نوجوانوں کے دِلوں میں حُسینیت کا جذبہ بیدار کرنا ہو گا، شہیر سیالوی

نوجوانوں کے دِلوں میں حُسینیت کا جذبہ بیدار کرنا ہو گا، شہیر سیالوی

اسلام آباد: اسلام آباد میں زِکرِ حُسین رضی اللہ عنہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انجمن طلباِ اسلام، اسلام آبادکے ناظم شہیر سیالوی نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ نوجونوں کے دلوں میں جذبہِ حُسینیت بیدار کیا جائے۔ آج بیرونی قوتیں نوجوانوں کو اسلام اور اپنی ثقافت سے دور کرنے کے لیئے […]

.....................................................

عمران بتائیں خیبرپختونخوا میں نوجوانوں کیلیے کیا کام کیا، خورشید شاہ

عمران بتائیں خیبرپختونخوا میں نوجوانوں کیلیے کیا کام کیا، خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ دعویٰ انسان کو تب کرنا چاہیے جب وہ اپنے آپ کوٹھیک کرے، خان صاحب بتائیں ڈیڑھ سال سے خیبر پختونخوامیں نوجوانوں کیلیے کیا کام ہوا؟ خان صاحب یوتھ کا دعویٰ کرتے ہیں پہلے خیبر پختونخوا کی حالت زارپر غور کریں، دھرنوں سے […]

.....................................................

بیروزگار نوجوانوں کے لئے وزیراعظم ٹرانسپورٹ اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ

بیروزگار نوجوانوں کے لئے وزیراعظم ٹرانسپورٹ اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کیلئے ’’وزیراعظم ٹرانسپورٹ اسکیم ‘‘شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسکیم کے جلد ازجلد آغاز کے لئے وزیراعظم نواز شریف کابینہ کے اہم وزرا سے مسلسل مشاورت کررہے ہیں۔ اسکیم کا مقصد ملک میں ٹرانسپورٹ کے نظام کو بہتر بنانا اور لوگوں کو […]

.....................................................

سوشل میڈیا کا غلط استعمال نوجوان نسل کو باغی کر رہا ہے، فضل الرحمان

سوشل میڈیا کا غلط استعمال نوجوان نسل کو باغی کر رہا ہے، فضل الرحمان

کوئٹہ (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کوئٹہ میں میڈیا ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں دھرنوں کی وجہ سے تصادم کی صورتحال پیدا کی جا رہی ہے۔ ان دھرنوں نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔ طاہر القادری کی جانب سے دھرنے ختم کرنے کے اعلان […]

.....................................................

تبدیلی اور نوجوان نسل

تبدیلی اور نوجوان نسل

تحریر:امتیاز علی شاکر:لاہور جس تبدیلی کی بات عمران خاں کرتے ہیں وہ اب سرعام نظر آنے لگی ہے،اکثر دوست ملتان کے ضمنی الیکشن میں جاوید ہاشمی کی شکست کو تحریک انصاف کی بڑی کامیابی قرار دے رہے ہیں جبکہ راقم کے خیال میں اُس سے بھی بڑی کامیابی یہ ہے کہ آج کا نوجوان اپنے […]

.....................................................

2 بچوں کے باپ کی خودکشی ایک لاش برآمد

2 بچوں کے باپ کی خودکشی ایک لاش برآمد

لاہور (جیوڈیسک) بے روزگاری سے تنگ دو بچوں کے باپ نے گلے میں پھندا لیکر خود کشی کر لی بتایا گیا ہے کہ جنوبی چھاؤنی کے علاقہ نشاط کالونی کا رہائشی 42 سالہ منظور مسیح چار سال سے بیروزگار تھا گزشتہ روز اس نے کمرے کو بند کر کے چھت سے لگے پنکھے کے ساتھ […]

.....................................................

