ایلیٹ فورس کا نوجوان دوران ٹریننگ دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

مصطفی آباد : ایلیٹ فورس کا نوجوان دوران ٹریننگ دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق، نواحی گائوں لکھنیکے کا رہائشی معضم حال ہی میں ایلیٹ فورس میں برتی ہوا تھا۔ تفصیلات کے مطابق نواھی گائوں لکھنیکے کے رہائشی ماسٹر نذیر احمد کا وجواں سالہ بیٹا معضم جو حال ہی میں ایلیٹ فورس میں بھرتی […]

.....................................................

نوجوانوں کو تبدیلی لانے کے لئے اپنا کردار بدلنا ہوگا : محمد زبیر صفدر

لاہور ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ افراد اپنے آپ میں تبدیلی لانے کے بعد ہی ملک میں تبدیلی لا سکتے ہیں۔ قوم کو اس وقت دیانت دار، صالح اور محب وطن نوجوانوں کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیراہتمام […]

.....................................................

وزیر اعظم میاں نواز شریف کے نام کھلا خط

وزیر اعظم میاں نواز شریف کے نام کھلا خط

السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ! بعد از سلام عرض یہ ہے کہ مورخہ اکیس ستمبر کی شب آپ نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے نوجوانوں کی فلاح و بہبود اور ان کو اپنے پیروں پر کھڑے ہو کر تعمیر وطن کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کے سلسلہ میں بیس ارب کی خطیر لاگت […]

.....................................................

نوجوانوں کیلئے 20 ارب روپے کے قرضے

نوجوانوں کیلئے 20 ارب روپے کے قرضے

وزیراعظم میاں نواز شریف نے ملک میں نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے اور ترقی کے مواقع دینے کے لئے 20 ارب روپے کی 6 اسکیموں کا اعلان کیا ہے۔ ان اسکیموں کے تحت وظائف کے علاوہ ذاتی کاروبار شروع کرنے کے لئے بھی وسائل فراہم کئے جائیں گے۔ موجودہ حکومت کی طرف سے نوجوانوں کی […]

.....................................................

نواز شریف توجہ دیں

نواز شریف توجہ دیں

واہ، واہ..وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے اپنے مُلک کے مدّتوں سے مایوس نوجوانوں کا مستقبل تابناک بنانے کے لئے 20 ارب سے 6 مختلف اسکیمیں شروع کرنے کا اعلان کر کے اپنے کاروبار کو وسعت دینے والے نوجوانوں سمیت لاکھوں بے روزگار اور مہنگائی کے ستائے نوجوانوں کے حوصلے بڑھا دیئے ہیں اور اِن […]

.....................................................

وزیر اعظم کا نوجوانوں کیلئے 6 اسکیموں کا اعلان

وزیر اعظم کا نوجوانوں کیلئے 6 اسکیموں کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کا نوجوانوں کے چھ پروگرام شروع کرنے کا اعلان، ساڑھے تین ارب کے بلاسود قرضے ملیں گے، چھوٹے کاروبار کیلئے 20 لاکھ تک قرضہ، خواتین کا پچاس فیصد حصہ، ایم اے پاس نوجوانوں کی عملی تربیت کا پروگرام شروع کیا جائے گا۔ وزیر اعظم نواز شریف نے قوم سے خطاب […]

.....................................................

بھارتی فوج کے ہاتھوں پلہالن کے 2 نوجوانوں کی شہادت کے خلاف مکمل ہڑتال

پٹن : گوشہ بگ پٹن میں بھارتی ج کے ہاتھوں پلہالن کے2 نوجوانوں کی شہادت کے خلاف پٹن، پلہالن، حیدر بیگ،گوشہ بگ، نائد کھئے اور ملحقہ علاقوں میں مکمل ہڑتال کے دوران کئی جگہوں پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپوں اور آنسو گیس شیلنگ کے واقعات پیش آئے۔اس دوران دونوںنوجوانوں کو ہزاروںسوگواروں کی […]

.....................................................

ٹوبہ ٹیک سنگھ: طالبہ سے 5 نوجوانوں کی اجتماعی زیادتی

ٹوبہ ٹیک سنگھ: طالبہ سے 5 نوجوانوں کی اجتماعی زیادتی

ٹوبہ ٹیک سنگھ (جیوڈیسک) فرسٹ ایئر کی طالبہ سے پانچ نوجوانوں کی اجتماعی زیاتی۔ ملزم وڈیو بنا کر بلیک میل کرتے رہے۔ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ محلہ نیو اسلام پورہ میں ملزم اصغر اور اس کے چار ساتھیوں نے طالبہ نمرہ کو گن پوائنٹ پر اغوا کر لیا اور ویرانے میں […]

.....................................................

