پیرمحل کی خبریں 29/10/2014

پیرمحل کی خبریں 29/10/2014

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) سابقہ وزیر اعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کی خصوصی گرانٹ سے پیرمحل میں بے نظیر پارک کی تعمیر کے لئے پانچ کروڑ 62لاکھ روپے کی خطیر لاگت سے یہ پارک ایک سال کی مدت میں مکمل ہو نا تھا۔ لیکن دو سال کا عرصہ گرزنے کے باوجود یہ پارک […]

.....................................................

بلاول دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں، یوسف رضا گیلانی

بلاول دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں، یوسف رضا گیلانی

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری دھمکیوں سے گھبرانے والے نہیں ہیں۔ الیکشن کمیشن ملتان کے ضمنی انتخابات میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرے۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ پبلک پراپرٹی ہیں، عوام سے دور نہیں رہ سکتے، […]

.....................................................

جب پی پی چاہے گی الیکشن اسی وقت ہونگے، یوسف رضا گیلانی

جب پی پی چاہے گی الیکشن اسی وقت ہونگے، یوسف رضا گیلانی

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ابھی ہم عام انتخابات میں دلچسپی نہیں رکھتے، جب پیپلز پارٹی چاہے گی الیکشن اسی وقت ہوں گے۔ یہ بات انہوں نے ملتان میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 149 میں پیپلز پارٹی کے امیدوار ڈاکٹر جاوید صدیقی کی حمایت میں […]

.....................................................

بیلٹ اور بلٹ

بیلٹ اور بلٹ

تحریر: روہیل اکبر گذشتہ روز لاہور میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کے گارڈ کے ہاتھوں ایک نوجوان کی ہلاکت نے یہ تو ثابت کردیا ہے کہ ہمارے یہ ملازم پیشہ لوگ جو کسی بھی ایسی شخصیت کے ساتھ ڈیوٹی پر ہوتے ہیں وہ اپنے آپ کو کسی اور ہی جہاں کی مخلوق […]

.....................................................

لاہور میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے عبدالقادر گیلانی کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

لاہور میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے عبدالقادر گیلانی کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے عبد القادر گیلانی کے محافظ کی فائرنگ سے نوجوان کے جاں بحق ہونے کے بعد ورثا کی جانب سے لاش کے ہمراہ شدید احتجاج پر پولیس نے عبدالقادر گیلانی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے عبدالقادر گیلانی کے محافظ نے […]

.....................................................

اگر میں وزیراعظم ہوتا تو عمران خان کو عہدہ دے دیتا: یوسف رضا گیلانی

اگر میں وزیراعظم ہوتا تو عمران خان کو عہدہ دے دیتا: یوسف رضا گیلانی

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی حیثیت اس وقت کمزور ہوئی تھی جب منتخب وزیراعظم کو گھر بھیجا گیا تھا۔ پارلیمنٹ کو کمزور کرنے میں موجودہ سیٹ اپ کا بڑا رول ہے۔ فوج نے وضاحت کر دی ہے۔ اب اداروں کو کمزور کرنے کی بجائے پارلیمنٹ کو […]

.....................................................

پیپلز پارٹی اپنا ذمہ دارانہ کردار ادا کر رہی ہے: یوسف رضا گیلانی

پیپلز پارٹی اپنا ذمہ دارانہ کردار ادا کر رہی ہے: یوسف رضا گیلانی

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اپنا ذمہ دارانہ کردار ادا کر رہی ہے لیکن مسلم لیگ ن نے اپوزیشن میں ہوتے ہوئے گو گیلانی گو کے نعرے لگائے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب مجھے نااہل قرار دیا گیا تو فیصلہ وزیراعظم کے نہیں پارلیمنٹ کے […]

.....................................................

حکومت کے نہیں جمہوریت کے ساتھ ہیں، سابق وزیراعظم گیلانی

حکومت کے نہیں جمہوریت کے ساتھ ہیں، سابق وزیراعظم گیلانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے موجودہ سیاسی بحران پر بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کےنہیں جمہوریت اور آئین کے ساتھ ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ معاملات کا حل مزاکرات میں ہے لیکن حکومت نے بہت وقت […]

.....................................................

