صدر، وزیراعظم ملاقات، ملکی صورتحال پرتبادلہ خیال

صدر، وزیراعظم ملاقات، ملکی صورتحال پرتبادلہ خیال

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایوان صدرمیں ہونیوالی ملاقات میں ملک کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی ملاقات میں سیاسی جماعتوں سے رابطوں اوراین آراو عملدرآمد سے متعلق حکومت کی جانب سے کئے جانیوالے اقدامات […]

.....................................................

صدر، وزیراعظم ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

صدر، وزیراعظم ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایوان صدر میں ہونیوالی ملاقات میں ملک کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی ملاقات میں سیاسی جماعتوں سے رابطوں اوراین آراو عملدرآمد سے متعلق حکومت کی جانب سے کئے […]

.....................................................

سپریم کورٹ کے ہر حکم کی تعمیل کریں گے۔ رحمنٰ ملک

سپریم کورٹ کے ہر حکم کی تعمیل کریں گے۔ رحمنٰ ملک

وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ میمو کیس عدالت میں ن لیگ لے کر گئی۔ سپریم کورٹ کے ہر حکم کی تعمیل کرنا ہمارا فرض ہے۔ صدر کی ہدایت پر قرارداد پر آج رائے شماری نہیں کرائی گئی۔ وہ قو می اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔

.....................................................

پیپلز پارٹی کے ناراض رہنما جمشید دستی آج صدر سے ملاقات کرینگے

پیپلز پارٹی کے ناراض رہنما جمشید دستی آج صدر سے ملاقات کرینگے

پیپلز پارٹی کے ناراض رہنما جمشید دستی آج ایوان صدرمیں صدر زرداری سے ملاقات کریں گے اور اپنے تحفظات سے آگاہ کریں گے۔ جمشید دستی نے اختلافات پر پیپلز پارٹی اور اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔ ان کا موقف تھا کہ پارٹی ان کے مطالبات کو سنجیدگی سے نہیں لیتی، […]

.....................................................

حکمران اتحاد کا صدر، وزیراعظم پر اعتماد کی قرارداد لانے کا فیصلہ

حکمران اتحاد کا صدر، وزیراعظم پر اعتماد کی قرارداد لانے کا فیصلہ

حکمران اتحاد نے صدر اور وزیراعظم پر اعتماد کی قرارداد قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ قرارداد لانے کا فیصلہ گذشتہ رات ایوان صدر میں ہونے والے اعلیٰ سطح اتحادی رہنماں کے اجلاس میں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے بعد قومی اسمبلی میں بھرپور اعتماد […]

.....................................................

پیر پگارا کے انتقال پر سندھ حکومت کا 3روزہ سوگ

پیر پگارا کے انتقال پر سندھ حکومت کا 3روزہ سوگ

حروں کے روحانی پیشوا شاہ مرداں شاہ المعروف پیر صاحب پگارا لندن میں رضائے الہی سے انتقال کرگئے۔ سندھ حکومت نے پیرپگارا کے انتقال پر تین روزہ سوگ اور مسلم لیگ فنکشنل نے تیس دن تنظیمی سرگرمیاں معطل اور چالیس روز کے سوگ کا اعلان کیا ہے۔ پیر صاحب پگارا لندن کے ولنگٹن اسپتال میں […]

.....................................................

پارلیمانی سیکرٹری عظیم دولتانہ ٹریفک میں جاں بحق

پارلیمانی سیکرٹری عظیم دولتانہ ٹریفک میں جاں بحق

وفاق کے پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات اور دفاع عظیم خان دولتانہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے، صدر، وزیراعظم نے ان کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ پارلیمانی سیکرٹری کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وہاڑی میں لڈن کوٹ والی پل کے قریب تیز رفتاری کے باعث […]

.....................................................

دو ہزار بارہ انتخابات کا سال ہے۔ صدر زرداری

دو ہزار بارہ انتخابات کا سال ہے۔ صدر زرداری

صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کی کورکمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں این آر او، میمو کیس، سینٹ انتخابات اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر زرداری نے کہا کہ دوہزاربارہ انتخابات کا سال ہے۔ صدر نے کارکنوں کو ہدایت کی کہ […]

.....................................................

