لبنان : اسلام مخالف فلم کی انٹرنیٹ تک رسائی پر پابندی عائد

لبنان : اسلام مخالف فلم کی انٹرنیٹ تک رسائی پر پابندی عائد

لبنان(جیوڈیسک)لبنان کی ایک عدالت نے اس اسلام مخالف فلم کی انٹرنیٹ تک رسائی پر پابندی عائد کردی ہے۔ ایک وکیل کی طرف سے دائر کی جانیوالی شکایت کے بعد جج ناظم زوعین نے فیصلہ کیا کہ لبنان میں مسلمانوں کی معصومیت نامی اس فلم کی انٹرنیٹ پر تشہیر کو روک دیا جائے۔ مسلمانوں کی معصومیت […]

.....................................................

سعودی عرب نے بھی یوٹیوب بند کرنے کا حکم دیدیا

سعودی عرب نے بھی یوٹیوب بند کرنے کا حکم دیدیا

سعودی عرب (جیوڈیسک)پاکستان کے بعد اب سعودی عرب نے بھی یوٹیوب کو گستاخانہ فلم کو انٹر نیٹ سے نہ ہٹانے کی صورت میں بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ سعودی عرب کے مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کمیشن نے انٹرنیٹ صارفین کی طرف سے گستاخانہ فلم کو انٹر نیٹ سے ہٹانے کی درخواست کے بعد یو […]

.....................................................

یوٹیوب کو بلاک کر دیا جائے ۔ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف

یوٹیوب کو بلاک کر دیا جائے ۔ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف

وزیراعظم راجہ اشرف نے پی ٹی اے کوحکم دے دیا کہ جب تک یوٹیوب سے گستاخانہ مواد ہٹا نہیں دیا جاتا ، یوٹیوب کو بلاک رکھا جائے۔

.....................................................

جسٹن بیبر نے یوٹیوب پر لیڈی گاگا کو پیچھے چھوڑ دیا

جسٹن بیبر نے یوٹیوب پر لیڈی گاگا کو پیچھے چھوڑ دیا

سترہ سالہ پاپ سنگرجسٹن بیبر نے یوٹیوب پر حکمرانی کرلی اور لیڈی گاگاکوشہرت میں پیچھے چھوڑدیا۔ جسٹن بیبر کے کیا کہنے۔ ابھی صرف چند ہی گانے گائے کہ چھوٹی سی عمر میں دلوں پر چھا گئے۔ ان کی داداگیری دیکھئے کہ لیڈی گاگا کی شہرت کو پیروں تلے روندڈالا۔ یوٹیوب پر ایک ملین شائقین کے […]

.....................................................

بھارتی فلم اگنی پتھ کے ٹریلر کا یو ٹیوب پر ریکارڈ

بھارتی فلم اگنی پتھ کے ٹریلر کا یو ٹیوب پر ریکارڈ

بالی ووڈ فلم اگنی پتھ کا بھی صرف ٹریلر ہی ریلیز ہوا ہے کہ اس نے نیا ریکارڈبنالیا۔فلم کے ٹریلر کو اڑتالیس گھنٹوں میں ساٹھ ہزار پانچ سو افراد نے دیکھا۔ ظلم اور انتقام پربنائی گئی فلم اگنی پتھ ایک بار پھر اپنا کمال دکھا رہی ہے۔ یہ فلم امیتابھ بچن پرفلمائی گئی فلم اگنی […]

.....................................................
Page 3 of 3123