فیصلہ ہو چکا، زرداری صاحب آ رہے ہیں، قمر زمان کائرہ

فیصلہ ہو چکا، زرداری صاحب آ رہے ہیں، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ فیصلہ ہو چکا کہ زرداری صاحب آ رہے ہیں اور بلاول یہ اعلان کر چکے ہیں۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر قمر زمان کائرہ کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ زرداری صاحب کے آنے […]

.....................................................

ووٹ بنک کی تقسیم

ووٹ بنک کی تقسیم

تحریر: چوہدری غلام غوث جمہوری نظام کی یہ بہترین خوبی ہے کہ حق رائے دہی کا حق یعنی ووٹ کی قدر و قیمت ایک جیسی ہوتی ہے نواز شریف ،زرداری ،عمران کے ووٹ اور ایک عام مزدور یڑھی بان اوردہقان کا ووٹ ایک ہی اہمیت کا حامل ہے اور اس کی اثر پذیری بھی برابری […]

.....................................................

چھوٹے زرداری کا محب وطن حلقوں کو پیغام

چھوٹے زرداری کا محب وطن حلقوں کو پیغام

تحریر : ایم آر ملک بھٹو کی پارٹی پر حادثاتی طور پر ناجائز قابض چھوٹے زرداری کی انسانیت کے قاتل برطانیہ کے شہری اور مودی کے کاروباری رفاقت داروں جن کی ملوں سے راء کے ایجنٹوں کی نشاندہی ڈاکٹر طاہرالقادری نے ثبوت دیکر کی کو محب وطن قرار دینے کی منطق کو محب وطن حلقے […]

.....................................................

بلاول بھٹو زرداری کی اویس شاہ کی بازیابی پر مبارکباد

بلاول بھٹو زرداری کی اویس شاہ کی بازیابی پر مبارکباد

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس سجاد علی شاہ کو ان کے بیٹے اویس شاہ کی بحفاظت بازیابی پر مبارکباد دی۔ بلاول کہتے ہیں کہ اغوا کنندگان کے سہولت کاروں کو بھی تلاش کرکے سزائیں دی جائیں ۔ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے […]

.....................................................

زرداری اور فضل الرحمان کی ملاقات، سیاسی صورتحال اور پاناما لیکس پر تبادلہ خیال

زرداری اور فضل الرحمان کی ملاقات، سیاسی صورتحال اور پاناما لیکس پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) لندن ایک بار پھر پاکستانی سیاست کا مرکز۔ آصف زرداری اور مولانا نے بیٹھک لگا لی۔ جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کی ہے جس میں پاناما لیکس کے معاملے کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع […]

.....................................................

کیا یہ بات نواز و زرداری اور ماضی کے حکمرانوں کو پتہ نہیں…؟

کیا یہ بات نواز و زرداری اور ماضی کے حکمرانوں کو پتہ نہیں…؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج مجھے جس خبر نے کالم لکھنے پر موٹیویٹ /متحرک کیا اس خبر کی سُرخی کچھ یوں ہے کہ ”آئی ایم ایف صرف قرضے نہیں، بلکہ مُلکی خود مختاری پر ضرب بھی لگاتی ہے…شوکت عزیز“یقینااِس خبراور اِس جملے نے بہت سے لوگوں کے دماغ پر ہتھوڑے توضرور برسا ردیئے […]

.....................................................

نواز شریف کو زرداری سے مفاہمت میں مودی کا یار اور کرپشن کا سردار بنا دیا ہے۔ انور گجر

نواز شریف کو زرداری سے مفاہمت میں مودی کا یار اور کرپشن کا سردار بنا دیا ہے۔ انور گجر

کراچی (پ ر) پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے سنئیر رہنماءمحمد انور گجر، رزاق باجوہ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ نواز شریف کو زرداری سے مفاہمت میں مودی کا یار اور کرپشن کا سردار بنا دیا ہے، نواز شریف نے جن علی بابا چالیس چوروں سے مک کا کر کے ناصرف (ن) […]

.....................................................

نواز زرداری ملاقات نہ ہوئی

نواز زرداری ملاقات نہ ہوئی

تحریر : محمد اشفاق راجہ جن لوگوں کا یہ خیال تھا کہ وزیراعظم نواز شریف لندن میں زرداری کے ”دربار” پر حاضری دیں گے ان کی خواہش پوری نہیں ہوئی، لگتا ہے کہ جناب زرداری نے سینیٹ کے قائدحزب اختلاف چودھری اعتزاز احسن کا یہ سنہری مشورہ مان لیا ہے کہ وہ وزیراعظم سے ہرگز […]

.....................................................

