بنگلہ دیشی ٹیم کا دورہ، بارش کا پہلا قطرہ

بنگلہ دیشی ٹیم کا دورہ، بارش کا پہلا قطرہ

دبئی : (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان بارش کا پہلا قطرہ ہے اور انہیں یقین ہے کہ پاک بھارت کرکٹ روابط بھی جلد بحال ہو جائیں گے۔ ذکا اشرف نے آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کے بعد دبئی […]

.....................................................

بنگلہ دیش کے دورہ پاکستان کا امکان ففٹی ففٹی ہے۔ ذکاء اشرف

بنگلہ دیش کے دورہ پاکستان کا امکان ففٹی ففٹی ہے۔ ذکاء اشرف

پاکستان : (جیو ڈیسک) کرکٹ بورڈ کے سربراہ ذکاء اشرف کے مطابق بنگلہ دیش ٹیم کے دورہ پاکستان کی منظوری وزیر اعظم حسینہ واجد دیں گی اور دورے کا امکان ففٹی ففٹی ہے۔ ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش بورڈ نے بتایا ہے کہ انہوں نے سیکورٹی رپورٹ حکومت کو دے دی ہے۔ […]

.....................................................

آئی سی سی پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کی کوششیں کررہی ہے،اشرف

آئی سی سی پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کی کوششیں کررہی ہے،اشرف

بہاولپور : (جیو ڈیسک) چئیرمین پی سی بی ذکا اشرف کا کہنا ہے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلیے ائی سی سی بھرپور تعاون کررہی ہے۔ بہاولپور ڈرنگ اسٹیڈیم بہاولپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چئیرمین کرکٹ بورڈ نے کہا کہ بنگلہ دیش کے سیکیورٹی وفد کی رپورٹ پر ائی سی سی نے […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ لیگ کی تیاری کررہے ہیں، ذکا اشرف

پاکستان کرکٹ لیگ کی تیاری کررہے ہیں، ذکا اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ آئی پی ایل کی طرز پر پاکستان کرکٹ لیگ منعقد کرنے کی تیاری کررہے ہیں۔ اس بارے میں اسپانسرز سے مذاکرات جاری ہیں۔ ذکا اشرف نے کہاکہ امید ہے اپریل میں بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی آمد کیساتھ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی […]

.....................................................

محسن خان کومستقل کوچ مقرر نہیں کیاجاسکتا، ذکا اشرف

محسن خان کومستقل کوچ مقرر نہیں کیاجاسکتا، ذکا اشرف

چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف نے واضح کیاہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کی حالیہ فتوحات کے باوجود محسن خان کو مستقبل کوچ مقرر نہیں کیا جاسکتا۔ مصباح الحق کی قیادت اور محسن خان کی کوچنگ میں پاکستان ٹیم نے کسی طرز کی کرکٹ میں کوئی سیریز نہیں ہاری ہے۔ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز […]

.....................................................

کلین سوئیپ پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی قوم کو مبارکباد

کلین سوئیپ پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی قوم کو مبارکباد

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کرنے پر پوری قوم مبارکباد کی مستحق ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ پاکستان ٹیم کی منزل ابھی بہت آگے ہے۔ ہم اپنی تیاری ورلڈ […]

.....................................................

انگلینڈ سہ ملکی سیریز کی میزبانی کرے۔ چیرمین پی سی بی

انگلینڈ سہ ملکی سیریز کی میزبانی کرے۔ چیرمین پی سی بی

چیرمین پی سی بی ذکا اشرف نے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کو سہ ملکی ون ڈے سیریز کے انعقاد کی تجویز دی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیرمین پی سی بی ذکا اشرف نے انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے سربراہ جائلز کلارک سے ملاقات کی۔ ذکا اشرف نے اپنی تجویز میں کہا ہے کہ سہ ملکی […]

.....................................................

آئی سی سی ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس کا پہلا دن، ترمیمات زیربحث

آئی سی سی ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس کا پہلا دن، ترمیمات زیربحث

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ایگزیکٹیو بورڈ کا دو روزہ اجلاس دبئی میں شروع ہو گیا۔ آئی سی سی ہیڈکوارٹردبئی میں جاری اجلاس کے پہلے روز آئین میں ترامیم سمیت دیگر معاملات زیر بحث رہے۔ ذرائع کے مطابق چیرمین پی سی بی ذکا اشرف اجلاس میں پیتالیس منٹ کی تاخیر سے شریک ہوئے۔ اجلاس میں نائب […]

.....................................................