نوجوان طلحہٰ کا مستقبل تباہ ہونے کا خدشہ

نوجوان طلحہٰ کا مستقبل تباہ ہونے کا خدشہ

گزشتہ چند روز قبل پیر کے رور 10-09-2013 کو CTO آفس میں ایک واقعہ رونما ہوا۔ جو منگل کے روز کئی اخباروں کی زینت بنا۔ واقعہ میں ہوا کیا کہ طلحہٰ خالد نامی شخص اپنا ڈرائیونگ لائسنس لینے کے لیے ضلع کچہری CTO آفس گیا اور وہاں موجود ایجنٹس مافیہ کا ایک رُکن شہباز سے […]

.....................................................

لالہ موسیٰ کی خبریں 13.09.2013

لالہ موسی ٰ: خواصپور کا رہائشی بائیس سالہ نشے کاعادی نوجوان مین بازار میں جاں بحق لالہ موسیٰ(محمد بلال احمدبٹ)خواصپورکا 22سالہ انتظار ولد نذیر حسین مین بازار لالہ موسیٰ نزدکالے داہوٹل کے قریب دم نکلنے سے جاں بحق، متوفی نشہ آور ٹیکوں کا استعمال کرتا تھا پولیس نے ضروری کاروائی کے بعدنعش ورثاء کے حوالے […]

.....................................................

آوارہ منش نوجوانوں نے شرفاء کا جینا حرام کر دیا ہے

ڈیرہ غازی خان: آوارہ منش نوجوانوں نے شرفاء کا جینا حرام کر دیا ہے۔ شراب نوشی کر کے ہاتھوں میں آتشیں اسلحہ لئے سرشام سڑکوں پر نکل آتے ہیں۔ مختلف ہوٹلوں پر کھانا کھانے کے بہانے آ دھمکتے ہیں۔ ہوٹلوں پر دیگر کھانے والے افراد پر آواز یں کسنا اور بدتمیزی کرنا بگڑے نام نہاد […]

.....................................................

مسلم نوجوانوں کی گرفتاری

مسلم نوجوانوں کی گرفتاری

فرقہ پرستوں کے لیے یہ بات ضرور باعثِ مسرت ہوگی کہ ہندوستان میں مسلمان اقلیت میں ہیں مگر جیلوں میں ان کی اکثریت ہے۔ ایک اندازے کے مطابق جیلوں میں مسلمانوں کی تعداد 102652 ہے۔ ان میں دہشت گردی سمیت مختلف کیسوں میں گرفتار کیے گئے نوجوان ہیں اور ان کی وجہ سے لاکھوں خاندان […]

.....................................................

آج کا نوجوان اور دقیانوسی سوچ۔۔۔۔۔!

آج کا نوجوان اور دقیانوسی سوچ۔۔۔۔۔!

کیا دقیانوسی سوچ ہے کیا دقیانوسی سوال ہے یا کیا عجیب دقیانوسی شخص ہے۔ قارئین آپ کو اکثر دوران ِ گفتگویہ الفاظ کم و بیش سننے کو ملتے ہونگے کیا آپ کو پتا ہے ایسا کیوں کہا جاتا ہے آخر دقیانوس کون ہے کس بلا کا نام ہے اور اس کو ہمیشہ منفی نظریہ سے […]

.....................................................

لیاری کے 6 نوجوان سول اسپتال کے قریب سے اغوا

لیاری کے 6 نوجوان سول اسپتال کے قریب سے اغوا

کراچی (جیوڈیسک) رکن صوبائی اسمبلی ثانیہ ناز کا کہنا ہے کہ لیاری کے 6 نوجوانوں کو سول اسپتال کے قریب سے اغوا کیا گیا ہے، انہوں نے دعوی کیا کہ اغوا ہونے والے ایک لڑکے کی لاش ملی ہے۔

.....................................................

نوجوان فروغ قومی یکجہتی کیلئے جہاد کریں، اسد خان جدون

اسلام آباد : انجمن طلبہ اسلا م پاکستان کے زیر اہتمام اسلام آباد میں منعقدہ تین روزہ شہید یعقوب قادری یوتھ میموریل لیڈر شپ ورکشاپ کے دوسرے روز مرکزی صدر اسد خان جدون نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وطن عزیز چاروں اطراف سے دشمن کی سازشوں میں گرا ہوا ہے۔ ایسے حالات میں قومی […]

.....................................................

محض لسانی بنیادوں پر مزدوروں بے گناہوں اور پاکستان آرمی کے نوجوانوں کا قتل عام ہونا لمحہ فکریہ ہے، روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی رہنما روحیل اکبر نے کہا ہے کہمحض لسانی بنیادوں پر مزدوروں بے گناہوں اور پاکستان آرمی کے نوجوانوں کا قتل عام ہونا لمحہ فکریہ ہے وفاقی حکومت کے حکمران جب اقتدار سے باہر تھے تو اپنے آپ کو ہیرو بناکر راتوں رات قوم کے مسائل حل کرنے کے دعوے کرتے […]

.....................................................

