ن لیگ کی گو زردار گو ریلی کیلئے 5000 سے زیادہ پولیس اہلکار

ن لیگ کی گو زردار گو ریلی کیلئے 5000 سے زیادہ پولیس اہلکار

مسلم لیگ ن کی جانب سے آج گو زردرای گو ریلی کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ پانچ ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کئے جائیں گے۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے آج لاہور میں نکالی جانے والی گو زرداری گو ریلی کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ […]

.....................................................

آئندہ صدر کیخلاف نازیبا الفاظ برداشت نہیں کرینگے۔ رحمان ملک

آئندہ صدر کیخلاف نازیبا الفاظ برداشت نہیں کرینگے۔ رحمان ملک

کراچی : وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ صدر زرداری کے خلاف آئندہ نازیبا الفاظ استعمال کیے گئے تو پھر اس سے بڑھ کر جواب دیا جائے گا۔ کراچی ائیرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی قیادت کی روز تذلیل کی جاتی ہے۔ ہمارے صبر […]

.....................................................

بیگم بھٹو نے آمروں کیخلاف جدوجہد کی۔ صدر زرداری

بیگم بھٹو نے آمروں کیخلاف جدوجہد کی۔ صدر زرداری

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مادر جمہوریت محترمہ نصرت بھٹو نے آمروں کے خلاف جدوجہد کی پاکستان میں سب سے پہلے مفاہمت کی سیاست کا آغاز کیا۔ آئندہ ہر برس ان کا یوم وفات مادر جمہوریت کے دن کے طور پر منایا جائے گا۔ وہ محترمہ نصرت بھٹو کی رسم قل کے […]

.....................................................

بزرگ پنشنر کی ہلاکت کا صدر نے نوٹس لے لیا

بزرگ پنشنر کی ہلاکت کا صدر نے نوٹس لے لیا

صدر آصف علی زرداری نے ریلوے کے پینشنر کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا صدر نے سیکڑری ریلوے کو ذاتی طور پر ریلوے ہیڈکوارٹر لاہور کا دورہ کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے تحقیقاتی رپورٹ تین دن کے اندر پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ صدر نے سیکریٹری خزانہ کو بھی ریلوے کو فوری فنڈ […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی، فیڈرل کونسل اور وفاقی وزرا کا اجلاس آج نوڈیرو ہاؤس میں ہو گا۔ بیگم نصرت بھٹو کی رسم قل کے بعد صدارتی ہاس نوڈیرو میں ہونے والے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی، فیڈرل کونسل اور وفاقی وزرا کے اجلاس کا ایک نکاتی ایجنڈا ہوگا جس میں مادر جمہوریت […]

.....................................................

بیگم نصرت بھٹو کی میت سکھر ایئرپورٹ پہنچ گئی

بیگم نصرت بھٹو کی میت سکھر ایئرپورٹ پہنچ گئی

بیگم نصرت بھٹو کی میت دبئی ایئر پورٹ سے سکھر پہنچ گئی ہے جہاں سے اسے گڑھی خدا بخش لے جایا جائیگا۔ میت خصوصی طیارے کے ذریعے سکھر پہنچی جبکہ صدر زرداری، بلاول بھٹو، صنم بھٹو میت کے ہمراہ ایک الگ طیارے سے سکھر پہنچے۔ نصرت بھٹو کی نماز جنازہ آج شام ادا کی جائے […]

.....................................................

الطاف حسین کا صدر زرداری کو فون، نصرت بھٹو کے انتقال پر اظہار تعزیت

الطاف حسین کا صدر زرداری کو فون، نصرت بھٹو کے انتقال پر اظہار تعزیت

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے صدر آصف زرداری کو فون کر کے بیگم نصرت بھٹو کے انتقال پر تعزیت کی۔ الطاف حسین نے کہاکہ بیگم نصرت بھٹو کی زندگی آمریت کے خلاف آواز بلند کرنے اور جمہوریت کے فروغ کیلیے گزری پوری قوم ان کے انتقال پر افسردہ ہے ۔ الطاف حسین […]

.....................................................

صدر زرداری کا ترک صدر کو ٹیلیفون

صدر زرداری کا ترک صدر کو ٹیلیفون

صدر آصف علی زرداری نے ترک صدر عبداللہ گل سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے اور ان سے زلزلے کے باعث ہونیوالے قیمتی جانی اور مالی نقصان پرگہرے افسوس کا اظہارکیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق صدرمملکت کاکہناتھا کہ آزمائش کی اس گھڑی میں پاکستانی حکومت اورعوام ترک حکومت اورعوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔انھوں […]

.....................................................

