یوسف رضا گیلانی کے خلاف توہین عدالت کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

یوسف رضا گیلانی کے خلاف توہین عدالت کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف توہین عدالت کیس کا مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ ستتر صفحات پر مشتمل ہے یہ فیصلہ جسٹس ناصرالملک نے تحریر کیا ہے۔ تفصیلی فیصلے میں جسٹس آصف سعید کھوسہ کا چھ صفحات پر مشتمل تحریری نوٹ بھی […]

.....................................................

پاک بھارت تعلقات، انتہا پسند عناصرکونظراندازکرکے آگے بڑھنا ہوگا

پاک بھارت تعلقات، انتہا پسند عناصرکونظراندازکرکے آگے بڑھنا ہوگا

لاہور : (جیو ڈیسک)وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کیلئے انتہا پسند غیر ریاستی عناصر کی پرواہ کئے بغیر دونوں ممالک کو آگے بڑھنا ہوگا۔ لاہور میں دوروزہ پاک بھارت اکنامک کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب میں وزیر اعظم نے دونوںممالک کے درمیان […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کی جانب سے وزیر اعظم ہٹاؤ تحریک میں شدت آگئی

مسلم لیگ ن کی جانب سے وزیر اعظم ہٹاؤ تحریک میں شدت آگئی

گوجرانوالہ : (جیو ڈیسک)مسلم لیگ ن کی جانب سے وزیر اعظم ہٹاؤ تحریک میں شدت آگئی ہے ۔دوسرے مرحلے میں گوجرانوالہ میں احتجاجی ریلی نکالی گئی اور پشاور میں جلسہ کیا گیا۔ ن لیگ کی گوجرانوالہ میں بڑی احتجاجی ریلی ریلی کی قیادت سعد رفیق ،خرم دستگیر ، زعیم قادری نے کی لیگی رہنمائوں کی […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کے سوا سب جماعتیں حکومت کے ساتھ ہیں،کائرہ

مسلم لیگ ن کے سوا سب جماعتیں حکومت کے ساتھ ہیں،کائرہ

مری : (جیو ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے سوا تمام جماعتیں حکومت کے ساتھ ہیں۔ مری میں میڈیا سے گفتگو میں قمرزمان کائرہ نے کہا کہ چوہدری نثار ملک کو اسی اورنوے کی دہائی میں لے جانا چاہتے ہیں مگر وہ سن لیں کہ یہ […]

.....................................................

عدلیہ کا پاکستان کی پارلیمنٹ پر حملہ ناکام

عدلیہ کا پاکستان کی پارلیمنٹ پر حملہ ناکام

بقول پاکستان کی عدلیہ کے کہ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے عدالت کی حکم عدولی کی۔ اس لئے ان کو نااہل قرار دیا گیا اور پھر ان کو سزا کے طور پر تیس سیکنڈ کی تفریحی سزا دے کر ان کو بری کر دیا گیا۔ یعنی گیلانی عدالت کی طرف سے تجویز کردہ تفریحی سزا […]

.....................................................

زرداری ،گیلانی ، نواز وعمران

زرداری ،گیلانی ، نواز وعمران

یقیناََ آپ بھی ہماری اِس بات سے سو فیصد متفق ہوں گے کہ جن لوگوں کو اپنے جائز ناجائز مفادات کے خاطر بات بات میں جھوٹ بول کر دوسروں کو متاثرکرنے کی عادت پڑجاتی ہے تو پھر یہ لوگ بعد میں چاہنے کے باوجود بغیر جھوٹ بولے رہ نہیں سکتے گزشتہ چار سالوں سے یکدم […]

.....................................................

وزیراعظم اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیں: میاں اسد حفیظ

وزیراعظم اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیں: میاں اسد حفیظ

پیر محل: وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو چاہیے کہ وہ توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے ملنے والی سزا کو کھلے ذہین و دل سے تسلیم کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیں تا کہ ملک میں جمہوریت کو فروغ اور ملک میں قانون کی بالا دستی کا بول بالا ہو سکے ، […]

.....................................................

چیف جسٹس نے وزیراعظم کو سزا سنا کر قانون اورانصاف کی بالادستی قائم کی:مدثراقبال بٹ

بھمبر : چیف جسٹس افتخار چوہدری نے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو سزا سنا کر قانون او ر انصاف کی بالا دستی کو یقینی بنا دیا اب شاہراہ دستور آزاد کشمیر کے وزیر اعظم کا انتظار کر رہی ہے وزیر اعظم آزاد کشمیر افتخار چوہدری پر اثر انداز تو ہو نہیں سکتے اب خود […]

.....................................................

