این آر او عملدرآمد کیس، وزیراعظم نے جواب داخل کرا دیا

این آر او عملدرآمد کیس، وزیراعظم نے جواب داخل کرا دیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سوئس عدالتوں کو خط لکھنے سے متعلق عدالتی حکم پر اٹارنی جنرل نے وزیر اعظم کا جواب سپریم کورٹ میں داخل کرا دیا۔وزیراعظم نے جواب میں موقف اختیار کیاہے این آراو عمل در آمد سے متعلق معاملات توہین عدالت کیس میں بھی چل رہے ہیں۔ اگر چہ یہ دو الگ […]

.....................................................

اسلام آباد : سپریم کورٹ، وزیراعظم کا جواب جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد : سپریم کورٹ، وزیراعظم کا جواب جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)این آر او عملدرآمد کیس میں سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو وزیر اعظم کا جواب آج ہی جمع کرانے کا حکم دے دیا۔جسٹس ناصر الملک کی زیر سربراہی سپریم کورٹ میں این آراو عملدر آمد کیس کی سماعت ہوئی۔ اٹارنی جنرل مولوی انوار الحق نے کہا کہ وزیراعظم کی طرف […]

.....................................................

وزیراعظم گیلانی بھمبر کے عوام کیساتھ کیے گئے وعدوں کو پورا کریں:چوہدری ظفراقبال

بھمبر: وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی بھمبر کے عوام کیساتھ کیے گئے وعدوں کو پورا کریں بھمبر میں سوئی گیس ،کیڈٹ کالج ،ٹیکنیکل کالج اور پاسپورٹ آفس کے قیام کو عملی جامہ پہنایا جائے ان خیالات کااظہار پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر تحصیل بھمبر کے صدر چوہدری ظفر اقبال مہر نے کیا انہوں نے کہا […]

.....................................................

صدر زرداری نے اداکار قوی کیلئے ستارہ امتیاز کی منظوری دے دی

صدر زرداری نے اداکار قوی کیلئے ستارہ امتیاز کی منظوری دے دی

اسلام آباد : ( جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے ملک کے نامور فنکا ر محمد قوی خان کو اعلی خدمات کے صلے میں ستارہ امتیاز دینے کی منظوری دے دی۔ صدر نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر محمد قوی خان کو ان کی اعلی فنکارانہ صلاحیتوں کے عوض ستارہ امتیاز دینے کی منظوری […]

.....................................................

وزیراعظم سپریم کورٹ کا حکم نہ مان کر چوروں، ڈاکوں تحفظ دے رہے ہیں:شہبازشریف

وزیراعظم سپریم کورٹ کا حکم نہ مان کر چوروں، ڈاکوں تحفظ دے رہے ہیں:شہبازشریف

لاہور: وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ میری خواہش ہے کہ پنجاب کے ترقیاتی اور فلاحی منصوبے صرف پنجاب تک محدود نہ رہیں اور آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ( ن ) کامیاب ہو کر صوبہ خیبر پختونخواہ سمیت پورے پاکستان میں آشیانہ ہائوسنگ سکیم ، دانش سکول سسٹم اور لیپ ٹاپ […]

.....................................................

پشاور : وزیراعظم عدالتی فیصلوں پر عمل کریں، شہباز شریف

پشاور : وزیراعظم عدالتی فیصلوں پر عمل کریں، شہباز شریف

پشاور : (جیو ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم یوسف گیلانی ملک و قوم پر رحم کریں اور عدالتی فیصلوں پر عمل کریں۔ پشاور میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب شہبا زشریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سپریم کورٹ کے حکم نہ مان کر […]

.....................................................

صدر زرداری نے شرمین کو ہلال امتیاز دینے کی منظوری دے دی

صدر زرداری نے شرمین کو ہلال امتیاز دینے کی منظوری دے دی

اسلام آباد : ( جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے مشورے پر آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی فلمساز ہدایت کاراہ شرمین عبید چنائے کو ہلال امتیاز دینے کی منظوری دے دی۔ اس سلسلے میں جاری کیے گئے ایک اقتباس میں کہا گیا ہے کہ فلمسازی کے میدان میں شرمین […]

.....................................................

لاہور : دنیا کو معلوم ہے صدر کو استثنی حاصل ہے، وزیر اعظم

لاہور : دنیا کو معلوم ہے صدر کو استثنی حاصل ہے، وزیر اعظم

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے پوری دنیا کو معلوم ہے صدر کو استثنی حاصل ہے اور یہ پارلیمنٹ نے دیا ہے۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا چیف جسٹس ہوتا تو صدر کے استثنی کا معاملہ پارلیمنٹ کے حوالے کردیتا۔ انھوں نے کہا نئے […]

.....................................................

