کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے نوجوانوں پر مشتمل کوئیک رسپانس ٹیم تشکیل دیا جائے گا جنہیں انتخابی تربیت دی جائیگی

کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے نوجوانوں پر مشتمل کوئیک رسپانس ٹیم تشکیل دیا جائے گا جنہیں انتخابی تربیت دی جائیگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کراچی ریجن کے جنرل سیکریٹری عزیز خان آفریدی نے کہا ہے کہ 2015 کا سال دھاندلی زدہ موجودہ حکمرانوں کے خاتمے کا سال ہے رواں سال ہی ملک میں عام انتخابات کا انعقاد ہوگا کارکنان متوقع الیکشن کے حوالے سے تیاریوں کا آغاز کردیں اور علاقائی سطح پر عوام کو […]

.....................................................

مہم جو منچلا آتش فشاں کے اُبلتے ہوئے لاوے کے دھانے پہنچ گیا

مہم جو منچلا آتش فشاں کے اُبلتے ہوئے لاوے کے دھانے پہنچ گیا

لندن (جیوڈیسک) دنیا بھر میں ایسے خطروں کے کھلاڑیوں کی کوئی کمی نہیں جو کچھ نیا اور وکھرا کر دکھانے کیلئے اپنی جان جوکھم میں ڈالنے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ کرس ہورسلے کا شمار بھی ایسے منچلے نوجوانوں میں کیا جائے تو کچھ غلط نہ ہوگا جو […]

.....................................................

انجمن نوجوانان میلاد کمیٹی کے زیر اہتمام ممتاز علماء ا کرام اور مذہبی تنظیموں کے قائدین کااجلاس

انجمن نوجوانان میلاد کمیٹی کے زیر اہتمام ممتاز علماء ا کرام اور مذہبی تنظیموں کے قائدین کااجلاس

گجرات: (26 فروری 2015ئ) انجمن نوجوانان میلاد کمیٹی کے زیر اہتمام عید گاہ گجرات میں ضلع بھر کے ممتاز علماء کرام مشائخ عظام اور مذہبی تنظیموں کے قائدین کا بھر پور اجلاس زیرصدارت صاحبزادہ پیر سید علی حسین شاہ زیب دربار عالیہ حضرت شاہ ولایت منعقد ہوا۔ عالمی تنظیم اہلسنت کے مرکزی امیر اور سنی […]

.....................................................

کامیابی کا راز نوجوان نسل کی پسند کو ترجیح دینا ہے: فریحہ پرویز

کامیابی کا راز نوجوان نسل کی پسند کو ترجیح دینا ہے: فریحہ پرویز

لاہور (جیوڈیسک) مقبول گلوکارہ فریحہ پرویز نے کہا ہے کہ میری کامیابی کا راز نوجوان نسل کی پسند کو اولین ترجیح دینا ہے۔ اگر اپنے کام سے عشق کیا جائے تو منزل آسان ہو جاتی ہے۔ انسان کو علم کے ساتھ خدا کی ذات سے اچھا نصیب طلب کرنا چاہئے جوزندگی بسر کرنے کیلئے بڑا […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر: 2 نوجوانوں کی شہادت کے خلاف چوتھے روز بھی مظاہرے

مقبوضہ کشمیر: 2 نوجوانوں کی شہادت کے خلاف چوتھے روز بھی مظاہرے

سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ 2 مزید شہریوں کی بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہادت کے خلاف چوتھے روز بھی زبردست احتجاجی مظاہرے کرنے کے ساتھ شٹر ڈائون ہڑتال کی گئی جس سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔ اس دوران کشمیری مظاہرین اور بھارتی اہلکاروں میں شدید جھڑپوں میں 35 سے زائد […]

.....................................................

اپریل فول یا جھوٹ کی دھول

اپریل فول یا جھوٹ کی دھول

تحریر: ساحر قریشی اپریل فول ایک ایسا تہوار ہے جس میں زبان کا بہت بڑا کردار ہے مغربی اور غیر مسلم تہواروں کی طرح اپریل فول اسلامی ممالک بالخصوص پاکستان میں انتہائی تیزی سے فروغ پارہا ہے نوجوان نسل جہاں تفریح طباء کی خاطر تہذیب و ثقافت کو بھول رہی ہے وہیں بے مقصد و […]

.....................................................

ویلنٹائن ڈے، اظہار محبت کا دن

ویلنٹائن ڈے، اظہار محبت کا دن

تحریر سجاد علی شاکر ویلنٹائن ڈے کوہر سال محبت کرنے والے یومِ اظہارِ محبت کی حیثیت سے مناتے ہیں۔ بالخصوص مغربی ممالک میں یہ دن بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔ لیکن اسلامی ممالک میں اِس کا کوئی رواج نہیں ہے۔ سب ممالک میں یہ دن مختلف طریقوں سے منایا جاتا ہے اور بعض […]

.....................................................

