عوام پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے میاں برادران اور مسلم لیگ (ن) کو مضبوط بنائیں ، زرداری اور اُسکے حواری ملک پر بیماری کی طرح پانچ سال مسلط رہے

گجرات : عوام پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے میاں برادران اور مسلم لیگ (ن) کو مضبوط بنائیں ۔ زرداری اور اُسکے حواری ملک پر بیماری کی طرح پانچ سال مسلط رہے ۔ عوام گیارہ مئی کو انہیں ووٹ کی طاقت سے مسترد کر کے سیاست سے بھی ہمیشہ کی طرح آؤٹ کر دیں۔ ان خیالات […]

.....................................................

عمران خان زرداری کی بی ٹیم کے باولر بن گئے،شہباز شریف

عمران خان زرداری کی بی ٹیم کے باولر بن گئے،شہباز شریف

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان زرداری کی بی ٹیم کے اوپننگ باولر بن گئے ہیں،سامنے آئیں، ہر گیند پر چھکا لگائیں گے۔ماڈل ٹاون لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ قوم اندھیروں میں ڈوبی ہے۔ لیکن عمران خان صدر […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 25.04.2013

پیپلزپارٹی کے راہنما ڈاکٹرمحمدامتیاز نے کہا کہ صدر پاکستان آصف علی زرداری کی فہم و فراست اور دلیرانہ پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان ترقی کے راستے پر گامزن ہو چکا ہے بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پیپلزپارٹی کے راہنما وکوآرڈینیٹر وزیر اعظم برائے اٹلی ڈاکٹرمحمدامتیازآف سوکاسن نے کہاکہ صدرپاکستان آصف علی زرداری کی فہم و فراست اور دلیرانہ پالیسیوں […]

.....................................................

بلاول کون ہے بھٹو یا زرداری ایک بار پھر لفظ بھٹو استعمال ہو رہا ہے

بلاول کون ہے بھٹو یا زرداری ایک بار پھر لفظ بھٹو استعمال ہو رہا ہے

بڑی افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ سیاست دان اسلامی جمہوریہ پاکستان کی عوام کو بار بار ایک ہی لفظ، نعرہ ہا وعدے کی بنیاد پر اپنی طرف مائل کرتے ہیں۔ذولفقار علی بھٹو کی پھانسی کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت ذولفقار علی بھٹو کی بیٹی محترمہ بینظیر بھٹو نے سنبھالی اور پاکستانی عوام […]

.....................................................

ن لیگ کو صدر کیخلاف بیان بازی سے روکا جائے : ایوان صدر کا الیکشن کمیشن کو خط

ن لیگ کو صدر کیخلاف بیان بازی سے روکا جائے : ایوان صدر کا الیکشن کمیشن کو خط

اسلام آباد(جیوڈیسک)صدر زرداری کی جانب سے چیف الیکشن کشمنر کو لکھا گیا خط الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا۔ خط میں صدر زرداری کا کہنا ہے انہیں سیاسی محاذ آرائی میں ملوث کیا جا رہا ہے۔ مسلم لیگ ن صدر کے خلاف مہم چلا رہی ہے۔ایوان صدر کا خط الیکشن کمیشن کو موصول ہو گیا۔ خط […]

.....................................................

صدر زرداری کا دوبارہ انتخاب، نواز شریف کا جواب دینے سے گریز

صدر زرداری کا دوبارہ انتخاب، نواز شریف کا جواب دینے سے گریز

مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف صدر زرداری کو آئندہ منتخب کرانے اور ڈرون حملوں کے سوالات پر واضح بات کرنے کی بجائے جواب گول کر گئے، کہتے ہیں کہ شدت پسندی کے خاتمے کے لئے طالبان سے مذاکرات کرنے چاہئیں۔ مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف نے ذرائع کے پروگرام دنیا […]

.....................................................

عالمی برادری 65 سال سے مسئلہ کشمیر حل کرانے میں ناکام ہے، زرداری

عالمی برادری 65 سال سے مسئلہ کشمیر حل کرانے میں ناکام ہے، زرداری

مظفرآباد(جیوڈیسک)مظفرآباد صدرآصف علی زرداری نے کہاہے کہ 65 سال سے مسئلہ کشمیر لٹک رہا ہے،بد قسمتی سے عالمی برادری مسئلہ کشمیرحل کرانے میں کامیاب نہیں ہوسکی،جنوب مشرقی ایشیا میں پائیدار امن کے لیے مسئلہ کشمیر حل کرنا لازم ہے۔ کشمیر کے مسئلے کے حل کیلئے ہم مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں۔جموں و کشمیر کونسل اور […]

.....................................................

ریشماں کا علاج معالجہ حکومت اپنے خرچے پرکرائے گی،زرداری

ریشماں کا علاج معالجہ حکومت اپنے خرچے پرکرائے گی،زرداری

پاکستان (جیوڈیسک)صدرآصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکومت،معروف لوک فنکارہ ریشماں کا علاج معالجہ حکومت اپنے خرچے پرکرائے گی۔ صدرمملکت کا ملک کی معروف لوک فنکارہ ریشماں کی خدمات کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ریشماں نے اپنی آوازکے کمال فن سے پاکستان کی اعلی پائے کی ثقافت متعارف کرائی۔ صدرمملکت نے […]

.....................................................

