افغان صدر حامد کرزئی اسلام آباد پہنچ گئے

افغان صدر حامد کرزئی اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد : سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے افغانستان کے صدر حامد کرزئی اسلام آباد پہنچ گئے۔ وفاقی وزیر شوکت اللہ خان اور اعلی حکام نے ان کا استقبال کیا۔ حامد کرزئی صدر آصف علی زرداری کی میزبانی میں ہونے والے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان آئے ہیں۔ ایرانی صدر […]

.....................................................

پاکستان ایران افغانستان سہ فریقی کانفرنس آج ہو گی

پاکستان ایران افغانستان سہ فریقی کانفرنس آج ہو گی

پاکستان، ایران اور افغانستان سہ فریقی کانفرنس آج ہو رہی ہے، ایرانی صدر محمود احمدی نژاد اور افغان صدر حامدکرزئی کانفرنس میں شرکت کیلئے آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ پاکستان کے بڑے مسائل میں سب سے اہم توانائی کا بحران ہے۔ پچھلے کئی برسوں میں پاکستان کی خارجہ پالیسی پاکستان میں توانائی، پانی اور […]

.....................................................

عمران خان سابق صدر مشرف کے وکٹ کیپر ہیں۔ شازیہ مری

عمران خان سابق صدر مشرف کے وکٹ کیپر ہیں۔ شازیہ مری

سندھ کی وزیر اطلاعات شازیہ مری نے عمران خان کی طرف سے لگائے گئے الزامات کے جواب میں کہا ہے عمران خان سابق صدرمشرف کے وکٹ کیپر ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران خان آمرانہ سوچ کے مالک ہیں انہوں نے کہا کہ صدر زرداری کی مفاہمتی پالیسی نے صوبوں کو خودمختار کیا […]

.....................................................

لیڈرانِ قوم، فحش و بد

لیڈرانِ قوم، فحش و بد

ملک کی ترقی ہو یا معاشرہ کی اصلاح ہر محاذ پر قوم کا راہنما اہم کردار ادا کرتا ہے لیکن اگر راہنما یا قائد وعدہ خلاف ہو، بد فعل اور بد معاش ہو،بد کردار ی اوراخلاقی زوال میں مبتلا ہو،تو اُس معاشرہ اور ملک کی ترقی و اصلاح رک جائے گی۔نہ صرف ترقی و اصلاح […]

.....................................................

آئین کی بحالی تاریخ ساز کارنامہ ہے۔ صدر زرداری

آئین کی بحالی تاریخ ساز کارنامہ ہے۔ صدر زرداری

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئین سے آمریت کے دھبے دھونے، اٹھارویں اور انیسویں ترامیم منظور کرانے پر سینیٹرز کا نام پارلیمانی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ ریٹائر ہونے والے سینیٹرز کے اعزاز میں دیئے گئے اعشائیہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر زرداری کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

صدر کی سربراہی میں پیپلز پارٹی کور کمیٹی کا اجلاس

صدر کی سربراہی میں پیپلز پارٹی کور کمیٹی کا اجلاس

صدر آصف زرداری اور وزیراعظم کی مشترکہ سربراہی میں ہونے والے پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں تازہ ترین صورتحال اور ملک کو درپیش چیلنجز سے باہر نکالنے سے متعلق حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں وفاقی وزراء اور پارٹی کی سنیئرقیادت نے شرکت کی۔ ان میں سیدنیئر بخاری، مخدوم […]

.....................................................

بلدیاتی نظام،پیپلز پارٹی ایم کیو ایم مذکرات آج ہونگے

بلدیاتی نظام،پیپلز پارٹی ایم کیو ایم مذکرات آج ہونگے

صدرآصف علی ذرداری کی ہدایت پر پیپلزپارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ کے درمیان نئے بلدیاتی نظام پر مذاکرات آج سے گورنر ہاوس میں دوبارہ شروع ہورہے ہیں۔ یہ مذاکرات ایک ماہ سے تاخیر کا شکار ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں جماعتوں کے درمیان مذاکرات نئے بلدیاتی نظام کو حتمی شکل دینے کیلئے صدر […]

.....................................................

وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کل ہو گی

وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کل ہو گی

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کل ہو گی۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی پر مشتمل سات رکنی بینچ سماعت کرے گا۔ عدالت نے این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت کرتے ہوئے صدر مملکت آصف علی زرداری کے خلاف سوئس مقدمات کھولے جانے کے لئے خط نہ لکھنے […]

.....................................................