آصف زرداری کی ارسس ٹریکٹر، اے آر وائی گولڈ ریفرنس میں بریت کا ریکارڈ طلب

آصف زرداری کی ارسس ٹریکٹر، اے آر وائی گولڈ ریفرنس میں بریت کا ریکارڈ طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زردادی کی ارسس ٹریکٹر اور اے آر وائی گولڈ ریفرنسز میں بریت کا اصل ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نور الحق قریشی اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے نیب کی جانب سے […]

.....................................................

بچہ جمورا

بچہ جمورا

تحریر : ریاض احمد مغل میں کون ۔۔۔۔عامل تو کون ۔۔۔۔معمول عامل۔۔۔۔جو کچھ پوچھوں گا بتلائے گا۔ معمول۔۔۔۔ بتلائوں گا عامل۔۔۔۔ گھوم جا معمول ۔۔۔۔گھوم گیا عامل۔۔۔۔ کیا دیکھ رہا ہے معمول ۔۔۔۔اک اک کمرہ تے دو دو باریاں پیری پاکے پنجیباں ماراں میں اڈاریاں میں پباں بھار ٹردی پھراں میں چھم چھم نچدی پھراں […]

.....................................................

پانامہ لیکس، لندن سیاسی سرگرمیوں کا مرکز، نواز شریف اور آصف زرداری کی ملاقات متوقع

پانامہ لیکس، لندن سیاسی سرگرمیوں کا مرکز، نواز شریف اور آصف زرداری کی ملاقات متوقع

لاہور (جیوڈیسک) لندن سیاسی سرگرمیوں کا نیا مرکز بننے جا رہا ہے۔ اسے اتفاق کہیے یا سیاسی جوڑ توڑ کی حکمت عملی، ملک کی تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کے سربراہان آئندہ دنوں میں لندن میں موجود ہوں گے۔ وزیراعظم نواز شریف بدھ 13 اپریل کو طبی معائنے کے لئے لندن پہنچیں گے جبکہ سابق صدر […]

.....................................................

ذوالفقار علی بھٹو کی برسی اور زرداری کی پیپلزپارٹی

ذوالفقار علی بھٹو کی برسی اور زرداری کی پیپلزپارٹی

تحریر : صہیب سلمان 4 اپریل پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کا دن ہے اِس دن ذوالفقار علی بھٹو کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں نواب محمد احمد خان قصوری کے قتل میں اعانت کے الزام میں پھانسی دی گئی تھی۔ ویسے اب یہ بات عام ہو چکی ہے کہ […]

.....................................................

آصف زرداری کی طبیعت ٹھیک نہیں لیکن ہمیں سیاسی مشورے دیتے رہتے ہیں، قائم علی شاہ

آصف زرداری کی طبیعت ٹھیک نہیں لیکن ہمیں سیاسی مشورے دیتے رہتے ہیں، قائم علی شاہ

سکھر (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ آصف زرداری لندن میں زیر علاج ہیں لیکن ہمارے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں اور ہمیں سیاسی امور پر مشورہ دیتے رہتے ہیں۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ جلسوں میں بلاول بھٹو ذرداری تقریر […]

.....................................................

آصف زرداری وطن واپسی کیلیے آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ کا انتظار کر رہے ہیں، ذوالفقار مرزا

آصف زرداری وطن واپسی کیلیے آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ کا انتظار کر رہے ہیں، ذوالفقار مرزا

بدین (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ سندھ اور پیپلز پارٹی کے منحرف رہنما ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا کہنا ہے کہ آصف زرداری جنرل راحیل شریف کے ریٹائر ہونے کا انتظار کر رہے ہیں ان کے سبکدوش ہوتے ہی وہ وطن واپس آجائیں گے۔ بدین میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

زرداری، رحمن ملک کے ذریعے ’’معافی‘‘ مانگ رہے ہیں، شیخ رشید

زرداری، رحمن ملک کے ذریعے ’’معافی‘‘ مانگ رہے ہیں، شیخ رشید

لاہور (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آصف زرداری اب رحمن ملک کے ذریعے ’’معافی ‘‘مانگ رہے ہیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ ملک میں صرف چور اور ڈاکو ہی جمہو ریت کا دفاع کر رہے ہیں، (ن) لیگ کسی صورت بھی پنجاب میں رینجرز کو نہیں آنے […]

.....................................................

بلاول بھٹو زرداری کی شرمین عبید چنائے کو آسکر ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد

بلاول بھٹو زرداری کی شرمین عبید چنائے کو آسکر ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد

بلاول بھٹو زرداری کی شرمین عبید چنائے کو آسکر ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد، شرمین عبید خواتین کا کیس بہادری سے سامنے لائیں، ذہین اور بہادر بیٹی پر فخر کرتے ہیں، بلاول بھٹو۔

.....................................................

