صدر زرداری بھارت کا دورہ مکمل کر کے وطن وآپس پہنچ گئے

صدر زرداری بھارت کا دورہ مکمل کر کے وطن وآپس پہنچ گئے

پاکستان: (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری بھارت کا دورہ مکمل کر کے وطن وآپس پہنچ گئے ہیں۔ صدر زرداری نے اپنے دورہ بھارت کے دوران اجمیرشریف میں حضرت خواجہ معین الدین چشتی کے مزار پر حاضری دی اس موقع پر صدر نے درگاہ کیلیے دس لاکھ ڈالر نذرانے کا اعلان بھی کیا۔ صدر آصف […]

.....................................................

بھارتی وزیراعظم نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی

بھارتی وزیراعظم نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی

نئی دہلی: (جیو ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ سے نئی دہلی میں ملاقات کی جس میں انہوں نے بھارتی وزیر اعظم کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی جس کو انہوں نے قبول کر لیا۔صدر پاکستان آصف علی زرداری آج ایک روزہ نجی دورے پر بھارت پہنچے جہاں […]

.....................................................

استعفیٰ دے دوں گا صدر زرداری کا استقبال نہیں کروں گا، شہبازشریف

استعفیٰ دے دوں گا صدر زرداری کا استقبال نہیں کروں گا، شہبازشریف

پنجاب : (جیو ڈیسک) وزیراعلی پنجاب میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ صدر آصف زرداری ان کی چمک نہیں چھین سکتے۔ انہوں نے کہا کہ وہ صدر زرداری کا استقبال نہیں کریں گے۔ عارف والامیں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ بے نظیر بھٹو جمہوری روایات کی پاسداری کرتی تھیں۔ ان کا […]

.....................................................

صدر آصف زرداری ایک روزہ دورے پر کل بھارت جائیں گے

صدر آصف زرداری ایک روزہ دورے پر کل بھارت جائیں گے

پاکستان : ( جیو ڈیسک)صدرآصف زرداری کل ایک روزہ دورے پر بھارت روانہ ہوں گے۔ دورہ بھارت کے دوران من موہن سنگھ سے ملاقات میں دونوں ممالک کے شہریوں کیلئے نئی ویزا پالیسی پر بات چیت کا امکان ہے۔ صدر آصف علی زرداری نئی دہلی پہنچنے پر بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ سے ملاقات کریں […]

.....................................................

پیپلز پارٹی نے چھانگا مانگا کی سیاست نہیں کی۔ زرداری

پیپلز پارٹی نے چھانگا مانگا کی سیاست نہیں کی۔ زرداری

لاہور: (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کے مفاہمتی جذبے کو سراہنے کے بجائے فرعونیت کا مظاہرہ کیا۔ گورنر ہاؤس لاہور میں بزرگ جیالوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر آصف زرداری کا کہنا تھا پیپلز پارٹی نے دو ہزار آٹھ میں چھانگا مانگا کی سیاست نہیں […]

.....................................................

صدر زردای کے دورہ بھارت میں ہمارا کوئی کردار نہیں۔ امریکا

صدر زردای کے دورہ بھارت میں ہمارا کوئی کردار نہیں۔ امریکا

واشنگٹن: (جیو ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر نے کہا ہے کہ صدر زرداری کے دورہ بھارت میں امریکا کا کوئی کردار نہیں امریکا چاہتاہے کہ پاکستان اور بھارت اپنے تمام معاملات مذاکرات کے ذریعے حل کریں۔ واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران مارک ٹونر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ […]

.....................................................

صدر ملک کی آزادی اور وقار کو ملحوظ خاطر رکھیں۔ چوہدری نثار

صدر ملک کی آزادی اور وقار کو ملحوظ خاطر رکھیں۔ چوہدری نثار

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے بھارت کے ساتھ تعلقات حساس نوعیت کے ہیں۔ صدر زرداری دورہ بھارت سے قبل پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں چوہدری نثار نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ بھارت کرکٹ اور ہاکی […]

.....................................................

ملکی مفاد اور وقار کے خلاف کوئی کام نہیں ہو گا۔ گیلانی

ملکی مفاد اور وقار کے خلاف کوئی کام نہیں ہو گا۔ گیلانی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ ملکی وقار اور مفاد کے خلاف کوئی کام نہیں ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت سے کشمیر سمیت تمام مسائل پر بات ہو رہی ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ صدر زرداری کو […]

.....................................................

