وفاقی کابینہ نے رمضان پیکج کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے رمضان پیکج کی منظوری دیدی

اسلام آباد :  وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس میں یوٹیلیٹی اسٹور کے لئے دوارب روپے کی سبسڈی کی منظوری دیدی گئی ہے ۔رمضان المبارک میں یوٹیلیٹی اسٹورپر تمام اشیا کی قیمتیں دس فیصد کم ہونگی۔ اجلاس میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے وزرا کو ہدایت کی کہ ضروری اشیا کی قیمتوں […]

.....................................................