زرداری ٹولے نے بدامنی بیروزگاری اور لوڈشیڈنگ سے ملکی معیشت کا پہیہ جام کرکے غریب عوام کے لئے دو وقت کی روٹی بھی مشکل بنا دی ہے، چوہدری خورشید زمان

تحریک تحفظ پاکستان کے سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان نے کہا کہ زرداری ٹولے نے اپنی کرسی بچانے کے چکر میں قومی عزت و وقار کو دائو پرلگا کرملک میں بدامنی بیروزگاری اورلوڈشیڈنگ سے ملکی معیشت کا پہیہ جام کرکے غریب عوام کے لئے دو وقت کی روٹی بھی مشکل بنا دی ہے ۔ اپنے […]

.....................................................

زرداری ٹولہ انتخابی عمل ڈی ریل کرنے کی سازشیں کر رہا ہے، شہباز شریف

زرداری ٹولہ انتخابی عمل ڈی ریل کرنے کی سازشیں کر رہا ہے، شہباز شریف

لاہور(جیوڈیسک)وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ زرداری ٹولہ انتخابی عمل ڈی ریل کرنے کی سازشیں کر رہا ہے۔پیپلز پارٹی نے عوامی مسائل پر توجہ کے بجائے صرف لوٹ مار کی ہے۔ پنجاب کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے اراکین اسمبلی سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی نے کہا کہ عوام […]

.....................................................

زرداری نے بلاول ہائوس تو بنا لیا لیکن توانائی بحران کو نظر انداز کیا، شہباز شریف

زرداری نے بلاول ہائوس تو بنا لیا لیکن توانائی بحران کو نظر انداز کیا، شہباز شریف

ملتان (جیوڈیسک)وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی اور گیس کے بحران کے صنعتیں تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہیں لیکن زرداری صاحب کے سر پر جوں تک نہیں رینگ رہی۔ہم نے کئی انڈسٹریل سٹیٹ بنائی ہیں۔ ملتان انڈسٹریل سٹیٹ فیز ٹو کی افتتاحی تقریب کے موقع پر صنعت کاروں سے […]

.....................................................

صدر زرداری سے فاروق نائیک کی ملاقات، سوئس حکام کے فیصلے پر گفتگو

صدر زرداری سے فاروق نائیک کی ملاقات، سوئس حکام کے فیصلے پر گفتگو

لاہور(جیوڈیسک) بلاول ہاوس لاہور میں صدر آصف زرداری سے وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائیک نے ملاقات کی اور سوئس حکام کے فیصلے اور اس کے سیاسی اثرات پر تبادلہ خیال کیا۔ صدر زرداری سے ملاقات میں فارق ایچ نائیک کا کہنا تھا کہ سوئس حکام کی جانب سے کیسز نہ کھولنے کے فیصلے سے […]

.....................................................

نئے صوبوں کا شوشہ انتخابات سے قبل زرداری کا سیاسی تماشا ہے : شہباز شریف

نئے صوبوں کا شوشہ انتخابات سے قبل زرداری کا سیاسی تماشا ہے : شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کی تشکیل کے معاملے پر بنایا جانے والا کمیشن بد نیتی پر مبنی ہے۔ انتحابات سے قبل زرداری نے سیاسی تماشا شروع کر دیا ہے۔ لاہور میں وزیراعلی پنجاب میاں شہباز نے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے […]

.....................................................

صدر زرداری نے وزیراعظم کو ہنگامی طور پر کراچی طلب کرلیا

صدر زرداری نے وزیراعظم کو ہنگامی طور پر کراچی طلب کرلیا

صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو مشاورت کے لیے ہنگامی طور پر کراچی طلب کرلیا جس کے بعد وزیراعظم آج رات کراچی پہنچ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس اہم ملاقات میں ملک کی تازہ ترین سیاسی صورتحال، لانگ مارچ، عام انتخابات کے انعقاد سمیت مستقبل کے لائحہ عمل پر تبادلہ […]

.....................................................

کسی آمر کو اقتدار پر قبضہ کرنے نہیں دیں گے

کسی آمر کو اقتدار پر قبضہ کرنے نہیں دیں گے

بلاول بھٹو زرداری نے اپنی تقریر میں پاکستان کی عدلیہ سے مختلف سوالات کیے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنی والدہ اور ملک کی سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کے قتل کی پانچویں برسی کے موقع پر ایک بڑے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک طرف […]

.....................................................

