فلم یہ جوانی ہے دیوانی نے صرف بھارت میں 185 کروڑ کما لئے

فلم یہ جوانی ہے دیوانی نے صرف بھارت میں 185 کروڑ کما لئے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ فلم یہ جوانی ہے دیوانی نے باکس آفس پر دھوم مچا دی ہے ،فلم نے ایک مہینے میں صرف بھارت میں 185 کروڑ کا بزنس کرلیا رواں سال 31 مئی کو ریلیز ہونے والی یہ جوانی ہے دیوانی کے دیوانوں نے 50 کروڑ کے بجٹ کی اس فلم کو صرف بھارت […]

.....................................................

ہیروئنوں کا ڈپلومیٹک رویہ نوجوانوں کو متاثر کرنے کیلئے ٹھیک نہیں، سونم

ہیروئنوں کا ڈپلومیٹک رویہ نوجوانوں کو متاثر کرنے کیلئے ٹھیک نہیں، سونم

دل کی بات ماننے والی بالی ووڈ کی چنچل اداکارہ سونم کپور کا کہنا ہے کہ بہت سی ہیروئنوں کا ڈپلومیٹک رویہ نوجوانوں کو متاثر کرنے کیلئے ٹھیک نہیں ہے۔ فلم سانوریا سے اپنے فلمی سفر کا آغاز کرنے والی سونم کپور کا ایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ انہیں امید ہے کہ بھارت […]

.....................................................

شبِ برات تقسیم امور کی رات

شبِ برات تقسیم امور کی رات

شب برات آ رہی ہے۔ آہا ہم پٹاخے چلائیں گے، حلوے کھائیں گے۔ یہ وہ فقرے ہیں جو ہم نوجوانوں اور بچوں کی زبان سے سنتے ہیں مگر ایسے الفاظ بچے تو بچے کسی بڑے کی زبان سے بھی نہیں سنتے کہ کہ شب برات آرہی ہے اور اللہ جانتا ہے کہ کس کے حساب […]

.....................................................

عرب آئیڈل کا ٹائٹل فلسطینی نوجوان محمد عساف نے جیت لیا

عرب آئیڈل کا ٹائٹل فلسطینی نوجوان محمد عساف نے جیت لیا

فلسطین (جیوڈیسک) یروشلم فلسطین کے پناہ گزیں کیمپ میں چھپا ٹیلنٹ سامنے آگیا۔ محمد عساف نے دل چھو لینے والے گانوں سے عرب آئیڈل اپنے نام کر لیا۔ فلسطین میں پیدا ہونے والا محمد عساف کمیونیکیشن کا اسٹوڈنٹ ہے۔ مشہور عرب ٹی وی پروگرام عرب آئیڈل میں محمدعساف نے ایسے گیت گائے کہ تمام عرب […]

.....................................................

ملتان میں نوجوان ٹیلنٹ کی کرکٹ سیاست کی نظر

ملتان میں نوجوان ٹیلنٹ کی کرکٹ سیاست کی نظر

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں لڑکیوں کے بعد نوجوان ٹیلنٹ کی کرکٹ بھی سیاست کی نظر ہونے لگی۔ فرسٹ کلاس کرکٹر نے پی سی بی سے انصاف مانگ لیا۔ ملتان کریسنٹ کلب سے تعلق رکھنے والے نوجوان کرکٹر فہد حسین کو میرٹ پر انڈرڈسٹرکٹ کرکٹ میں منتخب ہونے کے باوجود دو میچز میں کھلینے کا موقع […]

.....................................................

رنبیر کپور کی فلم یہ جوانی ہے دیوانی کی کامیابیوں کا سفر جاری

رنبیر کپور کی فلم یہ جوانی ہے دیوانی کی کامیابیوں کا سفر جاری

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں رنبیر کپور کی فلم یہ جوانی ہے دیوانی کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے، صرف بھارت میں فلم اب تک 165 کروڑ کا بزنس کرچکی ہے۔ رنبیر کپور اور دیپیکا پاڈوکون اسٹار کاسٹ کے ساتھ فلم کی انتہائی شاندار اوپننگ دیکھنے کو ملی۔ تیرہ دنوں میں ہی فلم نے بھارتی […]

.....................................................