حکومت اور عمران معاملے میں فریق نہیں بننیں گے، گیلانی

حکومت اور عمران معاملے میں فریق نہیں بننیں گے، گیلانی

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سیاسی پچ پر محتاط بیٹنگ کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ حکومت اور عمران کے حوالے سے فریق تو نہیں بن رہے البتہ اِتنا ضرور کہیں گے کہ بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے۔ یوسف رضا گیلانی ملتان ائیرپورٹ پر گفت گو کر رہے تھے۔

.....................................................

نواز شریف اپنی غلطیوں کا ازالہ کریں: پیپلز پارٹی

نواز شریف اپنی غلطیوں کا ازالہ کریں: پیپلز پارٹی

کراچی (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ نواز شریف اپنی غلطیوں کا ازالہ کریں، پیپلز پارٹی جمہوریت کے ساتھ ہے۔ رحمان ملک کہتے ہیں آصف زرداری موجودہ حالات میں بڑے بھائی کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ وزیراعظم ان سے رابطہ کریں جبکہ آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ چودہ […]

.....................................................

افتخار چودھری چیف جسٹس نہیں سیاستدان تھے، ہمارے دور میں فوج سے تعلقات میں فاصلہ آ گیا تھا: گیلانی

افتخار چودھری چیف جسٹس نہیں سیاستدان تھے، ہمارے دور میں فوج سے تعلقات میں فاصلہ آ گیا تھا: گیلانی

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان آزاد اور خود مختار ملک ہے کسی اور ملک سے گارنٹی لینے کی ضرورت نہیں۔ این آر او کے دوران اڈیالہ جیل میں تھا جس کی وجہ سے امریکہ سے ڈیل کا علم نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک مشکل ترین حالات […]

.....................................................

یوسف رضا گیلانی کی ڈیل کی بات رد نہیں کی جاسکتی؛ شاہ محمود قریشی

یوسف رضا گیلانی کی ڈیل کی بات رد نہیں کی جاسکتی؛ شاہ محمود قریشی

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سینئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی ڈیل کی بات کو رد نہیں کیا جاسکتا، ڈیل نہ ہوتی توپرویز مشرف کے مواخذے کی تحریک واپس نہ لی جاتی۔ تحریک انصاف لاہور کی خواتین عہدیداروں سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود […]

.....................................................

لانگ مارچ کو غیر سیاسی طریقے سے ہینڈل کیا تو خطرہ ہوسکتا ہے: گیلانی

لانگ مارچ کو غیر سیاسی طریقے سے ہینڈل کیا تو خطرہ ہوسکتا ہے: گیلانی

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم و پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے اپوزیشن کے لانگ مارچ سے جمہوریت کو کوئی خطرہ نظر نہیں آرہا لیکن اسے غیر سیاسی طریقے سے ہینڈل کیا تو خطرہ ہو سکتا ہے۔ حکومت کو عام انتخابات سے قبل عوام سے کئے تمام وعدے پورے کرنا ہوں […]

.....................................................

پرویز مشرف سے متعلق دیئے گئے بیان پر اب بھی قائم ہوں، یوسف رضا گیلانی

پرویز مشرف سے متعلق دیئے گئے بیان پر اب بھی قائم ہوں، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف سے متعلق اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہونے والے مذاکرات سے متعلق اپنے بیان پر اب بھی قائم ہوں۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ میں فرحت اللہ بابر کے بیان پر کوئی تبصرہ نہیں کروں […]

.....................................................

معاہدوں کی پاسداری

معاہدوں کی پاسداری

سید یوسف رضا گیلانی پاکستان کی سیاست میں اہم مقام رکھتے ہیں۔ان کی ہربات قابل غورہے۔کیونکہ یہ پاکستان کے سابق وزیراعظم بھی ہیں۔اورملک کی ایک بڑی سیاسی جماعت پیپلزپارٹی کے سینئر وائس چیئرمین بھی ہیں۔انہوں نے کہاہے کہ پرویز مشرف کو پیپلزپارٹی کے دور میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہونیوالے معاہدے کے تحت محفوظ راستہ دیا […]

.....................................................

