امریکی الزامات سے دہشت گردوں کو فائدہ ہوا۔ زرداری

امریکی الزامات سے دہشت گردوں کو فائدہ ہوا۔ زرداری

اسلام آباد: صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ امریکی الزامات سے دہشت گردوں کو فائدہ ہوا۔ پاکستانی فورسز نیٹو کے زیر کنٹرول علاقوں سے آنے والے دہشتگردوں کے خلاف لڑرہی ہیں پھر بھی الزامات کا سامنا ہے۔امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ میں اپنے مضمون میں صدرزرداری نے لکھا ہے کہ وسائل محدود ہونے کے باوجود پاکستان […]

.....................................................

امریکی الزامات سے پاک امریکا تعلقات متاثر ہوئے۔ زرداری

امریکی الزامات سے پاک امریکا تعلقات متاثر ہوئے۔ زرداری

صدر مملکت آصف علی زداری نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے قربانیاں دی ہیں، امریکی الزامات سے پاک امریکا تعلقات متاثر ہوئیاور دہشتگردوں کو فائدہ ہوا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں شایع ہونے والے مضمون میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہاکہ امریکی الزامات سے دہشت گردوں کو فائدہ […]

.....................................................

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس نہ بلانے کا فیصلہ

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس نہ بلانے کا فیصلہ

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ایوان صدر اسلام آباد میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس میں اے پی سی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اور پارلیمنٹ کا بند کمرے کا اجلاس نہ بلانے کا فیصلہ کیاگیا۔ اجلاس میں آل پارٹیزکانفرنس کیایجنڈے،پاک امریکہ کشیدگی،قومی سلامتی امور اورمسلم لیگ نواز کی طرف سے […]

.....................................................

آل پارٹیز کانفرنس 29ستمبر کو طلب کرنے کی تجویز

آل پارٹیز کانفرنس 29ستمبر کو طلب کرنے کی تجویز

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے پاک امریکہ تعلقات میں کشیدگی کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس انتیس ستمبر کو طلب کرنے کی تجویز دی ہے۔ وزیراعظم کی سیاسی قیادت سے آل پارٹیز کانفرنس کے بارے میں مشاورت جاری ہے۔ کانفرنس بلانیکا حتمی فیصلہ صدر آصف علی زرداری سے آج ہونے والی ملاقات میں ہوگا۔ […]

.....................................................

صدر کے دو عہدے کیس: سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی

صدر کے دو عہدے کیس: سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال نے ایوان صدر میں سیاسی سرگرمیاں روکنے کی درخواست کی سماعت کیلئے فل بنچ تشکیل دینے کے لئے معاملہ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو بجھوا دیا ہے۔ درخواست گزار کے وکیل اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ ہائی کورٹ کے فل بنچ نے […]

.....................................................

سیلاب کا پانی نکالنے کیلئے پمپس فوری فراہم کیے جائیں،صدر

سیلاب کا پانی نکالنے کیلئے پمپس فوری فراہم کیے جائیں،صدر

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں سیلاب کا پانی نکالنے کیلئے فوری طور پر پمپس فراہم کئے جائیں۔ کراچی میں صدر نے صوبہ سندھ کے آٹھ اضلاع کی ویڈیو کانفرنس بھی کی جس میں اراکین اسمبلی کی جانب سے اٹھائے گئے مسائل پر صدر کی وفاقی وزیر پانی و بجلی کو […]

.....................................................

کراچی : بھتہ خوروں کی صفائی کی ہدایت

کراچی : بھتہ خوروں کی صفائی کی ہدایت

کراچی : صدر آصف علی زرداری نے رحمان ملک کو ہدایت کی ہے کہ مستونگ میں ہونے والے بس حملے کی تحقیقات تیز کی جائیں اور کراچی کو بھتہ خوروں سے صاف کیا جائے۔ صدر آصف علی زرداری سے رحمان ملک نے بلاول ہاوس کراچی میں ملاقات کی۔ جس میں صدر آصف علی زرداری نے […]

.....................................................

صدر زرداری کا سیلاب متاثرین سے امتیازی سلوک کا نوٹس

صدر زرداری کا سیلاب متاثرین سے امتیازی سلوک کا نوٹس

صدر آصف علی زرداری نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں ہندو برادری کی بحالی اور امداد کے حوالے سے امتیازی سلوک کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعلی سندھ کو جامع رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق صدر نے میڈیا پر آنے والی خبروں کا نوٹس لیتے […]

.....................................................