ڈی آئی خان میں دنگل، نوجوان پہلوانوں کی بھرپور شرکت

ڈی آئی خان میں دنگل، نوجوان پہلوانوں کی بھرپور شرکت

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) میں کشتی دنگل کا انعقاد کیا گیا جس میں نوجوان پہلوانوں کو صلاحیتوں کے اظہار کا بھرپور موقع ملا۔ ڈی آئی خان کشتی کے مقابلوں کا انعقاد حقنواز پارک میں کیا گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان شہر اور نواحی علاقوں سے تعلق رکھنے والے نوجوان پہلوانوں نے دائو پیچ اور پھرتی کا […]

.....................................................

نوجوانوں کیلئے مراعات کا کریڈٹ عمران خان کو جاتاہے : چودھری شجاعت

نوجوانوں کیلئے مراعات کا کریڈٹ عمران خان کو جاتاہے : چودھری شجاعت

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ بجٹ میں نوجوانوں کیلئے مراعات کا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے۔ حکومت نے عمران خان کے پروگرام کا ایک حصہ پورا کر دیا ہے۔ لاہور سے جاری ایک بیان میں مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین […]

.....................................................

بالی ووڈ فلم یہ جوانی ہے دیوانی نے پاکستان میں بھی دھوم مچادی

بالی ووڈ فلم یہ جوانی ہے دیوانی نے پاکستان میں بھی دھوم مچادی

بالی ووڈ فلم یہ جوانی ہے دیوانی نے پاکستان میں بھی دھوم مچادی۔ بھارتی فلم یہ جوانی ہے دیوانی پاکستان میں بھی باکس آفس پر بھرپور کامیابی حاصل کر رہی ہے۔ دنیا بھر کی طرح لاہور میں بھی فلم کا پریمیئر شو منعقد کیا گیا، جس میں شو بز ستاروں نے شرکت کی۔

.....................................................

, یہ جوانی ہے دیوانی, کی کامیابی اور دپیکا پدوکون کے نخرے

, یہ جوانی ہے دیوانی, کی کامیابی اور دپیکا پدوکون کے نخرے

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی این جی ٹی یہ جوانی ہے دیوانی کی باکس آفس پر سپر ڈوپر کامیابی کے بعد دپیکا پدوکون کے نخرے ساتویں آسمان پر پہنچ گئے جنہوں نے کسی بھی نئی فلم میں رنبیر کپور کے مقابل کام کرنے سے صاف انکار کردیا۔ دپیکا پدوکون اور رنبیر کپور کی جوڑی اس وقت شہرت […]

.....................................................

ماسکو: ایک ہزارسے زائد نوجوانوں کا گینگ نم اسٹائل میں رقص

ماسکو: ایک ہزارسے زائد نوجوانوں کا گینگ نم اسٹائل میں رقص

ماسکو (جیوڈیسک) جنوبی کوریا کے گلوکار سائی ان دنوں روس میں ہیں۔ دارالحکومت ماسکو میں ان کے ایک ہزارسے زائد نوجوانوں نے گینگ نم اسٹائل میں ڈانس کرکے ان سے محبت کا اظہار کیا۔ سائی کے گینگ نم اسٹائل نے مشرق سے مغرب تک سب کو دیوانہ بنا رکھا ہے۔ ان کی ویڈیو کو انٹرنیٹ […]

.....................................................

رنبیر اور دی پیکا کی یہ جوانی ہے دیوانی کی باکس آفس پر دھوم

رنبیر اور دی پیکا کی یہ جوانی ہے دیوانی کی باکس آفس پر دھوم

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی رنبیر کپور اوردی پیکا کی یہ جوانی ہے دیوانی نے باکس آفس پر دھوم مچادی، فلم نے ریلیز کے پہلے ہی دن بمپر اوپننگ لی ہے۔ پہلے ہی دن بہت سارے ریکارڈ توڑنے والی یہ جوانی ہے دیوانی کی کہانی بنی اور نینا کے گرد گھومتی ہے۔ فلم میں بنی کا کردار […]

.....................................................