مسکراتے اونٹ نے مصری نوجوانوں کو ‘ہیرو’ بنا دیا

مسکراتے اونٹ نے مصری نوجوانوں کو ‘ہیرو’ بنا دیا

قاہرہ (جیوڈیسک) مصری نوجوان حسام انتیکا نے اپنے دوستوں کے ساتھ کچھ اس طرح ‘سیلفی’ بنائی کہ پس منظر میں ایک ‘مسکراتا’ اونٹ بھی نمایاں نظر آیا۔ سوشل میڈیا پر یہ منفرد تصویر بہت زیادہ مقبول ہوئی۔ نوجوانوں نے اونٹ کو چارا کھلایا اور پھر اس سے کچھ دیر کھیلتے رہے۔ بعد میں انہیں اونٹ […]

.....................................................

نوجوانان مسلم کا المیہ

نوجوانان مسلم کا المیہ

تحریر:شہزاد احمد وٹو ایک ثابت شدہ بات ہے کہ کسی بھی معاشرے کے بننے بگڑنے میں نوجوانوں کا کردار اہمیت کا حامل ہے،ان کی اگر درست تربیت کی جائے تو یہ بہتر نتائج دینے میں کامیاب ہوتے ہیں اور اگر ان کی تربیت میں کمی رہ جائے تو یہ ملک و ملت کے لئے مضر […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے نوجوانوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا: مشال ملک

مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے نوجوانوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا: مشال ملک

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) انجمن طلباء اسلام کے وفد نے ناظم اے ٹی آئی سٹی اسلام آباد شہیر سیالوی کی قیادت میں مقبوضہ کشمیر ی رہنما یٰسین ملک کی اہلیہ مشال ملک سے ملاقات کی جس میں شہیر سیالوی نے کشمیر کی آزادی کے لئے انجمن طلباء اسلام کی کاوشوں پر بریفنگ دی،یٰسین ملک کی اہلیہ […]

.....................................................

پیپلزپارٹی نوجوانوں کی جماعت ہے اور اس کے لیڈر بھی نوجوان ہیں، قائم علی شاہ

پیپلزپارٹی نوجوانوں کی جماعت ہے اور اس کے لیڈر بھی نوجوان ہیں، قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نوجوانوں کی جماعت ہے جس کے لیڈر بھی نوجوان ہیں جبکہ پارٹی میں غریب اور مسکین لوگ ہیں۔ مزار قائد سے متصل باغ جناغ گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ بے نظیر بھٹو جب […]

.....................................................

بلاول بھٹو نوجوانوں کو آگے لائیں، اعتزاز احسن

بلاول بھٹو نوجوانوں کو آگے لائیں، اعتزاز احسن

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ چیرمین صاحب ! جوانوں کو آگے لائیں، مجھ سمیت 50 سال سےذیادہ کے کارکنوں کو پیچھے بٹھائیں، آپ نے جوان عمری میں اس کارزار میں قدم رکھا ہے، بے نظیر بھٹو 34 سال کی عمر میں کم عمر وزیرآعظم بن گئی تھیں، […]

.....................................................

ہمارے نوجوان اپنے ٹیلنٹ کی ذریعے دنیا میں پاکستان کا پرچم بلند کر سکتے ہیں۔نشاط ضیاء قادری

ہمارے نوجوان اپنے ٹیلنٹ کی ذریعے دنیا میں پاکستان کا پرچم بلند کر سکتے ہیں۔نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا کہ شہر کراچی کے گلی کوچوں نے پاکستان کو بے شمات ٹیلنٹ دیئے اور آج بھی شہر میں ہر شعبے میں ٹیلنٹ موجود ہے اور حکومتی سطح پر ان کی بہتر نگہداشت کی جائے تو ہمارے نوجوان ہر شعبے میں اپنے ٹیلنٹ […]

.....................................................

