الطاف بھائی کا آٹھواں دروازہ

الطاف بھائی کا آٹھواں دروازہ

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی آنکھ مچولی کے بعد اب شاید ہی کوئی سنجیدہ خو پاکستانی وفاقی حکومت کے اعلانات یا الطاف بھائی کے بیانات سے کوئی پر مغز تجزیہ کشید کرسکے یا پورے اطمینان قلب کے ساتھ یہ توقع باندھ سکے کہ کراچی کابانکپن پھر سے لوٹ آئے گا۔ گلہ اس لئے […]

.....................................................

الطاف حسین کا پی پی، ایم کیو ایم کامیاب مذاکرات کا خیر مقدم

الطاف حسین کا پی پی، ایم کیو ایم کامیاب مذاکرات کا خیر مقدم

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے گورنر سندھ اورحکومتی اراکین کے درمیان کامیاب مذاکرات کاخیرمقدم کیا ہے اور اس مذاکرات میں کئے گئے فیصلہ کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں الطاف حسین نے گورنر سندھ اورحکومتی اراکان کے درمیان کامیاب مذاکرات کوپاکستان بالخصوص سندھ کے عوام کیلئے خو ش آئند […]

.....................................................

اسلام آباد : گورنر سندھ کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات

اسلام آباد : گورنر سندھ کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات

اسلام آباد : گورنرسندھ عشرت العباد نیصدرآصف علی زرداری سے ایوان صدرمیں اہم ملاقات کی اورکراچی میں موجودہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔  ایوان صدرمیں ہونے والی ملاقات میں گورنر سندھ عشرت العباد اورصددرزرداری نے کراچی کی موجودہ امن وامان کی صورتحال پرغوروخوض کیا۔ اس بات پردونوں جانب سے اتفاق کیا گیا کہ پیپلزپارٹی اورایم کیوایم […]

.....................................................

کراچی، الطاف اور فوج طلبی

کراچی، الطاف اور فوج طلبی

موضوع تو صدر آصف علی زرداری کا وہ یان ہونا چاہئے تھا جو انہوں نے ایوان صدر میں تین پشت بہ پشت مشاورتی اجلاس کے بعد جاری کیا۔ فرمایاکراچی کی صورت حال خراب ہونے دیں گے اور نہ ہی ہاتھ سے نکلنے دیں گے۔ گویا اب تک کراچی کے حالات خراب نہیں ہوئے اور نہ […]

.....................................................

کراچی : ایم کیو ایم سے رابطے ختم نہیں ہوئے ہیں۔ ذوالفقار مرزا

کراچی : ایم کیو ایم سے رابطے ختم نہیں ہوئے ہیں۔ ذوالفقار مرزا

کراچی : سندھ کے سینئر وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ کراچی میں امن کے لئے مفاہمت کا عمل جاری رہے گا،کراچی پاکستان کا اقتصادی مرکز ہے،کراچی منتشر رہے گا تو پورا ملک منتشر رہے گا۔ کراچی ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا کہ صدر آصف […]

.....................................................

اسلام آباد : چینی بس مینوفیکچرنگ کمپنی کے وفد کی صدر زرداری سے ملاقات

اسلام آباد : چینی بس مینوفیکچرنگ کمپنی کے وفد کی صدر زرداری سے ملاقات

اسلام آباد : چینی بس مینوفیکچرنگ کمپنی کے وفد نے صدرزرداری سے ایوان صدرمیں ملاقات کی ۔ صدرزرداری نے چینی سرمایہ کاروں کی جانب سے سرمایہ کرنے کے عمل کوسراہا۔ اس موقع پر چینی بس مینوفیکچرنگ کمپنی اورسندھ حکومت کے درمیان سمجھوتے کی دستاویزات پردستخط کئے گئے۔ صدر زرداری کا کہنا تھا کہ چینی سرمایہ […]

.....................................................

اسلام آباد : تاریخ دانوں کے کام کو محفوظ بنانا بہت اہم ہے۔ صدر زرداری

اسلام آباد : تاریخ دانوں کے کام کو محفوظ بنانا بہت اہم ہے۔ صدر زرداری

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اپنے دانشوروں اور نامور تاریخ دانوں کی محنت اور جانفشانی سے کئے گئے کام کو نہ صرف محفوظ بنانا اہم ہے بلکہ بجا طور پر سراہا بھی جانا چاہیے تا کہ ہماری آئندہ نسلوں کیلئے جب تاریخ رقم کی جائے تو یہ کام معروضی […]

.....................................................