یہ جوانی ہے دیوانی آج بھارت میں ریلیزہورہی ہے

یہ جوانی ہے دیوانی آج بھارت میں ریلیزہورہی ہے

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی بالی ووڈکی رومانوی فلم یہ جوانی ہے دیوانی آج بھارت میں ریلیزہورہی ہے، فلم میں رنبیرکپورنے بنی کاکردار اداکیاہے جبکہ دپیکاپڈوکون نے نیناکے کردار میں ان کاساتھ دیاہے۔ فلم کی کہانی دو کرداروں کے گردگھومتی ہے۔ دونوں کے درمیان زندگی کے اہم موڑ پر دو ملاقاتیں ہوتی ہیں۔ پھردونوں میں دوستی اورمحبت […]

.....................................................

تمباکو نوشی

تمباکو نوشی

دبئی میں جنوری 2012 کا آخری سورج غروب ہو رہا تھا اور آسمان پر ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا تھا ، راقم سارا دن دبئی کی سیر وسیاحت کی تھکاوت کے بعد اپنی قیام گاہ کی طرف کوچ کرتا ہے۔ کارباری حضرات بھی اپنی ڈیوٹی سے Free ہوکر منزل مقود کی طرف گامزن تھے ، […]

.....................................................

جامشورو: نوجوان کی ہلاکت کیخلاف سپر ہائی وے پر جاری دھرنا ختم

جامشورو: نوجوان کی ہلاکت کیخلاف سپر ہائی وے پر جاری دھرنا ختم

جامشورو (جیوڈیسک) جامشورو کے قریب نوری آباد پولیس تھانہ میں مبینہ تشدد سے نوجوان کی ہلاکت کے بعد اہل خانہ نے سپر ہائی وے پر دھرنا دیا جو 7 گھنٹے جاری رہنے کے بعد ختم ہوگیا۔ دھرنے کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی۔ پولیس کے مطابق مقتول عبدالغفور گبول کو چند روز قبل […]

.....................................................

“یہ جوانی ہے دیوانی”کے نئے ڈائیلاگ پروموز مداحوں کیلئے ریلیز

“یہ جوانی ہے دیوانی”کے نئے ڈائیلاگ پروموز مداحوں کیلئے ریلیز

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی این جی ٹی بالی ووڈ کی جوڑی رنبیر کپور اور دپیکا پڈکون فلمساز وہدایتکار کرن جوہرکی آنے والی رومانٹک فلم” یہ جوانی ہے دیوانی “میں ایک بار پھر ساتھ نظر آئیگی جسکے نئے ڈائیلاگ پروموز مداحوں کے لیے جاری کردئیے گئے ہیں۔ چند سیکنڈوں پر مشتمل ان مختصرپرومو زمیں فلم کے مر […]

.....................................................

دنیا کو امن کا پیغام دینیکے لئے افغان نوجوانوںنے اڑائے گلابی غبارے

دنیا کو امن کا پیغام دینیکے لئے افغان نوجوانوںنے اڑائے گلابی غبارے

افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان اور پوری دنیا کو امن کا پیغام دینے کیلیینیو یارک کے ایک آرٹسٹ نیکابل میں افغان نوجوانوں کے ساتھ اڑائے ہوا میں دس ہزار گلابی غبارے بچوں اور بڑوں کے ہاتھوں میں یہ گلابی غبارے حقیقت میں کوئی اہمیت نہیں رکھتے لیکن جس مقصد سے یہ ہوا میں اڑائیگئے اس سے اس […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 2 بھائیوں سمیت 4ہلاک

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 2 بھائیوں سمیت 4ہلاک

کراچی(جوڈیسک) کراچی شہر میں فائرنگ و تشدد کے واقعات میں 2 سگے بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ماڑی پور روڈ پر واقع سینما گھر کے قریب سے 2 نوجوانوں کی لاشیں ملی ہیں جنھیں تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا […]

.....................................................

