ایم کیو ایم کا ذوالفقار مرزا کیخلاف صدر اور چیف جسٹس کو خط

ایم کیو ایم کا ذوالفقار مرزا کیخلاف صدر اور چیف جسٹس کو خط

ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار اور انیس احمد قائم خانی نے صدر آصف زرداری اور چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کو خط تحریرکیا ہے۔ جس میں الطاف حسین پر ملک توڑنے کی سازش کا الزا م لگانے پر ذوالفقار مرزا کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا […]

.....................................................

میمو پر حکومتی سطح پر تحقیقات ہونی چاہئیں۔ خورشید شاہ

میمو پر حکومتی سطح پر تحقیقات ہونی چاہئیں۔ خورشید شاہ

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور خورشید شاہ کا کہنا ہے میمو پر جوڈیشل نہیں حکومتی سطح پر تحقیقات ہونی چاہئے، شریف برادران نے ماضی سے سبق نہ سیکھا توگو زرداری گو نہیں آل گو ہو گا۔ لاہور میں انجیئنرز کے چوالیسویں کنونشن کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے سید خورشید شاہ کا کہنا تھا […]

.....................................................

میمو پر مسلم لیگ ن نے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی

میمو پر مسلم لیگ ن نے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی

میمو کے معاملہ پر مسلم لیگ ن نے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی ہے جس میں وفاق ،آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کوفریق بنایا گیا ہے۔ مسلم لیگ نون کے صدر نوازشریف کی طرف سے سپریم کورٹ میں آئین کے آرٹیکل ایک سو چوراسی تین کے تحت دائر کی گئی […]

.....................................................

میمو اسکینڈل، حسین حقانی کا استعفیٰ اور نائی نائی بال کتنے

میمو اسکینڈل، حسین حقانی کا استعفیٰ اور نائی نائی بال کتنے

میمو اسکینڈل کے ایک اہم کردار اور موجودہ جمہوری حکومت کے صدر آصف علی زرداری کی عزیزترین شخصیت اورزرداری حکومت کے اہم ترین ستون اور امریکا میں پاکستان کے سفیر مسٹر حسین حقانی پاکستان آنے کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں اور خود کو ہر سطح پر ہونے والی انکوائری کے سامنے پیش […]

.....................................................

زرداری کی بصیرت اور بے نظیر کی جوتی

زرداری کی بصیرت اور بے نظیر کی جوتی

شاہ محمود قریشی ایک منجھے ہوئے سیاست دان ہیں جن کا شمار محترمہ بینظیر بھٹو کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے۔ مخدومینِ ملتان میں یوسف رضا گیلانی، جاوید ہاشمی اور شاہ محمود قریشی کا ملکی سیاست میں ایک اہم کردار ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ ان تینوں مخدومین کی آپس میں دیرینہ سیاسی مقابلہ […]

.....................................................

صدر آصف زرداری سے حسین حقانی کی ملاقات

صدر آصف زرداری سے حسین حقانی کی ملاقات

مائیک مولن کو بھیجے گئے خفیہ میمو پر تنقید کا شکار امریکا میں پاکستانی سفیر حسین حقانی بالآخر پاکستان پہنچ گئے، اسلام آباد آمد کے فوری بعد انھوں نے صدر آصف زرداری سے ملاقات کی، اور ابتدائی طور پر اپنے موقف سے آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر حسین حقانی ایوان […]

.....................................................

ابھی استعفیٰ نہیں دیا، پیشکش کی ہے۔ حسین حقانی

ابھی استعفیٰ نہیں دیا، پیشکش کی ہے۔ حسین حقانی

امریکا میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ انہوں نے استعفی نہیں دیا، صرف پیشکش کی ہے۔ منصور اعجاز سے کوئی تعلق نہیں، مائیک مولن کو بھیجے گئے میمو سے متعلق تحقیقات ہونی چاہئے۔ میڈیا سے بات چیت میں امریکا میں پاکستانی سفیر حسین حقانی نے کہا کہ انہوں نے کبھی امریکی […]

.....................................................

