دورہ بھارت سے قبل ذکاء اشرف کی قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات

دورہ بھارت سے قبل ذکاء اشرف کی قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بھارت سے قبل چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف اور اعلی حکام نے کھلاڑیوں سے خصوصی ملاقات کی، جسے خفیہ رکھنے کی کوشش کی گئی ، لیکن یہ بیٹھک کیمرے کی آنکھ سے نہ بچ سکی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم انڈیا کے خلاف جب بھی کھیلتی ہے تو چئیرمین پی سی […]

.....................................................

وزیراعظم راجہ پرویز سے چیئرمین پی سی بی کی ملاقات

وزیراعظم راجہ پرویز سے چیئرمین پی سی بی کی ملاقات

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف نے وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کرکے انہیں کرکٹ سیریز کے دوران دورہ بھارت کی غیر رسمی دعوت دی ہے، وزیر اعظم نے پاک بھارت سیریز اور پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی کوششوں پرچیئرمین پی سی بی کی تعریف کی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے […]

.....................................................

اجمل قصاب کی پھانسی سے کرکٹ سیریز متاثر نہیں ہو گی ، ذکا اشرف

اجمل قصاب کی پھانسی سے کرکٹ سیریز متاثر نہیں ہو گی ، ذکا اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب اگر صوبے میں کرکٹ نہیں دیکھنا چاہتی تو ہم میچز دوسرے صوبوں میں منتقل کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ نئی رنگ آرٹ گیلری میں ذوالفقار علی بھٹو شہید کی تصویری نمائش کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

.....................................................

چیئرمین پی سی بی کی آئی سی سی کے صدر سے ملاقات

چیئرمین پی سی بی کی آئی سی سی کے صدر سے ملاقات

پی سی بی کے چیئرمین ذکا اشرف نے دبئی میں آئی سی سی کے صدر اور چیف ایگزیکٹو سے ملاقات کی۔ دبئی میں ہونے والی ملاقات میں چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف نے آئی سی سی کے صدر ایلن آئزک اور چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ فیوچر ٹور پروگرام اور […]

.....................................................

ویزامسائل پر بھارتی حکام سے بات کریں گے، ذکا اشرف

ویزامسائل پر بھارتی حکام سے بات کریں گے، ذکا اشرف

پاک بھارت سیریز کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ تو اہم فیصلے نہ کر سکا تاہم ون ڈے کپتان مصباح الحق اور ٹی ٹوئنٹی کپتان محمد حفیظ سمیت رمیض راجہ پاکستان کی فتح کے لیے پر امید ہیں۔ ذکا اشرف کہتے ہیں کہ ویزا مسائل پر بھارتی حکام سے بات کریں گے۔  

.....................................................

بھارتی ہائی کمشنر کی چئیرمین پی سی بی ذکا اشرف سے ملاقات

بھارتی ہائی کمشنر کی چئیرمین پی سی بی ذکا اشرف سے ملاقات

پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر شرت سبھروال نے کہا ہے کہ بال ٹھاکرے کی دھمکیاں کوئی اہمیت نہیں رکھتی ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت میں مکمل سیکورٹی فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے لاہور میں چئیرمین پی سی بی ذکا اشرف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد ذکا اشرف کا کہنا تھا کہ 2012 […]

.....................................................

بال ٹھاکرے کی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں ، ذکا اشرف

بال ٹھاکرے کی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں ، ذکا اشرف

پی سی بی (جیوڈیسک) چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم بال ٹھاکرے کی دھمکیوں سے ڈرنے والی نہیں، وہ پروگرام کے مطابق بھارت کا دورہ کرے گی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے فول […]

.....................................................

ذکا اشرف اور جاوید میانداد آج ایبٹ آباد کا دورہ کریں گے

ذکا اشرف اور جاوید میانداد آج ایبٹ آباد کا دورہ کریں گے

پی سی بی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین ذکا اشرف ڈاریکٹر جنرل پی سی بی جاوید میانداد اور پی سی بی کی گورننگ باڈی کے ممبران آج ایبٹ آباد کا دورہ کریں گے۔ دورہ کے دوران چیئر مین کرکٹ بورڈ زکا اشرف پی سی بی اکیڈمی میں گورننگ باڈی کے اجلاس کی صدارت کریں […]

.....................................................

