وزیراعظم پرویزاشرف ، گیلانی کو ایوان صدر لے گئے

وزیراعظم پرویزاشرف ، گیلانی کو ایوان صدر لے گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، یوسف رضا گیلانی کے گلے شکوے دور کر کے ایوان صدر لے گئے۔ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف بغیر پروٹول سید یوسف رضا گیلانی سے ملنے کیلئے اچانک اسلام آباد کلب پہنچے جہاں یوسف رضا گیلانی نے وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔ […]

.....................................................

گستاخانہ فلم : امریکا پاکستانی عوام کے غم و غصے کا احساس کرے، صدر

گستاخانہ فلم : امریکا پاکستانی عوام کے غم و غصے کا احساس کرے، صدر

نیویارک صدر آصف زرداری نے ہلیری کلنٹن سے ملاقات میں کہا ہے کہ گستاخانہ فلم پر پاکستانی عوام میں غم و غصہ پایا جاتا ہے، امریکا اس بات کا احساس کرے، اظہار رائے کے نام پر کسی کو عالمی امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، پاکستان امریکا سے امداد کے بجائے تجارت کو […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل کیانی کی صدر زرداری سے ملاقات

آرمی چیف جنرل کیانی کی صدر زرداری سے ملاقات

اسلام آباد۔ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے ۔ مختصر سرکاری اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف نے ایوان صدر ، اسلام آباد میں صدر مملکت سے ملاقات کی ، اس میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر گفت گو کی گئی، ملاقات میں سکیورٹی […]

.....................................................

صدر زرداری نے سربجیت سنگھ کے معاملے کو سنجیدگی سے لیا ،ایس ایم کرشنا

صدر زرداری نے سربجیت سنگھ کے معاملے کو سنجیدگی سے لیا ،ایس ایم کرشنا

نئی دہلی بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے کہاہے کہ صدر زرداری نے سربجیت سنگھ کے معاملے کو سنجیدگی سے لیا ہے اور معاملے کو دیکھنے کی ہدایت کی ہے۔پاکستان کا تین روزہ دورہ مکمل کرکے نئی دہلی پہنچنے پربھارتی وزیرخارجہ ایس ایم کرشنا نے بھارتی صحافیوں سے بات چیت کرتے ہو ئے کہا […]

.....................................................

دہشت گرد قومی وحدت کے لیے خطرہ ہیں: صدر زرداری

دہشت گرد قومی وحدت کے لیے خطرہ ہیں: صدر زرداری

صدر آصف زردری نے کہا ہے کہ انتہا پسندوں کو ان کا ایجنڈا گولی کے زور پر مسلط نہیں کرنے دیا جائے گا اور دہشتگردوں کے خاتمے تک جنگ جاری رکھی جائے گی۔ صدر آصف زرداری نے راولپنڈی میں جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹر میں یوم دفاع کی تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ یوم دفاع […]

.....................................................

نیب کو بینظیر کی قبر کا ٹرائل کرنے کی اجازت، ارسلان کا نہیں’

نیب کو بینظیر کی قبر کا ٹرائل کرنے کی اجازت، ارسلان کا نہیں’

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نیب کو بے نظیر بھٹو شہید کی قبر کا ٹرائل کرنے کی اجازت ہے لیکن معاملہ اہم شخصیت کے بیٹے کا ہو تو نیب قابل اعتبار نہیں۔ ایک ویب سائٹ پر دیئے گئے اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نیب […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کور کمیٹی کا اجلاس ، وزیراعظم کی عدالت پیشی پر غور

پیپلز پارٹی کور کمیٹی کا اجلاس ، وزیراعظم کی عدالت پیشی پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر زرداری اور وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی سے متعلق لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔اجلاس میں ملک میں امن و امان کی صورتحال، توانائی بحران اور سیلاب کی تباہ کاریوں پر غور کیا گیا۔ وزیر اعظم […]

.....................................................

عیسائی لڑکی کی گرفتاری پر رپورٹ طلب

عیسائی لڑکی کی گرفتاری پر رپورٹ طلب

پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے مقدس نسخوں کی بے حرمتی کے الزام میں ایک عیسائی لڑکی کی گرفتاری پر وفاقی وزارتِ داخلہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ عیسائی لڑکی کو جمعرات کو اس وقت حراست میں لیا گیا تھا جب مشتعل لوگوں نے اس کے […]

.....................................................