اعجاز بٹ کی مدت ملازمت میں ابھی توسیع نہیں کی گئی۔ ایوان صدر

اعجاز بٹ کی مدت ملازمت میں ابھی توسیع نہیں کی گئی۔ ایوان صدر

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سرپرست اعلی صدر آصف علی زرداری نے چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ ایوان صدر کے ترجمان فرحت اللہ بابر نے ذرائع کو بتایا کہ اعجاز بٹ کو چیئرمین پی سی بی برقرار رکھنے یا نہ رکھنے کے […]

.....................................................

ڈینگی بخار : لاہور میں مزید چار افراد جان کی بازی ہار گئے

ڈینگی بخار : لاہور میں مزید چار افراد جان کی بازی ہار گئے

ڈینگی بخار کی وجہ سے لاہور میں مزید چار افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پنجاب میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 70 تک جاپہنچی۔ لاہور کے مختلف اسپتالوں میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ خون کے ٹیسٹ کرانے کے لئے قطاروں میں لگے ہوئے ہیں۔ پنجاب میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی […]

.....................................................

اعجاز بٹ کے پی سی بی کے سربراہ برقرار رہنے کا امکان

اعجاز بٹ کے پی سی بی کے سربراہ برقرار رہنے کا امکان

چیئرمین پی سی بی اعجازبٹ کے عہدے کی میعاد آٹھ اکتوبر کو ختم ہورہی ہے لیکن ان کے عہدے پر برقرار رہنے کا واضح امکان ہے۔ گذشتہ روز بلاول ہائوس میں کھیلوں سے متعلق اہم شخصیات نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ اطلاعات کے مطابق وزیر اعلی سندھ کے مشیر حلیم عادل شیخ، […]

.....................................................

پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ کا صدر زرداری کو خط

پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ کا صدر زرداری کو خط

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اعجاز بٹ نے بورڈ کے سرپرست اعلی صدر آصف علی زرداری سے اپنے عہدے کی میعاد میں چھ ماہ کا اضافہ کرنے کی درخواست کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر زرداری کو لکھے گئے خط میں اعجاز بٹ نے کہا ہے کہ ان پر پی سی بی کے چیئرمین […]

.....................................................

صدر آصف زرداری متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

صدر آصف زرداری متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

صدر مملکت آصف علی زرداری اور متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ محمد نے تمام ممالک کی حکومتوں پر زور دیاہے کہ وہ اپنی توجہ عوام کی سماجی اور معاشی ترقی پر مرکوز کریں۔ برطانیہ کے دورے سے واپسی پر اپنے وفد کے ہمراہ دبئی پہنچے تو دبئی کے حاکم اور متحدہ عرب امارات […]

.....................................................

ملک بھر میں قدرتی آفات سے نجات کے لیے خصوصی دعائیں کی گئی

ملک بھر میں قدرتی آفات سے نجات کے لیے خصوصی دعائیں کی گئی

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کابینہ کے اراکین کے ہمراہ وزیراعظم ہاوس کی مسجد میں نماز ظہر ادا کی۔ نماز کے بعد صدر آصف علی زرداری کی اپیل پر سندھ میں حالیہ سیلاب، ڈینگی وائرس اور ملک میں قدرتی آفات سے نجات کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ پارلیمنٹ ہاوس کی مسجد میں ملک […]

.....................................................

فوج کو کراچی کی گلیوں میں دھکیلنا زیادتی ہو گی۔ چوہدری نثار

فوج کو کراچی کی گلیوں میں دھکیلنا زیادتی ہو گی۔ چوہدری نثار

قومی اسمبلی میں قائد ھزب اختلاف چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ فوج کو کراچی کے گلی کوچوں کے حوالے کر نا زیادتی ہو گا کراچی کا مسلہ سیاسی ہے سیاسی انداز سے حل تلاش کیا جائے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے چودھری نثار علی خان نے کہا کہ ملکی سلا متی […]

.....................................................

مجھے قتل کرنے کی ساز ش کی جا رہی ہے۔ الطاف

مجھے قتل کرنے کی ساز ش کی جا رہی ہے۔ الطاف

الطاف حسین نے کہا کہ ملک توڑنے اور انہیں قتل کرنے کی سازش کی جارہی ہے کراچی ملک توڑنے کی سازش میں رکاوٹ ہے، نواز شریف انکے بھائی اور آصف زرداری اچھے انسان ہیں، ذوالفقار مرزا کی باتوں کا جواب دیا ہے نہ دیں گے۔ الطاف حسین نے ملک کی تقسیم کا نقشہ دکھاتے ہوئے […]

.....................................................