پشاور کے علاقے متنی میں پولیس کی فائرنگ نوجوان جاں بحق

پشاور کے علاقے متنی میں پولیس کی فائرنگ نوجوان جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں متنی کے علاقے میں پولیس نے ناکے پر نہ رکنے والی گاڑی پر فائر کھول دیا جس کے نتیجہ میں نوجوان جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق نوجوان کو رکنے کا اشارہ کیا تو وہ ناکے پر نہیں رکا اورگاڑی کو ریورس کر کے دوسرے راستے سے فرار کی کوشش کی۔ جس […]

.....................................................

شاہ فیصل ٹائون کے نوجوانوں پر مشتمل کرکٹ ٹیم اورنگزیب سلطان اکیڈمی شاندار کامیابی کو اپنے نام کرکے شاہ فیصل کا نام آج صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ دنیا میں روشن کیا ہے

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ نوجوان ہمارے ملک کا قیمتی اثاثہ ہیںنصابی ہو یا غیر نصابی صحت مند سرگرمیاں ہر شعبے میں ہمارے نوجوان اپنے ٹیلنٹ کا لوہا منوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،کراچی کے نوجوان کے اندر ٹیلنٹ موجود ہے بس ان کی سرپرستی اور […]

.....................................................

کراچی : پاک فوج کے جوان شارع فیصل پر نکاسی آب میں مصروف

کراچی : پاک فوج کے جوان شارع فیصل پر نکاسی آب میں مصروف

کراچی (جیوڈیسک) پاک فوج انجینئرنگ کور کے کرنل ابرار کے مطابق پاک فوج کی رین ایمرجنسی کے سلسلے میں پورے صوبے میں کارروائیاں جاری ہیں،جن جن علاقوں سے شکایت موصول ہورہی ہیں وہاں فوج کے جوان انتظامیہ سے مل کر مشترکہ کاروائیوں میں مصروف ہیں، پاک فوج کے جوانوں کی بڑی تعداد شہر کے مختلف […]

.....................................................

مظفر گڑھ کے نواحی علاقے میں ایک نوجوان پر تیزاب پھینک دیا گیا

مظفر گڑھ کے نواحی علاقے میں ایک نوجوان پر تیزاب پھینک دیا گیا

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) مظفر گڑھ کے نواحی علاقے میں ایک نوجوان پر تیزاب پھینک دیا گیا جسے تشویش ناک حالت میں نشتر اسپتال ملتان منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مظفر گڑھ کے نواحی علاقہ بیٹ میر ہزار کی بستی موہانہ کا 25 سالہ نوجوان لیاقت رات کو اپنے گھر کے باہر سو رہا […]

.....................................................

کراچی: زیر حراست نوجوان کی ہلاکت، مشتعل افراد کا سچل تھانے پر دھاوا

کراچی: زیر حراست نوجوان کی ہلاکت، مشتعل افراد کا سچل تھانے پر دھاوا

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے علاقے سچل تھانے میں نوجوان کی گزشتہ روز ہلاکت کے خلاف نامعلوم رینجرز اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج ہونے پرمشتعل افراد نے تھانے پر دھاوا بول دیا اور توڑ پھوڑ کی کوشش۔ پولیس نے مشتعل افراد کو منتشر کرنے کے لئے ہوائی فائرنگ کی۔ سچل تھانے میں گزشتہ روز تشدد سے نوجوان […]

.....................................................

پولیس تشدد سے نوجوان کی ہلاکت، سپریم کورٹ نے رپورٹ طلب کرلی

پولیس تشدد سے نوجوان کی ہلاکت، سپریم کورٹ نے رپورٹ طلب کرلی

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے پولیس تشدد سے نوجوان کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے سیشن جج لاہور سے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کر لی چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے میڈیا پر آنے والی خبروں پر نوٹس لیا جن کے مطابق شاہدرہ پولیس نے چوری اور ڈکیتی کے ملزم تیس سالہ نوجوان […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 10.07.2013

گجرات میں محافظ فورس اور GTFکا قیام خوش آئند ہے : RPO ملک خدا بخش گجرات (جی پی آئی) گجرات میں محافظ فورس اور GTFکا قیام خوش آئند ہے اور یہ گجرات پولیس کا بہت بڑا کارنامہ ہے ، ان خیالات کااظہار آر پی او گوجرانوالہ ایڈیشنل آئی جی ملک خدا بخش نے پولیس لائن […]

.....................................................

فیصل آباد : ایک ماہ قبل قتل کیے گئے نوجوان کے ورثا کا احتجاج

فیصل آباد : ایک ماہ قبل قتل کیے گئے نوجوان کے ورثا کا احتجاج

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں ایک ماہ قبل قتل کیے گئے نوجوان کے ورثا انصاف نہ ملنے سراپا احتجاج بن گئے۔ ضلع کونسل چوک میں ٹریفک معطل کر کے پولیس کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔ پولیس کے مطابق نواحی علاقے ڈجکوٹ کے رہائشی محمد وارث کو ایک ماہ قبل قتل کیا گیا تھا۔ قتل […]

.....................................................