ہیلری کلنٹن کی صدر آصف زرداری سے ملاقات

ہیلری کلنٹن کی صدر آصف زرداری سے ملاقات

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن اور صدر آصف علی زرداری کی ملاقات میں پاک امریکا تعلقات، شدت پسندی کے خلاف جنگ اور خطے بالخصوص افغانستان کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ امریکی وزیر خارجہ نے پاکستان میں جمہوریت کی حمایت جاری رکھنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے آل پارٹیز کانفرنس کی متفقہ قراداد کی تعریف […]

.....................................................

لینڈ مافیا کا سرغنہ بلاول ہاؤس میں ہے اسکا برا حشر کرونگا۔ مرزا

لینڈ مافیا کا سرغنہ بلاول ہاؤس میں ہے اسکا برا حشر کرونگا۔ مرزا

سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ سندھ کے وزیر اعلی بے بس جبکہ گورنر ٹھگ ہیں، بلاول ہاس میں بھی لینڈ مافیا کا ایک سرغنہ بھی موجود ہے،جبکہ کئی وزرا بدعنوانی کے ریکارڈ توڑ رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے بدین میں جلسہ عام سے خطاب میں کیا۔انکا […]

.....................................................

بینظیر کے قتل کی سازش کی تحقیقات ہونی چاہئے۔ ذوالفقار مرزا

بینظیر کے قتل کی سازش کی تحقیقات ہونی چاہئے۔ ذوالفقار مرزا

کراچی : سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو نے خط میں جن لوگوں پر قتل کی سازش میں شریک ہونے کا الزام لگایا اس کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ کراچی میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ذوالفقارمرزا نے کہا کہ سانحہ کارساز سے پہلے […]

.....................................................

انتہا پسندانہ سوچ کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ زرداری

انتہا پسندانہ سوچ کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ زرداری

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ انتہا پسندانہ سوچ کے خاتمے اور اس کی شکست تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ سانحہ کارساز کی چوتھی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اس دن جمہوریت کے تقریبا دو سو کے قریب چاہنے والوں نے اس وقت شہادت نوش کی […]

.....................................................

صدر زرداری آج دیامیر بھاشا ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے

صدر زرداری آج دیامیر بھاشا ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے

صد ر آصف علی زرادای آج میگا پراجیکٹ دیامیر بھاشا ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ واپڈا نے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ بھاشاڈیم سے پینتالیس سو میگاواٹ بجلی پیدا کی جاسکے گی۔ یہ منصوبہ سال دوہزار پندرہ تک مکمل کرنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ اس ڈیم کی فزیبلیٹی اسٹڈی اور […]

.....................................................

ریلوے، تنخواہوں کی ادائیگی، فنڈز جاری کئے جائیں

ریلوے، تنخواہوں کی ادائیگی، فنڈز جاری کئے جائیں

صدر آصف علی زرداری نے حکومت کو ہدایت کی ہے کہ ریلوے ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن کی ادائیگیوں کے لیے سات روز کے اندر فنڈز جاری کیے جائیں۔ ایوان صدر میں پاکستان ریلوے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے صدر مملکت نے ہدایت کی کہ ناکارہ انجنوں کی مرمت اور نئے انجنوں […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کو تقسیم ہونے نہیں دونگا۔ ذوالفقار مرزا

پیپلز پارٹی کو تقسیم ہونے نہیں دونگا۔ ذوالفقار مرزا

سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ میرے خون کا آخری قطرہ پیپلز پارٹی، آصف علی زرداری اوربلاول بھٹو کیلئے حاضر ہے، پیپلز پارٹی کو کبھی تقسیم ہونے نہیں دونگا۔ اپنے جاری کردہ بیان میں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا کہنا ہے کہ اگر پیپلز پارٹی کے خلاف کوئی سازش ہوئی تو اس کا […]

.....................................................

چوہدری نثار علی اور رحمنٰ ملک کے اپنے اپنے کام

چوہدری نثار علی اور رحمنٰ ملک کے اپنے اپنے کام

ہمیں یہ کہنے دیجئے کہ صرف ہمارے ہی یہاں نہیں بلکہ دنیا کی ہر اپوزیشن کے نزدیک اِن کی جمہوری حکومتوں میں صرف وہی کام جمہوری کہلاتے ہیں جن سے فائدہ اپوزیشن کو ہو رہا ہواور اگر حزبِ اختلاف کو اِن کے اپنے سیاسی مفادات کے کاموں میں حکومت قانونی تقاضے پورے کرائے توپھریہی اپوزیشن […]

.....................................................

