نوجوانوں کا مستقبل

نوجوانوں کا مستقبل

تحریر: خنیس الرحمن نشے کی لت صرف یورپین ممالک میں تھی۔لیکن آج یہ سلسلہ چلتا چلتا پاکستان تک آ گیا ہے۔ بڑے افسوس کی بات ہے یہ صرف پاکستان ہی نہیں پورے عالم اسلام میں نشے کا استعمال بڑھتا جا رہا ہے۔ سب سے زیادہ پاکستان کی یونیورسٹیز، کالجز و سکولز کے طلبہ نشے کا […]

.....................................................

مستقبل پاکستان پارٹی میں نوجوانوں کی جوق در جوق شمولیت پارٹی کی مقبولیت کی دلیل ہے، روشن خٹک

مستقبل پاکستان پارٹی میں نوجوانوں کی جوق در جوق شمولیت پارٹی کی مقبولیت کی دلیل ہے، روشن خٹک

پشاور : گذشتہ روز مستقبل پاکستان پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ پشاور میں ایک تقریب منعقد ہو ئی جس میں عامر فضل، ملک شہریار اور مرید خان نے اپنے دیگر کئی ساتھیوں سمیت مستقبل پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس مو قعہ پر مستقبل پاکستان پارٹی کے سینیئر صوبائی صدر روشن خٹک نے کہا […]

.....................................................

جوانوں کا چیلنجز کا سامنا کرنا قابل تعریف ہے، آرمی چیف

جوانوں کا چیلنجز کا سامنا کرنا قابل تعریف ہے، آرمی چیف

ملتان (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج دنیا کی بہترین، بہادر اور پروفیشنل فوج ہے، جوانوں کا روایتی جنگ کے چیلنجز کا سامنا کرنا قابل تعریف ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایلیٹ اسٹرائیک کور، ملتان گیریژن کا دورہ کیا، […]

.....................................................

بلاول بھٹو میں اپنے نانے کی سی جھلک دکھائی دیتی ہے۔ فیصل چوہدری

بلاول بھٹو میں اپنے نانے کی سی جھلک دکھائی دیتی ہے۔ فیصل چوہدری

کوٹلی : بلاول بھٹو میں اپنے نانے کی سی جھلک دکھائی دیتی ہے۔ بلاول بھٹو ہی نوجوانوں کی اصل قیادت ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء تحصیل سہنسہ سے فیصل چوہدری اور چوہدری ایوب نے اپنے ایک مشترکہ اخباری بیان میں کہا انہوں نے کہا کہ پی پی ہی ملک میں […]

.....................................................

سال 2017 کشمیر کے نام

سال 2017 کشمیر کے نام

تحریر : محمد شاہد محمود مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے فرضی جھڑپ کے دوران مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ اطلاع ملتے ہی سینکڑوں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور قابض فورسز پر پتھراوکیا، آزادی اور اسلام کے حق میں نعرے لگائے، جھڑپوں میں 7 افراد زخمی ہو گئے۔ حریت قیادت نے […]

.....................................................

نوجوانوں کے مستقبل کو بچانے کی اشد ضرورت

نوجوانوں کے مستقبل کو بچانے کی اشد ضرورت

تحریر : محمد ریاض پرنس اگر ہم اردگرد کے ماحول پر ایک نظر ڈالیں تو ہم کو محسوس ہو گا کہ ہمارا مستقبل کس طرح تباہ و برباد ہو رہا ہے۔ جن بچوں نے ہمارا مستقبل بن کر ہم کو اور ہمارے ملک کو سنبھالنا ہے وہ کس قدر تباہ ہو چکے ہیں ۔ جن […]

.....................................................