عمران خان کے فیصلے غلط ثابت ہوئے۔ وزیراعظم

عمران خان کے فیصلے غلط ثابت ہوئے۔ وزیراعظم

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ عمران خان کسی بھی طرح سیاسی خطرہ نہیں ان کے فیصلے غلط ثابت ہوئے۔ ایک انٹرویو میں جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا عمران خان ایک سیاسی خطرہ بن چکے ہیں تووزیراعظم نے کہا نہیں بالکل نہیں۔ وزیراعظم کا کہنا تھا […]

.....................................................

کل جماعتی کانفرنس کا فیصلہ بلوچ رہنما کریں گے،گیلانی

کل جماعتی کانفرنس کا فیصلہ بلوچ رہنما کریں گے،گیلانی

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کل جماعتی کانفرنس کا فیصلہ بلوچ رہنما کریں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم نے کہاکہ وہ بلوچستان کے مسئلے پر آرمی چیف سے ملاقات کریں گے۔ بلوچستان کوئی گاجر یا مولی نہیں کہ کوئی کاٹ کر کھا جائے ۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

گیلانی کیخلاف عدالتی کارروائی پاکستان کا داخلی معاملہ ہے

گیلانی کیخلاف عدالتی کارروائی پاکستان کا داخلی معاملہ ہے

امریکی محکمہ خارجہ نے کہاہے کہ پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات لازمی ہیں،یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی کا معاملہ پاکستان کا داخلی معاملہ ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر کا کہنا تھا کہ پاکستان اور امریکا کے مفادات اور چیلنجز مشترکہ ہیں تاہم دونوں ممالک […]

.....................................................

بلوچستان پرامریکی قرارداد ملکی خودمختاری کیخلاف ہے،گیلانی

بلوچستان پرامریکی قرارداد ملکی خودمختاری کیخلاف ہے،گیلانی

بلوچستان پر امریکی قرار داد کی مذمت ہر سطح پر جاری ہے، وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے یہ قرار داد پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہے۔ کراچی میں پورٹ قاسم پر خطاب میں وزیر اعظم نے کہا پاکستان ایک آزاد اور خود مختار ملک ہے۔ جو اپنے اچھے اور برے کو سمجھتا […]

.....................................................

لاہور:وزیراعظم گیلانی کی غلام محمد مانیکا کے انتقال پر تعزیت

لاہور:وزیراعظم گیلانی کی غلام محمد مانیکا کے انتقال پر تعزیت

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سابق وفاقی وزیر میاں غلام محمد مانیکا کے انتقال پر لاہور میں ان کے بیٹے احمد رضا مانیکا سے تعزیت کی۔ وزیر اعظم میاں احمد رضا مانیکا کی رہائش گاہ گئے۔ انہوں نے میاں غلام محمد مانیکا کی سیاسی خدمات کو سراہا اور کہا کہ غلام محمد مانیکا نے ہمیشہ […]

.....................................................

وفاقی کابینہ نے بیسویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے بیسویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے وزیر اعظم پر اپنے بھر پور اعتماد کا اظہار کیاہے ۔ کابینہ کے اجلاس میں بیسویں آئینی ترمیم کی منظوری بھی دیدی گئی ہے اب یہ ترمیم آج ہی قومی اسمبلی میں پیش کی جائیگی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا ادارے حدود میں رہ کر کام […]

.....................................................

ممتاز رضوی کو چیئرمین بورڈ آف ریوینیو کی ذمہ داری دیدی گئی

ممتاز رضوی کو چیئرمین بورڈ آف ریوینیو کی ذمہ داری دیدی گئی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ممتاز حیدر کی گریڈ بائیس میں تقرری کی منظوری دیتے ہوئے انہیں چیئرمین بورڈ آف ریوینیو کی اضافی ذمہ داری دیدی ہے۔ ممتاز حیدر رضوی کسٹم اینڈ ایکسائز گروپ میں بطور گریڈ اکیس افسر خدمات انجام دے رہے تھے۔ وزیراعظم نے انہیں گریڈ بائیس میں ممبر کسٹم فیڈرل بورڈ آف […]

.....................................................

عدالت سے سزا ہوئی تومستعفی ہوجاوں گا،وزیراعظم

عدالت سے سزا ہوئی تومستعفی ہوجاوں گا،وزیراعظم

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے صدر آصف زرداری کیخلاف تمام مقدمات سیاسی بنیادوں پر قائم کئے گئے، عدالت عظمی سے سزا ہوئی تو عہدے سے مستعفی ہوجائیں گے۔ دوسری جانب امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم کو سزا ہونے کی صورت میں صدر ان کی سزا معاف کرسکتے ہیں۔ عرب […]

.....................................................

