دشمن مرے تے خوشی نہ کرئے سجناں وی مر جاناں

دشمن مرے تے خوشی نہ کرئے سجناں وی مر جاناں

بھارتی رسومات پوری دنیا میں اپنے دیو مالائی سحر کی وجہ سے مشہور ہیں پوری دنیا سے ٹورسٹ ان کے اہم تہواروں کی دھوم دھام دیکھنے مختلف ممالک سے ہر سال جوق در جوق بھارت جاتے ہیں مذہب میں موسیقی کا عنصر لازمی ہو تو ہر رسم ہی دل بہلانے کا انوکھا خیال محسوس ہوتی […]

.....................................................

نوجوانوں کیلئے گرائونڈ مہیا کئے جائیں گے اور چکوال کو یونیورسٹی ٹائون بنانا میری اولین ترجیحات میں شامل ہے ،راجہ یاسر ہمایوں سرفراز

چکوال(پ۔ر)راجہ یاسر ہمایوں سرفراز خان اور علی ناصر بھٹی کی انتخابی مہم عروج پر حلقہ بھر سے مختلف علاقوں میں کارنر میٹنگ کے دوران لوگوں کی شمولیت تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدواربرائے قومی اسمبلی راجہ یاسرہمایوں سرفراز خان اورامیدوار برائے صوبائی اسمبلی چوہدری علی ناصر خان بھٹی نے انتخابی […]

.....................................................

ملک کے نوجوان اس کرپٹ نظام سے باغی ہیں ملک کی موجودہ حالت انتہا ئی خراب ہے

اسلام آباد(سٹی رپورٹر)ملک کے نوجوان اس کرپٹ نظام سے باغی ہیں ملک کی موجودہ حالت انتہا ئی خراب ہے ہم مختلف بحرانوں میں بری طرح پھنس چکے ہیںاور سیاستدان ملکی حالت سے بے خبر اپنی کرسی کی فکر میں لگے ہیں۔ ملک کے تمام ادارے سیاسی دبائومیں ہیں الیکشن کمیشن نیڈیفالٹروںچوروںکو کھلی چھٹی دے دی […]

.....................................................

رومانٹک فلم یہ جوانی ہے دیوانی کے نئے گانے کی وڈیو ریلیز

رومانٹک فلم یہ جوانی ہے دیوانی کے نئے گانے کی وڈیو ریلیز

ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی این جی ٹی بالی ووڈ کی جوڑی رنبیر کپور اور دپیکا پڈوکون فلمساز وہدایتکار کرن جوہرکی آنے والی رومانٹک فلم یہ جوانی ہے دیوانیمیں ایک بار پھر ساتھ نظر آئے گی جس کے نئے گانیبالم پچکاریکی وڈیو بھی جاری کردی گئی ہے۔ امیتابھ بھٹاچاریہ کے تحریر کردہبالم پچکاریکے بولوں پر مبنی اس گانے کو […]

.....................................................

آئندہ پانچ ہفتوں میں پاکستان بدلنے والا ہے،عمران خان

آئندہ پانچ ہفتوں میں پاکستان بدلنے والا ہے،عمران خان

پاکستان (جیوڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ ان کی جماعت پینتیس سے چالیس فیصد ٹکٹ نوجوانوں کو دے گی ۔ لاہور میں تحریک انصاف کے انتخابی نشان بلا کی تقریب رونمائی ہوئی۔ اس موقع پر عمران خان نے خطاب میں کہا کہ نوجوانوں نے تبدیلی کا فیصلہ کرلیا ہے، ان […]

.....................................................

انجمن حقوق نوجوانان کے پلیٹ فارم سے دکھی انسانیت کی خدمت اور نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے لئے دن رات کوشاں ہیں،خالد مجید بٹ

لالہ موسی(محمد بلال احمد بٹ)انجمن حقوق نوجوانان کے پلیٹ فارم سے دکھی انسانیت کی خدمت اور نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے لئے دن رات کوشاں ہیں،ان خیالات کا اظہار صدر انجمن حقوق نوجوانان لالہ موسی خالد مجید بٹ نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے کی اصلاح کا عزم لے کر میدان میں اترے […]

.....................................................

