سپریم کورٹ نے ذکی الرحمان لکھوی کی درخواست ضمانت پر کارروائی روک دی

سپریم کورٹ نے ذکی الرحمان لکھوی کی درخواست ضمانت پر کارروائی روک دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس قاضی فائز عیسی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے ذکی الرحمان لکھوی کی رہائی کیخلاف وفاق کی اپیل پر سماعت کی۔ اٹارنی جنرل سلمان اسلم بٹ نے بتایا کہ ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کو انسداد دہشتگردی عدالت سے ضمانت کے بعد ایم […]

.....................................................

ذکی الرحمن لکھوی کی ضمانت کی منظوری اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

ذکی الرحمن لکھوی کی ضمانت کی منظوری اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (جیوڈیسک) ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمن لکھوی کی ضمانت کی منظوری کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی کے وکیل استغاثہ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت نے شہادتوں کو نظرانداز کرکے ذکی الرحمن لکھوی کی ضمانت […]

.....................................................

ذکی الرحمان لکھوی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

ذکی الرحمان لکھوی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے ممبئی حملہ کیس کے مرکزی ملزم ذکی الرحمان لکھوی کا مزید ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ذکی الرحمان لکھوی کو پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان کی عدالت میں پیش کیا۔ تھانہ گولٹرہ پولیس کی جانب سے […]

.....................................................

ذکی الرحمان لکھوی کے خلاف اغوا کیس کی سماعت

ذکی الرحمان لکھوی کے خلاف اغوا کیس کی سماعت

اسلام آباد : ذکی الرحمان لکھوی کے خلاف اغوا کیس کی سماعت، پولیس کی جانب سے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی 5 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد۔

.....................................................

ذکی الرحمان لکھوی کا معاملہ عدالت میں ہے، ترجمان دفتر خارجہ،

ذکی الرحمان لکھوی کا معاملہ عدالت میں ہے، ترجمان دفتر خارجہ،

ذکی الرحمان لکھوی کا معاملہ عدالت میں ہے، بھارت نے ذکی الرحمان لکھوی کی ضمانت پر غیر ضروری واویلا کیا، بھارت نے یقین دہائی کے باوجود سمجھوتہ ایکسپریس کی تحقیقات سے آگاہ نہیں کیا، ترجمان۔

.....................................................

ممبئی حملہ کیس کے ملزم زکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی ختم کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

ممبئی حملہ کیس کے ملزم زکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی ختم کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

ممبئی حملہ کیس کے ملزم زکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی ختم کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل وزارت داخلہ نے دائر کی۔

.....................................................

ذکی الرحمان لکھوی نے اغوا کے مقدمہ میں جسمانی ریمانڈ چیلنج کر دیا

ذکی الرحمان لکھوی نے اغوا کے مقدمہ میں جسمانی ریمانڈ چیلنج کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذکی الرحمان لکھوی کے وکیل رضوان عباسی ایڈووکیٹ نے جسمانی ریمانڈ کے خلاف ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد ردا چودھری کی عدالت میں درخواست دائر کی اور موقف اختیار کیا کہ میرے موکل کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کرائی گئی۔ جھوٹی ایف آئی آر میں دو روزہ جسمانی ریمانڈ کا […]

.....................................................

ذکی الرحمان لکھوی اغوا کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ذکی الرحمان لکھوی اغوا کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت کی ماتحت عدالت نے اغوا کے مقدمے میں ذکی الرحمان لکھوی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ اسلام آباد کی ایف 8 کچہری میں ملزم ذکی الرحمان لکھوی کو اغوا کے ایک مقدمے میں ڈیوٹی میجسٹریٹ ملک امان اللہ کے روبرو پیش کیا گیا۔ […]

.....................................................

اسلام آباد: ممبئی حملہ کیس کے ملزم زکی الرحمان لکھوی کی رہائی ممکن نہ ہو سکی

اسلام آباد: ممبئی حملہ کیس کے ملزم زکی الرحمان لکھوی کی رہائی ممکن نہ ہو سکی

اسلام آباد: ممبئی حملہ کیس کے ملزم زکی الرحمان لکھوی کی رہائی ممکن نہ ہو سکی۔ پولیس نے تھانہ گولڑہ میں ملزم کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کر لیا، پولیس زرائع۔

.....................................................

ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کے احکامات معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری

ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کے احکامات معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری

ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کے احکامات معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری۔

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔

.....................................................

ممبئی حملہ کیس، ذکی الرحمان لکھوی کی ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری

ممبئی حملہ کیس، ذکی الرحمان لکھوی کی ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی اسلام آباد کی عدالت نے ممبئی حملہ کیس میں ذکی الرحمان لکھوی کی ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، جاری کردہ فیصلہ پانچ صفحات پر مشتمل ہے۔ ممبئی حملہ کیس میں ذکی الرحمان لکھوی کی ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے، فیصلہ پانچ صفحات پر […]

.....................................................
Page 2 of 212