پیپلز پارٹی پنجاب میں اکثریت حاصل کرے گی، یوسف رضا گیلانی

پیپلز پارٹی پنجاب میں اکثریت حاصل کرے گی، یوسف رضا گیلانی

ملتان(جیوڈیسک)ملتان سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ انتخابات میں پیپلز پارٹی اتحادیوں سے مل کر پنجاب میں اکثریت حاصل کرے گی، اگر ن لیگ نے تعاون کیا ہوتا تو جنوبی پنجاب کوایک ہی دن میں صوبہ بنادیا جاتا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملتان میں سرائیکی قوم پرست رہنما تاج محمد […]

.....................................................

ٹکٹ کارکن کا حق ہے: یوسف رضا گیلانی

ٹکٹ کارکن کا حق ہے: یوسف رضا گیلانی

ملتان(جیوڈیسک)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پارٹی خدمات کے عوض ٹکٹیں مانگنا ہر کارکن کا حق ہے لیکن ہمارے پاس کھمبے نہیں جن پر چڑھ کر جیالے احتجاج کریں۔ ملتان کے علاقے ناظم آباد میں کارکنوں سے خطاب سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا […]

.....................................................

یوسف رضا گیلانی آج اپنی نااہلی کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کرینگے

یوسف رضا گیلانی آج اپنی نااہلی کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کرینگے

اسلام آباد(جیوڈیسک)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی آج اپنی نااہلی کے خلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کرے گے۔ سابق وزیر اعظم کو سوئس حکام کو خط نہ لکھنے کے الزام میں عدالت نے نا اہلی کی سزا سنائی تھی۔ اس فیصلہ میں انہیں عدالت کی برخاستگی تک قید کی سزا سنائی تھی تاہم […]

.....................................................

الیکشن کمیشن میں ترمیم کیلئے آئینی طریقہ کار کی حمایت کریں گے

الیکشن کمیشن میں ترمیم کیلئے آئینی طریقہ کار کی حمایت کریں گے

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن میں ترمیم کے لئے صرف آئینی طریقہ کار کی حمایت کریں گے۔ طاہر القادری کے خلاف اسلام آباد میں کسی آپریشن کا فیصلہ نہیں کیا گیا تھا۔ لاہور ائر پورٹ پر ذرائع سے گفتگو میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ لانگ […]

.....................................................

ربیع الاول کے انتخابات کے سلسلہ میں جامع مسجد شہنشاہ ولایت میں منعقدہ اجلاس سے پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی اور دیگر خطاب کر رہے ہیں

ربیع الاول کے انتخابات کے سلسلہ میں جامع مسجد شہنشاہ ولایت میں منعقدہ اجلاس سے پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی اور دیگر خطاب کر رہے ہیں

گجرات : ربیع الاول کے انتخابات کے سلسلہ میں جامع مسجد شہنشاہ ولایت میں منعقدہ اجلاس سے پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی، پیر سید نور حسین شاہ، پیر سید جماعت علی شاہ اور دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

بشیر بلور کی شہادت قومی المیہ ہے ، یوسف رضا گیلانی

بشیر بلور کی شہادت قومی المیہ ہے ، یوسف رضا گیلانی

بہاولپور (جیوڈیسک) بھاولپور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بلور کا قتل انسانیت کا قتل ہے ، بشیر بلور کی شہادت قومی المیہ ہے۔ الیکشن وقت پر نہ ہونا ملک کی بدنصیبی ہو گی ۔ بہاولپور میں پریس کانفرنس کے دوران انھوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی منصفانہ اور شفاف الیکشن […]

.....................................................

سکھ کا سانس

سکھ کا سانس

یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ آج کل عدلیہ اپنی آئینی حدود سے تجاوز کی راہ پر گامزن ہے اور بزعمِ خویش اس زعمِ باطل میں مبتلا ہے کہ وہ آئین کے دفاع کا مقدس فریضہ سرانجام دے رہی ہے۔عدلیہ اگر یہ سمجھ رہی تھی کہ ایک وزیرِ اعظم کو گھر بھیجنے […]

.....................................................

پارٹیاں بدلنے والے فصلی بٹیرے ہوتے ہیں ، یوسف رضا گیلانی

پارٹیاں بدلنے والے فصلی بٹیرے ہوتے ہیں ، یوسف رضا گیلانی

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ کسی پارٹی کے لوگوں سے وفاداری تبدیل کرنے سے انقلاب نہیں آتا۔ لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ وفاداریاں بدلنے والے فصلی بٹیرے ہوتے ہیں، فصل کٹتے ساتھ ہی اڑ جاتے […]

.....................................................

