دہشت گردی صرف پاکستان کا مسئلہ نہیں، صدر زرداری

دہشت گردی صرف پاکستان کا مسئلہ نہیں، صدر زرداری

شنگھائی : (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یہ توقع کرنا پاکستان تنہا دہشتگردی کا مقابلہ کرے مناسب نہیں، دہشتگردی صرف پاکستان کا مسئلہ نہیں ہے۔ چینی میڈیا کو انٹرویو میں صدر زرداری نے کہا کہ جنوبی ایشیا کا مستقبل شنگھائی تعاون تنظیم سے وابستہ ہے ۔ دورہ چین ہر لحاظ […]

.....................................................

بیجنگ: صدر زرداری سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات

بیجنگ: صدر زرداری سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات

بیجنگ : (جیو ڈیسک) بیجنگ میں صدر زرداری اور بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا کی ملاقات ہوئی جس میں افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر زرداری اور بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا کی ملاقات بیجنگ میں ہونے والی شنگھائی کانفرنس کے دوران ہوئی۔ صدر زرداری نے ایس ایم کرشنا سے […]

.....................................................

زرداری نے نواز شریف سے صلح کرنے کی خواہش ظاہر کی،چوہدری نثار

زرداری نے نواز شریف سے صلح کرنے کی خواہش ظاہر کی،چوہدری نثار

پنجاب : (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض نے میاں نواز شریف کو صدر زرداری کا پیغام پہنچایا کہ اگر وہ وزیراعظم کی تبدیلی کے لیے آمادہ ہوں تو اسحاق ڈار یا شہباز شریف کو نیا وزیراعظم بنانے کو […]

.....................................................

پاکستان کا حتف 9 نصر میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا حتف 9 نصر میزائل کا کامیاب تجربہ

(جیو ڈیسک) پاکستان نے حتف 9 نصر میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ زمین سے زمین اور فضاء میں 60 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ٹیسٹ کے موقع پر ڈی جی سٹریٹجک پلان ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل ر خالد احمد خدوائی ، چیئرمین نیسکام، سائنسدان اور اعلی فوجی حکام بھی […]

.....................................................

صدر زرداری کا28 مئی کو امن وامان کے حوالے سے اجلاس طلب

صدر زرداری کا28 مئی کو امن وامان کے حوالے سے اجلاس طلب

سندھ : (جیو ڈیسک)صدر زردار ی اٹھائس مئی کو کراچی میں امن اوامان کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں صدر مملکت آصف علی زرداری کو سندھ محب ریلی اور نواب شاہ میں بس فائرنگ کے واقعے کی بریفنگ دی جائے گی ،اجلاس میں گورنر و وزیر اعلی سندھ اور وفاقی وزیر داخلہ […]

.....................................................

جرآت مندانہ مؤقف

جرآت مندانہ مؤقف

آج کل ہر سو شکاگو کانفرنس کی دھوم مچی ہو ئی ہے اور ایسا ہونا بھی چائیے کیونکہ دنیا کے سارے ناخدا اس کانفرنس میں شریک تھے اور اس دنیا کی نئی صوت گری کے بارے میں اس کانفرنس نے بڑے اہم فیصلے کرنے تھے۔اس کانفرنس کایک نکاتی ایجنڈہ افغانستان کے مسئلے کا حل تلاش […]

.....................................................

کراچی کی صورتحال پر غور کے لئے صدر نے اجلاس طلب کر لیا

کراچی کی صورتحال پر غور کے لئے صدر نے اجلاس طلب کر لیا

کراچی : (جیو ڈیسک) صدرآصف علی زرداری نے محبت سندھ ریلی پر فائرنگ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے امن و امان کیلئے اہم اجلاس آج طلب کر لیا ہے جس میں صدر کو صورتحال سے آگاہ کیا جائے گا۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق صدرآصف علی زرداری جمعہ کی صبح شکاگو کانفرنس […]

.....................................................

صدر زرداری شکاگو کانفرنس کے بعد وطن وآپس پہنچ گئے

صدر زرداری شکاگو کانفرنس کے بعد وطن وآپس پہنچ گئے

کراچی : (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری شکاگو کانفرنس میں شرکت کے بعد رات گئے کراچی پہنچ گئے۔ صدر آصف علی زرداری شکاگو کانفرنس میں شرکت کے بعد براستہ لندن کراچی پہنچے ہیں۔ اس موقع پر کراچی ایئرپورٹ پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق صدر زرادری کراچی میں ایک […]

.....................................................