ہم یہ جرم کرتے رہیں گے

ہم یہ جرم کرتے رہیں گے

سو روپے فی کلو آٹا خرید کر کھا سکتی ہے پاکستانی عوام یہ قول ہے سابق صدر پاکستان پرویز مشرف کا جس کا نعرہ تھا سب سے پہلے پاکستان ۔اس کے بعد آصف علی ذرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کرقوم پر احسان کیاکیوں کہ محترمہ کی شہادت ایک دل دہلادینے والاواقع تھااس وقت […]

.....................................................

حافظ سعید کے معاملے میں امریکی دباؤ میں نہیں آئیں گے۔ دفتر خارجہ

حافظ سعید کے معاملے میں امریکی دباؤ میں نہیں آئیں گے۔ دفتر خارجہ

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ حافظ سعید کے معاملے میں امریکی دباؤ میں نہیں آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ صدر آصف زرداری کا دورہ بھارت تعمیری ہو گا۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ حافظ سعید کیخلاف امریکہ کے پاس […]

.....................................................

صدر زرداری سے امریکی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات

صدر زرداری سے امریکی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری سے امریکی نائب وزیر خارجہ ٹامس نائیڈز کی ملاقات۔ شیری رحمان ، حنا ربانی کھر اور گورنر پنجاب بھی ملاقات میں موجود تھے۔ ملاقات کے دوران پاک امریکہ تعلقات سمیت دیگر امور پر بات چیت ہوئی صدر آصف علی زرداری نے واضع کیا کہ ڈرون حملے دہشتگردی […]

.....................................................

اپوزیشن کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں۔ وزیراعظم

اپوزیشن کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں۔ وزیراعظم

لاڑکانہ: (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں ہے وہ مخالفت برائے مخالفت پرعمل پیرا ہے جبکہ بلاول بھٹو زرداری نے سپریم کورٹ سے بھٹوکے قتل پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ گڑھی خدا بخش میں ذوالفقار علی بھٹوکے مزار پر حاضری کے بعد میڈیا […]

.....................................................

صدر کو غیر ملکی جج کے سامنے سرنگوں نہیں ہونے دینگے۔ اعتزاز احسن

صدر کو غیر ملکی جج کے سامنے سرنگوں نہیں ہونے دینگے۔ اعتزاز احسن

پاکستان : (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنماء سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سوئٹزر لینڈ کے مجسٹریٹ نے کبھی صدر آصف زرداری کو طلب نہیں کیا۔ سوئس حکام کو خط لکھنے میں حرج نہیں ، لیکن خط نہ لکھنا بھی کوئی جرم نہیں۔ یہ آصف علی زرداری کی بات نہیں پاکستان نے […]

.....................................................

مخالفین کے ہر حملے کا توڑ ہے۔ صدر زرداری

مخالفین کے ہر حملے کا توڑ ہے۔ صدر زرداری

پاکستان : (جیو ڈیسک) صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ تاریخ میں فرد یا عدالتوں کے بجائے عوامی فیصلے یاد رکھے جاتے ہیں آج بھی اسٹیبلشمنٹ عوام کے خلاف کام کررہی ہے۔ بھٹو کیس اٹھانے میں تیس سال لگتے ہیں مگر کرائے کے بجلی گھروں میں کرپشن کا فیصلہ تین ماہ میں آگیا۔ صدر […]

.....................................................

صدر زرداری اور بلاول کی گڑھی خدا بخش میں شہداء کے مزار پر حاضری

صدر زرداری اور بلاول کی گڑھی خدا بخش میں شہداء کے مزار پر حاضری

گڑھی خدا بخش: (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے گڑھی خدا بخش میں شہدا کے مزار پر حاضری دی۔ صدر زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نے ذوالفقار بھٹو شہید اور بے نظیر بھٹو شہید کی قبروں پر چادر چڑھائی پھول نچھاور کیے اور شہدا کے […]

.....................................................

ذوالفقار علی بھٹو کی 33 برسی کل منائی جا رہی ہے

ذوالفقار علی بھٹو کی 33 برسی کل منائی جا رہی ہے

لاڑکانہ: : (جیو ڈیسک) ذوالفقار علی بھٹو کی تینتیسویں برسی کل گڑھی خدا بخش میں منائی جا رہی ہے، اس موقعے پر صدر زرداری، وزیر اعظم گیلانی سمیت پیپلز پارٹی کی قیادت لاڑکانہ پہنچ رہی ہے۔ سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی تینتیسویں برسی کل منائی جا رہی ہے، برسی پر صدر آصف زرداری، […]

.....................................................