ذیابطیس نوع اول

ذیابطیس نوع اول

ذیابطیس كی اس قسم كی تشخیص عام طور پر بچپن یا كم عمری میں كی جاتی ہےـ اسی لیئے پہلے اسے كم عمری كی ذیابطیس بهی كہا جاتا تها ـ لیكن اب یہ ثابت ہو چكا ہے كہ اس كےلئے عمر كی كوئی قید نہیں ـ ذیابطیس كی اس قسم میں بنیادی خرابی یہ ہوتی […]

.....................................................

صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دے کر نوجوانوں کو منفی سرگرمیوں سے دور رکھا جاسکتا ہے، اقبال محمد علی خان

صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دے کر نوجوانوں کو منفی سرگرمیوں سے دور رکھا جاسکتا ہے، اقبال محمد علی خان

کراچی: حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان نے کہا ہے کہ علاقائی سطح پر صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دیکر ہم اپنے نوجوانوں کو منفی سرگرمیوں سے بچا سکتے ہیں حق پرست قیادت تعلیم کے فروغ کے ساتھ نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کے لئے ہمیشہ کوشاں رہی […]

.....................................................

عبید اللہ خان کی فٹ بال کے حوالے سے خدمات قابل تحسین ہیں۔ شیر افضل

عبید اللہ خان کی فٹ بال کے حوالے سے خدمات قابل تحسین ہیں۔ شیر افضل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) معروف اسپورٹس میڈیا کوارڈینٹر شیر افضل نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ایسٹ کے جنرل سیکریٹری عبید اللہ خان کی فٹ بال کے حوالے سے خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ اسپورٹس کے فروغ اور نوجوانوں کو فٹ بال کے کھیل کی طرف راغب کرنے میں […]

.....................................................

شہری علاقوں میں کھیلوں کے میدانوں کے خاتمہ کی وجہ سے نوجوان نسل کی سرگرمیاں محدود ہو کررہ گئیں

شہری علاقوں میں کھیلوں کے میدانوں کے خاتمہ کی وجہ سے نوجوان نسل کی سرگرمیاں محدود ہو کررہ گئیں

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) شہری علاقوں میں کھیلوں کے میدانوں کے خاتمہ کی وجہ سے نوجوان نسل کی سرگرمیاں محدود ہو کررہ گئیں۔ منفی سرگرمیوں میں دلچسپی بڑھنے پر والدین پریشان رہنے لگے۔ وزیرآباد شہر کے نوجوانوں کو کبھی ایم سی ہائی سکول اور گورنمنٹ کرسچین ہائی سکول سے منسلک گرائونڈز میسر ہوا کرتی تھیں۔ جہاں […]

.....................................................

فیصل آباد: اہلحدیث یوتھ فورس سٹی کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کے خلاف نکالی گئی ریلی

فیصل آباد: اہلحدیث یوتھ فورس سٹی کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کے خلاف نکالی گئی ریلی

فیصل آباد: اہلحدیث یوتھ فورس سٹی کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کے خلاف نکالی گئی ریلی۔

.....................................................

باتیں اور حکائتیں

باتیں اور حکائتیں

تحریر: ایم سرور صدیق امام شبعی کا کہنا ہے میں قاضی شریح کے پاس ملنے گیا ایک عورت اپنے خاوند کے ظلم و ستم کی فریاد لے کر آئی جب وہ عدالت کے روبرو اپنا بیان دینے لگی تو اس نے زارو قطار رونا شروع کردیا مجھ پر اس کی آہ ہ بکا کا بہت […]

.....................................................

لاہور میں بننے والی باکسنگ اکیڈمی میں نوجوانوں کو ٹریننگ دونگا، عامر خان

لاہور میں بننے والی باکسنگ اکیڈمی میں نوجوانوں کو ٹریننگ دونگا، عامر خان

لاہور (جیوڈیسک) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش کے مزار پر حاضری دی اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات بھی کی، عامر خان کہتے ہیں کہ وہ لاہور میں بننے والی باکسنگ اکیڈمی میں نوجوانوں کو ٹریننگ دیں گے۔ برطانوی باکسر عامر خان نے […]

.....................................................

نوجوان فروغ قومی یکجہتی کیلئے جہاد کریں، شہیر سیالوی

نوجوان فروغ قومی یکجہتی کیلئے جہاد کریں، شہیر سیالوی

اسلام آباد : نجمن طلباء اسلام کے رہنما شہیر سیالوی نے وفاقی اردو یونیورسٹی میں طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وطن عزیز چاروں اطراف سے دشمن کی سازشوں میں گرا ہوا ہے ایسے حالات میں قومی یکجہتی کے ذریعے وطن عزیز کو درپیش مسائل سے نکالا جاسکتا ہے انہوں نے کہا کہ نوجوان […]

.....................................................

رانا ثناءاللہ اور پی ٹی آئی کے دو نوجوانوں کی ہلاکت

رانا ثناءاللہ اور پی ٹی آئی کے دو نوجوانوں کی ہلاکت

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آٹھ دسمبر کو فیصل آباد میں پنجاب کے سابق وزیرقانون رانا ثناءاللہ کے دھمکی آمیز بیان کی روشنی میں پنجاب کے گلوبٹوں کی پی ٹی آئی کے کارکنان پر کی جانے والی فائرنگ سے دو نوجوانوں کی ہلاکت اور کئی کے زخمی جانے کے واقع پر ساری پاکستانی قوم […]

.....................................................

