کابینہ ڈویژن نے گیلانی کی نااہلی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

کابینہ ڈویژن نے گیلانی کی نااہلی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

پاکستان : (جیو ڈیسک) کابینہ ڈویژن نے یوسف رضا گیلانی کی وزارت عظمی ختم کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، اس سے پہلے الیکشن کمیشن نے اپنے نوٹیفکیشن میں گیلانی کو 26 اپریل سے نااہل قرار دیا۔کابینہ ڈویژن کے مطابق عدالتی فیصلے اور الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے بعد یوسف رضا گیلانی ملک […]

.....................................................

اگلا وزیراعظم، اتحادی جماعتیں مخدوم شہاب پر راضی

اگلا وزیراعظم، اتحادی جماعتیں مخدوم شہاب پر راضی

پاکستان : (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کی وزارت عظمی سے نااہلی کے فیصلے کے بعد ایوان صدر میں اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے لیئے مخدوم شہاب الدین کے نام پر اتفاق پایا جاتا ہے۔ اجلاس میں صدرزرداری، یوسف رضا گیلانی ،چوہدری شجاعت، بابرغوری، حیدرعباس […]

.....................................................

گیلانی کی نااہلی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے ، امریکا

گیلانی کی نااہلی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے ، امریکا

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی نااہلی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کے معاملے پر امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ اس معاملے پر تبصرہ نہیں کرسکتے۔ یہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ امریکی […]

.....................................................

وزیراعظم کو پہلے ہی مستعفی ہو جانا چاہیے تھا،جے یو آئی

وزیراعظم کو پہلے ہی مستعفی ہو جانا چاہیے تھا،جے یو آئی

پاکستان : (جیو ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام نے وزیراعظم کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کو پہلے ہی مستعفی ہو جانا چاہیے تھا اور اگر وزیراعظم مستعفی ہو جاتے تو سپریم کورٹ کو یہ انتہائی اقدام نہ کرنا پڑتا۔جے یو آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارٹی […]

.....................................................

صدر زرداری کی صدارت میں اتحادی جماعتوں کا اجلاس

صدر زرداری کی صدارت میں اتحادی جماعتوں کا اجلاس

پاکستان : (جیو ڈیسک)اتحادی جماعتوں کا اجلاس صدر آصف علی زرداری کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں سید یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی کے بعد نئے وزیراعظم کے حوالے سے مشاورت کی گئی ۔ اجلاس میں مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور مشاہد حسین سید، ایم کیو ایم کے حیدر […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے وزیراعظم گیلانی کو نااہل قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے وزیراعظم گیلانی کو نااہل قرار دے دیا

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ نے اسپیکررولنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے وزیراعظم گیلانی کو نااہل قرار دے دیا، وزیر اعظم سزا کے بعد نا اہل ہو چکے ہیں۔ الیکشن کمیشن فوری طور پر نا اہلی کا نوٹی فیکیشن جاری کرے۔سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران اٹارنی جنرل اور عمران خان کے وکیل حامد […]

.....................................................

وزیراعظم کو بے بنیاد الزامات پر سزا سنائی گئی : اٹارنی جنرل

وزیراعظم کو بے بنیاد الزامات پر سزا سنائی گئی : اٹارنی جنرل

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ میں سپیکر رولنگ کیس میں دلائل دیتے ہوئے اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کو بے بنیاد الزامات پر سزا سنائی گئی، عدالت نے ایک بار بھی خط لکھنے کیلیے وزیر اعظم کو براہ راست حکم نہیں دیا۔سپیکر کی رولنگ کے خلاف درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس […]

.....................................................

قومی اسمبلی : اسپیکر رولنگ سے متعلق جواب سپریم کورٹ میں جمع

قومی اسمبلی : اسپیکر رولنگ سے متعلق جواب سپریم کورٹ میں جمع

قومی اسمبلی : (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اسپیکر رولنگ سے متعلق سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے وزیراعظم کی اہلیت کے حوالے سے اسپیکر قومی ا اسمبلی کی رولنگ متعلق اسمبلی سیکرٹریٹ کو نوٹس بھیجا تھا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کے ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ ک جوائنٹ سیکرٹری […]

.....................................................