نوجوانوں کی فلاح و بہبود اور ڈویلپمنٹ کے لئے تھیٹمک ڈائیلاگ کا انعقاد کیا گیا

نوجوانوں کی فلاح و بہبود اور ڈویلپمنٹ کے لئے تھیٹمک ڈائیلاگ کا انعقاد کیا گیا

راجن پور: دعا ویلفئر ٹرسٹ سوسائٹی رجسٹرڈ کے زیر اہتمام نوجوانوں کی فلاح و بہبود اور ڈویلپمنٹ کے لئے تھیٹمک ڈائیلاگ کا انعقاد کیا گیا جس میں نوجوانوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی اس کے علاوہ خواتین بھی کثیر تعداد میں شامل تھیں ۔دعا ویلفئر سوسائٹی کی طرف سے یہ مجموعی طور پر […]

.....................................................

حافظ آباد : جھگڑے میں فائرنگ، زخمی نوجوان دم توڑ گیا

حافظ آباد : جھگڑے میں فائرنگ، زخمی نوجوان دم توڑ گیا

حافظ آباد (جیوڈیسک) حافظ آباد میں چند روز قبل جھگڑے کے دوران فائرنگ سے زخمی ہونیوالا نوجوان دم توڑ گیا، لواحقین نے لاش سڑک پر رکھ کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ حافظ آباد میں چند روز قبل نواحی گاؤں کڑیالہ کے رہائشی پھل فروش عاطف کو معمولی تلخ کلامی پر ملک خالد اور اسکے بیٹوں نے […]

.....................................................

نوجوان نے گھریلو جھگڑا سے دلبرداشتہ ہو کر خود کو گولی مار لی

نوجوان نے گھریلو جھگڑا سے دلبرداشتہ ہو کر خود کو گولی مار لی

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) تھانہ صدر کے نواحی علاقہ ویروکی میں نوجوان نے گھریلو جھگڑا سے دلبرداشتہ ہو کر خود کو گولی مار لی۔ ویروکی کے رہائشی 24 سالہ نوجوان شہزاد چیمہ نے گھر میں ہونے والے معمولی جھگڑا سے دلبرداشتہ ہو کر خود کو پیٹ میں گولی مار لی جسے شدید زخمی حالت میں تحصیل […]

.....................................................

تحریک انصاف کا لالک چوک میں دھرنا جاری

تحریک انصاف کا لالک چوک میں دھرنا جاری

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے زیر اہتمام گزشتہ روزبھی ڈیفنس کے لالک چوک میں مرکزی نائب صدر ڈاکٹر سیمی بخاری کی قیادت میں دھرنا دیا گیا۔ دھرنے میں خواتین، بچوں اور نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، شرکا نے چہروں پر پارٹی پرچم پینٹ کرارکھے تھے۔ دھرنے میں چھٹی کے باعث شرکا کی تعداد […]

.....................................................

نوجوانوں کو صلاحیتوں کو تعمیری مقاصد کے لئے استعمال کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے : ناظم اعلیٰ جمعیت

نوجوانوں کو صلاحیتوں کو تعمیری مقاصد کے لئے استعمال کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے : ناظم اعلیٰ جمعیت

لاہور (خصوصی رپورٹ)اکستان کے نوجوان اس ملک کا ایک حقیقی سرمایہ ہیں۔نوجوانوں کسی بھی معاشرے کا سرمایہ افتخار ہوتے ہیں ۔پاکستانی نوجوان بھرپور صلاحیتوں کے حامل ہیں یہ نوجوان کائنات کو مسخر کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ان صلاحیتوں کو تعمیری مقاصد کے لئے استعمال کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار […]

.....................................................

حیدر آباد: پھلیلی کے علاقے میں زہریلی شراب پینے سے ایک اور نوجوان دم توڑ گیا، پولیس

حیدر آباد: پھلیلی کے علاقے میں زہریلی شراب پینے سے ایک اور نوجوان دم توڑ گیا، پولیس

حیدر آباد: پھلیلی کے علاقے میں زہریلی شراب پینے سے ایک اور نوجوان دم توڑ گیا، پولیس۔ روز میں زہریلی شراب پینے سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 17 ہوگئی، پولیس۔

.....................................................