پولیس تشدد سے نوجوان کی ہلاکت ایس ایچ او تھانہ سٹی لائن حاضر

پولیس تشدد سے نوجوان کی ہلاکت ایس ایچ او تھانہ سٹی لائن حاضر

مریدکے (جیوڈیسک) ڈی پی او شیخوپورہ افضال کوثر نے مبینہ پولیس تشدد سے نوجوان کی ہلاکت پر متعلقہ تھانیدار کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے بعد ایس ایچ او تھانہ سٹی کو معطل کرکے لائن حاضر کر دیا نئے ایس ایچ او کی تعیناتی تاحال عمل میں نہیں آ سکی۔ ڈی پی او شیخوپورہ افضال […]

.....................................................

بھارت : بی جے پی کے چیلے نے نوجوانوں کو مار مار کر ہڈیاں توڑ دیں

بھارت : بی جے پی کے چیلے نے نوجوانوں کو مار مار کر ہڈیاں توڑ دیں

مہارشٹرا (جیوڈیسک) نام نہاد بھارتی جمہوریت کا اصل چہرہ ایک بار پھر کھل کر سامنے آ گیا۔ بی جے پی کے رکن اسمبلی سنجے پٹیل کے چیلے نے نجی عقوبت خانے میں علاقے کے نوجوانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ دئیے۔ بی جے پی کے رکن اسمبلی کا چیلا ہاکی سے نوجوانوں کو وحشیانہ طور […]

.....................................................

بے گناہ کشمیری نوجوانوں کی ہلاکت، بھارتی فوجیوں کو عمر قید کی سزا

بے گناہ کشمیری نوجوانوں کی ہلاکت، بھارتی فوجیوں کو عمر قید کی سزا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی فوج کے دو افسروں سمیت سات اہل کاروں پر جعلی مقابلے میں تین بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو مارنے کا جرم ثابت ہو گیا۔ فوجی عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی۔ دو ہزار دس میں تین کشمیری نوجوانوں کو نوکری اور پیسوں کے لالچ میں کپواڑا لایا گیا تھابعد […]

.....................................................

قابض بھارتی فوج کا 2 بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو قتل کرنے کا اعتراف

قابض بھارتی فوج کا 2 بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو قتل کرنے کا اعتراف

سری نگر (جیوڈیسک) قابض بھارتی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے 2 بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔ بھارتی فوج کی شمالی کمانڈ کے چیف لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس ہوڈا نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردوں کی موجودگی […]

.....................................................

چین سے معاہدوں کے ذریعے لاکھوں نوجوانوں کو روزگار ملے گا، نواز شریف

چین سے معاہدوں کے ذریعے لاکھوں نوجوانوں کو روزگار ملے گا، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کو لوڈشیڈنگ کی مصیبت سے بچانے کے لیے چین جا رہا ہوں جہاں اہم منصوبوں پر معاہدے کیے جائیں گے جس کے ذریعے پاکستان کے 10 لاکھ سے زائد نوجوانوں کو روزگار ملےگا۔ وزیراعظم نواز شریف تین روزہ ایشیا بحرالکاہل اقتصادی تعاون تنظیم کے […]

.....................................................

اقبال کی یادیں

اقبال کی یادیں

تحریر: فرخ شہباز وڑائچ نومبر کے آغاز سے ہی مجھے لگا صرف ایک دن نہیں، نومبر کا پورا مہینہ ہی مرشد کا ہونا چاہیے۔ کہیں سے روایت آئی کہ جی ایک دن مقرر کیجیے، علامہ اقبال کی طرف دیکھتا ہوں تو سوچتا ہوںایک ماہ بھی تقریبات کا اہتمام کرکے ہم ان کے احسانات کا بدلہ […]

.....................................................

بھارتی فوج کشمیری نوجوانوں کے قتل کی تحقیقات کروائے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

بھارتی فوج کشمیری نوجوانوں کے قتل کی تحقیقات کروائے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

سرینگر (جیوڈیسک) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی فوج سے کہا ہے کہ وہ ضلع بڈگام میں دو کشمیری نوجوانوں فیصل یوسف بٹ اور معراج الدین ڈار کے قتل اور دیگر دو نوجوانوں کے زخمی کئے جانے کے واقعے کی تحقیقات میں مکمل تعاون کرے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی طرف سے سرینگر میں […]

.....................................................

کشمیر میں دو نوجوانوں کی ہلاکت کے بعد مظاہرے

کشمیر میں دو نوجوانوں کی ہلاکت کے بعد مظاہرے

کشمیر (جیوڈیسک) بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں فوجی اہلکاروں کی فائرنگ سے دو نوجوانوں کی ہلاکت کے بعد عوامی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گئے ہیں۔ سرینگر اور بڈگام کے بیشتر علاقوں میں کرفیو اور سخت سکیورٹی پابندیوں کے باوجود ہزاروں لوگوں نے منگل کی صبح 21 سالہ معراج الدین اور 13 سالہ برہان فیصل […]

.....................................................