صدر زرداری آج لندن روانہ ہو رہے ہیں

صدر زرداری آج لندن روانہ ہو رہے ہیں

اسلام آباد : صدر پاکستان آصف علی زرداری آج نجی دورہ پر لندن روانہ ہونگے۔ ایوان صدر سے جاری ہونے والے بیان میں صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ صدرآصف علی زرداری کا یہ دورہ خالصتا نجی ہے۔ صدر آصف زرداری لندن میں چند دن قیام کریں گے اور اپنا معمول کا […]

.....................................................

پاکستان کی سیلاب متاثرین کیلئے عالمی امداد کی اپیل

پاکستان کی سیلاب متاثرین کیلئے عالمی امداد کی اپیل

صدر آصف علی زرداری نے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ وہ سندھ میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے متاثرین کی بحالی کیلئے عالمی سطح پر امدادی مہم چلائے۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق صدر زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کو ٹیلی فون کیا […]

.....................................................

صدر زرادی کو استعفیٰ پیش نہیں کیا اور نہ ہی کروں گا۔ رحمان ملک

صدر زرادی کو استعفیٰ پیش نہیں کیا اور نہ ہی کروں گا۔ رحمان ملک

وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ صدر زرادی کو کوئی استعفی پیش نہیں کیا اور نہ ہی کروں گا کراچی میں 42 ٹارگٹ کلرز پکڑے گئے جو 450 لوگوں کے قتل میں ملوث ہیں۔ پارلیمنٹ ہاوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا کسی ٹارگٹ کلر کو انہوں […]

.....................................................

یہ وقت سیاست کرنے کا نہیں ہے۔ صدر زرداری

یہ وقت سیاست کرنے کا نہیں ہے۔ صدر زرداری

صدر آصف علی زرداری نے اپیل کی ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی اور امداد کیلئے تمام سیاسی جماعتیں آگے آئیں یہ وقت سیاست کا نہیں ڈینگی کے علاج دریافت کرنیکا ہے۔ صدر آصف علی زرداری کی جانب سے جاری ہونے والیبیان میں کہا گیا ہے کہ یہ وقت عیب ڈھونڈ کر سیاست کرنے کا […]

.....................................................

سندھ میں بارشوں کے ریکارڈ ٹوٹ گئے،139افراد ہلاک

سندھ میں بارشوں کے ریکارڈ ٹوٹ گئے،139افراد ہلاک

پاکستان کا دوسرا سب سے بڑا صوبہ سندھ ان دنوں شدید قدرتی آفات میں گھیرا ہوا ہے۔ بارشوں کے تسلسل نے ماضی کے تمام ریکارڈز ٹو دیئے ہیں۔ طوفانی بارشوں کے سبب پورا صوبہ تباہی کے دہانے پر ہے۔ بدھ تک صوبے بھر کے13ہزار 2سو 49 دیہاتوں میں بسنے والے 38 لاکھ افراد بری طرح […]

.....................................................

کراچی میں کارروائی جاری رکھی جائے

کراچی میں کارروائی جاری رکھی جائے

صدر آصف زرداری سے وزیر داخلہ رحمان ملک نے  ایوان صدر میں ملاقات کی۔  ملاقات میں وزیر داخلہ نے کراچی میں امن و امان کی صورتحال اور رینجرز کے آپریشن  کے بارے میں صدر مملکت کو بریفنگ دی’  وزیر داخلہ نے کہا کہ اس آپریشن کے مثبت نتائج برآمد ہوئے  اہم شرپسندوں کو گرفتارکیا گیا […]

.....................................................

الطاف حسین اور صدر آصف زرداری کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت

الطاف حسین اور صدر آصف زرداری کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین اورصدر آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلیفون پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ گفتگو انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی جو 45منٹ تک جاری رہی۔ صدرآصف علی زرداری نے جناب الطاف حسین کی خیریت دریافت کی اورصحتیابی پرانہیں مبارکباد پیش کی ۔ الطاف حسین نے دوران علالت خیریت دریافت کرنے، صحتیابی […]

.....................................................

ایوان صدر کا ذوالفقار مرزا کے بیان سے اظہار لاتعلقی

ایوان صدر کا ذوالفقار مرزا کے بیان سے اظہار لاتعلقی

ایوان صدر اسلام آباد میں پیر کورات گئے کراچی کی صورتحال اور خاص کر سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کے گزشتہ روز کے بیان کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں شرکت کی غرض سے سندھ سے تعلق رکھنے والے سینئر وزرا کو طلب کیا گیا تھا۔ ایوان صدر نے اجلاس میں ذوالفقار مرزا کے […]

.....................................................