کمپیوٹرز کا زیادہ استعمال فائدہ مند

کمپیوٹرز کا زیادہ استعمال فائدہ مند

آج کل کے نوجوان سمارٹ فونز، کمپیوٹرز اور ویڈیو گیمز کھیلتے ہوئے سکرین کے سامنے بہت زیادہ وقت گزارتے ہیں اور اب یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ یہ درحقیقت ان کی شخصیت کے لیے فائدہ مند عادت ہے۔ برطانیہ کی ایک یونیورسٹی کی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دہائی کے دوران ابھرنے […]

.....................................................

ہم زندہ قوم ہیں

ہم زندہ قوم ہیں

تحریر : انجینئر افتخار چودھری جسے یہ شک ہے کہ ہم بحثیت قوم مر چکے ہیں اسے اس تصویر کو دیکھنا چاہئے۔اللہ کے کرم سے ایک زندہ پاکستان آپ کو نظر آئے گا مجھے زمرد خان کے اس عمل کی ستائیش ایک لاکھ بار بھی کرنا پڑے تو کم ہے۔لیکن آج اس تصویر میں ایک […]

.....................................................

تحصیل میہڑ میں 2 سگے بھائیوں سمیت 3 نوجوان طلبا اغوا

تحصیل میہڑ میں 2 سگے بھائیوں سمیت 3 نوجوان طلبا اغوا

میہڑ : تحصیل میہڑ میں دن دہاڑے 2 سگے بھائیوں سمیت ایک ہی خاندان کے 3 نوجوان طلبا اغوا کر لیے گئے۔ اغوا ہونے والوں میں 15 سالہ حیدر علی گورڑ، 13 سالہ سجاد علی گورڑ اور 16 سالہ مرتضیٰ گورڑ شامل ہیں۔ واقعے بعد ورثا میہڑ تھانے پہنچ گئے اوr اغوا واقعے کی رپورٹ […]

.....................................................

معلم ہو تو ایسا

معلم ہو تو ایسا

تحریر : صداقت حسین علم و ہ قوت یا عطا ہے جس کی بناء پر انسان فرشتوں سے افضل ٹھہریا گیا ہے۔ مقام آدم کو بلند کرنیکا سبب اور اشرف المخلوقات کے تاج کا روشن یاقوت یہی علم ہے اور اسی حوالے سے معلم اول خدائے بزرگ و برتر ٹھہرا۔انبیاء کی میرث کا وارث معلم […]

.....................................................

آگاہی ایوارڈ ملنے پر نوجوان صحافی عدنان عامر مبارک باد کے مستحق ہیں: پی ایف یوسی

آگاہی ایوارڈ ملنے پر نوجوان صحافی عدنان عامر مبارک باد کے مستحق ہیں: پی ایف یوسی

لاہور : نوجوان قلم کاروں کی نمائندہ جماعت پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ (پی ایف یو سی) کے چیئرمین شہزاد چوہدری’ صدر فرخ شہباز وڑائچ ‘جنرل سیکریٹری محمد نور الہدی اور دیگر عہدے داران نے پی ایف یوسی کے ایڈیشنل جنرل سیکریٹری اور نوجوان صحافی عدنان عامر کو” مشعل پاکستان” کی جانب سے سال 2016 […]

.....................................................

کٹتا تو خربوزہ ہی ہے نہ

کٹتا تو خربوزہ ہی ہے نہ

تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر بڑی مشہور ضرب المثل ہے کہ خربوزہ چھری کے اوپر ہو یا نیچے کٹتا تو خربوزہ ہی ہے اب چھری تو کٹنے سے رہی یہی حالات آجکل کچھ میرے شہر کے ہیں ابھی کل کی بات ہے کہ میں اپنی فیملی کے ساتھ رکشہ میں بیٹھ کر شہر کی […]

.....................................................