گھوٹکی : مقدمہ درج کرانے پر نوجوان کو جلا دیا گیا، 4 ملزمان گرفتار

گھوٹکی : مقدمہ درج کرانے پر نوجوان کو جلا دیا گیا، 4 ملزمان گرفتار

گھوٹکی(جیوڈیسک)گھوٹکی خاتون سے زیادتی کے ملزموںنے اس کے بھانجے کو قتل کردیا،مقدمہ درج کرانے پر نوجوان کو پیٹرول چھڑک کر جلا دیا۔صدر کے نوٹس کے بعد پولیس نے 4ملزمان کو گرفتار کرلیاگھوٹکی میں ملزموں نے خاتون سے زیادتی کے بعد مقدمہ درج کرانے پر نوجوان کو جلا کر قتل کردیا۔ صدر آصف علی زرداری کے […]

.....................................................

لالہ موسی کی خبریں 21.03.2013

انجمن حقوق نوجواناں لالہ موسیٰ کی تعارفی تقریب آج بروز جمعتہ المبارک تین بجے دن گلی مندر والی مین بازار الہ موسیٰ میں ہوگی لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)لالہ موسیٰ شہر کے نوجوانوں کی فلاح و بہبود کیلئے پہلی تنظیم انجمن حقوق نوجواناں لالہ موسیٰ کی پہلی تعارفی تقریب آج22مارچ بروز جمعتہ المبارک بعد نماز […]

.....................................................

رنبیر اور دپیکا کی رومانٹک فلم یہ جوانی ہے دیوانیکا پہلا ٹریلر جاری

رنبیر اور دپیکا کی رومانٹک فلم یہ جوانی ہے دیوانیکا پہلا ٹریلر جاری

ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی این جی ٹی بالی ووڈ کی جوڑی رنبیر کپور اور دپیکا پڈکون میں بھلے ہی علیحدگی ہوگئی ہو یا پھر انکے آپس کے تعلقات کڑواہٹ کا شکار ہوں تاہم بالی ووڈ فلموں کے شائقین اب انہیں ایک بار پھر ساتھ دیکھیں گے۔فلمساز وہدایتکار کرن جوہرکی آنے والی رومانٹک فلم یہ جوانی ہے۔ دیوانی کاپہلا […]

.....................................................

نوجوانوں کو چاہیے کہ سیاسی نظام کو سمجھیں آئین کا مطالعہ کریں تاکہ انھیں پتہ چلے کہ سیاستدان کیسی کیسی من مانیاں کرتے ہیں

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)نوجوانوں کو چاہیے کہ سیاسی نظام کو سمجھیں آئین کا مطالعہ کریں تاکہ انھیں پتہ چلے کہ سیاستدان کیسی کیسی من مانیاں کرتے ہیں اور ہمیں کتنے حقوق سے محروم کر رکھا ہے۔ اس ملک کے نوجوانوں نے ہی ملک کو تباہی سے نکالنا ہے۔الیکشن کمیشن مکمل طور پر سیاسی دبائو میں ہے ڈگریوں […]

.....................................................

پاکستان کا مستقبل نوجوانوں کے ہا تھ میں ہے ۔ پرویز مشرف

کراچی (جی پی آئی) آل پاکستان مسلم لیگ کے قائد سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل نوجوانوں کے ہا تھ میں ہے۔ میری کوشش ہے کہ لیڈر شپ نوجوانوں کے ہاتھ میں ہو کیونکہ پاکستان کو آپ جیسے نوجوانوں نے سنبھالنا ہے۔وہ اتوار کے روزآغا خان جمخانہ میں چترالی اسٹوڈنٹ […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 3-2-2013

آزاد کشمیر کا نوجوان بے روز گار ہے اب کشمیر کونسل میں بھرتی کیلئے ریاستی باشندہ سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کرنیکا فیصلہ آزادکشمیر کے نوجوانوں کیلئے مزید روز گار کے دروازے بند کرنے کی بہت بڑی سازش ہے ، خالد پرویز بٹ بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)آزاد کشمیر کا نوجوان بے روز گار ہے اب کشمیر […]

.....................................................