عدنان خواجہ تقرری : نیب نے تفتیش کیلئے یوسف رضا گیلانی کو طلب کر لیا

عدنان خواجہ تقرری : نیب نے تفتیش کیلئے یوسف رضا گیلانی کو طلب کر لیا

نیب نے عدنان خواجہ کی بطور چیئرمین اوجی ڈی سی ایل تقرری پرسیکرٹری اسٹیبلشمنٹ اسماعیل قریشی کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا۔ یوسف رضا گیلانی کو بھی پوچھ گچھ کیلیے طلب کر لیا گیا۔ این آراوعمل درآمد کیس کی سماعت جسٹس انورظہیرجمالی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔نیب حکام کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

حج کرپشن کیس : ایف آئی اے نے یوسف رضا گیلانی کو طلب کر لیا

حج کرپشن کیس : ایف آئی اے نے یوسف رضا گیلانی کو طلب کر لیا

حج کرپشن کیس (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے حج کرپشن کیس کے حوالے سے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی ان کے صاحبزادے عبدالقادر گیلانی اور زین سکھرا کو طلب کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے سولہ نومبرکوطلبی کے نوٹس بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم سے راؤ شکیل […]

.....................................................

پارلیمنٹ صرف نام کی ہے، فیصلے کہیں اور ہو رہے ہیں : گیلانی

پارلیمنٹ صرف نام کی ہے، فیصلے کہیں اور ہو رہے ہیں : گیلانی

لاہور(جیوڈیسک)سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ایوان صدر کی رہائش گاہ چھوڑ دی ہے، ان کا کہنا ہے کہ حکومت پر انحصار چھوڑ دیا، عوام کے پاس جا رہا ہوں، اب دوبارہ اڑنا سیکھوں گا۔ لاہور ائر پورٹ پر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم یوسف رضا کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

علی موسی گیلانی نے ضمانتی مچلکے جمع کرا دئیے

علی موسی گیلانی نے ضمانتی مچلکے جمع کرا دئیے

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سابق وزیر اعظم کے صاحبزادے رکن قومی اسمبلی علی موسی گیلانی نے پانچ پانچ لاکھ کے ضمانتی مچلکے سپریم کورٹ میں جمع کرانے کے ساتھ گزشتہ روز سپریم کورٹ کے باہر اے این ایف کے اقدام پر ہراساں کرنے کی درخواست بھی سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ روز […]

.....................................................

جنوبی پنجاب صوبہ کے متعلق کوئی ڈیڈ لاک نہیں ، یوسف رضا گیلانی

جنوبی پنجاب صوبہ کے متعلق کوئی ڈیڈ لاک نہیں ، یوسف رضا گیلانی

جنوبی پنجاب (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے چیف جسٹس کے احکامات کو فالو کر رہے ہیں۔ملتان ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ میں بلدیاتی نظام پر اتحادیوں کو اعتماد میں لیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا […]

.....................................................

علی موسی گیلانی اور مخدوم شہاب کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

علی موسی گیلانی اور مخدوم شہاب کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

راولپنڈی (جیوڈیسک)راولپنڈی ہائی کورٹ نے علی موسی گیلانی اور مخدوم شہاب الدین کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی موسی گیلانی اور سابق وفاقی وزیر مخدوم شہاب الدین نے ایفیڈرین کیس میں ضمانتوں کیلئے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں درخواستیں دائر کر رکھی تھیں جن کی […]

.....................................................

خط نہ لکھا تو فیصلہ وہی ہوگا جو گیلانی کیخلاف آیا: اعتزاز احسن

خط نہ لکھا تو فیصلہ وہی ہوگا جو گیلانی کیخلاف آیا: اعتزاز احسن

اسلام آباد(جیوڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سوئس عدالتوں کو خط نہیں لکھیں گے تو فیصلہ وہی آئے گا جو یوسف رضا گیلانی کے خلاف آیا تھا۔ مارچ 2013 تک وزرا اعظم آتے رہیں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا […]

.....................................................

سپریم کورٹ وزیراعظم کو فارغ نہیں کرسکتی،اٹارنی جنرل

سپریم کورٹ وزیراعظم کو فارغ نہیں کرسکتی،اٹارنی جنرل

اسلام آباد : (جیوڈیسک)اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا ہے سپریم کورٹ کو وزیر اعظم کو فارغ کرنے کا اختیار نہیں ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اٹارنی جنرل پاکستان کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو برطرف کرنے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ غیرآئینی ہے۔ اس […]

.....................................................

