وزیراعظم توہین عدالت کیس،عبوری فیصلہ متوقع

وزیراعظم توہین عدالت کیس،عبوری فیصلہ متوقع

این آراوعمل درآمد کیس میں وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت  کیس کی کارروائی آدھے گھنٹے کے لیئے موخر کر دی گئی ہے۔ عبوری فیصلہ آدھے گھنٹے بعد سنایا جائے گا۔ سپریم کورٹ میں سات رکنی لارجر بینچ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں وزیر اعظم  کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کر رہا […]

.....................................................

سپریم کورٹ:توہین عدالت کیس کی سماعت جاری

سپریم کورٹ:توہین عدالت کیس کی سماعت جاری

سپریم کورٹ میں این آر او عملدرآمد  اور توہین عدالت کیس کی سماعت جاری ہے،جسٹس ناصر الملک سات رکنی بینچ کی سربراہی کر رہے ہیں۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے وکیل اعتزاز احسن نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نے سیکریٹری قانون سے رائے طلب کی جس پر وزرات قانون نے وزیراعظم کو […]

.....................................................

بیسویں آئینی ترمیم متفقہ طریقے سے منظور کرائیں گے،وزیر اعظم

بیسویں آئینی ترمیم متفقہ طریقے سے منظور کرائیں گے،وزیر اعظم

وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بیسویں آئینی ترمیم متفقہ طریقے سے منظور کرائیں گے ۔ کوئی چیزایوان پرنہیں ٹھونسیں گے۔ وزیراعظم اتحادی جماعتوں کیارکان کے اعزازمیں دئے گئے عشائیہ سے خطاب کررہے تھے۔ جبکہ چوہدری شجاعت نے بیسویں ترمیم پر حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے ۔ وزیراعظم […]

.....................................................

توہین عدالت کیس: سماعت کل تک کے لیے ملتوی

توہین عدالت کیس: سماعت کل تک کے لیے ملتوی

سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے کہ اگر عدالت کے سامنے استثنی ثابت نہ کیا جاسکا تو وزیر اعظم کی نیک نیتی بھی مشکوک ہوجائے گی۔ سپریم کورٹ میں این آر او توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں عدالت […]

.....................................................

مُشرف اور زرداری گیلانی،سیاسی رہنُما یا کمائو پتر

مُشرف اور زرداری گیلانی،سیاسی رہنُما یا کمائو پتر

اسماعیلی،قادیانی،صیہونی،امریکی اور انکے پاکستانی حواریوں و دیگرمُلک دشمن نام نہاد رہنمائوں کی مشاورتوں اور میٹنگوں کے بعد طے پاگیا کہ مشرف کو پاکستان بھیجا جائیگا۔(شائدطے شدہ پروگرام کے مطابق جلد نہ آ سکے )مشرف نے یہودی رسالے جو کہ اسرائیل سے نکلتا ہے کو انٹرویو دیا اور کُھل کر اسرائیل کی پالیسیوں کی حمائیت کی […]

.....................................................

حکمرانوں کی کرپشن ،عوام کی ملاوٹ

حکمرانوں کی کرپشن ،عوام کی ملاوٹ

کرپشن جان لیوا مرض ہے جو کسی بھی ادارے کو لگ جائے تو دیمک کی طرح کھا جاتا ہے،اس سے کوئی بھی محفوظ نہیں رہ سکتا ،اور جس کسی کو بھی یہ مرض لاحق ہوجاتا ہے وہ کھانا تو بھول سکتا ہے لیکن مال بنانا نہیں بھول سکتا ،کچھ ایسا ہی مرض ہمارے پیارے ملک […]

.....................................................

الزام تراشی کے بجائے ملک کو درپیش مسائل کی فکر کریں

الزام تراشی کے بجائے ملک کو درپیش مسائل کی فکر کریں

وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کرنے والوں کو آمروں کی پیداوار قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آئندہ انتخابات اپنے وقت پر 2013 ہی میں ہوں گے۔ سرگودھا میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے فوری انتخابات کا مطالبہ کرنے والے اپنے سیاسی […]

.....................................................

ارفع کے نام پر یادگاری ٹکٹ کی منظوری

ارفع کے نام پر یادگاری ٹکٹ کی منظوری

پاکستان کے وزیرِ اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے حال ہی میں وفات پانے والی ارفع کریم رند ھاوا کے نام پر ڈاک کا یادگاری ٹکٹ جاری کرنے کی منظوری ہے۔پاکستان کے سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق وزیرِ اعظم نے جمعہ کو نو برس کی عمر میں مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل […]

.....................................................