صدر زرداری کو شرجیل میمن نے استعفیٰ پیش کر دیا

صدر زرداری کو شرجیل میمن نے استعفیٰ پیش کر دیا

اسلام آباد : سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے جمعہ کی رات صدر زرداری سے ملاقات کی اور اپنا استعفی صدر کو پیش کیا۔ صدر نے کہا کہ سندھ کے وزیر اعلی ہی انکا استعفی منظور کریں گئے۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے جمعہ کی رات ایوان صدر میں صدر زرداری سے ملاقات […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کی کور کیمٹی کا اجلاس آج ہو گا

پیپلز پارٹی کی کور کیمٹی کا اجلاس آج ہو گا

صدر مملکت آصف زرداری کی سربراہی میں پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہو رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کور کمیٹی کے اجلاس سے قبل صدر مملکت سے آرمی چیف جنرل کیانی کی متوقع ملاقات بھی اہمیت کی حامل ہے۔ اجلاس کا کوئی واضح ایجنڈا ابھی تک سامنے نہیں آسکا ہے۔ اجلاس […]

.....................................................

صدر سے وزیر اعظم اور آرمی چیف کی ملاقات

صدر سے وزیر اعظم اور آرمی چیف کی ملاقات

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے صدر آصف علی زرداری سے ایوان صدرمیں ملاقات کی۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی بھی اس ملاقات میں موجود تھے۔ ایوان صدر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق تینوں بڑوں کی ہونے والی ملاقات میں ملک کی حالیہ سکیورٹی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ […]

.....................................................

صدر آصف علی زرداری اور الطاف حسین میں ٹیلی فونک رابطہ

صدر آصف علی زرداری اور الطاف حسین میں ٹیلی فونک رابطہ

صدر زرداری اور ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں رہنماں کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال سمیت اہم امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر آصف علی زرداری اور الطاف حسین کے مختلف امور پر تبالہ خیال ہوا جس میں ملک کی بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال اور حکومت […]

.....................................................

صدر زرداری سے آرمی چیف کی ملاقات

صدر زرداری سے آرمی چیف کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ملک کی سیاسی صورتحال کے پیش نظر بظاہر یہ اہم ملاقات تھی مگر سرکاری ترجمان کی جانب سے اس حوالے سے مختصر بیان جاری کیا گیا۔ جس کے مطابق ملاقات کے دوران قومی سلامتی کی […]

.....................................................

مسلم لیگ ن اسٹیبلشمنٹ کی بالادستی قبول نہیں کرے گی۔ سعد رفیق

مسلم لیگ ن اسٹیبلشمنٹ کی بالادستی قبول نہیں کرے گی۔ سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اب اسٹیبلشمنٹ کی بالا دستی قبول نہیں کرے گی اور اب ہم فوج کو آنے دیں گے اور نہ ہی اسے کوئی ایڈونچر کرنے دیں گے۔ فیصل آباد پریس کلب میں میڈیا کانفرنس سے خطاب […]

.....................................................

ٹریفک حادثے میں ہلاکتوں پر الطاف حسین کا اظہار افسوس

ٹریفک حادثے میں ہلاکتوں پر الطاف حسین کا اظہار افسوس

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ٹھٹہ کے قریب ٹریفک حادثے میں متعدد افراد کے جاں بحق و زخمی ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں الطا ف حسین نے مطالبہ کیا کہ بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے ٹھوس اور مربوط اقدامات کئے جائیں الطاف […]

.....................................................

صدر زرداری کا حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی کا وعدہ

صدر زرداری کا حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی کا وعدہ

اسلام آباد : امریکی اراکین کانگریس نے دعوی کیا ہے کہ صدر زرداری نے ان سے ملاقات کے دوران حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کا وعدہ کیا ہے۔ صدر زرداری نے یہ وعدہ منگل کو مائیکل میک کال کی قیادت میں ملنے والے امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی کے وفد سے ملاقات میں کیا۔ امریکی […]

.....................................................

صدر زرداری کو نااہل قرار دینے کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست

صدر زرداری کو نااہل قرار دینے کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست

صد آصف علی زرداری کو نا اہل قرار دینے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ یہ درخواست رانا علم الدین غازی ایڈووکیٹ کی جانب سیدائر کی گئی ہے۔ انہوں نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری پر کرپشن کے سنگین الزامات ہیں۔ وہ آئین کے […]

.....................................................

