فوج اور حکومت کے درمیان کوئی ٹکراو نہیں، گیلانی

فوج اور حکومت کے درمیان کوئی ٹکراو نہیں، گیلانی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ فوج اور حکومت کے درمیان کوئی ٹکراو نہیں۔ جیمز جونز کا بیان آنے کے بعد میمو معاملہ ختم ہو جانا چاہیے۔ وزیراعظم ہاس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں تبدیلی انتخابی عمل کے ذریعے ہی آسکتی ہے۔ انتخابات اپنے مقررہ وقت […]

.....................................................

امریکی وزیر خارجہ صدرزرداری کی ترجمان بھی ہیں؟

امریکی وزیر خارجہ صدرزرداری کی ترجمان بھی ہیں؟

این آر اوپر عدالت عالیہ کا فیصلہ اور میمو گیٹ اسکینڈل کو صدر زرداری دل پر لے گئے ہیں۔جس کی وجہ سے صدرِ مملکت کی حالت اچانک بگڑ گئی ۔ پیپلز پارٹی کے ہر سیکشن سے اس بیماری کے بارے میں متضاد خبریں گشت کرتی رہی ہیں۔دوسری جانب ہسپتال کے ذرائع ان سب سے مختلف […]

.....................................................

ملک کے دفاع کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں ،وزیراعظم گیلانی

ملک کے دفاع کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں ،وزیراعظم گیلانی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نیکہا کہ وہ این آراو سمیت تمام ایشوز کا سامنا کرنے کو تیار ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ پارٹی کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے بجائے سیاست چھوڑدیں گے۔ لاہور میں میڈیا سیگفتگو میں وزیراعظم نے بتایا کہ صدر مملکت کو علاج کی غرض سے باہر بھیجنا […]

.....................................................

قانون کی پاسداری سب پر لازم ہے

قانون کی پاسداری سب پر لازم ہے

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ موجودہ نظام چلتا رہے گا، پارلیمنٹ ربڑ سٹمپ نہیں اتحادیوں سے مل کر مدت اقتدار پوری کریں گے۔ ہمارے خلاف سازشیں ہوتی رہی ہیں اور حکومت کو ہٹانے کے لئے بہانے کرنے والے سینٹ الیکشن کا التوا چاہتے ہیں لیکن قوم جمہوری نظام کو سپورٹ کرے […]

.....................................................

امریکا سے برابری کی سطح پرتعلقات چاہتے ہیں،گیلانی

امریکا سے برابری کی سطح پرتعلقات چاہتے ہیں،گیلانی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہم امریکا سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں مگر یہ برابری کی سطح پر ہونے چاہئیں۔ وہ کراچی ایکسپو سینٹر میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ گیارہ دسمبر تک امریکہ سے شمسی ائیربیس خالی کرالیا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ […]

.....................................................

ہمارے ساتھ یا مرزا کے ساتھ ہیں وزیر اعظم فیصلہ کریں

ہمارے ساتھ یا مرزا کے ساتھ ہیں وزیر اعظم فیصلہ کریں

ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے ماضی سے پاکستان اور خاص طور پر سندھ کا کون سا شہری ہے جو واقف نہیں۔یہ شخص ڈاکٹر کے نام پر بڑا بلیک سپاٹ ہے،کیونکہ ڈاکٹر تو انسانیت کا خدمت گذار ہوتا ہے۔ وہ رنگ و نسل کے جھگڑوں سے کوسوں دور ہوتا ہے۔مگر اس شخص نے ہمیشہ نفرت کی فصل […]

.....................................................

سپ کدے مِئتر نیں بن دے

سپ کدے مِئتر نیں بن دے

ایک چھوٹے بحری جہاز میں چار ممالک ،پاکستان، انڈیا، بنگلہ دیش اور چائینہ کے صدر سفر کررہے تھے کہ اچانک جہاز کے کیپٹن نے اعلان کیا کہ کسی فَنی خرابی کے باعث جہاز اَن بیلنس ہوگیا ہے اور بیلنس برابر کرنے کے لیئے آپ چاروں میں سے کسی ایک کو نیچے کودنا پڑے گا ، […]

.....................................................

صدر آصف زرداری سے حسین حقانی کی ملاقات

صدر آصف زرداری سے حسین حقانی کی ملاقات

مائیک مولن کو بھیجے گئے خفیہ میمو پر تنقید کا شکار امریکا میں پاکستانی سفیر حسین حقانی بالآخر پاکستان پہنچ گئے، اسلام آباد آمد کے فوری بعد انھوں نے صدر آصف زرداری سے ملاقات کی، اور ابتدائی طور پر اپنے موقف سے آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر حسین حقانی ایوان […]

.....................................................