شفافیت

شفافیت

تحریر : طارق حسین بٹ پاکستان میں جتنا مذاق احتساب کے ساتھ ہوا ہے کسی اور قانون کے ساتھ نہیں ہوا۔ایک زمانہ تھا کہ احتسابی قانون کا اطلاق صرف اپوزیشن پر ہوا کرتا تھا۔اہلِ اقتدار کے لئے اپنے مخا لفین کو زندانوں میں اسیر کرنا اور ان کے خلاف احتسابی تلوار سے ان کا سرقلم […]

.....................................................

زرداری کا خوشامدی انداز اور فوج

زرداری کا خوشامدی انداز اور فوج

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم رابرٹ سیلے کا کہناہے کہ ”تاریخ ماضی کی سیاست ہوتی ہے اور سیاست حال کی تاریخ ہوتی ہے“ آج مُلک کی ساری سیاست کا نقشہ رابرٹ سیلے کے اتنے سے جملے نے پیش کردیاہے اَب مُلک کے موجودہ سیاسی ماحول میں اِسے سمجھ کرسمجھنااہلِ دانش اوراہلِ سیاست کا کام […]

.....................................................

سیاسی معاملات اور احتساب میں فوج کا ممکنہ کردار تلاش کرنا مناسب نہیں، آصف زرداری

سیاسی معاملات اور احتساب میں فوج کا ممکنہ کردار تلاش کرنا مناسب نہیں، آصف زرداری

دبئی (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ کچھ حلقوں کی طرف سے سیاسی معاملات، احتساب یا دیگر قومی معاملات میں فوج کا ممکنہ کردار تلاش کرنا مناسب نہیں جب کہ قوم اور میڈیا کو قیاس آرائیوں اور افواہوں سے گریز کرنا چاہیے۔ دبئی سے جاری بیان میں پاکستان پیپلزپارٹی […]

.....................................................

آصف زرداری کا آرمی چیف کے حق میں بیان

آصف زرداری کا آرمی چیف کے حق میں بیان

آصف زرداری کا آرمی چیف کے حق میں بیان، قوم، سیاسی قوت، فوج کیساتھ مل کر دہشتگردی جڑ سے اکھاڑ پھینکیں، آصف زرداری، کئی سالوں سے پاکستان مختلف مسائل سے دوچار ہے، دہشتگردی کے خلاف جاری جنگ میں نمایاں کامیابیاں ملیں، آصف زرداری۔

.....................................................

قوم کو سمجھ آگئی، شیر کی دم پر پائوں آ گیا ہے :شیخ رشید

قوم کو سمجھ آگئی، شیر کی دم پر پائوں آ گیا ہے :شیخ رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ قوم سمجھ گئی ہے کہ شیر کی دم پر پاؤں آ گیا ہے، اب رانا ثناء اللہ صدقے کے طور پر بھی قبول نہیں ہیں، کہتے ہیں آئندہ دو ہفتوں میں پتہ چل جائے گا کہ نواز شریف اور آصف […]

.....................................................

کارکنوں کا قتل، ن لیگی رہنماؤں کا آمرانہ طرزعمل ہے، زرداری

کارکنوں کا قتل، ن لیگی رہنماؤں کا آمرانہ طرزعمل ہے، زرداری

دبئی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کوٹلی آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی کے 2 کارکنوں کا قتل مسلم لیگ نون کے رہنماؤں کے آمرانہ طرزعمل کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ سابق صدر آصف زرداری نے کوٹلی میں پیپلز پارٹی کے 2 کارکنوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کچھ […]

.....................................................

مذہب کے نام پر پاکستان کو تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، آصف زرداری

مذہب کے نام پر پاکستان کو تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، آصف زرداری

دبئی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ہم آئینی اصولوں کو پامال نہیں ہونے دیں گے جب کہ اس آمرانہ ذہنیت کی بھی مذمت کرتے ہیں جس کے تحت امن و امان کے نام پر اور تمام آئینی اصولوں کے خلاف سندھ پر وفاق نے چڑھائی کردی ہے۔ بینظیر بھٹو کی […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کے حکومت مخالف اتحاد کیلئے رابطے تیز، زرداری سرگرم

پیپلز پارٹی کے حکومت مخالف اتحاد کیلئے رابطے تیز، زرداری سرگرم

لاہور (جیوڈیسک) حکومت کے اہم ذمہ داروں کی طرف سے ڈاکٹر عاصم اور دیگر رہنماؤں کے حوالے سے حمایت نہ ملنے پر پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے نئی حکمت عملی کے تحت حکومت مخالف اتحاد بنانے کیلئے رابطے تیز کر دیئے ہیں۔ مصدقہ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے […]

.....................................................