نوجوان معاشرے کا قیمتی اثاثہ ہیں، علاقائی تعمیر و ترقی میں نوجوانوں کا قائدانہ کردار ہے۔ جنید خان

نوجوان معاشرے کا قیمتی اثاثہ ہیں، علاقائی تعمیر و ترقی میں نوجوانوں کا قائدانہ کردار ہے۔ جنید خان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ کورنگی یوتھ کونسل کے رکن جنید خان نے کہا کہ نوجوان معاشرے کا اہم ستون اور قیمتی اثاثہ ہیں علاقائی تعمیر و ترقی اور تابناک مستقبل کے لئے نوجوانوں کوقائدانہ کردار ادا کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے شاہ فیصل کالونی میں نوجوانوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 14/12/2016

بھمبر کی خبریں 14/12/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) امیر جماعت اسلامی وممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ نوجوان ہمارے تابناک مستقبل کا سرمایہ ہیں اس لیے ضرور ی ہے کہ نوجوان نسل کو شاندار ماضی سے جوڑنے کے لیے حکومتی سطح پر اقدامات کیے جائیں مسئلہ کشمیر پر مقبوضہ کشمیر اور آزادکشمیر کے طلبہ اور نوجوانوں […]

.....................................................

پاکپتن کی خبریں 10/12/2016

پاکپتن کی خبریں 10/12/2016

پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) فوکر تیارہ کے حادثہ میں جنید جمشید سمیت شہید ہونے والے 47 افراد کی روح کے ایصال ثواب کے لیے مرکزی انجمن تاجران پاکپتن کے صدر حاجی محمد وسیم کی طرف سے قرآن خوانی منعقد کی گئی جس میں علماء کرام ،تاجروں ،شہریوں اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔تعزیتی […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 6/12/2016

پیرمحل کی خبریں 6/12/2016

پیرمحل (نامہ نگار) عوام کے جان ومال کی حفاظت ہماری اولین ذمہ داری ہے دن رات موثر گشت اور جوانوں کی ڈیوٹیوں کے پیش نظر شہریوں کو تحفظ کا بہترین ماحول فراہم کیے ہوئے ہیں ان خیالات کا اظہار رائے محمد فاروق ا یس ایچ اوتھانہ پیرمحل نے صحافیوں رانامحمد اشرف ،ر انا شاہدالرحمن، سے […]

.....................................................

کوٹلی کے نوجوان وکلاء ولید ظفر رولوی، عمر نوابی، ناصر مسعود چوہدری، رضا خان کو وکالت کا لائسنس ملنے پر مبارکباد

کوٹلی کے نوجوان وکلاء ولید ظفر رولوی، عمر نوابی، ناصر مسعود چوہدری، رضا خان کو وکالت کا لائسنس ملنے پر مبارکباد

کوٹلی (نمائندہ خصوصی) کوٹلی کے نوجوان وکلاء ولید ظفر رولوی، عمر نوابی، ناصر مسعود چوہدری، رضا خان کو وکالت کا لائسنس ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اور یہ امید کرتے ہیں کہ نوجوان وکلاء قانون و انصاف کی صحیح ترجمانی کر تے ریاست میں عدالتی نظام کو بہتر بنانے میں اور معاشرتی نا انصافیوں […]

.....................................................

اسلام آباد، راولاکوٹ کی خبریں 1/12/2016

اسلام آباد، راولاکوٹ کی خبریں 1/12/2016

راولاکوٹ (سرفراز حسین سے) نصف صدی قبل بنائی جانے والی پاکستان پیپلز پارٹی کا نظریہ پانچ عشروں کے بعد بھی پاکستان کے اکثریتی عوام کا مقبول نظریہ ہے ، 1967میں پسے ہوئے طبقات کی نمائندگی کرتے ہوئے ذولفقار علی بھٹو نے غریب عوام کیلئے ایک ایسا پلیٹ فارم بنایا جو غریب و محروم عوام محنت […]

.....................................................

پنجاب حکومت نے ہزاروں نوجوانوں کو بااختیار بنا کر باعزت روزگار فراہم کیا ہے۔ زمرد یاسمین رانا

پنجاب حکومت نے ہزاروں نوجوانوں کو بااختیار بنا کر باعزت روزگار فراہم کیا ہے۔ زمرد یاسمین رانا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی سابق رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر زمرد یاسمین رانا نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے سکل ڈویلپمنٹ کے ذریعے ہزاروں نوجوانوں کو بااختیار بنا کر باعزت روزگار فراہم کیا ہے اور اس پروگرام کا دائرہ کار پورے پنجاب تک پھیلایا جا رہا ہے۔ اسی طرح پنجاب ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ […]

.....................................................