شیخوپورہ میں مغوی نوجوان کے قتل پر اہل علاقہ کا احتجاج

شیخوپورہ میں مغوی نوجوان کے قتل پر اہل علاقہ کا احتجاج

شیخوپورہ (جیوڈیسک)شیخوپورہ کے قصبے شرق پور میں مغوی طالب علم کوتاوان کی ادائیگی کے باوجود قتل کر دیا گیا، اس واقعے کے بعد شہر کے تمام تعلیمی ادارے اور کاروبار بند کر دیئے گئے،اور مشتعل شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے رکاوٹیں کھڑی کرکے لاہور جڑانوالہ روڈ بلاک کر دی۔ والدین نے بتایاکہ4 دن پہلے ان […]

.....................................................

ٹاؤن انتظامیہ کھیلوں کی سرگرمیوں کو پروان چڑھانے میں بھی اہم کردار ادا کر رہی ہے تا کہ نوجوان زیادہ سے زیادہ کھیلوں کے میدان میں آگے بڑھ سکیں ، محمد سمیع

کراچی (محمد عامر) کھیل انسانی زندگی میں نظم و ضبط اور جیت کا جذبہ پیدا کرتے ہیں ٹاؤن انتظامیہ کھیلوں کی سرگرمیوں کو پروان چڑھانے میں بھی اہم کردار ادا کر رہی ہے تا کہ نوجوان زیادہ سے زیادہ کھیلوں کے میدان میں آگے بڑھ سکیں انہوں نے مذید کہا کہ کھیل نوجوانوں میں صحت […]

.....................................................

نوجوان نسل پرانی سیاسی قیادت سے بیزار ہو چکی ہے ، روشن پاکستان

روشن پاکستان پارٹی ( محب وطن )کے چیئرمین امیر پٹی نے کہا کہ ملک کواس وقت اتفاق رائے اور اتحاد و یگانگت کے ساتھ آئینی ترامیم کے دوران کی گئی غلطیاں سدھارنے کی ضرورت ہے مگرروایتی سیاستدان اور امریکی آلہ کارایکبار پھر امریکی و سامراجی سامراجی ایجنڈے کے تحت ملک میں ہیجان، اضطراب اور اشتعال […]

.....................................................

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات سے ہم زندگی سنوار سکتے ہیں : سید حسن عسکری تاجی

مانگا منڈی (حکیم فریاد افضل رانا)عشق رسول کا تقاضہ ہے کہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات پر زیادہ سے زیادہ عمل پیرا ہوکر اپنی دنیاوی و اخروی زندگیوں کو سنواریں ، وطن عزیز میں عشق رسول کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے کے لئے تمام تر توانائیاں بروئے کار لارہے ہیں […]

.....................................................

لالہ موسیٰ کی خبریں 20-1-2013

پولیس کی پیٹرولنگ موبائل کو دوران گشت نیم بے ہوشی کی حالت میں نوجوان بعمر23سال جمنا کے قریب سے ملا، لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)پولیس کی پیٹرولنگ موبائل کو دوران گشت نیم بے ہوشی کی حالت میں نوجوان بعمر23سال جمنا کے قریب سے ملا،پٹرولنگ افسران نے اس کو ہوش میں لانے کے فوری اقدامات کئے […]

.....................................................

نوجوانوں کمر باندھ لو :(ساتواں حصہ)

نوجوانوں کمر باندھ لو :(ساتواں حصہ)

وطن عزیز کے معرض وجود میں آتے ہی یہ سر زمین پاک عجیب و غریب سیاسی و معاشرتی صورتحال کی بھینٹ چڑھ گئی۔ ہمارے قائدین جنہوں کی رہنمائی کی سرپرستی میں ہمیں یہ وطن عزیز ملا ان کے بعد کوئی رہنماء ایسا میسر نہ آیا آج آزادی حاصل کرنے کی چھ دہائیوں بعد بھی ہم […]

.....................................................