صدر اور وزیراعظم کی قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد

صدر اور وزیراعظم کی قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد

صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ خوشی کے اس موقع پر ہمیں اخوت و محبت، برداشت، صبروتحمل و رواداری کو فروغ دینا ہوگا۔ پاکستانی قیادت کا کہنا ہے کہ ان اعلی اخلاقی قدروں پر عمل کرنے کے بعد ہی ایک ایسا […]

.....................................................

تعصب و دہشتگردی سے اجتناب کیا جائے ،یوم آزادی پر صدر کا پیغام

تعصب و دہشتگردی سے اجتناب کیا جائے ،یوم آزادی پر صدر کا پیغام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے یوم آزادی پر پاکستانی قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماے بانی آباو اجداد کے نزدیک پاکستان کا تصور ایسے ملک کا تھا جہاں جمہوریت ،آئین اور قانون کی حکمرانی کو بالا دستی حاصل ہو گی.صدر کا کہنا ہے کہ عوام اور پارلیمنٹ کو آئین اور […]

.....................................................

صدرآصف زرداری کی مکہ المکرمہ میں عمرے کی ادائیگی

صدرآصف زرداری کی مکہ المکرمہ میں عمرے کی ادائیگی

مکہ المکرمہ صدر آصف علی زرداری نے عمرہ ادا کیا اور ملکی سلامتی ،استحکام اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کیں ۔صدر زرداری نے مکہ المکرمہ عمرہ ادا کیا اور ملکی سلامتی ،استحکام اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کیں۔ ان کے ہمرا ہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، وزیر خارجہ حنا ربانی کھر […]

.....................................................

چودھری برادران کا صدر سے رابطہ، احمد مختار کی شکایت

چودھری برادران کا صدر سے رابطہ، احمد مختار کی شکایت

چودھری برادران کا صدر زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ، احمد مختار کی شکایت، صدر نے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین اور نائب وزیر اعظم چودھری پرویز الہی نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور وفاقی وزیر پانی و […]

.....................................................

قانون سازی کا اختیار پارلیمنٹ کا ہے، حکمراں اتحاد

قانون سازی کا اختیار پارلیمنٹ کا ہے، حکمراں اتحاد

اسلام آباد (جیوڈیسک)حکمراں اتحاد نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ قانون سازی کے پارلیمنٹ کے اختیار کو برقرار رکھتے ہوئے ہر چیلنج کا متحد ہوکر مقابلہ کیا جائے گا۔ توہین عدالت کے نئے قانون کے سے متعلق عدالتی فیصلے کے بعد ایوان صدر میں اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس ہوا جس کی صدارت […]

.....................................................

صدر آصف زرداری سے وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کی ملاقات

صدر آصف زرداری سے وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کی ملاقات

پاکستان(جیوڈیسک)صدرآصف علی زرداری سے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے ایوان صدرمیں ملاقات جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور دیگرامور پرتبادلہ خیال کیاگیا ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے صدرزرداری کو سیاسی صورتحال سے آگاہ کیا اوردونوں رہنماؤں نے اس حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل اوراتحادی جماعتوں کے موقف پرتفصیلی غورکیا۔ دونوں رہنماؤں […]

.....................................................

کراچی میں ترقیاتی کام جلد مکمل کیے جائیں، صدر زرداری

کراچی میں ترقیاتی کام جلد مکمل کیے جائیں، صدر زرداری

کراچی (جیوڈیسک)صدرآصف علی زرداری نے کراچی میں ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ بلاول ہاؤس کراچی میں صدر زرداری کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ہوا۔ صدر زرداری نے لیاری سمیت کراچی میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کے […]

.....................................................

بینظیر انکم سپورٹ کے تحت روزگارکے مواقع فراہم کیئے جائیں، صدر

بینظیر انکم سپورٹ کے تحت روزگارکے مواقع فراہم کیئے جائیں، صدر

پاکستان : (جیو ڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے ہدایت جاری کی ہے کہ ملکی و غیرملکی کارپوریٹ سیکٹر کو ساتھ ملا کر بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کے تحت تعلیم ، صحت اور روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں۔یہ بات انہوں نے بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیرمین فرزانہ راجہ سے ایوان صدر میں ایک […]

.....................................................

