پاکستان سرمایہ کاردوست ماحول فراہم کرنے کا خواہاں ہے، زرداری

پاکستان سرمایہ کاردوست ماحول فراہم کرنے کا خواہاں ہے، زرداری

لاہور: (جیو ڈیسک) صدرآصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کاروباری طبقات کے پرزور مطالبے پر پاکستان کی جانب سے بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے کا فیصلہ کلیدی اہمیت کا حامل ثابت ہوگا اس سے خطے کی اقتصادی صورتحال بہتراور مستحکم ہوگی۔ صدرزرداری کا ایوان صدرمیں لاہور چیمبر کی جانب سے دیئے گئے عشایئے […]

.....................................................

پی پی عدالتی فیصلے کیخلاف ہٹ دھرمی دکھا رہی ہے۔ منور حسن

پی پی عدالتی فیصلے کیخلاف ہٹ دھرمی دکھا رہی ہے۔ منور حسن

پشاور : (جیو ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر منور حسن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی عدالتی فیصلے کیخلاف ہٹ دھرمی دکھا رہی ہے، صدر اور وزیر اعظم دونوں سر سے پیر تک کرپشن میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ جمرود اسپورٹس اسٹیڈیم میں جلسہ اسلامی انقلاب سے خطاب کرتے ہوئے منور حسن کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

جہانگیر بدر سینیٹ میں قائد ایوان نامزد

جہانگیر بدر سینیٹ میں قائد ایوان نامزد

پاکستان : (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی کے جنرل سیکریٹری جہانگیر بدر کو پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ میں قائد ایوان نامزد کر دیا گیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے جہانگیر بدر کو سینیٹ مین قائد ایوان نامزد کئے جانے پر مبارکباد دی ہے جبکہ وزیر اعظم نے جہانگیر بدر کو مبارکباد دیتے ہوئے اس […]

.....................................................

چیلنجز کا مقابلہ شعور اور تدبر سے کیا جائیگا۔ پیپلز پارٹی

چیلنجز کا مقابلہ شعور اور تدبر سے کیا جائیگا۔ پیپلز پارٹی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایک جانب نئے چیلنجز کا مقابلہ عظیم تر سیاسی شعور اور تدبر سے کیا جائے گا دوسری جانب سپریم کورٹ کے فیصلے سے چیلنجز کاآئین کی حدود میں رہتے ہوئے مؤثرجواب دیا جائے گا۔ ایوان صدر کے ترجمان […]

.....................................................

سی جی ٹی کے حوالے سے صدارتی آرڈینینس جاری

سی جی ٹی کے حوالے سے صدارتی آرڈینینس جاری

پاکستان : (جیو ڈیسک) اسٹاک مارکیٹ پر کیپیٹل گین ٹیکس کے حوالے سے صدر آصف علی زرداری نے منظوری دے دی، صدارتی آرڈینس جاری کر دیا گیا۔ ایس ای سی پی کی جانب سیتجویز کردہ اسٹاک مارکیٹ پر سرمایہ کاری کے حوالے سے کیپیٹل گین ٹیکس کی نئی رجیم پر یکم اپریل سے نافذ العمل […]

.....................................................

لیاری کو جرائم پیشہ عناصر سے پاک کیا جائے۔ صدر زرداری

لیاری کو جرائم پیشہ عناصر سے پاک کیا جائے۔ صدر زرداری

کراچی: (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے لیاری کو الیکشن سے قبل جرائم پیشہ عناصر سے پاک کرنے کی ہدایت کر دی۔ صدر زرداری کی زیر صدارت لیاری میں امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صدر زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا نام لینے والے جرائم پیشہ افراد سے کوئی […]

.....................................................

لیاری کی صورتحال پر اہم اجلاس آج ہو گا

لیاری کی صورتحال پر اہم اجلاس آج ہو گا

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری کی صورتحال کے بارے میں اہم اجلاس آج ہو گا جس کی صدارت صدر آصف علی زرداری کریں گے۔ اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ کراچی اور خصوصی طور پر لیاری کے خراب حالات کے باعث اعلی سطح پر تشویش پائی جاتی ہے۔ اسی سلسلے میں آج صدر مملکت کی زیر […]

.....................................................

صدر زرداری نے کراچی میں امن کیلئے کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کر دی

صدر زرداری نے کراچی میں امن کیلئے کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کر دی

کراچی : (جیو ڈیسک) صدر آصف زرداری نے کراچی میں بحالی امن کیلئے تینوں جماعتوں پر مشتمل پیس کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کر دی۔ یہ کمیٹی کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن اور مشترکہ تحقیقات مانیٹر کرے گی۔ بلاول ہاؤس کراچی میں صدر آصف علی زردای کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں کراچی کے […]

.....................................................

