سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (جیوڈیسک) انسداد بدعنوانی کی خصوصی عدالت نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور سابق وزیرتجارت مخدوم امین فہیم کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے ٹریڈ ڈویلوپمنٹ اتھارٹی کیس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور مخدوم امین فہیم کے خلاف اربوں روپے کی کرپشن کے […]

.....................................................

اوگرا کرپشن کیس؛ 11 ملزمان پر فرد جرم عائد، یوسف رضا گیلانی اور راجا پرویز اشرف طلب

اوگرا کرپشن کیس؛ 11 ملزمان پر فرد جرم عائد، یوسف رضا گیلانی اور راجا پرویز اشرف طلب

راولپنڈی (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے اوگرا کرپشن کیس میں نامزد 11 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی جبکہ سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی اور راجا پرویز اشرف سمیت 6 ملزمان کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا ہے۔ اوگرا کرپشن کیس کی سماعت راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی،سماعت […]

.....................................................

شدت پسندوں سے مذاکرات کامیاب ہو جائیں گے، یوسف رضا گیلانی

شدت پسندوں سے مذاکرات کامیاب ہو جائیں گے، یوسف رضا گیلانی

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ شدت پسندوں کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہو جائیں گے۔ ملتان میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ ہمیں اداروں کو تنقیید کا نشانہ بنانے کے بجائے پارلیمنٹ کو مضبوط کرنا چاہیئے، حکومت اور طالبان کے درمیان ہونے والے […]

.....................................................

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی طبیعت اچانک خراب، اسپتال منتقل

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی طبیعت اچانک خراب، اسپتال منتقل

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی طبیعت اچانک خراب ہونے پر انھیں استپال منتقل کر دیا گیا ہے۔ یوسف رضا گیلانی لاہور ایئرپورٹ پہنچے تو شدید گرمی کے باعث ان کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی جس کے باعث انھیں فوری طور پر جیل روڈ پر واقع ایک نجی اسپتال منتقل کیا گیا […]

ٹڈاپ اسکینڈل کا اہم کردار، یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم کے خلاف کا وعدہ معاف گواہ بن گیا

ٹڈاپ اسکینڈل کا اہم کردار، یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم کے خلاف کا وعدہ معاف گواہ بن گیا

کراچی (جیوڈیسک) ٹریڈڈیولپمنٹ اتھارٹی میں 7 ارب روپے سے زائد کے مالی اسکینڈل کاایک اہم مہرہ محمد فردوس، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اوروفاقی وزیر مخدوم امین فہیم کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن گیا ہے۔ ملزم نے اپنے اعترافی بیان میں انکشاف کیا ہے کہ فریٹ سبسڈی کے فنڈز کی ریلیز کے لئے یوسف رضا […]

.....................................................

اوگرا ریفرنس کیس، دو سابق وزرائے اعظم عدالت میں پیش

اوگرا ریفرنس کیس، دو سابق وزرائے اعظم عدالت میں پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف اوگرا ریفرنس کیس میں احتساب عدالت پیش ہو گئے، عدالت نے یوسف رضا گیلانی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف کو اوگرا ریفرنس کے حوالے سے پیش ہونے کے […]

.....................................................

این آئی سی ایل کیس، استثنٰی حاصل ہے دیکھتا ہوں کون گرفتار کرتا ہے، یوسف رضا گیلانی

این آئی سی ایل کیس، استثنٰی حاصل ہے دیکھتا ہوں کون گرفتار کرتا ہے، یوسف رضا گیلانی

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف ر ضا گیلانی نے کہا ہے کہ مجھے آئین کے تحت استثنٰی حاصل ہے دیکھتا ہوں کہ این آئی سی ایل کیس میں مجھے کون گرفتار کرتا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ این آر او سے فائدہ اٹھانے والے دس ہزار افراد آزاد ہیں کیا […]

.....................................................