اسپیکر رولنگ کیس، اعتزاز کی لارجر بینچ بنانے کی درخواست

اسپیکر رولنگ کیس، اعتزاز کی لارجر بینچ بنانے کی درخواست

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے حق میں اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کے خلا ف درخواست کی سماعت جاری ہے جس کے دوران وزیراعظم کے وکیل اعتزاز احسن نے لارجر بینچ بنانے کی درخواست کردی۔ اسپیکر رولنگ کے خلاف کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں […]

.....................................................

جھنگ : آٹھ سالہ بچی سے زیادتی، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

جھنگ : آٹھ سالہ بچی سے زیادتی، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

جھنگ : (جیو ڈیسک)جھنگ میں آٹھ سال کی بچی سے زیادتی اور نازیبا ویڈیو کی تقسیم سے متعلق وزیراعظم نے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔ وزیر اعلی پنجاب نے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کو معطل کردیا۔جھنگ کے نواحی علاقہ چنڈ بھروانہ میں تیسری جماعت کی طالبہ مہوش کو چار افراد […]

.....................................................

سپریم کورٹ : اسپیکر کی رولنگ کیخلاف اپیلوں کی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ : اسپیکر کی رولنگ کیخلاف اپیلوں کی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کیخلاف ن لیگ اور تحریک انصاف کی جانب سے دائراپیلوں کی سماعت آج ہو گی۔سپریم کورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی کی وزیراعظم کی اہلیت سے متعلق رولنگ کے خلاف درخواستوں کی سماعت آج کریں گے۔ درخواستوں کی سماعت سپریم کورٹ کا تین […]

.....................................................

۔۔۔ عوامی عدالت ۔۔۔

۔۔۔ عوامی عدالت ۔۔۔

وزیرِ اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے خلاف توہین عدالت کے مقدمے کو قومی اسمبلی کی سپیکر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی رولنگ نے اپنے منطقی انجام تک پہنچا دیا ہے۔ پچھلے دو سالوں سے یہ مقدمہ ہر کس و ناکس کی زبان پر تھا اور بہت سے دل جلوں کی تفریحِ طبع کا سامان بھی […]

.....................................................

پیپلز پارٹی جمہوریت کو پٹڑی سے نہیں اترنے دے گی ،وزیراعظم

پیپلز پارٹی جمہوریت کو پٹڑی سے نہیں اترنے دے گی ،وزیراعظم

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی جمہوریت کو پٹڑی سے نہیں اترنے دے گی۔ اسلام آباد میں رکن قومی اسمبلی فریال تالپور سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی پنجاب اسمبلی میں غیرجمہوری رویہ اختیارنہیں کریگی اور نہ ہی غیرجمہوری طاقتوں کیجال میں آئے گی۔ […]

.....................................................

وفاقی وزرا احمد مختار اور نوید قمر کے قلمدان تبدیل کر دیئے گئے

وفاقی وزرا احمد مختار اور نوید قمر کے قلمدان تبدیل کر دیئے گئے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے وفاقی وزرا احمد مختار اور نوید قمر کے قملدان تبدیل کردیئے ہیں۔ وفاقی وزرا احمد مختار اور نوید قمرکے قلمدان تبدیل کردیئے گئے۔یہ فیصلہ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی ہدایت پرکیا گیا۔ وفاقی وزیردفاع احمد مختارسے وزارت دفاع کاقلمدان لیکرانہیں پانی وبجلی کا وفاقی وزیربنا […]

.....................................................

بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

اسلام آباد : قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کررہی ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ بجٹ پیش کررہے ہیں۔ اس موقع پر اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں اپوزیشن جماعت مسلم لیگ ن نے […]

.....................................................

وفاقی کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ نے مالی سال دوہزار بارہ اور تیرہ کے ستائیس کھرب سڑسٹھ ارب رو پے مالیت کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ بجٹ کا حجم گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں15.8فیصد زائد ہے۔ دستیاب وسائل کا تخمینہ27کھرب 3 ارب روپے لگایا گیا […]

.....................................................

جمہوریت بمقابلہ عدالت

جمہوریت بمقابلہ عدالت

قوم کو نوید ہو کہ با لآ خر جمہوریت نے عدالت کو چاروں شانے چِت کر دیا۔اس ”فتح مبیں” کا سہرا ہماری مُدّبر سپیکر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کے سر رہا جنہوں نے”شاہ جی” کو بچا کر نہ صرف جمہوریت کو ”عدالتی استبداد” سے بچایا بلکہ اپنے خاوند اور بیٹے کا سیاسی مستقبل بھی محفوظ ہاتھوں […]

.....................................................