کارکردگی کو سراہنے کا وقت ہے: ذ کا اشرف

کارکردگی کو سراہنے کا وقت ہے: ذ کا اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذ کا اشرف کا کہنا ہے کہ ماضی کے قیصوں کو بھول کر یہ وقت ٹیم کی موجودہ شاندار کارکردگی کو سراہنے کا ہے۔ذکا اشرف نے کہا کہ سپاٹ فکسنگ کا بار بار تذکرہ کرنے سے پاکستانی ٹیم کا مورال گرانے کی کوشش کی جاتی ہے لیکن یہ ایک ایسا […]

.....................................................

کوچنگ وہی کریگا جوعالمی چیمپیئن بنانے کا اہل ہوگا، ذکا اشرف

کوچنگ وہی کریگا جوعالمی چیمپیئن بنانے کا اہل ہوگا، ذکا اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین چوہدری ذکا اشرف نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمہ داری اسے سونپی جائے گی جو ٹیم کو ورلڈ کپ جتوانے کی اہلیت رکھتا ہوگا۔ لاہور میں زرعی ترقیاتی بینک کی جانب سے دی جانے والی الوداعی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری […]

.....................................................

پی سی بی کے الیکشن آئی سی سی قوانین کے مطابق ہونگے۔ ذکا اشرف

پی سی بی کے الیکشن آئی سی سی قوانین کے مطابق ہونگے۔ ذکا اشرف

چیرمین پی سی بی ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ آئی سی سی قوانین کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے الیکشن کا انعقاد کیا جائیگا۔ کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین پی سی بی ذکا اشرف نے کہا کہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کیلئے کوششیں جاری […]

.....................................................

پاکستانی ٹیم کو نمبر ون بنانا اولین مقصد ہے،چیئرمین پی سی بی

پاکستانی ٹیم کو نمبر ون بنانا اولین مقصد ہے،چیئرمین پی سی بی

چیرمین پی سی بی ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو نمبر ون بنانا اولین ترجیح سمجھتے ہیں۔ نیاز کرکٹ اسٹیڈیم حیدرآباد کی پچاس سالہ تقریبات کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیرمین پی سی بی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی پرفارمنس بہتر بنانے کیلئے اخراجات زیادہ بھی […]

.....................................................

ڈیو واٹمور کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ

ڈیو واٹمور کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ

ڈیو واٹمور کو ڈیو واٹمور کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق ڈیو واٹمور ہیڈ کوچ کے ساتھ بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں بھی انجام دیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کو پندرہ ہزار ڈالرز ماہانہ ادا کئے جائیں گے جبکہ دیگر سہولیات اس کے علاوہ ہوں […]

.....................................................

ڈیو واٹمور کو کوچنگ کیلئے فائنل نہیں کیا ہے۔ ذکا اشرف

ڈیو واٹمور کو کوچنگ کیلئے فائنل نہیں کیا ہے۔ ذکا اشرف

آئی پی ایل کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو الوداع کہ کر ڈیو واٹمور پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ بننے کیلئے پرامید دکھائی دیتے ہیں لیکن چئیرمین پی سی بی ذکا اشرف نے واضح کر دیا ہے کہ واٹمور کو ابھی کوچنگ کیلئے فائنل نہیں کیا گیا ہے۔ لاہور میں ذرائع کو خصوصی انٹرویو دیتے […]

.....................................................

پاک بنگال کرکٹ سیریز: سیکورٹی پلان کیلئے وزارت داخلہ کو خط

پاک بنگال کرکٹ سیریز: سیکورٹی پلان کیلئے وزارت داخلہ کو خط

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف نے پاک بنگلہ دیش سیریز کے سیکیورٹی پلان کے لئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق خط میں کہا گیا ہے جنوری میں بنگلہ دیش کی سیکورٹی ٹیم پاکستان کا دورہ کر رہی ہے۔ وزارت داخلہ سے ملنے والے سیکیورٹی پلان کے تحت بنگلہ دیشی […]

.....................................................

قومی کرکٹ ٹیم، کوچ کی تقرری میں تاخیر کا امکان

قومی کرکٹ ٹیم، کوچ کی تقرری میں تاخیر کا امکان

قومی کرکٹ ٹیم کی تقرری میں مزید تاخیر کا امکان ہے۔ نئے کوچ کا تقرر انگلینڈ کے خلاف سیریز سے پہلے نہیں ہوسکے گا۔ انگلینڈ کیخلاف یواے ای میں سیریز سے پہلے وقار یونس کے جانشین کی تقرری کا امکان نہیں ہے۔ انتخاب عالم کی سربراہی میں قائم پی سی بی کی کمیٹی نے ہیڈ […]

.....................................................