نواز شریف پرویز مشرف کیخلاف اقدامات کے بجائے معاہدوں کی پاسداری کریں، یوسف رضا گیلانی

نواز شریف پرویز مشرف کیخلاف اقدامات کے بجائے معاہدوں کی پاسداری کریں، یوسف رضا گیلانی

کراچی (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کو سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف اقدامات نہیں بلکہ ان کے ساتھ کئے گئے معاہدوں کی پاسداری کرنی چاہئے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کے معاملے پر اسٹیبلشمنٹ سے […]

.....................................................

حکومت نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی ضمانت کیخلاف درخواست واپس لے لی

حکومت نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی ضمانت کیخلاف درخواست واپس لے لی

کراچی (جیوڈیسک) حکومت نے سندھ ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی ضمانت کے خلاف دائر نظرثانی کی درخواست واپس لے لی۔ ایف آئی اے نے گزشتہ روز سندھ ہائی کورٹ ٹرائل کورٹ سے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی ضمانت منظور ہونے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کی تھی۔ […]

.....................................................

ٹڈاپ اسکینڈل؛ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی 12 مقدمات میں ضمانت منظور

ٹڈاپ اسکینڈل؛ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی 12 مقدمات میں ضمانت منظور

کراچی (جیوڈیسک) عدالت نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی ٹڈاپ اسکینڈل میں بڑے پیمانے پر کرپشن کے 12 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی ہے۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی ٹداپ اسکینڈل میں کراچی کی انیٹی کرپشن کورٹ میں پیش ہوئے، اس موقع پر یوسف رضا گیلانی کے وکلاء نے 12 مقدمات میں ان […]

.....................................................

کراچی : سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی انسداد بد عنوانی عدالت پہنچ گئے

کراچی : سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی انسداد بد عنوانی عدالت پہنچ گئے

کراچی : سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی انسداد بد عنوانی عدالت پہنچ گئے۔ شرجیل میمن، شرمیلا فاروقی، فاروق ایچ نائیک و دیگر بھی ہمراہ ہیں۔

.....................................................

ایف آئی اے کا یوسف رضا گیلانی کے گھر پر چھاپہ

ایف آئی اے کا یوسف رضا گیلانی کے گھر پر چھاپہ

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے نیب میں موجود کیس میں ایف آئی اے کو مطلوب ہیں جس پر ایف آئی کی چار رکنی ٹیم نے اسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے ارتضا شاہ کی سربراہی میں یوسف رضا گیلانی کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا تاہم سابق وزیر اعظم کی گھر میں […]

.....................................................

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ملک کی موجودہ صورت حال کے باعث پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کی روک تھام کے لیے فوری حکمت عملی تشکیل دینے کے لئے ہارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے، جب بھی پاکستان پیپلز […]

.....................................................

کراچی: یوسف رضا گیلانی اور مخدوم امین فہیم کے نابابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی: یوسف رضا گیلانی اور مخدوم امین فہیم کے نابابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی: یوسف رضا گیلانی اور مخدوم امین فہیم کے نابابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری۔ وارنٹ گرفتاری وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے جاری کیے۔عدالت نے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اٹھارٹی کے 7مقدمات میں وارنٹ جاری کیے۔

.....................................................

ٹڈاپ اسکینڈل : گیلانی اور امین فہیم کو 55 مقدمات میں چالان کیا جائے گا

ٹڈاپ اسکینڈل : گیلانی اور امین فہیم کو 55 مقدمات میں چالان کیا جائے گا

کراچی (جیوڈیسک) ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ٹڈاپ) میں فریٹ سبسڈی اور دیگر مدات میں 7 ارب روپے سے زائد کے مالی اسکینڈل کی تحقیقات اپنے حتمی مراحل میں داخل ہو گئی ہیں، ایف آئی اے سابق وزیراعظم اور سابق وفاقی وزیر مخدوم امین فہیم کو 55 سے زائد مقدمات میں چالان کرے گی۔ جمعرات کو 2 […]

.....................................................

حکومت اتنے کیس بنائے جتنے کل خود برداشت کر سکے، یوسف رضا گیلانی

حکومت اتنے کیس بنائے جتنے کل خود برداشت کر سکے، یوسف رضا گیلانی

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اتنے کیس بنائے جتنے کل خود برداشت کر سکے۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ہم اقتدار میں ہمیشہ اپنی جدوجہد کےذریعے آئے، ہم نے جیلیں بھی […]

.....................................................