ملتان : قومی اسمبلی میں بھائیوں کی تیسری جوڑی

ملتان : قومی اسمبلی میں بھائیوں کی تیسری جوڑی

ملتان (جیو ڈیسک)این اے ایک سو اکیاون ملتان کی نشست سے سید عبدالقادر گیلانی کی کامیابی سے قومی اسمبلی میں بھائیوں کی تیسری جوڑی کا اضافہ ہوگیا۔اس وقت یہ اعزاز پیپلزپارٹی ،مسلم لیگ ن اور جے یوآئی کے پاس ہے۔ این اے ایک سو اکیاون ملتان کے ضمنی انتخاب میں کامیابی کے بعد عبدالقادر گیلانی […]

.....................................................

اور بل پاس ہوگیا

اور بل پاس ہوگیا

راجہ پرویزاشرف کے وزیراعظم منتخب ہونے سے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کے نتیجہ میں پیدا شدہ حکومتی خلاتو پرہوچکا لیکن سپریم کورٹ کا حکم اپنی جگہ جوں کا توں برقرار ہے کہ وزیراعظم کو سوئس حکام کو خط لکھنا ہوگا ۔سپریم کورٹ کا علاج حکومت نے یہ نکالا کہ توہین عدالت […]

.....................................................

خط لکھنے یا نہ لکھنے کے حوالے سے ابھی کسی نتیجہ پر نہیں پہنچا ، وزیراعظم

خط لکھنے یا نہ لکھنے کے حوالے سے ابھی کسی نتیجہ پر نہیں پہنچا ، وزیراعظم

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیراعظم راجہ پر ویز اشرف نے کہا ہے کہ سوئس حکام کو خط لکھنے یا نہ لکھنے کے حوالے سے ابھی کسی نتیجہ پر نہیں پہنچا قانونی مشیروں سے مشاورت جاری ہے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ کے حوالے سے ابھی کوئی بیان نہیں دونگا کیونکہ یہ بیان پہلے ہی […]

.....................................................

این آر او عملدرآمد کیس،وزیراعظم سے جواب طلب

این آر او عملدرآمد کیس،وزیراعظم سے جواب طلب

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو ہدایت کی ہے کہ وہ سوئس عدالت کو خط لکھنے سے متعلق وزیراعظم سے جواب لے کر عدالت کو آگاہ کریں۔ این آر او کیس کی سماعت بارہ جولائی تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس ناصر الملک کی سر […]

.....................................................

گیلانی اور بلاول زرداری کی بینظیر بھٹو کے مزار پر حاضری

گیلانی اور بلاول زرداری کی بینظیر بھٹو کے مزار پر حاضری

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے وزارت عظمی سے نااہلی کے بعد پہلی بار شہید بینظیر بھٹو کے مزار پرحاضری دی۔بلاول بھٹو اور یوسف رضا گیلانی نے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے۔ اس موقع پر وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ،صوبائی وزیر آغاسراج درانی اور […]

.....................................................

جس کی لاٹھی اس کی بھینس نہیں چلے گی، نواز شریف

جس کی لاٹھی اس کی بھینس نہیں چلے گی، نواز شریف

سوات : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ اب جس کی لاٹھی اس کی بھینس نہیں چلے گی، گیلانی رسوا ہونے سے پہلے چلے جاتے تو اچھا تھا۔سوات کے شہر مینگورہ میں جلسے سے خطاب میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ جب سوات میں آفت آئی تو […]

.....................................................

یوسف رضا گیلانی کو خط نہ لکھنے پر سزا دی گئی، عمران خان

یوسف رضا گیلانی کو خط نہ لکھنے پر سزا دی گئی، عمران خان

لاہور : (جیو ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا وزیراعظم کو نا اہل قرار دینے کا فیصلہ تاریخی ہے۔ یوسف رضا گیلانی کو خط نہ لکھنے پر سزا دی گئی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جو بھی وزیراعظم آئے گا اسے […]

.....................................................

علم تھا گیلانی سے متعلق عدالتی فیصلہ کیا آئے گا: اعتزاز احسن

علم تھا گیلانی سے متعلق عدالتی فیصلہ کیا آئے گا: اعتزاز احسن

پاکستان : (جیو ڈیسک) پیکر رولنگ کیس میں سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے وکیل اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ انھیں علم تھا کہ وزیر اعظم سے متعلق عدالتی فیصلہ کیا آئے گا۔ میڈیا سے گفتگو میں اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ عدالتی فیصلہ تینوں ججوں کے چہرے سے واضع تھا […]

.....................................................