نہ بجلی،نہ پانی، نہ روٹی اور نہ گھر کوئی کیسے جیئں شان سے…؟؟

نہ بجلی،نہ پانی، نہ روٹی اور نہ گھر کوئی کیسے جیئں شان سے…؟؟

آج ملک پر قابض مفاد پرست طبقہ اپنے وقار کو مجروح ہونے سے بچانے کے لئے ہاتھ میں تیز دھار آلہ لئے قانون کے چہرے پر جس طرح چیرے لگاکر اِس کا حلیہ بگاڑ رہا ہے آج اِس کی اِس ضد اور غیراخلاقی و غیر قانونی حرکت پر ہر محب وطن پاکستانی شرم سے اپنے […]

.....................................................

صدر نے توہین عدالت کے مسودے پر دستخط کردئیے

صدر نے توہین عدالت کے مسودے پر دستخط کردئیے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظوری کے بعد توہین عدالت کے مسودے پر دستخط کردئیے۔ قانون کے تحت صدر اور وزیراعظم اور وزرا پر توہین عدالت لاگو نہیں ہوگی۔ صدر آصف زرداری کے دستخط کے بعد توہین عدالت کا بل قانون بن گیا۔ اس قانون کے مطابق […]

.....................................................

حکومت نے بائیسویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ کرلیا

حکومت نے بائیسویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) حکومت نے 22 ویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے جمعرات کو ایوان صدر میں پیپلزپارٹی کی کورکمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں دوہری شہریت اور توہین عدالت کے بارے میں قانون سازی سے متعلق تبادلہ خیال کیاگیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا […]

.....................................................

صدر کے دو عہدوں سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

صدر کے دو عہدوں سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

لاہور : (جیو ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے صدر کے دو عہدوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔پانچ ستمبر تک عملدرآمد کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ صدر کے دو عہدوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ چھ صفحات پر مشتمل ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ صدر زرداری نے آرڈر کو چیلنج نہیں […]

.....................................................

برطانوی وزیراعظم کا صدر کو فون،جمہوری عمل کے فروغ پر اتفاق

برطانوی وزیراعظم کا صدر کو فون،جمہوری عمل کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے صدر زرداری کو فون کیا ۔ انہوں نے صدرزرداری سے کہا کہ برطانیہ پاکستان میں جمہوریت کے فروغ کیلیے ہرممکن تعاون کرے گا۔ ڈیوڈ کیمرون نے نئے وزیراعظم کے کامیاب انتخاب پر صدر آصف علی زرداری کو مبارک باد دی اور جمہوریت کو مستحکم کرنے […]

.....................................................

صدر زرداری کو ایک عہدہ چھوڑنے کیلیے 5 ستمبر تک مہلت

صدر زرداری کو ایک عہدہ چھوڑنے کیلیے 5 ستمبر تک مہلت

لاہور : (جیو ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ نے صدر آصف علی زرداری کو دو عہدے کیس کے فیصلے پر پانچ ستمبر تک مزید مہلت دے دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے اپنا فیصلہ جاری کرتے ہوئے صدر آصف علی زرداری کو ہدایت کی کہ […]

.....................................................

نیا وزیراعظم بھی آصف زرداری کا ملازم ہوگا: عمران خان

نیا وزیراعظم بھی آصف زرداری کا ملازم ہوگا: عمران خان

کراچی : (جیو ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نیا وزیراعظم بھی صدر زرداری کا ملازم ہوگا۔ وزارت عظمی کے لئے کاغذات جمع کرانے والوں کی بھی قیمتیں لگ چکی ہیں۔کراچی ائیر پورٹ پر میڈیا سے با ت کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے تاریخی […]

.....................................................

صدر آصف زرداری سے وزیراعظم گیلانی کی ملاقات

صدر آصف زرداری سے وزیراعظم گیلانی کی ملاقات

اسلام آباد : (جیو ڈیسک ) صدر آصف علی زرداری سے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی اور مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں اہم قومی، علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر غور کیا۔ صدر آصف علی زرداری نے […]

.....................................................