اسلام آباد : کراچی میں قیام امن کیلئے ایوان صدر میں اجلاس

اسلام آباد : کراچی میں قیام امن کیلئے ایوان صدر میں اجلاس

اسلام آباد : ایوان صدرمیں کراچی میں امن وامان کے حوالے سے انتظامی اقدامات کے ضمن میں ہونیوالے تین اہم اجلاسوں میں اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔ صدرزرداری کوحکومتی اتحادی جماعتوں نے کراچی میں موجودہ صورتحال کے پیش نظریہ اختیاردیدیا ہے کہ وہ کراچی میں قیام امن کیلئے سیاسی قوتوں سے مل کراقدامات کریں۔ صدارتی […]

.....................................................

اسلام آباد : مارک گراس مین کی وزیراعظم گیلانی سے ملاقات

اسلام آباد : مارک گراس مین کی وزیراعظم گیلانی سے ملاقات

اسلام آباد: امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان مارک گراس مین نیوزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ مارک گراس مین نے اس سے قبل صدر آصف علی زرداری سے بھی ملاقات کی تھی جس میں پاک امریکا تعلقات کے […]

.....................................................

الطاف حسین نے صدر اور وزیراعظم کو اڑتالیس گھنٹے کا نوٹس دیدیا

الطاف حسین نے صدر اور وزیراعظم کو اڑتالیس گھنٹے کا نوٹس دیدیا

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے صدر آصف زرداری اور وزیراعظم گیلانی کو کراچی میں دہشت گردی روکنے کیلئے اڑتالیس گھنٹے کا نوٹس دیتے ہوئے کہا ہے کہ قتل و غارتگری نہ روکی گئی تو حملوں کا نشانہ بننے والے شہری اپنی حفاظت میں آزاد ہوں گے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف […]

.....................................................

اسلام آباد : رمضان المبارک کے موقع پر صدر اور وزیراعظم کے پیغامات

اسلام آباد : رمضان المبارک کے موقع پر صدر اور وزیراعظم کے پیغامات

اسلام آباد : رمضان المبارک کے موقع پراپنے پیغام میں صدرآصف علی زرداری اوروزیراعظم سیدیوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ رمضان کامہینہ اخوت، بھائی چارے اور برداشت کا درس دیتا ہے۔ صدر زرداری کا اپنے الگ پیغام میں کہنا تھا کہ روزہ کی تربیت کو سامنے رکھتے ہوئے ہمیں معاشرے سے دہشت گردی و […]

.....................................................

مظفر آباد : حکومت نے چھوٹے ملازمین سے گھر خالی کرانے شروع کر دیئے

مظفر آباد : حکومت نے چھوٹے ملازمین سے گھر خالی کرانے شروع کر دیئے

مظفر آباد : روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لے کر آنے والی پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی بننے والی حکومت کوچند ہی روزگزرے تھے کہ اعلی بیوروکریسی اورضلعی انتظامیہ نے مل کر وزیراعظم اور وزراء کے صوابدیدی عملے کیلئے چھوٹے ملازمین سے گھر خالی کرانے شروع کر دیئے۔ ڈپٹی کمشنر مظفرآباد اور دیگر انتظامیہ […]

.....................................................

اسلام آباد : صدر سے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ایوان صدر میں ملاقات

اسلام آباد : صدر سے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ایوان صدر میں ملاقات

اسلام آباد : وزیراعلی بلوچستان نواب محمدنواب اسلم رئیسانی اور ایوان صدرمیں صدرآصف علی زرداری سے ہونیوالی ملاقات میں امن، امان اور سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال ہوا ہے۔ وزیراعلی بلوچستان نے صدرآصف علی زرداری کوصوبے میں موجودہ امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی۔۔ اس موقع پر تمام صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بھی […]

.....................................................

اسلام آباد : صدر کی زیر صدارت اتحادیوں کا اجلاس جاری

اسلام آباد : صدر کی زیر صدارت اتحادیوں کا اجلاس جاری

اسلام آباد : صد ر آصف علی زردا ری کی زیر صدارت اتحادی جما عتو ں کا اہم اجلاس جاری ہے۔جس میں ملک کی سیاسی صورتحال، عدلیہ اور حکومت کے درمیان محاذآرائی سمیت اہم امور پر صلح مشورے کئے جائیں گے۔ ایوان صدر میں ہونے والے اجلاس میں حکومتی اتحاد میں شامل مسلم لیگ ق […]

.....................................................