صدر نے فصیح بخاری کو نیب چیئرمین کیلئے تجویز کر دیا

صدر نے فصیح بخاری کو نیب چیئرمین کیلئے تجویز کر دیا

صدر آصف علی زرداری نے چیئرمین نیب کیلئے ایڈمرل فصیح بخاری کانام تجویزکیا ہے۔ مسلم لیگ نواز نے فصیح بخاری کی بطور چیئرمین نامزدگی مستردکر دی ہے۔ صدر کی جانب سے اس حوالیسے وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی اور اپوزیشن لیڈرچوہدری نثارعلی خان کو آگاہی کیلئے خطوط لکھ دیئے گئے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما عابد […]

.....................................................

وزیر داخلہ سندھ اور ایڈیشنل آئی جی کے درمیان تلخ کلامی

وزیر داخلہ سندھ اور ایڈیشنل آئی جی کے درمیان تلخ کلامی

گزشتہ روز امن اومان کے حوالے سے بلائے گئے اجلاس میں سندھ کے وزیر داخلہ منظور وسان اور ایڈیشنل آئی جی سندھ کے درمیان تلخ کلامی ہو گئی۔ معاملہ مزید سنگین ہوگیا ہے۔ سعود مرزا نے نہ صرف منظور وسان کے سفارشی عزیزوں کی تعیناتی سے انکار کردیا ہے بلکہ انہوں نے منظور وسان کے […]

.....................................................

سپریم کورٹ کا فیصلہ، ایوان صدر میں اہم اجلاس طلب

سپریم کورٹ کا فیصلہ، ایوان صدر میں اہم اجلاس طلب

کراچی بدامنی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد اور دیگر فیصلوں پر غور کے لیے اہم اجلاس آج ایوان صدر میں طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعلی سندھ، چیف سیکریٹری، قانون اورداخلہ کے صوبائی وزراء اور سیکریٹریز شرکت کریں گے۔ اجلاس میں کراچی بدامنی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے […]

.....................................................

زرداری و نوا ز ایک پارٹی بنا لیں۔ عمران خان

زرداری و نوا ز ایک پارٹی بنا لیں۔ عمران خان

فیصل آباد : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اور زرداری دونوں ایک پارٹی بنالیں،تاکہ ان کی نورا کشتی ختم ہو،آئندہ ورلڈکپ سے پہلے ملک میں تحریک انصاف کی حکومت ہو گی۔ فیصل آباد میں عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان […]

.....................................................

حکومت کا خوش آئند فیصلہ متحدہ کو دوبارہ اپنا اتحادی بنا لیا

حکومت کا خوش آئند فیصلہ متحدہ کو دوبارہ اپنا اتحادی بنا لیا

یہ خبر نہ صرف سندھ کے لحاظ سے اہمیت کی حامل ہے بلکہ وفاق سمیت سارے پاکستان اور اِس کے اٹھارہ کروڑ عوام کے لئے بھی باعث مسرت ہے کہ ایم کیوایم کی دوبارہ حکومت میں شمولیت اختیار کرنے سے ملک کی بہت سی نادیدہ ایسی طاقتیں جو حکومت کو گرانے اور اپنا اقتدار حاصل […]

.....................................................

صدر زرداری لوٹ مار اورکرپشن کے بادشاہ ہیں۔ شہباز شریف

صدر زرداری لوٹ مار اورکرپشن کے بادشاہ ہیں۔ شہباز شریف

اسلام آباد : وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ خراب حالات کے ذمہ دار علی بابا اور چالیس چور ہیں، کرپشن کے خلاف لانگ مارچ کا آغازجلد کریں گے۔ ذرائع سے بات کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ ڈینگی پرسیاست کرنا سیاست کی تذلیل ہے، ڈینگی وائرس نیا مہمان ہے جلد اس […]

.....................................................

مسلم لیگ ق حکومت سے الگ نہیں ہو رہی۔ شجاعت

مسلم لیگ ق حکومت سے الگ نہیں ہو رہی۔ شجاعت

مسلم لیگ ق کے قائد چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ بات کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے، مسلم لیگ ق حکومت سے الگ نہیں ہو رہی۔ ذرائع سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ صدر آصف علی  زرداری وفاق کی علامت ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت ق […]

.....................................................

شہباز شریف کا سڑکوں پر گو زرداری گو کے نعرے لگوانے کا اعلان

شہباز شریف کا سڑکوں پر گو زرداری گو کے نعرے لگوانے کا اعلان

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سڑکوں پر گو زرداری گو کے نعرے لگوانے کا اعلان کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سازش کے تحت لوڈشیڈنگ بڑھائی گئی وہ توانائی کے خود ساختہ بحران کے خلاف جلد لانگ مارچ کریں گے۔ لاہور میں ڈینگی سے آگاہی مہم کے سلسلے میں […]

.....................................................