شکاگو کانفرنس میں صدر کی شرکت پاکستان کی رسوائی ہے۔ عمران خان

شکاگو کانفرنس میں صدر کی شرکت پاکستان کی رسوائی ہے۔ عمران خان

پاکستان: (جیو ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شگاکو کانفرنس میں صدر آصف زرداری کی شرکت پاکستان کی رسوائی کے سوا کچھ نہیں، نیٹو ممالک نے پارلیمنٹ کی قرارداد کو بھی اہمیت نہیں دی، ان کا کہنا تھا کہ غیروں کی جنگ سے نکل کر قبائلی عوام سے مذاکرات شروع […]

.....................................................

پائیدار تعلقات کے لئے باہمی خود مختاری کا احترام کرنا ہو گا۔ زرداری

پائیدار تعلقات کے لئے باہمی خود مختاری کا احترام کرنا ہو گا۔ زرداری

پاکستان : (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پائیدار تعلقات کے لئے ایک دوسرے کی خودمختاری کا احترام کرنا ہو گا، سلالہ واقعے سے پاکستان کو دھچکا پہنچا، نیٹو سپلائی کی بحالی کے لئے پارلیمنٹ کے فیصلے کے پابند ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ صدر زرداری نے نیٹو […]

.....................................................

صدر زرداری سے ملاقات میں دو ٹوک پیغام دیا جائیگا،راسموسین

صدر زرداری سے ملاقات میں دو ٹوک پیغام دیا جائیگا،راسموسین

شکاگو : (جیو ڈیسک) نیٹو کے سیکریٹری جنرل راسموسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے مثبت تعاون کے بغیر افغانستان میں سکیورٹی کی صورتحال بہتر نہیں ہوسکتی۔ صدر زرداری سے ملاقات میں دو ٹوک پیغام دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی اہمیت کو جانتے ہوئے صدرزرداری کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت […]

.....................................................

شکاگو کانفرنس میں اوبامہ زرداری ون آن ون ملاقات نہیں ہوگی

شکاگو کانفرنس میں اوبامہ زرداری ون آن ون ملاقات نہیں ہوگی

واشمگٹن: (جیو ڈیسک) امریکہ نے کہا ہے کہ شکاگو کانفرنس کے دوران صدر اوبا ما افغان صدر حامدکرزئی سے علیحدگی میں ملاقات کریں گے تاہم پاکستان کے صدر آصف علی زرداری سے ون ٹو ون ملاقات کا کوئی امکان نہیں ہے۔ وائٹ ہاوس کے نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر ٹام ڈونییل نے صحافیوں سے ملاقات میں کہا […]

.....................................................

کاش ہمارے حکمران بھی

کاش ہمارے حکمران بھی

ایران کے صدر احمدی نژاد ایک انجینئر ہونے کے ساتھ ساتھ پی ایچ ڈی ڈاکٹر بھی ہیں وہ جب ایران کے صدر بنے تو ان کے پاس تہران شہر کے اندر ایک چھوٹا سا آبائی گھر، ایک 77ماڈل کار اور نہ ہونے کے برابر بینک بیلنس تھا ۔ صدر بننے کے بعد بھی انہوں نے […]

.....................................................

نیٹو سربراہ اجلاس: صدر زرداری 20 مئی کو شکاگو جائیں گے

نیٹو سربراہ اجلاس: صدر زرداری 20 مئی کو شکاگو جائیں گے

پاکستان : (جیو ڈیسک) دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ صدر زرداری بیس مئی کو نیٹو سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے شکاگو جائیں گے۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفترِ خارجہ معظم احمد خان نے بتایا کہ کانفرنس میں شرکت کا دعوت نامہ نیٹو سیکریٹری جنرل راسموسن نے بھیجا تھا جس پر وفاقی […]

.....................................................

اللہ نے صدر زرداری کو رہائی کا وسیلہ بنا دیا۔ ڈاکٹر چشتی

اللہ نے صدر زرداری کو رہائی کا وسیلہ بنا دیا۔ ڈاکٹر چشتی

اسلام آباد: بھارت میں قید پاکستانی سائنس دان ڈاکٹر خلیل چشتی بیس سال تک بھارت کی قید میں رہنے کے بعد وطن وآپس پہنچ گئے ہیں اس موقعے پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر انہوں نے خوشی کا اظہار کیا ڈاکٹر چشتی کا کہنا تھا کہ اللہ تعالی نے صدر زرداری کو ان کی رہائی کا […]

.....................................................

نیٹو سپلائی ایک نہیں، 48 ممالک کا معاملہ ہے۔ گیلانی

نیٹو سپلائی ایک نہیں، 48 ممالک کا معاملہ ہے۔ گیلانی

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ نیٹو سپلائی ایک نہیں ممالک سے تعلقات کا معاملہ ہے اور امریکا اور نیٹو سے تعلقات کا معاملہ مستقل بنیادوں پر حل کرنا چاہتے ہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا نیٹو ایک نہیں، اڑتالیس ممالک سے تعلقات کا معاملہ […]

.....................................................