ڈنگہ : محترمہ شہید بینظیر بھٹو کی پانچویں برسی آج نوڈیرو (لاڑکانہ ) میں منائی جائے گی

ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ) محترمہ شہید بینظیر بھٹو کی پانچویں برسی آج نوڈیرو (لاڑکانہ ) میں منائی جائے گے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری اس موقعہ پر ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ وہ پارٹی عہدے سے استعفی دے دیں گے۔ جبکہ بلاول بھٹو زرداری آج سے سیاست […]

.....................................................

نواز شریف اور زرداری دونوں امریکا کے بندے ہیں: عمران خان

نواز شریف اور زرداری دونوں امریکا کے بندے ہیں: عمران خان

موسی خیل (جیوڈیسک)تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے کہا ہے کہ ان کے دور حکومت میں ڈیولپمنٹ فنڈز ایم این اے کو نہیں بلکہ نچلی سطح کو دیئے جائیں گے۔میانوالی سے پہلا وزیر اعظم ہوں گا۔ ان خیالات کا اظہار عمران خان نے میانوالی کی تحصیل موسی خیل میں اجتماع سے خطاب کے دوران […]

.....................................................

پولیو ورکرز پر حملہ افسوس ناک ہے، ہار نہیں مانیں گے، صدر زرداری

پولیو ورکرز پر حملہ افسوس ناک ہے، ہار نہیں مانیں گے، صدر زرداری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پولیو ورکرز پر حملہ افسوس ناک ہے تاہم مایوس نہیں ہیں اور دہشت گردوں کے خلاف ہار نہیں مانیں گے ۔ کراچی میں 36 ویں ایکسپورٹ ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدرزرداری نے کہا کہ ملک کا اصل مسئلہ پالیسیوں میں تسلسل […]

.....................................................

دہشت گردی کیخلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے : صدر زرداری

دہشت گردی کیخلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے : صدر زرداری

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے پر عزم ہیں۔افغان جنگ کی وجہ سے پاکستان کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے۔ اپنے جنوبی ہم منصب کی طرف سے دیے گئے ظہرانے سے خطاب کرتے صدر زرداری نے کہا کہ پاکستان کا جغرافیائی […]

.....................................................

صدرزرداری سے آرمی چیف کی ملاقات ،وزیراعظم بھی موجود

صدرزرداری سے آرمی چیف کی ملاقات ،وزیراعظم بھی موجود

صدر آصف علی زرداری سیچیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی ہے۔ ایوان صدر اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں فوج کیپیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ ملک میں امن وامان سے متعلق معاملات بھی زیرغورآئے۔ ملاقات میں وزیراعظم راجہ پرویزاشرف بھی موجود تھے۔ ملاقات کیحوالیسیایوان صدر ،وزیراعظم سیکریٹریٹ […]

.....................................................

آصف زرداری نے ایوان صدر میں سیاسی سیل بنا رکھا ہے، اعجازالحق

آصف زرداری نے ایوان صدر میں سیاسی سیل بنا رکھا ہے، اعجازالحق

– مسلم لیگ ضیا کے صدر اعجازالحق نے کہا ہے کہ اصغر خان کیس کی انکوائری کے لیے ججز پر مشتمل کمیشن بننا چاہیے لیکن اس سے پہلے این آر او کے آٹھ ہزار کیسزکی انکوائری پایہ تکمیل تک پہنچائی جائے۔ سابق وزیر مملکت میاں محمد زمان کی اہلیہ اور ممبر صوبائی اسمبلی میاں یاور […]

.....................................................

زرداری ، شہباز اور بھارتی صحافی

زرداری ، شہباز اور بھارتی صحافی

صدر آصف علی زرداری کی طرف سے وزیرستان میں ممکنہ فوجی آپریشن کے خدشات کی دوٹوک الفاظ میں نفی اور قومی مفاہمت کے خلاف کسی اقدام سے قطعی طور پر انکار نے پوری قوم کے اندر پائی جانے والی بے چینی کو ختم کردیاہے ‘اگر سوات اور بلوچستان اور دیگر قبائلی علاقوں میں ملٹر ی […]

.....................................................

صدر زرداری نے آئی بی کے 50 کروڑ نکالے، عدالت جاں گا: شہباز شریف

صدر زرداری نے آئی بی کے 50 کروڑ نکالے، عدالت جاں گا: شہباز شریف

وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا کہ ہے پیپلز پارٹی والےایک دھیلے کی بھی کرپشن کا ثبوت دیں تو عوام کا ہاتھ اور میرا گریبان ہو گا۔ بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں گرین ٹریکٹر سکیم کی چابیاں تقسیم کرنے کی تقریب میں عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران میاں شہباز شریف کا کہنا […]

.....................................................

پاکستان میں اب زرداری کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے،حمزہ شہباز

پاکستان میں اب زرداری کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے،حمزہ شہباز

لاہورمسلم لیگ کے راہنما رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات ہویا عام انتخابات پاکستان کی عوام نے یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ زرداری کی اب اس ملک میں کوئی جگہ نہیں ہے ان خیالات اظہار انہوں نے گوجرانوالہ کی صوبائی حلقہ کی نشست پی پی 92 پر ہونے […]

.....................................................