کرزئی کا زرداری کو فون، سانحہ اسلام آباد پر افسوس

کرزئی کا زرداری کو فون، سانحہ اسلام آباد پر افسوس

پاکستان : (جیو ڈیسک) افغان صدر کرزئی نے صدرمملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور ان سے حکومت اور عوام کی طر ف سے نجی ایئرلائن میں ہونیوالے قیمتی جانی ضیا ع پر اظہار افسوس کیا ہے۔ صدر آصف علی زداری سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے صدر حامد کرزئی کا کہنا […]

.....................................................

طیارہ حادثے پر صدر اور وزیراعظم کا اظہار افسوس، تحقیقات کا حکم

طیارہ حادثے پر صدر اور وزیراعظم کا اظہار افسوس، تحقیقات کا حکم

پاکستان : (جیو ڈیسک) صدر اور وزیر اعظم نے مسافر طیارے کے حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ریسکیو آپریشن میں تمام وسائل بروئے کار لانے اور فوری تحقیقات کی ہدایت کر دی ہے۔ صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے بھوجا ایئر لائن کے طیارے کے حادثے پر […]

.....................................................

سیاچن سے یکطرفہ طور پر فوجیں نہیں بلا سکتے۔ صدر زرداری

سیاچن سے یکطرفہ طور پر فوجیں نہیں بلا سکتے۔ صدر زرداری

اوکاڑہ: (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ سیاچن سے یکطرفہ طور پر فوجیں وآپس نہیں بلا سکتے، اگر ہمیں وہاں نقصان ہو رہا ہے تو بھارت کو ہم سے بھی زیادہ نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ دیپالپور میں عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ کارکنان تیاری […]

.....................................................

سُوپ توسُوپ چھلنی کیا بولے

سُوپ توسُوپ چھلنی کیا بولے

دیکھو کیا یہ عجب ملک کی عجب کہانی نہیں ہے اپنے زمانے کے ملک اور قوم کے لئے زہر ہلاہل قرار دیئے جانے والے آمر جنرل پرویز مشرف جو پردیس میں خود ساختہ جِلاوطنی کے ایام گزار رہے ہیں وہاں سے اِنہوں نے بھی اپنا سینہ چوڑاکرکے اور اپنی گردن تان کر ملک کے موجودہ […]

.....................................................

انتخابات میں ایک سال کی تاخیر ہو سکتی ہے۔ آغا سراج درانی

انتخابات میں ایک سال کی تاخیر ہو سکتی ہے۔ آغا سراج درانی

کراچی: (جیو ڈیسک) وزیر بلدیات آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ آئین کے مطابق انتخابات میں ایک سال کی تاخیر ہو سکتی ہے یہ بات انہوں نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی وزیر بلدیات کا کہنا تھا کہ بلدیاتی نظام کا قانون تشکیل پاتے ہی انتخابات کرا دیں گے ان کا کہنا […]

.....................................................

صدر زرداری کا فون پر افغان صدر حامد کرزئی سے رابطہ

صدر زرداری کا فون پر افغان صدر حامد کرزئی سے رابطہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے فون پر افغان صدر حامد کرزئی سے فون پر رابطہ کیا اور ان سے افغان پارلیمنٹ کی بلڈنگ، کابل میں سفارتخانوں اور ملک کے دیگرحصوں میں شدت پسندوں کے حملوں کی شدید مذمت کی اور کہا کہ دہشتگردحملے ہمارے عزائم کو نہیں ڈگمگا سکتے۔ صدر […]

.....................................................

وزیر اعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کل تک ملتوی

وزیر اعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیر اعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی، جسٹس آصف کھوسہ کہتے ہیں وزیر اعظم بھی ہمارا ہے صدر بھی ہمارا، خط لکھ دیں کسی کو سزا دلانا نہیں چاہتے، ملزم کی نہیں پاکستانی پیسے کی بات ہے۔ کیس کی سماعت جسٹس […]

.....................................................

صدر زرداری اسکردو سے گیاری سیکٹر کیلئے روانہ

صدر زرداری اسکردو سے گیاری سیکٹر کیلئے روانہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری اسکردو سے گیاری سیکٹر کیلئے روانہ ہو گئے ہیں۔ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی، وزیر داخلہ رحمان ملک، گورنر اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان ان کے ہمراہ ہیں۔ صدر آصف علی زرداری کو گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دبے جوانوں کو نکالنے کیلئے جاری امدادی […]

.....................................................