حکمراں اتحاد نے سینیٹ اور عام انتخابات پر مشاورت کی۔ حیدر عباس

حکمراں اتحاد نے سینیٹ اور عام انتخابات پر مشاورت کی۔ حیدر عباس

ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری سے اتحادی جماعتوں کے ہونے والے اجلاس میں عام انتخابات اور سینٹ کے انتخابات کے حوالے سے بات چیت ہوئی ہے۔ کراچی ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کچھ مہینے پہلے […]

.....................................................

قبل ازوقت انتخابات پر بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ زرداری

قبل ازوقت انتخابات پر بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ زرداری

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ قبل ازوقت انتخابات پر نواز شریف سے بات چیت کیلیے تیارہیں۔ فوج اور عدلیہ سے کوئی لڑائی نہیں۔ ایک انٹرویو میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پارلیمنٹ بلادست ہے۔ میمو کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی کا فیصلہ تسلیم کریں گے۔ صدر نے کہا کہ فوج اور […]

.....................................................

کور کمیٹی اجلاس: نئے صوبوں کیلئے قانون سازی کا فیصلہ

کور کمیٹی اجلاس: نئے صوبوں کیلئے قانون سازی کا فیصلہ

ایوان صدر میں پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت صدر آصف زرداری نے کی۔ اجلاس میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، وفاقی وزرا کے علاوہ پیپلزپارٹی کے اہم رہنمائوں نے شرکت کی۔ پیپلزپارٹی کور کمیٹی نے اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر فوری ضمنی انتخاب اور نئے صوبوں کے قیام کیلئے قانون […]

.....................................................

صدر کی جانب سے پیر صاحب پگاڑا کی مزاج پرسی

صدر کی جانب سے پیر صاحب پگاڑا کی مزاج پرسی

صدر آصف علی زرداری نے پیر صاحب پگارا کے بیٹے پیر صبغت اللہ شاہ راشدی کو فون کرکے ان کے والد کی خیریت دریافت کی ہے۔ صدر زرداری نے پیر صاحب پگارا کی صحت یابی کے لیے بھی دعا کی۔ اس موقع پر صدر نے مسلم لیگ فنگشنل کے رہنما کو یقین دلایا کہ برطانیہ […]

.....................................................

۔۔۔ جھوٹ کا پلندہ ۔۔۔

۔۔۔ جھوٹ کا پلندہ ۔۔۔

پاکستان فوجی بغا وتوں کے لحاظ سے بڑا زرخیز ملک ہے اور پوری دنیا میں اپنی اسی خصلت ،امتیاز اور خصوصیت کی وجہ سے پہچانا اور مانا جاتا ہے۔ اہلِ جہاں ان کی اس ہنر مندی پر ان کیلئے رطب اللسان بھی ہیں اور انھیں شاباسی بھی دیتے ہیں کہ مارشل لائی حکومتوں کے قیام […]

.....................................................

کوئی ادارہ دوسرے ادارے کو چیلنج نہ کرے۔ شازیہ مری

کوئی ادارہ دوسرے ادارے کو چیلنج نہ کرے۔ شازیہ مری

صوبائی وزیر اطلاعات شایہ مری نے کہا ہے کہ صدر نے واضح کیا ہے کہ آئین کا احترام اور اس کے تمام تقاضے پورے کیے جائیں گے۔ بلاول ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم ہر ادارے کا احترام کرتے ہیں اور اداروں کو بھی چاہیئے کہ […]

.....................................................

کرزئی کا صدر زرداری سے ٹیلی فون پر رابطہ

کرزئی کا صدر زرداری سے ٹیلی فون پر رابطہ

صدر آصف علی زرداری سے افغان صدر حامد کرزئی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور ان سے ان کی صحت سے متعلق خیریت دریافت کی۔ ترجمان ایوان صدر کے مطابق حامد کرزئی نے صدر زرداری سے افغان عوام اورحکومت کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا جس پر صدر مملکت نے افغان صدر […]

.....................................................

اب کسی جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے۔ صدر

اب کسی جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے۔ صدر

گڑھی خدا بخش : صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اب پاکستان کسی جنگ کے تھیٹر میں داخل ہوگا نہ کسی جنگ کا حصہ بنے گا۔ پاکستان کو نہ بتایا جائے کہ کس ملک سے تجارت کرنی ہے اور کس سے نہیں۔صدر آصف علی زرداری نے گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو […]

.....................................................