زبردست جمہوری عمل اور نوجوانوں کا جوش دیکھ کر خوشی ہوئی،عمران

زبردست جمہوری عمل اور نوجوانوں کا جوش دیکھ کر خوشی ہوئی،عمران

لاہور(جیوڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہارکے باوجود نوجوانوں کا جوش دیکھ کربہت خوشی ہوئی،اپنے ویڈیو پیغام میں تحریک انصاف کے سر براہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی نوجوانوں کے شکرگزارہیں،ان کا جذبہ دیکھ کر خوشی ہوئی،انتخابات میں ہارجیت ہوتی ہے۔ لوگوں میں سیاسی شعوربڑھا ہے جو حوصلہ افزا بات ہے۔پہلے کبھی […]

.....................................................

مادھوری فلم یہ جوانی ہے دیوانی میں آئٹم سونگ کریں گی

مادھوری فلم یہ جوانی ہے دیوانی میں آئٹم سونگ کریں گی

ممبئی(جیوڈیسک) بالی وڈکی ڈانسنگ کوئین مادھوری ڈکشٹ فلم “یہ جوانی ہے دیوانی”میں آئٹم سانگ کریں گی۔ مادھوری ڈکشٹ کی نئی آنے والی فلموں می گلاب گینگ اور ڈیڑھ عشقیہ شامل ہیں تاہم اداکار و پروڈیوسر کرن جوہر نے انہیں اپنی نئی فلم یہ جوانی ہے دیوانی میں آئٹم سانگ کے لیے بھی منا لیا ہے۔ […]

.....................................................

انتخابات جنگ ہے، نوجوان گھروں سے باہر نکلیں: عمران خان

انتخابات جنگ ہے، نوجوان گھروں سے باہر نکلیں: عمران خان

پاکستان (جیو ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 11 مئی کو لوگ فجر کے بعد پولنگ سٹیشنوں کے باہر لائنیں لگانا شروع کر دیں، نوجوان انتخابات کو اپنی جنگ سمجھتے ہوئے گھروں سے باہر نکلیں۔قصور: قصور میں جلسہ عام سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ سڑکیں بنانے سے […]

.....................................................

نوجوان کس کے ساتھ؟

نوجوان کس کے ساتھ؟

جیسے جیسے انتخابات کے دن قریب آرہے ہیں،سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم بھی زوروشورسے جاری ہے۔دہشت گردتنظیموں کی طرف سے 3اہم سیاسی جماعتوں پاکستان پیپلزپارٹی ،ایم کیوایم،عوامی نیشنل پارٹی کو ملنے والی دھمکیوں کے بعد ان سیاسی جماعتوں کے لئے انتخابات میں حصہ لینا بلا شعبہ ایک اچھا فیصلہ ہے جس پر عوامی حلقوں میں […]

.....................................................

بدین : دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پر شوہر نے بیوی اور اہل خانہ کو زہر دیدیا

بدین : دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پر شوہر نے بیوی اور اہل خانہ کو زہر دیدیا

بدین(جیوڈیسک)بدین میں پسند کی دوسری شادی کی اجازت نہ ملنے پر نوجوان نے خود سمیت اہل خانہ کو کھانے میں زہر دیدیا۔ تمام افراد کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق شادی لارج میں ماجد نامی 26سالہ نوجوان کی چھ ماہ قبل شادی ہوئی اور وہ پسند کی دوسری […]

.....................................................

کراچی : لیاری میں 3 نوجوانوں کا قتل، علاقہ مکینوں کا احتجاج جاری

کراچی : لیاری میں 3 نوجوانوں کا قتل، علاقہ مکینوں کا احتجاج جاری

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز کی فائرنگ سے تین نوجوانوں کی ہلاکت کے خلاف علاقہ مکینوں کا آئی سی آئی برج پر احتجاج جاری ہے، اطراف کی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہے۔ آئی سی آئی برج پر مظاہرین نے ماڑی پور سے کیماڑی اور مائی کولاچی جانے والی شاہراہوں پر کنٹینرز […]

.....................................................