سندھ میں مشرف دور کا بلدیاتی نظام آج ختم ہو جائے گا

سندھ میں مشرف دور کا بلدیاتی نظام آج ختم ہو جائے گا

سندھ میں سابق صدر پرویز مشرف دور کا بلدیاتی نظام آج شام چار بجے ختم ہو جائیگا۔ گورنر سندھ نے ایک آرڈیننس کے زریعے بلدیاتی نظام کا ترمیمی آرڈیننس جاری کیا تھا جوایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان اختلافات کے باعث اسمبلی سے منظورنہیں کرایا جا سکا۔ سندھ میں انیس سو نواسی کا بلدیاتی […]

.....................................................

صدر زرداری اور الطاف حسین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

صدر زرداری اور الطاف حسین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد : صدر زرداری اور ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی فون پر بات چیت میں ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر زرداری نے کامیاب استحکام جمہوریت ریلی پر الطاف حسین کو مبارکباد پیش کی۔ جبکہ الطاف حسین نے صدر زرداری کو استنبول انٹرنیشنل کانفرنس کی مبارکباد دی۔ […]

.....................................................

بد لتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

بد لتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

کہتے ہیں کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا یہ انتہائی بے رحم اور سفاک ہوتی ہے حصولِ اقتدار کی خاطر بڑے بڑے اصولو ں کا بلیدان دے دیتی ہے لیکن اقتدار کی دیو ی کو کسی بھی حالت میں نارا ض نہیں کرتی۔ اس کے اندر ن احسان مندی کے جذبات ہو تے […]

.....................................................

صدر زرداری کا استنبول میں کانفرنس سے خطاب

صدر زرداری کا استنبول میں کانفرنس سے خطاب

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کیلئے مکمل تعاون فراہم کرنے کوتیار ہیں۔گزشتہ تین سال میں پاک افغان تعلقات کوفروغ ملا۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق استنبول میں سہ فریقی ممالک کی چھٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدرمملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کی طرف سیافغانستان […]

.....................................................

جلسے جلوسوں پر دو روز کیلئے پابندی ختم

جلسے جلوسوں پر دو روز کیلئے پابندی ختم

کراچی میں جلسے، ریلیوں پر پابندی کے احکامات تبدیل۔ تیس دن کی توسیع کے بعد دو دن کے لیئے پابندی اٹھا لی گئی ۔ ایم کیوایم کل صدر زرداری کے حق میں ریلی نکالے گی محکمہ داخلہ سندھ نے جلسے اور جلوسوں پر عائد پابندی دو روز کیلئے اٹھالی ہے، جلسے جلوسوں پر پابندی کا […]

.....................................................

شہباز شریف کا صدر زرداری سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ

شہباز شریف کا صدر زرداری سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن نے لاہور کی احتجاجی ریلی میں وفاقی حکومت اور ایوان صدر کے خلاف اعلان جنگ کردیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری استعفی دیں، لوٹی ہوئی دولت واپس کریں ورنہ پارلیمنٹ انکا احتساب کرے گی، اگر پارلیمنٹ نے احتساب نہ کیا تو مصر کے التحریراسکوائر جیسا […]

.....................................................

ایم کیو ایم اتوار کو احتجاجی ریلی نکالے گی

ایم کیو ایم اتوار کو احتجاجی ریلی نکالے گی

متحدہ قومی موومنٹ صدر آصف علی زرداری کے خلاف مسلم لیگ ن کی جانب سے نازیبا زبان استعمال کرنے پر اتوار کو دوپہر 2 بجے تبت سینٹر، ایم اے جناح روڈ کراچی پر احتجاجی ریلی کا انعقاد کرے گی۔ یہ فیصلہ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں ہوا جس کی ایم کیوایم […]

.....................................................

صدر آصف علی زرداری وفاق کی علامت ہیں۔ فردوس عاشق

صدر آصف علی زرداری وفاق کی علامت ہیں۔ فردوس عاشق

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری وفاق کی علامت ہیں ان کے خلاف نازیبا زبان کااستعمال ن لیگ کے کردار کا عکاس ہے۔ جاری ہونے والے سرکاری اعلامیے میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ جیل کی سختیوں اورمچھروں سے تنگ آکرآمر سے مزاکرات کرکے بھاگ […]

.....................................................