این آئی سی ایل کیس، یوسف رضا گیلانی کا نیب کے سامنے پیش ہونے سے انکار

این آئی سی ایل کیس، یوسف رضا گیلانی کا نیب کے سامنے پیش ہونے سے انکار

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف ر ضا گیلانی نے این آئی سی ایل کیس کے سلسلے میں نیب کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر دیا ہے جس کی وجہ سے ان کے وارنٹ گرفتاری کسی بھی وقت جاری ہو سکتے ہیں۔ سی پی او ملتان سلطان احمد کے مطابق پولیس کو سابق وزیر […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات: لوگوں نے سیاسی جماعتوں پر عدم اعتماد کا اظہار کیا، یوسف رضا گیلانی

بلدیاتی انتخابات: لوگوں نے سیاسی جماعتوں پر عدم اعتماد کا اظہار کیا، یوسف رضا گیلانی

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے دوران لوگوں کا ووٹ کے لیے نہ نکلنا سیاسی جماعتوں پر عدم اعتماد ہے۔ سابق سینٹر ملک صلاح الدین ڈوگر کی پہلی برسی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا […]

.....................................................

ڈرون حملے ملکی سلامتی کی خلاف ورزی ہے، یوسف رضا گیلانی

ڈرون حملے ملکی سلامتی کی خلاف ورزی ہے، یوسف رضا گیلانی

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ڈرون حملے ملکی سلامتی کی خلاف ورزی ہے اور اے پی سی میں حکومت کو طالبان کیساتھ مذاکرات کا مینڈیٹ دیا تھا۔ ملتان ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پوری دنیا میں جھگڑے کا […]

.....................................................

دورہ امریکا، اپوزیشن کو اعتماد میں نہیں لیا گیا: گیلانی

دورہ امریکا، اپوزیشن کو اعتماد میں نہیں لیا گیا: گیلانی

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف نے امریکہ روانگی سے پہلے اپوزیشن اور سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں نہیں لیا تاہم اگر اوباما ملاقات میں ڈرون کی بجائے پاکستان کی سالمیت کی بات کی جائے تو زیادہ بہتر ہے جس سے ڈرون خود بخود ہی ختم […]

.....................................................

صوبائی محتسب کا سچ اور نیب

صوبائی محتسب کا سچ اور نیب

مٹھی میں ریت دبا کر ہاتھ سمندر کے اندر کر لیا جائے تو پھر ایڑی چوٹی کا بھی زور لگا کر بھی آپ پکڑی ہوئی ریت کو قابو میں نہیں رکھ سکیں گے اسی ریت کو آپ سیمنٹ کے ساتھ ملا کر دریائوں پر پل بنا کر آنے جانے کا راستہ ہموار کر سکتے ہیں […]

.....................................................

۔۔،۔ ا حتسابی گرفت ۔،۔۔

۔۔،۔ ا حتسابی گرفت ۔،۔۔

پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے پانچ سالہ دورِ حکومت میں جس چیز پر سب سے زیادہ زور دیا تھا وہ مفاہمتی سیاست کا نعرہ تھا۔ اس نعرے کی بدولت پی پی پی اپنے پانچ سال کی آئینی مدت تو مکمل کر گئی لیکن اس سے پاکستانی سیاست میں کرپشن کا جو شور بلند ہوا اس […]

.....................................................

یوسف رضا گیلانی کی بیٹے کی بازیابی کیلئے مولانا سمیع الحق سے ملاقات

یوسف رضا گیلانی کی بیٹے کی بازیابی کیلئے مولانا سمیع الحق سے ملاقات

نوشہرہ (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ علی حیدر گیلانی کی بازیابی کے لئے مولانا سمیع الحق سے کردار ادا کرنے کی درخواست کی ہے۔ مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے کہ علی حیدر گیلانی کی بازیابی کوئی بڑی بات نہیں۔ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے نوشہرہ میں […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے یوسف رضا گیلانی کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے یوسف رضا گیلانی کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ملاقات کی۔ اس موقع پر نواز شریف کا کہنا تھا کہ ملکی مسائل سے نمٹنے کے لئے مل کر کام کرنا ہو گا۔ ددنوں رہنماؤں کی ملاقات ایوان وزیراعظم میں ہوئی۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ پارٹی مفادات سے بالاتر ہوکرملک کودرپیش مسائل سے […]

.....................................................

گرفتار کرنا ہے تو کر لیں،خرچ بچے گا، یوسف رضا گیلانی کا نیب کو چیلنج

گرفتار کرنا ہے تو کر لیں،خرچ بچے گا، یوسف رضا گیلانی کا نیب کو چیلنج

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے قومی احتساب بیورو کو گرفتاری کیلئے کھلا چیلنج دے دیا، کہتے ہیں خود اسلام آباد آ گیا، گرفتار کر لیں،خرچہ بھی بچ جائے گا۔ پارلیمنٹ ہاس میں ذرائع سے غیر رسمی گفتگو میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا ۔ کہا جا رہا تھا […]

.....................................................

