جعلی اکاؤنٹس کیس: زرداری اور فریال تالپور پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

جعلی اکاؤنٹس کیس: زرداری اور فریال تالپور پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت […]

.....................................................

حکومت حفیظ شیخ کو بھی جیل میں ڈالے اور پوچھے اربوں روپے کہاں گئے: زرداری

حکومت حفیظ شیخ کو بھی جیل میں ڈالے اور پوچھے اربوں روپے کہاں گئے: زرداری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ حکومت حفیظ شیخ کو بھی جیل میں ڈالے اور پوچھے ہزاروں کروڑ روپے کہاں گئے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں میگا منی لانڈرنگ کیس سے متعلق آصف زرداری کے خلاف پارک لین ریفرنس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں نیب حکام نےسابق صدر […]

.....................................................

اومنی گروپ، زرداری کیخلاف جے آئی ٹی تفتیش کی روشنی میں کئی جائیدادیں قرق کر لی گئیں

اومنی گروپ، زرداری کیخلاف جے آئی ٹی تفتیش کی روشنی میں کئی جائیدادیں قرق کر لی گئیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ اومنی گروپ اور زرداری کے خلاف سپریم کورٹ کی قائم کردہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی تفتیش کی روشنی میں کئی جائیدادیں قُرق کرلی گئی ہیں۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی، وفاقی وزیر برائے […]

.....................................................

این آر او نہیں پلی بارگین ہو گی، وزیراعظم کی نواز شریف اور زرداری کو پیشکش

این آر او نہیں پلی بارگین ہو گی، وزیراعظم کی نواز شریف اور زرداری کو پیشکش

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف زرداری کو پیشکش کی ہے کہ این آر او نہیں بلکہ پلی بارگین ہوگی پھر جہاں جانا چاہیں چلے جائیں۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جیلوں میں موجود افراد کو پتہ چل جانا […]

.....................................................

بلاول کی نیب ہیڈکوارٹر پیشی: جیالوں اور پولیس میں ہاتھا پائی، متعدد گرفتار

بلاول کی نیب ہیڈکوارٹر پیشی: جیالوں اور پولیس میں ہاتھا پائی، متعدد گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نیب ہیڈ کوارٹر میں بیان ریکارڈ کرانے کے بعد روانہ ہوگئے جب کہ پارٹی قائد سے اظہار یکجہتی کے لیے آنے والے کارکنان اور پولیس کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی جس کے بعد کئی کارکنان کو حراست میں لے لیا گیا۔ نیب کی جانب سے […]

.....................................................

نواز شریف سے ملکی سنگین صورتحال پر بات ہوئی، زرداری سے بھی ملاقات ہو گی: فضل الرحمان

نواز شریف سے ملکی سنگین صورتحال پر بات ہوئی، زرداری سے بھی ملاقات ہو گی: فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جاتی امراء جا کر مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات تقریباً 2 گھنٹے تک جاری رہی جس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے […]

.....................................................

منی لانڈرنگ کیس: زرداری، بلاول نے نیب کی تفتیشی ٹیم کو بیان ریکارڈ کرا دیا

منی لانڈرنگ کیس: زرداری، بلاول نے نیب کی تفتیشی ٹیم کو بیان ریکارڈ کرا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے منی لانڈرنگ کیس میں نیب کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم ( سی آئی ٹی) کے سامنے پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرا دیا۔ نیب نے جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ اور پارک لین کمپنی سے متعلق تفتیش کے […]

.....................................................

جعلی اکاؤنٹس: زرداری، فریال کی ضمانت منظور، کیس منتقلی پر امتناع کی درخواست مسترد

جعلی اکاؤنٹس: زرداری، فریال کی ضمانت منظور، کیس منتقلی پر امتناع کی درخواست مسترد

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس اسلام آباد منتقل کرنے کے بینکنگ کورٹ کے فیصلے پر حکمِ امتناع دینے کی آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست مسترد کردی تاہم عدالت نے ملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کر لی۔ سندھ ہائیکورٹ میں آصف زرداری اور فریال تالپور کی بینکنگ […]

.....................................................