سارک کا بانجھ پن

سارک کا بانجھ پن

حضرت علی شیر خداد نے کہا تھا دوستی کرنا اتنا اسان ہے  جیسے مٹی پر مٹی سے لکھنا مگر دوستی نبھانا مشکل ترین عمل ہے جیسے پانی پر پانی کے ساتھ لکھنا۔پاکستانی وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے مالدیپ میں منعقد ہونے والی سارک سربراہ کانفرنس میں شرکا سے درد مندانہ اپیل کی کہ جنوبی […]

.....................................................

وزیراعظم کی سربراہی میں کھاد کی فراہمی سے متعلق اجلاس

وزیراعظم کی سربراہی میں کھاد کی فراہمی سے متعلق اجلاس

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے گندم کے پیداواری اہداف کے حصول کیلئے کاشتکاروں کوآئندہ ماہ تک کھاد کی ترجیحی بنیادپرفراہمی کویقینی بنانے کی ہدایات جاری کی ہیں اورکہا ہے کہ حکومتی اقدامات کافائدہ کاشتکاروں کوپہنچایا جائے۔ اس سے قبل اسلام آباد میں وزیراعظم کی سربراہی میں جائزہ اجلاس ہوا۔ اس موقع پراجلاس کو بتایا […]

.....................................................

پیپلز پارٹی پنجاب میں فاروڈ بلاک بن گیا

پیپلز پارٹی پنجاب میں فاروڈ بلاک بن گیا

پاکستان پیپلز پارٹی  کے رکن پنجاب اسمبلی ملک عباس نے دعوی کیا ہے کہ پنجاب  میں پیپلز پارٹی کا فارورڈ بلاک بن گیا ہے اور ان کے پندرہ سے زائد ارکان سے رابطے ہیں۔ رکن پنجاب اسمبلی ملک عباس کا کہنا ہے کہ  صدر زرداری سے کوئی اختلاف نہیں  وزیر اعظم کے رویہ سے تنگ […]

.....................................................

من موہن سنگھ سے ملاقات تعمیری رہی، گیلانی

من موہن سنگھ سے ملاقات تعمیری رہی، گیلانی

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم سے ملاقات مثبت رہی۔ کشمیر، سرکریک، پانی، دہشت گردی اور دیگر تمام امور پر بات چیت ہوئی جبکہ وزیراعظم من موہن سنگھ کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی امن پسند شخصیت ہیں، مذاکرات کا آئندہ دور تعمیری اور نتائج پر مبنی ہوگا۔ […]

.....................................................

پاکستان کے ساتھ بداعتمادی میں کمی آ رہی ہے، بھارت

پاکستان کے ساتھ بداعتمادی میں کمی آ رہی ہے، بھارت

بھارت کے وزیرخارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بداعتمادی میں کمی آرہی ہے تاہم بہتر تعلقات کے لیے مزید کام کرنا ہوگا، پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات کل ہوگی۔ مالدیپ میں پاکستانی وزیرخارجہ حنا ربانی کھر سے ملاقات کے دوران ایس ایم کرشنا کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک […]

.....................................................

پاک بھارت تجارت سے ریلوے کوفائدہ ہوگا،جی ایم پاکستان ریلوے

پاک بھارت تجارت سے ریلوے کوفائدہ ہوگا،جی ایم پاکستان ریلوے

جنرل مینجر پاکستان ریلویز نے کہا ہے کہ پاک بھارت تجارت سے ریلوے کو بہت زیادہ فوائد حاصل ہو سکتے ہیں۔ پچاس فیصد ٹرینیں خود چلائیں گے جبکہ پچاس فیصد نجی سیکٹر کو دی جائیں گی۔ راولپنڈی میں میڈیا کو بریفنگ میں ان کا کہنا تھا کہ آٹھ ہزار کلومیٹر طویل ریلوے ٹریک کا پینسٹھ فیصد […]

.....................................................

ایبٹ آباد جیسے واقعات دوبارہ برداشت نہیں ہونگے،گیلانی

ایبٹ آباد جیسے واقعات دوبارہ برداشت نہیں ہونگے،گیلانی

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی  نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد جیسے واقعات دوبارہ برداشت نہیں کئے جائیں گے، امریکا کوڈون حملوں کی اجازت نہیں دی ان سے دونوں ملکوں میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔ آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں پاکستانی نژاد آسٹریلوی شہریوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی کا کہنا تھا […]

.....................................................

نوازشریف نے جیل اورجلاوطنی سے کچھ نہیں سیکھا،وزیراعظم گیلانی

نوازشریف نے جیل اورجلاوطنی سے کچھ نہیں سیکھا،وزیراعظم گیلانی

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہیکہ مسلم لیگ نون کو اپنے مشن میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ نواز شریف نے جیل اور جلاوطنی سے کچھ نہیں سیکھا۔ آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب میں وزیراعظم گیلانی کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ نون کا مسئلہ سینیٹ کے ہونے والے […]

.....................................................