یوسف رضا گیلانی کو پیش نہ کرنے پر نیب کا آئی جی پنجاب کو نوٹس

یوسف رضا گیلانی کو پیش نہ کرنے پر نیب کا آئی جی پنجاب کو نوٹس

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو نیب کے سامنے پیش نہ کرنے پر آئی جی پنجاب کو نوٹس جاری۔ نیب نے ذرائع کو بتایا کہ اوگرا کرپشن کیس میں یوسف رضا گیلانی کو آج نیب کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش نہ کرنے پر آئی جی پنجاب کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ […]

.....................................................

اثاثے چیک کر لیں ایسا نہ ہو لینے کے دینے پڑ جائیں، یوسف رضا گیلانی

اثاثے چیک کر لیں ایسا نہ ہو لینے کے دینے پڑ جائیں، یوسف رضا گیلانی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اثاثے ظاہر کرنے میں کوئی اعتراض نہیں ہے 1947 سے میرے والد کے اثاثے چیک کر لیں ایسا نہ ہو کہ لینے کے دینے پڑ جائیں۔ یہ بات انہوں نے رضا ہال ملتان میں فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی حلف برداری […]

.....................................................

ایفی ڈرین کیس، یوسف رضا گیلانی، انکی اہلیہ اور بیٹوں کو نوٹس جاری

ایفی ڈرین کیس، یوسف رضا گیلانی، انکی اہلیہ اور بیٹوں کو نوٹس جاری

راولپنڈی (جیوڈیسک) ایفی ڈرین کیس میں عدالت نے یوسف رضا گیلانی، انکی اہلیہ، علی موسی گیلانی، قادر گیلانی کو نوٹس جاری کرتے ہو ئے ہدایت کی ہے کہ وہ اپنا ذریعہ آمدن 13 جولائی تک بتائیں۔ انسداد منشیات راولپنڈی کی عدالت میں ایفی ڈرین کیس کی سماعت ہو ئی، دوران سماعت عدالت نے تحریری جواب […]

.....................................................

حج بد انتظامی کیس: یوسف رضا گیلانی کی استثنی کی درخواست مسترد

حج بد انتظامی کیس: یوسف رضا گیلانی کی استثنی کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے حج بدانتطامی کیس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی استثنی کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ گھر بیٹھے کسی کو استثنی حاصل نہیں ہوتا۔ آئندہ سماعت پر اٹارنی جنرل سے وفاق کا موقف طلب کرلیا۔ حج کرپشن کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں چیف جسٹس افتخار […]

.....................................................

نیب کی اوگرا کیس میں یوسف رضا گیلانی اور راجا پرویزاشرف کی دوبارہ طلبی

نیب کی اوگرا کیس میں یوسف رضا گیلانی اور راجا پرویزاشرف کی دوبارہ طلبی

نیب نے اوگرا کیس میں سابق وزرائے اعظم گیلانی اور راجا پرویز اشرف کو دوبارہ طلبی کے نوٹسز جاری کردئیے۔ دونوں کو پیر کے روز تفتیشی ٹیم کے روبرو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ چیئرمین اوگرا توقیر صادق تقرری کیس میں نیب نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور راجا پرویز اشرف […]

.....................................................

ملتان میں الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے : یوسف رضا گیلانی

ملتان میں الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے : یوسف رضا گیلانی

ملتان(جیوڈیسک)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ میں اپنے بیٹے حیدر گیلانی کے اغوا میں طالبان کے ملوث ہونے بارے کچھ نہیں کہہ سکتا ، قانون نافذ کرنے والے اداروں سے رابطے میں ہوں اور جب تک کوئی بات کنفرم نہیں ہو جاتی اس وقت تک کوئی بات کہنا حتمی نہیں۔ملتان اپنی رہائش گاہ […]

.....................................................

ملتان میں یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر اغوا، دوافراد زیر حراست

ملتان میں یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر اغوا، دوافراد زیر حراست

ملتان(جیوڈیسک) ملتان میں مسلح افراد نے یوسف گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو اغوا کرلیا، حملہ آوروں نے پہلے فائرنگ کی جس سے علی حیدر کا گن مین اور سیکریٹری جاں بحق ہوگئے علی حیدر گیلانی فرخ ٹاون کے ایک گھر سے کارنر میٹنگ کے بعد باہر نکلے، قریب ہی گھات لگاکر بیٹھے حملہ […]

.....................................................