کراچی: ایم کیو ایم وفد کی صدر سے ملاقات کریگا

کراچی: ایم کیو ایم وفد کی صدر سے ملاقات کریگا

بلاول ہائوس میں متحدہ قو می مومنٹ کا وفد صدر آصف علی زداری سے ملاقات کرے گا۔ ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات آج شام پانچ بجے متوقع ہے جبکہ وفد میں بابر غوری، وسیم آفتاب شامل ہیں۔ صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے موقع پر گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد بھی موجود ہوں […]

.....................................................

۔۔۔کٹھ پتلیاں ۔۔۔

۔۔۔کٹھ پتلیاں ۔۔۔

پاکستان کے معروضی اور جغرافیائی حالات دنیا کے بہت سے دوسرے مما لک سے بالکل مختلف ہیں لہذا پاکستان کے نظامِ حکومت اور اندازِ حکمرانی کا دنیا کے دوسرے ممالک سے موازنہ کرنا دانشمندی نہیں ہے۔ کوئی بھی نظام کسی بھی ملک کی ثقا فتی اور معاشرتی قدروں کے پیمانوں کے اندر رہ کر ہی […]

.....................................................

امن کے قیام کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، صدر کی ہدایت

امن کے قیام کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، صدر کی ہدایت

صدر آصف علی زرداری نے وفاقی وزیر داخلہ رحمان کو ہدایت کی ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر میں امن و امان کے قیام کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ بلاول ہائوس کراچی میں وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ جس میں رحمان ملک نے صدر کو […]

.....................................................

مُشرف اور زرداری گیلانی،سیاسی رہنُما یا کمائو پتر

مُشرف اور زرداری گیلانی،سیاسی رہنُما یا کمائو پتر

اسماعیلی،قادیانی،صیہونی،امریکی اور انکے پاکستانی حواریوں و دیگرمُلک دشمن نام نہاد رہنمائوں کی مشاورتوں اور میٹنگوں کے بعد طے پاگیا کہ مشرف کو پاکستان بھیجا جائیگا۔(شائدطے شدہ پروگرام کے مطابق جلد نہ آ سکے )مشرف نے یہودی رسالے جو کہ اسرائیل سے نکلتا ہے کو انٹرویو دیا اور کُھل کر اسرائیل کی پالیسیوں کی حمائیت کی […]

.....................................................

صدر زرداری کی میانمار کے صدر سے ملاقات

صدر زرداری کی میانمار کے صدر سے ملاقات

صدر آصف علی زرداری برما کے دو روزہ دورے پردارالحکومت نے پئے دا پہنچ گئے۔ دورے کے دوران وہ نوبل انعام یافتہ اپوزیشن رہنما آنگ سان سوچی سے بھی ملاقات کریں گے۔ برما پہنچنے کے بعد صدر آصف علی زرداری نے اپنے ہم منصب صدر سین سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان […]

.....................................................

صدر میانمار کے دو روزہ سرکاری دورے پر آج روانہ ہوں گے

صدر میانمار کے دو روزہ سرکاری دورے پر آج روانہ ہوں گے

صدر آصف علی زرداری میانمار کے دو روزہ سرکاری دورے پر آج روانہ ہوں گے۔ ایوان صدر کے ترجمان نے بتایا کہ صدر اپنے دورے میں میانمار میں اپنے ہم منصب یو تھین سین سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں دو طرفہ معاشی اور تجارتی تعلقات بالخصوص تیل اور گیس کے شعبوں میں تعاون وسیع […]

.....................................................

صدر مملکت کو استثنیٰ حاصل ہے، مؤقف پر قائم ہوں۔ اعتزاز احسن

صدر مملکت کو استثنیٰ حاصل ہے، مؤقف پر قائم ہوں۔ اعتزاز احسن

بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے وہ اب بھی اپنے موقف پرقائم ہیں صدر مملکت کو استثنیٰ حاصل ہے۔ سوئس حکام کو خط نہ لکھنے سے توہین عدالت نہیں ہوئی۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا استثنی عہدے کو ملتا ہے کسی شخصیت کو نہیں۔ انہوں نے صدر کو استثنی سے […]

.....................................................

پاک بحریہ کے سربراہ کے لئے نشان امتیاز کا اعزاز

پاک بحریہ کے سربراہ کے لئے نشان امتیاز کا اعزاز

صدر آصف علی زرداری نے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آصف سندیلہ کو نشان امتیاز کے اعزاز سے نوازا ہے۔ اس سلسلے میں ایوان صدر میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔ تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرادری، چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں، مسلح افواج کے سربراہان، […]

.....................................................