زرداری نے منی لانڈرنگ کیس کی اسلام آباد منتقلی کا عدالتی فیصلہ چیلنج کر دیا

زرداری نے منی لانڈرنگ کیس کی اسلام آباد منتقلی کا عدالتی فیصلہ چیلنج کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور نے میگا منی لانڈرنگ کیس کی منتقلی سے متعلق بینکنگ کورٹ کے فیصلے کوسندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ پیپلزپارٹی کے صدر آصف زرداری اور فریال تالپور بینکنگ کورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کرنے اپنے وکلاء کے ہمراہ سندھ ہائیکورٹ پہنچے، اس […]

.....................................................

بلاول نواز ملاقات

بلاول نواز ملاقات

تحریر : اے آر طارق مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی دو حریف اور الیکشن میں ایک دوسرے کے مدمقابل جماعتیں ہیں،کبھی بھی ایک دوسرے کے حق میں اچھی نہیں رہی اور اگر کبھی کوئی لمحہ ساتھ جڑے رہنے کا آیا بھی تو”اغراض نے ان کو جوڑ رکھا” والی بات ہوئی،ورنہ ایک دوسرے سے مخلص کبھی […]

.....................................................

منی لانڈرنگ کیس: زرداری و فریال کی 75 جائیدادوں سے متعلق مائیکرو فلمنگ ریکارڈ طلب

منی لانڈرنگ کیس: زرداری و فریال کی 75 جائیدادوں سے متعلق مائیکرو فلمنگ ریکارڈ طلب

کراچی (جیوڈیسک) جعلی اکاونٹس اور منی لانڈرنگ کیس میں جے آئی ٹی نے آصف علی زرداری اور فریال تالپور کے 75 جائیدادوں سے متعلق مائیکرو فلمنگ ریکارڈ طلب کر لیا۔ سپریم کورٹ کے حکم پر جعلی اکاؤنٹس کیس میں قائم جے آئی ٹی نے آصف زرداری اور فریال تالپور کی جائیدادوں کا اسکیننگ ریکارڈ انسپکٹر […]

.....................................................

زرداری بھی نواز شریف کے نقشے قدم پر!

زرداری بھی نواز شریف کے نقشے قدم پر!

تحریر : میر افسر امان نواز شریف صاحب کوآف شور کمپنیوں کے مقدمے میں ملک کی اعلی عدالت نے تا حیات سیاست سے نا اہل قرار دیا تھا ۔ کرپشن کے مقدمے میں نواز شریف، ان کی بیٹی اور داماد جیل گئے تھے۔ نواز شریف نے احتجاجی جلسوں میں شہروں شہر کہا تھا کہ مجھے […]

.....................................................

جعلی اکاؤنٹس کیس: زرداری، فریال اور انور مجید کی نظرثانی درخواستیں مسترد

جعلی اکاؤنٹس کیس: زرداری، فریال اور انور مجید کی نظرثانی درخواستیں مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری، فریال تالپور، انور مجید اور اومنی گروپ کی نظر ثانی کی تمام درخواستیں مسترد کر دیں۔ سپریم کورٹ میں جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے بیرون ملک رقم منتقل کیے جانے کے از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران سابق […]

.....................................................

زرداری نااہلی درخواست: سیاسی لڑائی سیاسی فورم پر لڑنی چاہیے: اسلام آباد ہائیکورٹ

زرداری نااہلی درخواست: سیاسی لڑائی سیاسی فورم پر لڑنی چاہیے: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے صدر آصف زرداری کی نااہلی کے لیے دائر تحریک انصاف کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ آپ سیاسی مقدمات عدالت میں کیوں لے آتے ہیں، آپ کا متعلقہ فورم الیکشن کمیشن بنتا ہے، سیاسی لڑائی سیاسی فورم اور پارلیمنٹ میں لڑنی چاہیے۔ […]

.....................................................

جعلی اکاؤنٹس کیس: زرداری و فریال کی سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل دائر

جعلی اکاؤنٹس کیس: زرداری و فریال کی سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل دائر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور نے جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کردی۔ وکیل لطیف کھوسہ نے آصف زرداری اور فریال تالپور کی جانب سے عدالتی فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کی۔ نظرثانی […]

.....................................................

جے آئی ٹی رپورٹ کا مقصد سیاسی انتقام ہے، زرداری نے جواب جمع کرا دیا

جے آئی ٹی رپورٹ کا مقصد سیاسی انتقام ہے، زرداری نے جواب جمع کرا دیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں جے آئی ٹی کی رپورٹ پر جواب جمع کرا دیا۔ آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور نے اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرایا جس میں زرداری گروپ اور زرداری خاندان […]

.....................................................