وزیر اعظم کو عدالت سے استثنی، درخواست دائر

وزیر اعظم کو عدالت سے استثنی، درخواست دائر

وزیر اعظم اور وفاقی وزراکو توہین عدالت سے استثنی کے لئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کر دی گئی۔ بیرسٹر ظفراللہ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ آئین کے آرٹیکل 248 کی سیکشن ون کے تحت وزیر اعظم کو توہین عدالت کا نوٹس نہیں دیا جاسکتا۔ […]

.....................................................

صدرزرداری کی سربراہی میں پیپلزپارٹی کورکمیٹی کا اجلاس

صدرزرداری کی سربراہی میں پیپلزپارٹی کورکمیٹی کا اجلاس

صدرآصف زرداری اوروزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں پیپلزپارٹی کورکمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزرا سمیت پارٹی کے سینئر رہنماں نے شرکت کی۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق کور کمیٹی کے اجلاس نے وزیراعظم کی جانب سے اسمبلی فلور پر عدالت عظمی کے روبروپیش ہونے کے اعلان کاخیرمقدم کیا ہوا۔گیا۔اجلاس […]

.....................................................

حکومت تمام اداروں کا احترام کرتی ہے، گیلانی

حکومت تمام اداروں کا احترام کرتی ہے، گیلانی

وزیراعظم نے کہا ہے کہ حکومت تمام اداروں کا احترام کرتی ہے۔ ریاستی اداروں کو اپنے دائرہ کار میں رہتے ہوئے کام کرنا چاہیئے۔ امریکا،نیٹو،ایساف کے ساتھ تعاون پر نظرثانی کاعمل جاری ہے۔ کابینہ کی دفاعی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی کمیٹی، پارلیمنٹ کیلئے سفارشات وضع […]

.....................................................

صدر، وزیراعظم ملاقات، ملکی صورتحال پرتبادلہ خیال

صدر، وزیراعظم ملاقات، ملکی صورتحال پرتبادلہ خیال

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایوان صدرمیں ہونیوالی ملاقات میں ملک کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی ملاقات میں سیاسی جماعتوں سے رابطوں اوراین آراو عملدرآمد سے متعلق حکومت کی جانب سے کئے جانیوالے اقدامات […]

.....................................................

وزیراعظم کے الزامات انتہائی سنگین ہیں،آئی ایس پی آر

وزیراعظم کے الزامات انتہائی سنگین ہیں،آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی طرف سے آرمی چیف جنرل کیانی اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹنٹ جنرل احمد شجاع پاشا پر آئین کی خلاف ورزی کا الزام انتہائی سنگین نوعیت کا ہے۔  آئی ایس پی آر نے وزیراعظم کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ پاک […]

.....................................................

وزیر اعظم نے سیکرٹری دفاع کو برطرف کردیا

وزیر اعظم نے سیکرٹری دفاع کو برطرف کردیا

وزیراعظم نے سیکریٹری دفاع لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ خالد نعیم لودھی کو فوری طور پر ان کے عہدے سے برطرف کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ خالد نعیم لودھی کو مس کنڈکٹ اور غیر قانونی اقدامات کے باعث برطرف کیا گیا جن کی وجہ سے ریاستی اداروں کے درمیان غلط فہمی پیدا ہوئی۔ وفاقی سیکریٹری […]

.....................................................

بجلی گیس کا بحران ختم کردیں گے ؟

بجلی گیس کا بحران ختم کردیں گے ؟

اَب اِس بات کا خیال کیوں آیا جناب کہ”بجلی گیس کا بحران چند ماہ میں ہمیشہ کے لئے ختم کردیں گے ” ارے یہ کس نے کہا ..؟؟بھئی یہ کس نے کہا gہے…؟؟ ارے بھئی ! کیوں پریشان ہوتے ہو یہ جملے ہماری نومولود جمہوری حکومت کے لاڈلے وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی صاحب کی زبان مبارک […]

.....................................................

الیکشن کی گہما گہمی چاہتے ہیں، گیلانی

الیکشن کی گہما گہمی چاہتے ہیں، گیلانی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ الیکشن کی گہماگہمی چاہتیہیں۔ عدلیہ اور میڈیا کی بحالی کے لیے تحریک چلائی،الیکشن میں جو بھی جیت کرآیا اس کااحترام کریں گے۔ لاہور میں وکلا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم گیلانی نے کہا کہ وہ دور گزر گئے جب آئین کی حکمرانی نہیں تھی […]

.....................................................