پاکستان پریمئیر لیگ آئندہ سال مارچ میں کرانے کا اعلان

پاکستان پریمئیر لیگ آئندہ سال مارچ میں کرانے کا اعلان

چئیرمین پی سی بی ذکا اشرف نے پاکستان پریمئیر لیگ آئندہ سال مارچ میں کرانے کا اعلان کردیا۔ ایبٹ آباد میں چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کی زیرصدارت گورننگ بورڈ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پاکستان پریمئیر لیگ کے انعقاد کے علاوہ کئی اہم ایشوز زیر غور آئے۔ چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف […]

.....................................................

شائقین کرکٹ کو بہت جلد خوشخبری ملے گی : ذکا اشرف

شائقین کرکٹ کو بہت جلد خوشخبری ملے گی : ذکا اشرف

پی سی بی (جیوڈیسک) چئیرمین پی سی بی چودھری ذکا اشرف کا کہناہے کہ نمائشی میچز کے کامیاب انعقاد سے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا امیج بہتر ہوا ہے۔ پاکستان میں جلد کرکٹ کی واپسی ہوگی۔ ذکااشرف نیشنل اسٹیڈیم میں کفتگو کر رہے تھے۔ ذکا اشرف کا کہناہے کہ اگلے برس پی پی ایل […]

.....................................................

غیرمعیاری پچ پرموقف کی آئی سی سی نے تائید کی، ذکاء اشرف

غیرمعیاری پچ پرموقف کی آئی سی سی نے تائید کی، ذکاء اشرف

لاہور(جیوڈیسک)چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے لیے آئی سی سی کے ساتھ ملکر کوشش کی جا رہی ہے۔کرکٹ کونسل نے سیمی فائنل میں غیرمعیاری پچ کے موقف کی تائید کی۔ لاہور ایئرپورٹ پر دبئی سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری […]

.....................................................

پاکستان ٹیم کو نمبر ون دیکھنا چاہتا ہوں ، ذکا اشرف

پاکستان ٹیم کو نمبر ون دیکھنا چاہتا ہوں ، ذکا اشرف

پاکستان کرکٹ(جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیرمین ذکااشرف نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کے لئے سال دوہزارتیرہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ قومی ٹیم کو دنیائے کرکٹ کی بہترین ٹیم دیکھنا چاہتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم کے لئے یہ سال اچھا ثابت ہوا، انگلینڈ کو ٹیسٹ سیریز میں تین صفر سے […]

.....................................................

چیئرمین پی سی بی کی سنیل گواسکر سے ملاقات

چیئرمین پی سی بی کی سنیل گواسکر سے ملاقات

چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کی سنیل گواسکر اور وسیم اکرم سے الگ الگ ملاقات،سنیل گواسکر اور آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو نے پاکستان آنے کی دعوت قبول کرلی۔سری لنکا میں موجود پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف نے بدھ کو وسیم اکرم،بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر سنیل گواسکر اور آئی سی […]

.....................................................

ایشیائی ممالک کو پاکستان میں سیکورٹی تحفظات نہیں ، ذکا اشرف

ایشیائی ممالک کو پاکستان میں سیکورٹی تحفظات نہیں ، ذکا اشرف

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین چوہدری محمد ذکا اشرف نے کہنا ہے کہ کسی ایشیائی ملک کو پاکستان میں سیکورٹی کے حوالے سے کوئی تحفظات نہیں تاہم پاکستان میں ایشیائی کرکٹ کا ایونٹ کرانے کی بات کرنا قبل از وقت ہوگا۔ اسلام آباد میں ایشین کرکٹ کونسل کی ڈویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس […]

.....................................................

کوشش ہے پاکستانیوں کو زیادہ تعداد میں بھارتی ویزے ملیں، ذکا اشرف

کوشش ہے پاکستانیوں کو زیادہ تعداد میں بھارتی ویزے ملیں، ذکا اشرف

لاہور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین چوہدری ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ کوشش ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کیلئے پاکستان کے شائقین کو زیادہ سے زیادہ بھارت کے ویزے ملیں، بھارتی ہائی کمیشن سے اگلے ہفتے معاملات طے پاجائیں گے۔ ذکا اشرف نے ویمن ٹیم سے ملاقات کے بعد کہا کہ مینز ٹیم […]

.....................................................

پاک بھارت کرکٹ میچ کا بے صبری سے انتظار ہے، ذکا اشرف

پاک بھارت کرکٹ میچ کا بے صبری سے انتظار ہے، ذکا اشرف

پاک بھارت میچ (جیوڈیسک) چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف نے لاہور میں اے آر وائی نیوز کے نمائندے ذوالقرنین حیدر سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت کرکٹ میچ کا شائقین کو بے صبری سے انتظار رہتا ہے، میگا ایونٹ سے پہلے دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ فائنل سے کم ثابت […]

.....................................................