جناب اَب تو حکومت کا وقت نزع ہے

جناب اَب تو حکومت کا وقت نزع ہے

اَب کوئی یہ بات مانے یا نہ مانے مگر یہ حقیقت ہے کہ حکومت کے بے حس رویوں کی وجہ سے مسائل کی چکی میں چار سالوں سے بستے عوام کے ساتھ ساتھ آج حکومت پر بھی وقتِ نزع کی تلوار جھول رہی ہے اَب ایسے میں عوام اپنے حکمرانوں سے مایوس ہوکر خداسے لو […]

.....................................................

وزیراعظم سپریم کورٹ میں پیش ہو گئے، کارروائی جاری

وزیراعظم سپریم کورٹ میں پیش ہو گئے، کارروائی جاری

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ کے لارجر بنچ کے سامنے پیش ہوگئے اور خود روسٹرم پر پہنچ کر دلائل دئے۔ وزیراعظم نے کہا کہ عدلیہ کا احترام کرتے ہیں۔آئین کا احترام نہیں ہوگا تو اداروں کا احترام نہیں ہو گا۔ عدالت کے فیصلے پر من وعن عمل کرتے ہیں لیکن […]

.....................................................

وزیر اعظم نے مستعفیٰ ہونے کی پیشکش کر دی

وزیر اعظم نے مستعفیٰ ہونے کی پیشکش کر دی

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ کو بچانے کے لئے مستعفیٰ ہونے کی پیش کش کر دی ہے، صدر سے ملاقات کے بعد اتحادی جماعتوں کے سامنے وزیر اعظم نے رضا کارانہ طور پر مستعفی ہونے کی پیش کش کی ہے۔ اتحادی جماعتوں کے ساتھ وزیر اعظم ہائوس میں اجلاس جاری ہے۔

.....................................................

صدر سے وزیراعظم گیلانی اور جنرل خالد شمیم وائیں کی ملاقات

صدر سے وزیراعظم گیلانی اور جنرل خالد شمیم وائیں کی ملاقات

صدر آصف زرداری سے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں نے ملاقات کی۔ سپریم کورٹ کے توہین عدالت نوٹس کے بعد صدر زرداری اور وزیراعظم گیلانی کی ایوان صدر میں ملاقات ہوئی ۔ جس میں ملک کی سیاسی اور تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ […]

.....................................................

صدر کا مواخذہ ایک مفروضہ ہے۔ رحمان ملک

صدر کا مواخذہ ایک مفروضہ ہے۔ رحمان ملک

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری کا مواخذہ ایک مفروضہ ہے۔ حسین حقانی کے موبائل فون کے بارے میں ان سے پوچھا جائے۔ نیشنل پولیس اکیڈمی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ قومی اسمبلی میں پیش ہونے والی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر […]

.....................................................

صدر، وزیراعظم میمو معاملہ حل کرنے میں مصروف ہیں۔ امین فہیم

صدر، وزیراعظم میمو معاملہ حل کرنے میں مصروف ہیں۔ امین فہیم

وفاقی وزیر تجارت مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ صدر زرداری اور وزیراعظم گیلانی میمو کا معاملہ حل کرنے میں مصروف ہیں، جمہوریت چلتی رہیگی۔ پیر جو گوٹھ میں پیرپگارا سید صبغت اللہ شاہ سے ان کے والد سید شاہ مردان شاہ ثانی کے انتقال پر تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگومیں امین فہیم […]

.....................................................

صدر آصف زرداری سے چوہدری شجاعت کی ملاقات

صدر آصف زرداری سے چوہدری شجاعت کی ملاقات

صدر آصف علی زرداری سے ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت نے ملاقات کی ہے۔ ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماں نے ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ملاقات میں چوہدری پرویز الہی بھی موجودتھے ۔ ملاقات میں قومی اسمبلی میں حکومتی قرارداد سے متعلق امور زیر غور آئے۔

.....................................................

صدر زرداری سے جنرل کیانی کی ملاقات

صدر زرداری سے جنرل کیانی کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی ہے جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت سے پاک فوج کے سربراہ کی دو ماہ کے بعد یہ پہلی ملاقات ہے جسے سیاسی حلقے دونوں اداروں کے درمیان ورکنگ ریلیشن شپ […]

.....................................................