گھریلو جھگڑے پر نوجوان نے زہریلی گولیاں نگل لیں ہسپتال منتقل

گھریلو جھگڑے پر نوجوان نے زہریلی گولیاں نگل لیں ہسپتال منتقل

سرگودھا (جیوڈیسک) گھریلو جھگڑے پر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا لیں۔ لالیاں کے رہائشی 29 سالہ قیصر عباس نے گھریلو جھگڑے پر زہریلی گولیاں نگل لیں جسے حالت غیر ہونے پر ریسکیو 1122 نے اسے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دیا۔

.....................................................

نوجوانوں کی منفی سرگرمیوں سے دور رکھنے کے لئے صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دیا جائے۔ نشاط ضیاء

نوجوانوں کی منفی سرگرمیوں سے دور رکھنے کے لئے صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دیا جائے۔ نشاط ضیاء

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ شاہ فیصل کالونی میں نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں کے حصول کے لئے حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان کے ترقیاتی فنڈز کے ذریعے تعمیر کیا گیا وسیع و عریض رفاہ عام جیم خانہ اسپورٹس گرائونڈ حق […]

.....................................................

طبقاتی نظام ہائے تعلیم نے نوجوانوں کو تقسیم کر کے رکھ دیا ہے، زبیر حفیظ

طبقاتی نظام ہائے تعلیم نے نوجوانوں کو تقسیم کر کے رکھ دیا ہے، زبیر حفیظ

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے ایک نصاب ایک نظام اور ایک زبان ہی قومی ترقی کی ضامن ہے ، طبقاتی نظام ہائے تعلیم نے قومی وحدت کا شیرازہ بکھیر دیا ہے ، ان نظام ہائے تعلیم نے نوجوانوں کی سوچوں کو منتشر کردیا ہے۔ ان […]

.....................................................

کالا باغ ڈیم بننے دیا نہ سندھ کو تقسیم ہونے دینگے، مہرین بھٹو

کالا باغ ڈیم بننے دیا نہ سندھ کو تقسیم ہونے دینگے، مہرین بھٹو

خیرپور (جیوڈیسک) رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر مہرین بھٹو نے کہا ہےکہ سندھ کا کھانے والے آج سندھ کو تقسیم کرنے کی باتیں کررہے ہیں، سندھ ایک ماں ہے جو شخص اپنی ماں کو تقسیم کرنے کی بات کرےگا وہ کسی کا نہیں ہوتا ہے، سندھ کسی ایک شخص کا نہیں جو وہ راج کرے گا، […]

.....................................................

فنکاروں کا یوتھ ڈیولپمنٹ پروگرام کے خلاف احتجاج

فنکاروں کا یوتھ ڈیولپمنٹ پروگرام کے خلاف احتجاج

حیدرآباد (جیوڈیسک) سندھ فنکار ایکشن کمیٹی کی جانب سے بے نظیربھٹو شہید یوتھ ڈیولپمنٹ پروگرام میں فنکاروں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین فنکاروں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کے خلاف نعرے بازی کررہے تھے، مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے لالہ معین فیروز، عبدالستار […]

.....................................................

بہاولپور: پاک فوج کے جوان امدادی کاموں کیلئے روانہ

بہاولپور: پاک فوج کے جوان امدادی کاموں کیلئے روانہ

بہالپور (جیوڈیسک) بہاولپور ریجن میں سیلاب کے پیش نظربہاولپور کورکے 300 جوان، حساس علاقوں کی جانب روانہ کر دیئے گئے۔ ترجمان آئی ایس پی آر بہاولپور کور کے مطابق پاک فوج کے 300 جوان اور 30 کشتیاں احمد پور شرقیہ، پنجند اور ملحقہ علاقوں کی جانب روانہ کئے گئے ہیں۔ فوج کے جوان ہنگامی صورتحال […]

.....................................................