اپوزیشن کو متحد کرنے کی کوشش، فضل الرحمان کی 24 گھنٹوں میں زرداری سے دوسری ملاقات

اپوزیشن کو متحد کرنے کی کوشش، فضل الرحمان کی 24 گھنٹوں میں زرداری سے دوسری ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے صدر آصف علی زرداری سے دوسری ملاقات کی ہے۔ مولانا فضل الرحمان پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی قیادت کو قریب لانے کے مشن پر ہیں اور اسی مقصد کیلئے انہوں نے […]

.....................................................

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر آصف علی زرداری اجازت دیں تو ہم ایک ہفتے میں تحریک انصاف کی حکومت گر سکتے ہیں۔ متحدہ قومی موومنٹ کے مقتول رہنما علی رضا عابدی کے گھر تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے […]

.....................................................

جعلی اکاؤنٹس کیس: زرداری اور فریال کو جواب جمع کرانے کی مہلت مل گئی

جعلی اکاؤنٹس کیس: زرداری اور فریال کو جواب جمع کرانے کی مہلت مل گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کو ہفتے کے آخر تک جواب جمع کرانے کی مہلت دے دی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ مبینہ جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کے از خود نوٹس کیس کی […]

.....................................................

ہمیں کوئی جھکا نہیں سکتا، ای سی ایل اور نوٹسز سے نہیں ڈرتے

ہمیں کوئی جھکا نہیں سکتا، ای سی ایل اور نوٹسز سے نہیں ڈرتے

لاڑکانہ (جیوڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پارٹی صدر آصف علی زرداری نے جے آئی ٹی رپورٹ میں نام آنے اور ای سی ایل میں نام ڈالے جانے پر اپنے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ گھوٹکی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نےکہا کہ اردو میں اس […]

.....................................................

کرپشن فری پاکستان : نواز شریف، زرداری اور عمران خان

کرپشن فری پاکستان : نواز شریف، زرداری اور عمران خان

تحریر : میر افسر امان پاکستان کو کرپشن فری ہونا چاہیے۔ اس بات پرپوراپاکستان متفق ہے۔ مگر ایسے کیسے ہو۔ یہ مشکل کام تھا۔ احتساب کا ادارہ نیب ڈکٹیٹر مشرف کے دور حکمرانی میں بنا۔ اُس نے سیاست دانوں کو ڈرا کر ڈکٹیٹر ایوب خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنی سیاسی پارٹی پاکستان […]

.....................................................

جعلی اکاؤنٹس کیس: جے آئی ٹی نے زرداری اور اومنی گروپ کو ذمہ دار قرار دے دیا

جعلی اکاؤنٹس کیس: جے آئی ٹی نے زرداری اور اومنی گروپ کو ذمہ دار قرار دے دیا

لاہور (جیوڈیسک) میگا منی لانڈرنگ کیس میں جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ میں زرداری اور اومنی گروپ کو جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے فوائد حاصل کرنے کا ذمہ دار قرار دے دیا جس پر عدالت نے اومنی گروپ کی جائیدادوں کو منجمد کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان […]

.....................................................

حکومت کا زرداری کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کرنے کا اعلان

حکومت کا زرداری کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کرنے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے پیپلزپارٹی کے صدر آصف زرداری کے امریکا میں فلیٹ کی ملکیت کا دعویٰ کیا ہے اور فلیٹ کو گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے کی بنیاد پر الیکشن کمیشن میں ان کی نااہلی کے لیے ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

.....................................................

نون لیگ اور پیپلزپارٹی نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا، نواز شریف اور زرداری کی جلد ملاقات متوقع

نون لیگ اور پیپلزپارٹی نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا، نواز شریف اور زرداری کی جلد ملاقات متوقع

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نون نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے اور اپوزیشن کو متحد کرنے کے لیے پیپلز پارٹی سے رابطہ قائم کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے متحدہ اپوزیشن سے متعلق آصف زرداری سے مدد مانگ لی ہے۔ متحدہ اپوزیشن کے لئے مسلم لیگ (ن) نے پیپلز پارٹی سے […]

.....................................................