سیاسی یتیم مفکر بننے کی کوشش کر رہے ہیں،گیلانی

سیاسی یتیم مفکر بننے کی کوشش کر رہے ہیں،گیلانی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ جو لوگ کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی ملک کے لیے خطرہ ہے وہ دراصل سیاسی یتیم ہیں ،جنہیں عوام نے مسترد کردیا ہے۔ ملتان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ محترمہ کی سوچ  خیالات اور ان کے مشن کو آگے بڑھانے کے […]

.....................................................

وزیراطلاعات فردوس عاشق اعوان نے عہدے سے استعفی دیدیا

وزیراطلاعات فردوس عاشق اعوان نے عہدے سے استعفی دیدیا

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان  نے  وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اپنے عہدے سے استعفی  دے دیا تاہم ان کا استعفی  وزیر اعظم نے ابھی تک قبول نہیں کیا ہے۔ کراچی میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فردوس عاشق اعوان نے اپنی وزارت سے استعفی دینے کا اعلان کیا وہ استعفی کا […]

.....................................................

افواہوں کا موسم مارچ میں ختم ہوجائے گا، گیلانی

افواہوں کا موسم مارچ میں ختم ہوجائے گا، گیلانی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ افواہوں کا موسم مارچ میں ختم ہوجائیگا۔ جمہوری حلقوں کی جانب سے آرمی چیف کی وضاحت کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں کرسمس تقریب میں میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ عدلیہ، پنجاب اسمبلی اورسیاسی جماعتوں نے جمہورریت کی حمایت کی ہے۔ انہوں نیجاوید ہاشمی […]

.....................................................

پی پی پی کور کمیٹی کا جنرل کیانی کے بیان کا خیر مقدم

پی پی پی کور کمیٹی کا جنرل کیانی کے بیان کا خیر مقدم

پاکستان پیپلزپارٹی کی کور کمیٹی نے فوج کے اقتدار پرقبضہ نہ کرنے کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمان سپریم ادارہ ہے۔ پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس صدر کی زیر صدارت ایوان صدر میں ہوا۔ جس میں میمو اسکینڈل سے پیدا صورتحال،سینیٹ کے انتخابات اور مجموعی سیاسی صورتحال پر […]

.....................................................

جمہوریت چاہئے یا آمریت،فیصلہ عوام کریں، گیلانی

جمہوریت چاہئے یا آمریت،فیصلہ عوام کریں، گیلانی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ فیصلہ عوام کوکرنا ہے کہ انہیں جمہوریت چاہیے یا آمریت، عوامی حمایت کے بغیرکوئی جنگ نہیں جیتی جاسکتی۔ اسلام آباد میں قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویروں کی نمائش کے دوران منعقدہ تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ تمام ادارے پارلیمنٹ […]

.....................................................

پہلا قومی امن ایوارڈ ملالہ یوسف زئی کو دے دیا گیا

پہلا قومی امن ایوارڈ ملالہ یوسف زئی کو دے دیا گیا

پہلا قومی امن ایوارڈ سوات سے تعلق رکھنے والی تیرہ سالہ لڑکی ملالہ یوسف زئی کو دیا گیا ۔ ملالہ کو یہ ایوارڈ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی جانب سے دیا گیا۔ ملالہ نے امن اور خواتین کی تعلیم کے لئے اس وقت کوششیں کیں جب سوات میں طالبان کا اثر و رسوخ تھا۔ ملالہ […]

.....................................................

میمواسکینڈل سینٹ الیکشن سے فرارکی سازش ہے،گیلانی

میمواسکینڈل سینٹ الیکشن سے فرارکی سازش ہے،گیلانی

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ میمو نان ایشو ہے اسے ایشو بنا دیا گیا ہے۔ ساری سازشیں سینیٹ الیکشن سے فرار کے لئے کی جارہی ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ صدر پاکستان آصف علی زرداری ستائیس دسمبر یا اس سے پہلے بھی پاکستان […]

.....................................................

صدر زرداری سے جنرل کیانی کی ٹیلی فون پر بات چیت

صدر زرداری سے جنرل کیانی کی ٹیلی فون پر بات چیت

صدرآصف علی زرداری اور آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ۔آرمی چیف نے صدر کی خیریت دریافت کی۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق وزیر اعظم ہاوس میں آرمی چیف اور وزیر اعظم کی ہونے والی طویل ملاقات کے دوران صدر آصف زرداری کو فون کیا گیا تھا۔ […]

.....................................................