وزیراعظم کا عدالتی فیصلے کیخلاف اپیل نہ کرنیکا فیصلہ

وزیراعظم کا عدالتی فیصلے کیخلاف اپیل نہ کرنیکا فیصلہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیراعظم کی توہین عدالت کیس کے خلاف اپیل دائر نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ آج فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا آخری دن ہے۔ یہ فیصلہ ذرائع کے مطابق اس بنیاد پر کیا گیا ہے۔کہ وزیراعظم کو جو سزا سنائی گئی تھی وہ وزیراعظم کاٹ چکے ہیں۔ […]

.....................................................

اور جمہوریت سرخرو ہو گئی

اور جمہوریت سرخرو ہو گئی

چالیس فیصد جعلی ‘ 30% اصلی ووٹوں اور عوام کی مہربانیوں سے متفقہ طور پر منتخب ہونے والے ”جمہوری” ۔۔۔”وزیر اعظم” جناب سید یوسف رضا گیلانی بلاخر سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے کے بعد واقعتاََ ”ملزم” سے ”مجرم” قرار پائے’ اس ضمن میں موصوف یوسف رضا گیلانی اپنی 30 سیکنڈ کی ”تاریخی” سزا بھی بھگت […]

.....................................................

بھارتی وزیرخارجہ جولائی میں پاکستان کا دورہ کرینگے

بھارتی وزیرخارجہ جولائی میں پاکستان کا دورہ کرینگے

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا رواں سال جولائی میں پاکستان کا دورہ کرینگے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایس ایم کرشنا نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ جولائی کے تیسرے ہفتے میں پاکستان کا تین روزہ سرکاری دورہ کرینگے۔ اس دورے میں وہ اپنی پاکستانی ہم منصب حنا ربانی کھر […]

.....................................................

پی پی پی یو اے ای کا یوسف رضا گیلانی کے ساتھ اظہار ِیکجہتی

پی پی پی یو اے ای کا یوسف رضا گیلانی کے ساتھ اظہار ِیکجہتی

دبئی : پاکستان پیپلز پارٹی یو اے ای نے وزیرِ اعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کے ساتھ اظہار ِیکجہتی کے لئے ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا جس کے مہمانِ خصوصی خیبر پختونخوا ہ اسمبلی کے سپیکر کرامت اللہ خان تھے۔اس تقریب میں پی پی پی یو اے ای کے سرکردہ راہنمائوں نے شرکت […]

.....................................................

فہمیدہ مرزا کی وزیراعظم ممکنہ نااہلی ریفرنس پر مشاورت

فہمیدہ مرزا کی وزیراعظم ممکنہ نااہلی ریفرنس پر مشاورت

پاکستان : (جیو ڈیسک)قومی اسمبلی کی اسپیکر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے وزیراعظم کو توہین عدالت کی سزا کے بعد ان کی ممکنہ نااہلی ریفرنس سے متعلق مشاورت شروع کر دی۔اسپیکر قومی اسمبلی نے وزیر قانون فاروق ایچ نائیک کے بعد معروف قانون دان وسیم سجاد سے ملاقات کی اور ان سے صورتحال پر رائے طلب […]

.....................................................

وزیراعظم گیلانی اپیل سے پہلے گھرجانا چاہیئے، نوازشریف

وزیراعظم گیلانی اپیل سے پہلے گھرجانا چاہیئے، نوازشریف

پنجاب : (جیو ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم گیلانی عدالتی فیصلے کو تسلیم نہیں کررہے وہ اپیل سے پہلے استعفی دیں۔ بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم نہیں ہوئی تو وہ بھی عوام کیساتھ میدان میں ہوں گے۔خوشاب میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ حکومت […]

.....................................................

کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس 15مئی کو طلب

کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس 15مئی کو طلب

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس پندرہ مئی کو طلب کرلیا ہے جس میں پاکستان سے نیٹو سپلائی کی بحالی اور بیس مئی کو شکاگو میں ہونے والے نیٹو اجلاس میں شرکت کے معاملے پر غور کیا جائیگا۔ دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں تینوں افواج کے […]

.....................................................