قوم کی ضرورت بلاول بھٹو جیسے نوجوان کی قیادت ہے۔ عبدالرزاق

قوم کی ضرورت بلاول بھٹو جیسے نوجوان کی قیادت ہے۔ عبدالرزاق

کراچی (اسٹاف رپورٹ) وزیر داخلہ چوہدری نثار اور ان کے لیڈر کی سیاست کی ابتداء ڈکٹیٹر جنرل ضیاء الحق کے دور میں جنرل جیلانی کی انگلی پکڑ کر شروع ہوئی اور ان کرداروں کا شباب آئی جے آئی کی تشکیل اور مہران بنک اسکینڈل ہے جس کے ذریعے پیپلز پارٹی کے مخالفین میں رقم تقسیم […]

.....................................................

شکست خوردہ ذہن نہیں چاہتے کہ پاکستانی نوجوانوں کا مستقبل سنورے، رانا مبشر اقبال

شکست خوردہ ذہن نہیں چاہتے کہ پاکستانی نوجوانوں کا مستقبل سنورے، رانا مبشر اقبال

لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قومی رہنما، کوارڈئینیٹر وزیر اعلی پنجاب رانا مبشر اقبال، چئیرمین کاہنہ، معروف تاجرحاجی بشارت علی رحمانی نے کاہنہ نو میں کالج، ہسپتال، پانی پلانٹ اور شہزادہ روڈ کا افتتاح کرتے ہوئے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف، وزیراعظم محمد نوازشریف کی […]

.....................................................

آئی اون پاکستان کانفرنس ،نوجوانوں کے لئے جامع پالیسی مرتب کی گئی

آئی اون پاکستان کانفرنس ،نوجوانوں کے لئے جامع پالیسی مرتب کی گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رکن قومی اسمبلی فاروق ستار نے کہاکہ ہمارا مستقبل نوجوانوں سے وابستہ ہے نوجوانوں کی بہتر تربیت کے ذریعے ہم اپنے ملک کا نام دنیا میں مزید بلند کرسکتے ہیں ایم کیو ایم نوجوانوں کی تعمیر و ترقی کے ذریعے آئی اون پاکستان کے تشخص کو اجاگر ے گی ان خیالات کا […]

.....................................................

پاکستانی قومی اقدار کی حفاظت میں نوجوانوں کا کردار

پاکستانی قومی اقدار کی حفاظت میں نوجوانوں کا کردار

تحریر : عارف رمضان جتوئی ملک کی موجودہ صورتحال میں نوجوانوں کی قیادت ناگزیر بھی ہوچکی ہے اور فائدہ سے خالی قرار بھی نہیں دیا جاسکتا۔ نوجوان کسی بھی قوم کا بہترین سرمایا ہوا کرتے ہیں۔ نوجوان نسل کے ہاتھوں میں قیادت سے ملک نہ صرف تیزی سے ترقی کی منازل طے کرے گا بلکہ […]

.....................................................

پاکستان نوجوانوں کی ترقی کے لیے کم ترین مواقع والے ملکوں میں شامل

پاکستان نوجوانوں کی ترقی کے لیے کم ترین مواقع والے ملکوں میں شامل

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کا شمار دنیا کے ان ملکوں میں ہوتا ہے جہاں نوجوانوں کو مختلف شعبہ ہائے زندگی میں کئی طرح کے چیلنجوں کا سامنا ہے اور گزشتہ چھ سالوں کے دوران نوجوانوں کی ترقی کے اشاریوں میں 18 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے جو دنیا کے دیگر ملکوں کے مقابلے میں […]

.....................................................