جب زرداری صدر نہیں ہونگے تو خط لکھا جا سکتا ہے۔ اعتزاز

جب زرداری صدر نہیں ہونگے تو خط لکھا جا سکتا ہے۔ اعتزاز

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) توہین عدالت کیس میں وزیراعظم کے وکیل اعتزاز احسن نے کہا ہے ایک سال بعد جب آصف زرداری صدر نہیں ہوں گے تو سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق خط لکھا جا سکتا ہے۔ وہ سپریم کورٹ روانگی سے پہلے ذرائع سے خصوصی گفتگو کر رہے تھے۔

.....................................................

صدر زرداری کی کابل دہشت گردی کی مذمت

صدر زرداری کی کابل دہشت گردی کی مذمت

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے افغانستان مِیں ہونے والے حملوں پر سخت تشویش ظاہر کی ہے اور وزارت خارجہ کوکابل کے دورے پر خواتین پارلیمانی وفد کے تحفظ کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق صدر زرداری نے کہا ہے کہ اس مشکل […]

.....................................................

زرداری قوم کا لوٹا ہوا پیسہ وآپس کریں قوم شکر گزار ہو گی۔ رانا ثناء اللہ

زرداری قوم کا لوٹا ہوا پیسہ وآپس کریں قوم شکر گزار ہو گی۔ رانا ثناء اللہ

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ صدر زرداری کے بینک بنانے کے نئے اعلان سے یونس حبیب سمیت بہت سارے بینکار ڈاکوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اپنے بیا ن میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ صدر زرداری سرائیکی بینک کے حوالے سے باتیں کررہے […]

.....................................................

سرائیکی صوبہ بنائیں گے تاجر ساتھ دیں۔ صدر زرداری

سرائیکی صوبہ بنائیں گے تاجر ساتھ دیں۔ صدر زرداری

ملتان : (جیو ڈیسک) صدر پاکستان آصف علی زرداری نے ملتان میں جنوبی پنجاب کی تاجر برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سرائیکی صوبہ بنانے کا فیصلہ کرچکی ہے تاجر برادری ساتھ دے۔ اس موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو سرائیکی […]

.....................................................

جنوبی پنجاب صوبہ سیاست نہیں عوامی خواہشات کا احترام ہے۔ صدر زرداری

جنوبی پنجاب صوبہ سیاست نہیں عوامی خواہشات کا احترام ہے۔ صدر زرداری

ملتان : (جیو ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب صوبہ سیاست نہیں عوامی خواہشات کا احترام ہے۔ ملتان میں پیپلز لائر فورم کے وفد سے گفتگو میں صدر زرداری کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب کے عوام ساٹھ سالوں سے احساس محرومی کا شکار ہیں ۔ ان کا کہنا […]

.....................................................

غریب عوام کا ایک اور بجٹ

غریب عوام کا ایک اور بجٹ

آج سے چند سال بیشتر پیچھے چلے جائیں اور الیکٹرانکس میڈیا کے ریکارڈ اور پرنٹ میڈیا کی خبریں ملاحظہ کریں تو موجودہ صدر پاکستان آصف علی زرداری کا ایک ہی نعرہ ایک ہی تقریر ایک ہی عزم تھا کہ قاف لیگ سے ایوان صدر کو خالی کروائیں گے کیونکہ قاف لیگ ملک وقوم کی قاتل […]

.....................................................

صدر زرداری کی آمد اور ہند پاک دوستی

صدر زرداری کی آمد اور ہند پاک دوستی

صدر آصف علی زرداری نے ایک روزہ ہندوستان دورے کے دوران وزیر اعظم منموہن سنگھ سے ملاقات کے بعدکہا کہ ہم نے سب ہی باہمی مسائل پر تعمیری بات چیت کی ہے۔ ہندوستان اور پاکستان پڑوسی ہیں اور ہم چاہیں گے کہ ہمارے درمیان بہتر رشتے قائم ہوں۔ ہم نے اُن سب ہی موضوعات پر […]

.....................................................

صدر زرداری کی خواجہ معین الدین چشتی کے مزار پر حاضری

صدر زرداری کی خواجہ معین الدین چشتی کے مزار پر حاضری

اجمیر شریف: (جیو ڈیسک) صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی کے مزار پر حاضری کے بعد ان کی خوشی کی انتہا نہیں جبکہ بلاول بھٹو نے مہمانوں کی کتاب میں درج اپنی ماں شہید بینظیر بھٹو کے پیغام کی تصویر اتاری اور ٹویٹر پر جاری کی۔ صدر آصف علی […]

.....................................................