آصف علی زرداری نجی دورے پر آٹھ اپریل کو بھارت جائیں گے

آصف علی زرداری نجی دورے پر آٹھ اپریل کو بھارت جائیں گے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) آصف علی زرداری نجی دورے پر آٹھ اپریل کو بھارت جائیں گے اور انھوں نے وزیر اعظم من موہن سنگھ کے ساتھ نئی دہلی میں دوپہر کا کھانا کھانے کی دعوت بھی قبول کر لی ہے۔ اتوار کی شب ایک بیان میں صدارتی ترجمان سینٹر فرحت اللہ بابر نے بتایا […]

.....................................................

کراچی امن و امان سے متعلق صدر کی زیرصدارت اہم اجلاس

کراچی امن و امان سے متعلق صدر کی زیرصدارت اہم اجلاس

پاکستان: (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری کی زیرصدارت کراچی کے حالات سے متعلق اہم اجلاس بلاول ہاؤس میں جاری ہے۔ جس میں شہر میں امن وامان کیلئے اقدامات پر غور کیا جا رہا ہے۔ اس سے قبل پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں صدرکو کراچی میں امن وامان کی مجموعی صورتحال پر […]

.....................................................

قوم کو مشرف، زرداری اور گیلانی سے حساب لینا ہوگا، نواز شریف

قوم کو مشرف، زرداری اور گیلانی سے حساب لینا ہوگا، نواز شریف

جامعہ نعیمییہ : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ بجلی اور گیس کی موجودہ صورتحال میں ملک معاشی ترقی نہیں کرسکتا قوم کو مشرف سے آٹھ اور زرداری گیلانی سے چار سالوں کا حساب لینا ہو گا۔جامعہ نعیمییہ میں استحکام پاکستان سیمینار سے خطاب میں میاں نواز […]

.....................................................

صر زرداری دو روزہ دورے پر آج تاجکستان روانہ ہوں گے

صر زرداری دو روزہ دورے پر آج تاجکستان روانہ ہوں گے

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) صدر آصف زرداری دو روزہ دورے پر آج تاجکستان روانہ ہوں گے۔ دوشنبہ میں چار ملکی سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر نے ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدر زرداری دوشنبہ میں چارملکی سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ چار ملکی سربراہ کانفرنس میں […]

.....................................................

الطاف حسین کا صدر زرداری، رحمان ملک سے رابطہ

الطاف حسین کا صدر زرداری، رحمان ملک سے رابطہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے صدرآصف زرداری اور رحمان ملک سے پر رابطہ کیا الطاف حسین نے قوم پرست تنظیم کی جانب سے سندھ کے حقوق کے نام پرکراچی میں نکالی جانے والی ریلی کے موقع پر شہرکے مختلف علاقوں میں ماں بہن بیٹیوں کے گلوں سے زیورات […]

.....................................................

قرارداد پاکستان نے مسلمانان ہند کی تقدیر بدل دی۔ صدر وزیراعظم

قرارداد پاکستان نے مسلمانان ہند کی تقدیر بدل دی۔ صدر وزیراعظم

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے یوم پاکستان پر اپنے پیغامات میں کہا ہے کہ قرارداد پاکستان نے مسلمانان ہند کو ایک منزل اور ایک مقصد کے حصول کے لیے متحدہ کر دیا ۔ یہ ایک ایسا کارنامہ عظیم کارنامہ تھا جس نے مسلمانان ہند کی […]

.....................................................

صدر کے عہدے کی تذلیل کرنے والے خود ذلیل ہو رہے ہیں۔ چوہدری شجاعت

صدر کے عہدے کی تذلیل کرنے والے خود ذلیل ہو رہے ہیں۔ چوہدری شجاعت

لاہور : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ صدر کے آئینی عہدے کی تذلیل کرنے والے خود ذلیل ہو رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی سے اتحاد قائم رہیگا۔ لاہور ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوئی کسی کو سڑکوں پر نہیں گھیسٹ […]

.....................................................

پانچ جج بینچ میں بیٹھنے کے اہل نہیں۔ اعتزاز

پانچ جج بینچ میں بیٹھنے کے اہل نہیں۔ اعتزاز

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) توہین عدالت کیس میں وزیر اعظم کے وکیل اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پانچ جج نیک نیتی کے باوجود بینچ میں بیٹھنے کے اہل نہیں۔ ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ استثنیٰ آصف زرداری کی ذات کو نہیں بلکہ سربراہ مملکت کو حاصل ہے۔ جسٹس ناصرالملک […]

.....................................................