راولپنڈی : ملک بچانے کیلئے نواز اور زرداری کو باہرکرنا ہو گا۔ عمران خان

راولپنڈی : ملک بچانے کیلئے نواز اور زرداری کو باہرکرنا ہو گا۔ عمران خان

راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے ملک بچانے کیلیے نوازشریف اورآصف زرداری کوسیاست سے باہر کرناہوگا۔ کرپٹ عناصر اپنی چوری چھپانے کیلئے سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل نہیں کر رہے۔ راولپنڈی کے نواحی علاقے بن کے علاقہ میں عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کاکہناتھا کہ […]

.....................................................

اسلام آباد : صدر مملکت اور وزیراعظم کی نواز شریف کو مبارکباد

اسلام آباد : صدر مملکت اور وزیراعظم کی نواز شریف کو مبارکباد

اسلام آباد : صدرآصف علی زرداری اوروزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی نے مسلم لیگ ن کے رہنمامیاں محمد نوازشریف کوپارٹی کاصدرمنتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ صدر اور وزیراعظم کی جانب سے میاں محمد نوازشریف کوبھیجے گئے خیرسگالی کے پیغام کہا گیا ہے کہ میاں محمد نواز شریف ،ملک کے لئے پہلے ہی اہم خدمات سرانجام دے […]

.....................................................

لاڑکانہ : صدر کی قائم کردہ کمیٹی کل ایم کیو ایم سے مذاکرات کریگی

لاڑکانہ : صدر کی قائم کردہ کمیٹی کل ایم کیو ایم سے مذاکرات کریگی

لاڑکانہ : صوبائی وزیرقانون محمد ایاز سومرو نے کہا کہ صدر پاکستان آصف علی زرداری کی قائم کردہ کمیٹی کل سے ایم کیو ایم سے مذاکرات شروع کرے گی۔ لاڑکانہ میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذاکرات میں ایم کیو ایم کے ساتھ کراچی سمیت سندھ میں امن امان اور ایم کیوایم […]

.....................................................

حیدر آباد : کمشنری نظام کو فرد واحد ختم نہیں کر سکتا۔ قائم علی شاہ

حیدر آباد : کمشنری نظام کو فرد واحد ختم نہیں کر سکتا۔ قائم علی شاہ

حیدر آباد : وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ کمشنری نظام اور 1979 کے بلدیاتی نظام کو اسمبلی نے منظور کیا ہے، اسے کوئی فرد واحد ختم نہیں کر سکتا۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ کا کہنا تھا کہ صدر آصف زرداری کی سیاسی بصیرت کی وجہ […]

.....................................................

کراچی : صدر زرداری سے گورنر سندھ عشرت العباد کی ملاقات

کراچی : صدر زرداری سے گورنر سندھ عشرت العباد کی ملاقات

کراچی : صدر آصف علی زرداری سے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے بلاول ہا س کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر مملکت نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم ایک دوسرے کے مستقل اتحادی ہیں بات چیت کے ذریعے مسائل کا حل نکل آتا […]

.....................................................

کراچی : صدر مملکت نے توانائی پالیسی فوری طور پر بنانے کی ہدایت کر دی

کراچی : صدر مملکت نے توانائی پالیسی فوری طور پر بنانے کی ہدایت کر دی

کراچی : صدر مملکت آصف علی زرداری نے توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لئے توانائی پالیسی دو ہزار گیارہ فوری طور پر بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔ بلاول ہاوس کراچی میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے صدر آصف زرداری نے کہا کہ توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لئے تمام وسائل بروئے […]

.....................................................

کیا ایسے بھی حکمران ہوتے ہیں ؟؟

کیا ایسے بھی حکمران ہوتے ہیں ؟؟

یقینا زمانے میں وہی لوگ امر ہوتے ہیں جو اپنی ذات سے انسانیت کے لئے اتناکچھ کرجاتے ہیں کہ اِن کی شخصیت رہتی دنیاتک نوع انسانی کے لئے مشعلِ راہ کادرجہ حاصل کرجاتی ہے اور اِسی طرح اِس میںکوئی شک نہیں کہ ہمارے شہیدملت لیاقت علی خان کی اپنے ملک اور قوم کے لئے جدوجہد […]

.....................................................