ہم نے لیہ شہر کے مسائل کے حل کا عزم کر رکھا ہے اور اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک مسائل کا خاتمہ نہیں ہو جاتا۔افضال خان

لیہ: ہم نے لیہ شہر کے مسائل کے حل کا عزم کر رکھا ہے اور اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک مسائل کا خاتمہ نہیں ہو جاتا ان خیالات کا اظہار چراغ ویلفیئر ٹرسٹ کے صدر افضال خان گڑیانوی نے بات کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت […]

.....................................................

امریکی ریاست پینسلوانیا کے نوجوانوں کی گینگ نم ڈانس پرفارمنس

امریکی ریاست پینسلوانیا کے نوجوانوں کی گینگ نم ڈانس پرفارمنس

  پینسلوانیا (جیوڈیسک) ہیرس برگ این جی ٹیگینگ نم اسٹا ئل رقص نے دنیا بھر میں ایسی دھو م مچا ئی ہے کہ سب اس کے دیوانے ہو گئے ہیں۔ امریکی ریاست پینسلوینیا میں بھی ایک مقامی اسکول کے نو جوانوں نے گینگ نم ڈانس کی منفرد پیروڈی ویڈیو جاری کی ہے جو انٹر نیٹ […]

.....................................................

نوجوان نسل کو اسلام سے برگشتہ کرنے کیلئے فحاشی و عریانی پھیلانے کی سازشیں کی جارہی ہیں،حافظ سعید

نوجوان نسل کو اسلام سے برگشتہ کرنے کیلئے فحاشی و عریانی پھیلانے کی سازشیں کی جارہی ہیں،حافظ سعید

امیر جماع الدعو پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ منظم سازشوں اور منصو بہ بندی کے تحت قرآنی آیات اور سیرت رسول ۖ کو تعلیمی اداروں کے نصاب سے نکالا جارہا ہے۔نوجوان نسل کو دین اسلام سے برگشتہ کرنے کیلئے فحاشی و عریانی پھیلانے کی سازشیں کی جارہی ہیں۔معاشرے کی صحیح اصلاح […]

.....................................................

اہل قلم کا مقام

اہل قلم کا مقام

نوجوان نسل اکثر یہ گلہ کرتی ہے کہ ہمیں اس ملک نے کیا دیا ؟ہمارے لیے اس معاشرے نے کیا کیا ہے؟ہمارے بڑوں نے ہمارے لیے کیا کیا؟یہ سارے سوالات ہیں تو بڑے ہی اہم لیکن مجھے نہیں لگتا کہ ان سوالات کا کوئی مثبت اورتسلی بخش جواب مل پائے گا۔اس لیے میں اپنے آپکو […]

.....................................................

شراب کے نشے میں دھت غل غپاڑہ کرنے والے دو نوجوانوں کو بھمبر پولیس نے پکڑ کر حوالات میں بند کر دیا

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) شراب کے نشے میں دھت غل غپاڑہ کرنے والے دونوجوانوں کو بھمبر پولیس نے پکڑ کر حوالات میں بن دکر دیا اور مقدمہ درج کر لیا تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز رات بھمبر پولیس کو اطلاع ہوئی کہ دونوجوان سماہنی چوک ہوٹل پرشراب کے نشے میں دھت ہو کر غل غپاڑ کررہے ہیں […]

.....................................................

نوجوانوں کمر باندھ لو(4)

نوجوانوں کمر باندھ لو(4)

راقم نے 6ماہ پہلے بعذریہ قلم لب کشائی کا سلسلہ شروع کرتے ہوئے نوجوانوں کو مخاطب کر کے اپنی اور اپنے نوجوان دوستوں کی اصلاح کرنے کی حقیر سی کوشش کا آغاز کیا تھا۔راقم اس سلسلے کے 3عدد مضمون اپنے نوجوان دوستوں کے گوش گزار چکا ہے ۔آج اس سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے میری […]

.....................................................