۔۔۔سنہری اصول ۔۔۔

۔۔۔سنہری اصول ۔۔۔

پاکستان کو بچانے اور اس کی سالمیت کا دفاع کرنے کا ایک ہی سنہری اصول ہے اور وہ یہ ہے کہ ہر شخص کو آئین ، قانو ن اور انصاف کے ترازو میں تولا جائے اور ایسا کرتے وقت کسی سے کوئی رو رعائت نہ برتی جائے۔ہر وہ شخص جو گناہ گار ثابت ہو جائے […]

.....................................................

تاریخ میں زندہ رہنا چاہتا ہوں، گیلانی

تاریخ میں زندہ رہنا چاہتا ہوں، گیلانی

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کارکنوں کی قربانیاں دینے کا دور ختم ہوگیا آئندہ قربانیاں لیڈر دیا کرینگے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ تاریخ میں زندہ رہنا چاہتے ہیں ۔ جڑانوالہ میں تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ جب وہ جیل میں تھے تو انہیں کئی بار […]

.....................................................

فرد جرم کے بعد بھی وزیراعظم عہدے پر برقرار رہیں گے،اٹارنی جنرل

فرد جرم کے بعد بھی وزیراعظم عہدے پر برقرار رہیں گے،اٹارنی جنرل

اٹارنی جنرل انوار الحق نے کہا ہے کہ فرد جرم عائد ہونے کے بعد بھی وزیراعظم عہدے پر برقرار رہیں گے۔  انہوں نے کہا کہ وزیراعظم گیلانی کے پاس ایک اپیل اور فیصلے پر نظر ثانی کا آپشن موجود ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم کے پاس تحریری جواب دینے کے لئے مہلت مانگنے کا […]

.....................................................

عدالت نے واضح پیغام دیا ہے ہٹ دھرمی مناسب نہیں،شاہ محمود

عدالت نے واضح پیغام دیا ہے ہٹ دھرمی مناسب نہیں،شاہ محمود

  پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہیکہ عدلیہ کے سات رکنی بینچ نے واضح پیغام دیا ہے، حکومتی ہٹ دھرمی مناسب نہیں ہے۔ کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے کال سینٹر کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا حکومت کے […]

.....................................................

وزیراعظم ہاؤس میں آج اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب

وزیراعظم ہاؤس میں آج اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب

وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے بعد وزیراعظم ہاؤس میں اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیا گیا ۔ آج شام سات بجے ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم گیلانی اتحادی جماعتوں سے مشاوت کے بعد توہین عدالت کیس کے لئے آئندہ کی حکمت عملی طے کریں گے۔ اجلاس میں ایم کیو ایم، اے این […]

.....................................................

میں نے وزیر اعظم کو خط لکھنے کا کہا تھا، سابق اٹارنی جنرل

میں نے وزیر اعظم کو خط لکھنے کا کہا تھا، سابق اٹارنی جنرل

سابق اٹارنی جنرل انور منصور کا کہنا ہے انھوں نے وزیراعظم کو خط لکھنے کا کہا تھا۔ اعتزاز احسن نے میرے بیان کو غلط اندازمیں پیش کیا ۔ ان کا کہنا تھا  وزیراعظم سوئس حکام کو خط لکھنے کے بعد عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ سکتے ہیں۔

.....................................................

وزیر اعظم کو اپیل کرنے کا مشورہ دوں گا، اعتزاز احسن

وزیر اعظم کو اپیل کرنے کا مشورہ دوں گا، اعتزاز احسن

وزیراعظم کے وکیل اور سپریم کورٹ بار کے سابق صدر اعتزاز احسن نے کہا ہے وزیر اعظم کے پاس اپیل دائر کرنے کا موقع موجود ہے، انھیں اپیل کرنے کا مشورہ دوں گا۔ وہ سپریم کورٹ میں وزیر اعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا […]

.....................................................

وزیراعظم تیرہ فروری کو سپریم کورٹ طلب

وزیراعظم تیرہ فروری کو سپریم کورٹ طلب

سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں وزیراعظم کو تیرہ فروری کو طلب کرلیا۔ این آراو فیصلے پر عمل درآمد نہ کرنے پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔ جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے لارجر بنچ نے توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ وزیر اعظم کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن نے دلائل […]

.....................................................