عالمی برادری پینتیس لاکھ افغان مہاجرین کو بھول گئی۔ وزیراعظم

عالمی برادری پینتیس لاکھ افغان مہاجرین کو بھول گئی۔ وزیراعظم

وزیراعظم گیلانی نے کہا ہے عالمی برادری پاکستان میں مقیم پینتیس لاکھ افغان مہاجرین کو بھول گئی، ان کی واپسی کیلئے اقدامات کئے جائیں۔ آسٹریلوی شہرپرتھ میں دولت مشترکہ کے اجلاس کے دوران پولیو کی صورتحال پر پریس کانفرنس کے دوران وزیراعظم گیلانی نے کہا افغان مہاجرین کے کیمپ پاکستان کے بجائے افغانستان میں قائم […]

.....................................................

انتخابات دو ہزار تیرہ میں ہی ہونگے ، وزیراعظم

انتخابات دو ہزار تیرہ میں ہی ہونگے ، وزیراعظم

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے واضح کیا ہے کہ موجودہ جمہوری حکومت کو شارٹ کٹ سے ہٹانے کی خواہش رکھنے والے یاد رکھیں گے کہ انتخابات دو ہزار تیرہ میں ہی ہونگے ،جو لوگ کسی معجزے کے انتظار میں ہیں وہ اپنی باری کا مزید انتظار کریں ۔تیسری بار وزیراعظم بننے کا مسئلہ صرف […]

.....................................................

میڈیا مشکل دورمیں اہم کردار ادا کررہا ہے،وزیر اعظم

میڈیا مشکل دورمیں اہم کردار ادا کررہا ہے،وزیر اعظم

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ میڈیا مشکل دور میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ اسلام آباد میں ساوتھ ایشیا فری میڈیا ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب کے دوران وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے رواں سال قتل ہونے والے صحافیوں کا نام لے کر کہا کہ ان کی […]

.....................................................

کل جماعتی کانفرنس، قومی اتفاق رائے کیلئے درست فیصلہ

کل جماعتی کانفرنس، قومی اتفاق رائے کیلئے درست فیصلہ

امریکہ کی طرف سے پاکستان پر الزام تراشیوں اور دھمکیوں سے پیدا ہونے والی صورتحال پر مشترکہ قومی حکمت عملی مرتب کرنے کے لئے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے 29ستمبر کو کل جماعتی کانفرنس طلب کر لی ہے۔ وزیراعظم نے اس سلسلے میں اتوار کو قومی اتفاق رائے حاصل کرنے کے لئے سیاسی جماعتوں کے […]

.....................................................

قومی مفادات کے خلاف دبا قبول نہ کرنے کا عزم

قومی مفادات کے خلاف دبا قبول نہ کرنے کا عزم

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان سے ڈومورکے مطالبے کا وقت گزر چکا اب وقت آگیا ہے کہ امریکہ خود ڈومور کرے۔ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پہلے ہی بہت کچھ کیا اور بہت قربانیاں دی ہیں اب ڈومور کے لئے پاکستان پر مزید دبا نہ ڈالا جائے۔ […]

.....................................................

شوشے چھوڑنے کے بجائے لوگوں کے مسائل پر توجہ دیں

شوشے چھوڑنے کے بجائے لوگوں کے مسائل پر توجہ دیں

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت کہیں نہیں جا رہی کسی پارٹی کا مسلح ونگ برداشت نہیں کریں گے، آئندہ انتخابات میں بھی اتحادی حکومت بنے گی، ایم کیو ایم کی حقیقت سے کسی کو انکار نہیں ہونا چاہئے۔ ان کا ارشاد ہے کہ ملک کو مشکل حالات اور کئی چیلنجز […]

.....................................................

بعض عناصر پاک افغان تعلقات خراب کرنا چاہتے ہیں۔ گیلانی

بعض عناصر پاک افغان تعلقات خراب کرنا چاہتے ہیں۔ گیلانی

وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سرحد پار افغانستان سے پاکستانی علاقوں میں شدت پسندوں کے حملوں کو روکنے کے لیے دونوں ملکوں کی انٹیلی جنس ایجنسیوں اور سکیورٹی کے اداروں کے درمیان زیادہ موثر رابطوں کی ضرورت ہے۔ نیوز کانفرنس سے خطاب میں انھوں نے شمالی پہاڑی ضلع چترال میں افغان […]

.....................................................

جان مکین کی صدر،وزیر اعظم اور آرمی چیف سے ملاقاتیں

جان مکین کی صدر،وزیر اعظم اور آرمی چیف سے ملاقاتیں

اسلام آباد : امریکی سینیٹر جان مکین نے صدر زرداری ،وزیر اعظم گیلانی اور آرمی چیف سے ملاقات کی۔ صدر اور وزیر اعظم سے ملاقات میں جان مکین نے پاک امریکا دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم نے اس موقع پر کہا کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیاں […]

.....................................................