پاک بھارت سیریز، حکومتی کلیئرنس کا انتظار ہے، ذکا اشرف

پاک بھارت سیریز، حکومتی کلیئرنس کا انتظار ہے، ذکا اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ پاک بھارت سیریزپرمذاکرات کے لئے انہیں حکومتی کلیئرنس کا انتظار ہے۔ پی سی بی دونوں ممالک کے مابین سیریز کی بحالی چاہتا ہے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ذکا اشرف نے کہا کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کا آغاز […]

.....................................................

آئی سی سی کے آئندہ نائب صدر کی نامزدگی، اجلاس کل ہو گا

آئی سی سی کے آئندہ نائب صدر کی نامزدگی، اجلاس کل ہو گا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے آئندہ نائب صدر کی نامزدگی کیلئے قائم خصوصی کمیٹی کا اجلاس منگل کو آئی سی سی کے دبئی ہیڈ کوارٹر میں ہو گا۔ آئی سی سی کے موجودہ صدر شرد پوارکے عہدے کی میعاد پوری ہونے پر جولائی دوہزار بارہ میں نائب صدر نیوزی لینڈ کے ایلن آئزک صدر بن جائیں […]

.....................................................

غلط کام کرنے والے کھلاڑیوں کا ساتھ نہیں دینگے،ذکاء اشرف

غلط کام کرنے والے کھلاڑیوں کا ساتھ نہیں دینگے،ذکاء اشرف

چیرمین پی سی بی ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ اگر کوئی کھلاڑی کرپشن میں ملوث پایا گیا تو اسکی کوئی مدد نہیں کی جائیگی،پاکستان کرکٹ بورڈ نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ کھیلوں سے کرپشن کو ختم کرنے کے لیے قانون سازی کی جائے۔ ایک انٹرویو میں چیرمین پی سی بی ذکا اشرف […]

.....................................................

غلط کام کرنے والے کھلاڑیوں کا ساتھ نہیں دینگے۔ ذکاء اشرف

غلط کام کرنے والے کھلاڑیوں کا ساتھ نہیں دینگے۔ ذکاء اشرف

چیرمین پی سی بی ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ اگر کوئی کھلاڑی کرپشن میں ملوث پایا گیا تو اسکی کوئی مدد نہیں کی جائیگی، پاکستان کرکٹ بورڈ نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ کھیلوں سے کرپشن کو ختم کرنے کے لیے قانون سازی کی جائے۔ ایک انٹرویو میں چیرمین پی سی بی ذکاء […]

.....................................................

پی سی بی کے سابق چیئر مین اعجاز بٹ کی الوادعی تقریب

پی سی بی کے سابق چیئر مین اعجاز بٹ کی الوادعی تقریب

پی سی بی کے سابق چیئر مین اعجاز بٹ کی الوادعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ذکا  اشرف نے ان کی خدمات کو سراہا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہونے والی الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پی سی پی کے نئے چیئرمین ذکا اشرف نے کہا کہ اعجاز بٹ کی تین سال […]

.....................................................

ذکا اشرف آج چیئرمین پی سی بی کاعہدہ سنبھالیں گے

ذکا اشرف آج چیئرمین پی سی بی کاعہدہ سنبھالیں گے

ذکا اشرف آج پی سی بی ہیڈکوارٹرلاہور میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کا عہدہ سنبھالیں گے۔ ذکا اشرف کو پیر کو چارج سنبھالنا تھا لیکن بیگم نصرت بھٹو کے انتقال اور عام تعطیل کی وجہ سے اس میں ایک روز کی تعطیل ہوگئی۔ نئے سربراہ کا استقبال جاوید میانداد،ذاکرخان،شفقت رانا،ندیم سرور اور چیف آپریٹنگ آفیسر […]

.....................................................

ذکا اشرف نئے چیئرمین پی سی بی مقرر

ذکا اشرف نئے چیئرمین پی سی بی مقرر

صدر مملکت نے معروف بینکر چوہدری ذکا اشرف کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیا چیئرمین مقرر کر دیا ہے،،چوہدری ذکا اشرف اس تعیناتی سے پہلے زرعی ترقیاتی بینک کے سربراہ کے طور اپنے فرائض انجام دے رہے تھے. ایوان صدر کے ذرائع کے مطابق چوہدری ذکا اشرف کی تعیناتی ایک سال کے لئے کی گئی […]

.....................................................
Page 4 of 41234