پاکستانی ٹیم دسمبر میں بھارت کا دورہ کرے گی ، ذکا اشرف

پاکستانی ٹیم دسمبر میں بھارت کا دورہ کرے گی ، ذکا اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کا کہنا ہیکہ پاکستان کرکٹ ٹیم دسمبر میں بھارت کا دورہ کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ویران اسٹیڈیم بحال کرنا ان کی اولین ترجیح ہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئیچیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ دہشت گردی انٹرنیشنل […]

.....................................................

پاک بھارت کرکٹ تعلقات کی بحالی خوش آئند ہے، زرداری

پاک بھارت کرکٹ تعلقات کی بحالی خوش آئند ہے، زرداری

اسلام آباد(جیو ڈیسک)صدر آصف زرداری نے بھارت کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کو دورہ کی دعوت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ تعلقات کی بحالی کے لیے ذکاء اشرف کی کوششوں کو سراہا۔ ایوان صدر میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکاء اشرف نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ […]

.....................................................

بھارت سے کرکٹ تعلقات کی بحالی خوشی کی خبر ہے،ذکاء اشرف

بھارت سے کرکٹ تعلقات کی بحالی خوشی کی خبر ہے،ذکاء اشرف

لاہور (جیو ڈیسک)پی سی بی کے چیئرمین ذکاءاشرف نے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ تعلقات کی بحالی دونوں ملکوں کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت نے انھیں آئی پی ایل کے فائنل میں مدعو کرکے تعلقات میں پیشرفت کی طرف قدم اٹھایا گیا۔

.....................................................

میچ فکسنگ کا اب سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ذکا اشرف

میچ فکسنگ کا اب سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ذکا اشرف

گڑھی خدا بخش بھٹو : (جیو ڈیسک) چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ذکا اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں کوئی ٹکراؤ نہیں ہے اور نہ ہی کوئی میچ فکسنگ ہورہی ہے میچ فکسنگ کا اب سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ گڑھی خدا بخش بھٹو میں تعمیر ہونے والے انٹر نیشنل گراؤنڈ کرکٹ گرؤانڈ […]

.....................................................

بھارت سے کسی مقام پر سیریز کھیلنے کے لئے تیار ہیں،ذکا اشرف

بھارت سے کسی مقام پر سیریز کھیلنے کے لئے تیار ہیں،ذکا اشرف

لاہور : ( جیو ڈیسک) چیئرمین پی سی بی چوہدری ذکا اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارتی کرکٹ بورڈ سیریز کی بحالی کے لئے کوالامپور میں آئی سی سی کے ہونے والے اجلاس میں معاہدے پر دستخط کریں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت کے خلاف کسی مقام پر بھی سیریز کھیلنے کے لئے […]

.....................................................

پنجاب حکومت کے بیانات سے بنگلہ دیش ٹیم نہیں آئی،ذکا اشرف

پنجاب حکومت کے بیانات سے بنگلہ دیش ٹیم نہیں آئی،ذکا اشرف

لاہور: (جیو ڈیسک) چئیرمین پی سی بی ذکا اشرف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے سیکورٹی خدشات کے بیانات سے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم پاکستان نہیں آئی۔ بھارت روانگی سے قبل گفتگو میں ذکا اشرف نے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو مزاح کی تنقید برداشت کرنے کا مشورہ بھی دیا۔

.....................................................

آسٹریلیا سے سیریز بھارت میں بھی کھیلی جاسکتی ہے،ذکا اشرف

آسٹریلیا سے سیریز بھارت میں بھی کھیلی جاسکتی ہے،ذکا اشرف

لاہور : (جیو ڈیسک) چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز اگر بھارت میں کھیلنا پڑی تو اس آپشن پر بھی غور کیا جا سکتا ہے۔ وہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔

.....................................................

پاکستان میں اب وہ حالات نہیں جیسے 2009 میں تھے، ذکا اشرف

پاکستان میں اب وہ حالات نہیں جیسے 2009 میں تھے، ذکا اشرف

لاہور : (جیو ڈیسک) چیرمین پی سی بی ذکا اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کھیلوں کیلئے ایک محفوظ ملک ہے، ملک وہ حالات نہیں جیسے دو ہزار نو میں تھے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ انہوں نے پی سی بی کا چارج سنبھالتے ہی انٹرنیشنل […]

.....................................................
Page 3 of 41234