صدر زرداری اور الطاف حسین میں ٹیلیفونک رابطہ

صدر زرداری اور الطاف حسین میں ٹیلیفونک رابطہ

صدر آصف علی زرداری اور ایم کیوا یم کے قائد الطاف حسین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں رہنماوں نے ملک کی موجودہ صورتحال اور ملک کو درپیش چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا۔ الطاف حسین نے ریاست کے اہم اداروں میں کشیدہ صورتحال پر تشویش کااظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

صدر زرداری کی صحت یابی پر خوشی ہے۔ امریکا

صدر زرداری کی صحت یابی پر خوشی ہے۔ امریکا

امریکا نے صدر آصف زرداری کی مکمل صحت یابی اور وطن وآپسی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ملکر کام کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ واشنگٹن میں ذرائع کے نمائندے جمال خان کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان لارا روزن نے صدر آصف زرداری کی دبئی سے واپسی […]

.....................................................

صدر سے آج پارٹی رہنما ملاقاتیں کریں گے

صدر سے آج پارٹی رہنما ملاقاتیں کریں گے

صدر آصف علی زرداری کے وطن واپس پہنچنے کے بعد ترجمان بلاول ہاؤس اعجاز درانی نے کہا ہے کہ صدر مملکت آج پارٹی رہنماں سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ترجمان بلاول ہاوس کے مطابق صدر چند دن کراچی میں گزارنے کے بعد اسلام آباد جائیں گے۔ صدر زرداری ستائیس دسمبر کو لاڑکانہ میں بے نظیر […]

.....................................................

الطاف حسین کا صدر آصف زرداری کی آمد کا خیر مقدم

الطاف حسین کا صدر آصف زرداری کی آمد کا خیر مقدم

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے صدر آصف علی زرداری کی صحت یابی کے بعد وطن واپسی پر خیر مقدم کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے صدر آصف علی زرداری کی صحتیابی پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنماں، کارکنان اور عوام […]

.....................................................

صدر زرداری وطن وآپس پہنچ گئے

صدر زرداری وطن وآپس پہنچ گئے

صدر آصف زرداری صحت یاب ہونے کے بعد دبئی سے کراچی پہنچ گئے ہیں۔ صدر کا خصوصی طیارہ دبئی سے کراچی کے پی اے ایف مسرور بیس پر اترا جہاں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ صدر سخت سکیورٹی میں بلاول ہاوس پہنچے۔ صدر کے ساتھ ان کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری اور صدر […]

.....................................................

میمو گیٹ جوابات سے زرداری کی بیماری طوالت پکڑ سکتی ہے۔ رانا ثنا

میمو گیٹ جوابات سے زرداری کی بیماری طوالت پکڑ سکتی ہے۔ رانا ثنا

لاہور : پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے میمو گیٹ اسکینڈل پر سپریم کورٹ میں پیش کئے گئے جوابات سے صدر زرداری کی بیماری طوالت پکڑ سکتی ہے۔ وہ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ وزیرقانون نے کہا کہ میمو گیٹ اسکینڈل پر سپریم کورٹ جانے پر […]

.....................................................

ایوان صدر کا کچن زندہ باد ۔ ۔ ۔ ۔

ایوان صدر کا کچن زندہ باد ۔ ۔ ۔ ۔

آج پاکستان کی معیشت کس سطح پر پہنچ چکی ہے اِس کا اندازہ اِ س بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر کم ہو رہے ہیں،پاکستانی کرنسی ہر گزرتے دن کے ساتھ اپنی قدر کھو رہی ہے،فیکٹریوں،ملوں اور کارخانوں کے پاس آرڈرز ہیں لیکن پروڈکشن دینے کیلئے بجلی اور گیس نہیں […]

.....................................................

صدر اور وزیر اعظم میمو کیس دبانا چاہتے تھے۔ رانا ثناء اللہ

صدر اور وزیر اعظم میمو کیس دبانا چاہتے تھے۔ رانا ثناء اللہ

پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے سپریم کورٹ جانے کے فیصلے پر اعتراض وزیر اعظم کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے۔ صدر اور وزیر اعظم معاملہ دبانا چاہتے تھے، حقائق جاننا عوام کا حق ہے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا […]

.....................................................