لانگ مارچ اور دیگر آپشنز پر غور،ن لیگ کا اجلاس کل ہوگا

لانگ مارچ اور دیگر آپشنز پر غور،ن لیگ کا اجلاس کل ہوگا

پنجاب : (جیو ڈیسک)مسلم لیگ ن کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس کل میاں نواز شریف کی زیر صدارت منعقد ہورہا ہے۔ رائیونڈ میں ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم کی سزا کے بعد کی صورتحال پرغور کیاجائیگا۔اجلاس میں متفقہ وزیراعظم لانے، پارلیمان کے اندر اور باہر احتجاجی تحریک چلانے، لانگ مارچ اور پارلیمنٹ سے استعفوں […]

.....................................................

مسلم لیگ ن موقع سے فائدہ اٹھانا چاہتی ہے، شجاعت حسین

مسلم لیگ ن موقع سے فائدہ اٹھانا چاہتی ہے، شجاعت حسین

لاہور : (جیو ڈیسک)مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن موقع سے فائدہ اٹھانا چاہتی ہے تاہم اسے کوئی فائدہ نہیں ملے گا۔لاہور میں کورین وفد کے ہمراہ عجائب گھر کی گندھارا آرٹ گیلری کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری شجاعت حسین نے […]

.....................................................

وزیراعظم کو عدالتی مجرم قرار دیئے جانے پر امریکی وضاحت

وزیراعظم کو عدالتی مجرم قرار دیئے جانے پر امریکی وضاحت

وائٹ ہاؤس : (جیو ڈیسک)وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ سزا یافتہ یوسف رضا گیلانی کووزیراعظم تسلیم کرنے کے محکمہ خارجہ کے بیان جائزہ لے رہے ہیں ۔وائٹ ہاؤس میں پاکستانی صحافیوں کی جانب سے پوچھے گئے ایک سوال پرکہ واشنگٹن اپنی پالیسی کے حوالے ہمیشہ واضح رہا ہے۔جس نے ہمیشہ قوموں کوعدلیہ اورقانون کی […]

.....................................................

گیلانی نے عہدہ نہ چھوڑا تو ملک گیر احتجاج کرینگے، نواز شریف

گیلانی نے عہدہ نہ چھوڑا تو ملک گیر احتجاج کرینگے، نواز شریف

لاہور : (جیو ڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی فوری مستعفی ہوجائیں اجر انہوں نے عہدہ نہ چھوڑا توملک گیر احتجاج کرینگے۔ وہ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔لاہور میں پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا کانفرنس میں مسلم لیگ ن کے قائد میاں […]

.....................................................

واشنگٹن : گیلانی پاکستان کے منتخب وزیراعظم ہیں، امریکا

واشنگٹن : گیلانی پاکستان کے منتخب وزیراعظم ہیں، امریکا

واشنگٹن : (جیو ڈیسک)امریکا نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی پاکستان کے منتخب وزیراعظم ہیں ان کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے۔ نیٹو سپلائی بحالی کیلئے پاکستان سے ابھی معاہدہ نہیں ہوا۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریا نیو لینڈ نے کہاکہ پاکستان کے وزیر اعظم عدالت […]

.....................................................

ڈرون حملوں پر پاکستان سے بات چیت جاری ہے، امریکا

ڈرون حملوں پر پاکستان سے بات چیت جاری ہے، امریکا

واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں سمیت تمام تنازعات پر پاکستان سے بات چیت جاری ہے۔ وزیراعظم گیلانی کی سزا پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، توقع ہے کہ اسلام آباد اسے شفاف طریقے اور ملکی قانون کے مطابق حل کرے گا۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ […]

.....................................................

عمران خان کا وزیر اعظم گیلانی سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ

عمران خان کا وزیر اعظم گیلانی سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے سونامی مارچ کی وارننگ جاری کر دی ہے۔ اسلام آباد میں دیگر پارٹی رہنماوں کے ہمراہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ یوسف […]

.....................................................

وزیراعظم نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پھالیہ میں سوئی گیس کی فراہمی کا حکم دے دیا

گجرات: وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پھالیہ میں سوئی گیس کی فراہمی کے احکامات صادر کر دئیے ، تفصیلات کے مطابق معروف سماجی کارکن اور یونیورسل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کے مرکزی صدر سید حفیظ سبزواری نے وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کو اس بات کی نشاندہی کی تھی […]

.....................................................