توانائی بحران پر جلد قابو پانے کیلئے صدر کی حکام کو سخت وراننگ

توانائی بحران پر جلد قابو پانے کیلئے صدر کی حکام کو سخت وراننگ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) صدر آصف زرداری نے توانائی بحران پر جلد قابو پانے اور عوام کو ریلیف دینے کے لئے متعلقہ حکام کو 24 گھنٹے کی مہلت دے دی۔ صدر آصف زرداری کی زیر صدارت ایوان صدر میں توانائی بحران سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیر پانی و بجلی، پٹرولیم کے وزراء […]

.....................................................

پاکستان کا 290 کلومیٹر تک مارکرنیوالے حتف تھری کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا 290 کلومیٹر تک مارکرنیوالے حتف تھری کا کامیاب تجربہ

(جیو ڈیسک) پاکستان نے حتف تھری غزنوی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کی سالانہ مشقوں کے دوران فائر کیے جانے والا میزائل 290کلومیٹر تک مار کر سکتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق حتف تھری ہرقسم کے جوہری اور جنگی ہتھیار ساتھ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ میزائل تجربہ کے […]

.....................................................

پنجاب کے نام نہاد شیر اسمبلیوں سے استعفےٰ دیں۔ عمران خان

پنجاب کے نام نہاد شیر اسمبلیوں سے استعفےٰ دیں۔ عمران خان

لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب کے نام نہاد شیر دھمکیوں اور کھوکھلے نعروں کے بجائے اسمبلیوں سے مستعفیٰ ہونے کا حوصلہ پیدا کریں۔ لاہور میں معروف قانون دان ایس ایم ظفر کے صاحبزادے عاصم ظفر کی تحریک انصاف میں شمولیت کے موقعے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

.....................................................

اسٹاک ایکسچینجوں کی ڈی میوچلائیزیشن کی منظوری

اسٹاک ایکسچینجوں کی ڈی میوچلائیزیشن کی منظوری

پاکستان: (جیو ڈیسک) صدرآصف علی زرداری نے ملک کی تینوں اسٹاک ایکسچینجوں کی ڈی میوچلائیزیشن کیلئے ایکٹ دوہزار بارہ کی منظوری دید ی ہے اور قانو ن کے مسودے پر دستخط کردیئے ہیں، اس قانون کے نفاذ سے اسٹاک ایکسچینجز میں مزید استحکام آئے گا۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق ڈی میوچلائزیشن بل […]

.....................................................

لیاری میں سیاسی ذرائع بھی استعمال کئے جائیں۔ صدر زرداری

لیاری میں سیاسی ذرائع بھی استعمال کئے جائیں۔ صدر زرداری

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) صدر آصف زرداری نے کراچی میں قانون شکن عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی ہدایت کر دی، صدر کا کہنا تھا کہ لیاری کے حالات پر قابو پانے کیلئے طاقت کے ساتھ ساتھ سیاسی ذرائع بھی استعمال کئے جائیں۔ اسلام آباد میں صدر آصف زرداری نے وزیر اعلیٰ سندھ قائم […]

.....................................................

سیاسی مفاہمت کی پالیسی جاری رہے گی۔ صدر زرداری

سیاسی مفاہمت کی پالیسی جاری رہے گی۔ صدر زرداری

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے سندھ سے تعلق رکھنے والے پارٹی رہنماؤں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی مفاہمت کی پالیسی جاری رہے گی، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت ایوان […]

.....................................................

سینیٹ: مسلم لیگ ن کا صدر کے خطاب پر بحث کا بائیکاٹ

سینیٹ: مسلم لیگ ن کا صدر کے خطاب پر بحث کا بائیکاٹ

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سینیٹ میں نون لیگ صدر کے خطاب پر بحث کا بائیکاٹ کرتے ہوئے واک آؤٹ کر گئی۔ ظفر علی شاہ کا کہنا ہے کہ صدر غیر آئینی اور غیر قانونی وزیر اعظم کی ایڈوائس پر عمل کر رہے ہیں۔ سینیٹ کا اجلاس چئیرمین نئیر حسین بخاری کی زیر صدارت جاری ہے […]

.....................................................

نواز لیگ مکمل سیاسی تنہائی کا شکار ہو چکی ہے۔ وزیراعظم

نواز لیگ مکمل سیاسی تنہائی کا شکار ہو چکی ہے۔ وزیراعظم

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیراعظم نے الطاف حسین، شجاعت حسین اور اسفند یار ولی کو فون کر کے جنوبی پنجاب صوبے کی قرارداد کی حمایت پر شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نواز لیگ مکمل سیاسی تنہائی کا شکار ہو چکی ہے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے قرار داد […]

.....................................................