سپریم کورٹ کو وزیراعظم کو نااہل قرار دینے کا اختیار نہیں

سپریم کورٹ کو وزیراعظم کو نااہل قرار دینے کا اختیار نہیں

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک)اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا ہے سپریم کورٹ کو وزیراعظم کو نااہل قرار دینے کا کوئی اختیار نہیں۔ اٹارنی جنرل نے کہا یہ اختیار صرف قومی اسمبلی کا اسپیکر رکھتا ہے۔ اٹارنی جنرل کہتے ہیں یہ فیصلہ غیر آئینی ہے آئین کی کئی شقوں سے متصادم بھی ہے عدالت کو […]

.....................................................

وزیراعظم کو سزا، مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

وزیراعظم کو سزا، مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

ملتان (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ کی جانب سے توہین عدالت کیس میں وزیراعظم کو سزا سنانے کیخلاف ملتان ، سکھر ، ٹنڈو محمد خان ، نوشہرو سمیت مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ملتان میں ہائیکورٹ چوک پر ہونے والے مظاہرے میں پیپلز پارٹی کے سیکڑوں ورکرز نے شرکت کی۔ کارکنوں نے وزیراعظم کے حق میں […]

.....................................................

سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کریں گے، رہنما پیپلز پارٹی

سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کریں گے، رہنما پیپلز پارٹی

اسلام آباد :  (جیو ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماوں نے کہا ہے کہ پارٹی سپریم کورٹ کے ہر فیصلے کا احترام کرے گی۔ پارٹی عدالت کا ہر فیصلہ قبول کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار مختلف رہنماوں نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ رہنماوں کا کہنا تھا کہ عدلیہ کا […]

.....................................................

خارجہ پالیسی کا تعین پارلیمنٹ کر رہی ہے،یوسف رضا گیلانی

خارجہ پالیسی کا تعین پارلیمنٹ کر رہی ہے،یوسف رضا گیلانی

پاکستان : (جیو ڈیسک)وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پہلی بار ملک کی خارجہ پالیسی کا تعین پارلیمنٹ کررہی ہے جو عوام کی امنگوں کی ترجمانی کرے گی۔ با فورم میں شرکت کیلئے وزیراعظم چین پہنچ گئے۔ با فورم میں شرکت کیلئے چین روانگی سے پہلے چکلالہ ایئر بیس پر میڈیا سے گفتگو […]

.....................................................

وزیراعظم دو روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے

وزیراعظم دو روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی دو روزہ دورے پر چین کیلیے روانہ ہو گئے۔ پینسٹھ رکنی اعلیٰ سطح کا وفد بھی وزیراعظم گیلانی کے ساتھ ہے۔ وزیراعظم اپنے دورہ کے دوران ما کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم بافورم کے دوران چین کے ایگزیکٹو نائب وزیراعظم لی کیانگ، وزیراعظم اٹلی ماریو […]

.....................................................

پنجاب کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں کی۔ گیلانی

پنجاب کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں کی۔ گیلانی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ توانائی بحران کے ذمے دار آئی پی پیز منصوبے ناکام بنانے والے ہیں۔ پنجاب کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں کی۔ ایک انٹرویو میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف نے اپنے دور میں توانائی پرکوئی کام نہیں کیا۔ تین ہزار400میگا واٹ بجلی […]

.....................................................

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی امریکی صدر سے باضابطہ ملاقات

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی امریکی صدر سے باضابطہ ملاقات

پاکستان : (جیو ڈیسک)وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے پاکستان مستحکم افغانستان چاہتا ہے۔ امریکی صدر براک اوباما نے امید ظاہر کی ہے پاکستانی پارلیمنٹ کی سفارشات میں ملکی خودمختاری اور امریکی سلامتی کا خیال رکھا جائے گا۔جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیل میں ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے سلالہ چیک پوسٹ، افغانستان میں […]

.....................................................

سوئس بینکوں میں پڑی بلیک منی واپس لائو

سوئس بینکوں میں پڑی بلیک منی واپس لائو

آج کل پاکستان جس دوراہے پر کھڑا ہے یہ سب کیا دھرا ہمارے سیاستدانوں کا ہے۔جنہوں نے اپنے کالے دھن کو سفید کرنے کے لئے این آراو جیسے قانون کومتعارف کروایا۔ہمارے وزیراعظم بڑے فخرسے واشگاف کہتے ہیں کہ ہم اپنے کسی شہری کو بھی کسی غیر ملکی مجسٹریٹ کے سامنے پیش نہیں کرسکتے توبھلا صدر […]

.....................................................