آپ کو کس نے روکا ہے؟ زرداری صاحب آپ جب چاہیں پاکستان آسکتے ہیں

آپ کو کس نے روکا ہے؟ زرداری صاحب آپ جب چاہیں پاکستان آسکتے ہیں

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم آج یہ بات اچھی طرح میدانِ سیاست کا ہر ادنا و اعلیٰ نیا اور پرانا سیاسی کھلاڑی خوب جانتا اور سمجھتا ہے کہ میدانِ سیاست میں کوئی بھی وعدہ حتمی اور اٹل نہیں ہوتا ہے اور اِسی طرح کسی بھی سیاست دان کے منہ سے(خاص طور پر عوامی مفادات اور فوائد […]

.....................................................

زرداری معصوم تھے تو کیسز بنانیوالوں کو کٹہرے میں لایا جائے: شاہ محمود قریشی

زرداری معصوم تھے تو کیسز بنانیوالوں کو کٹہرے میں لایا جائے: شاہ محمود قریشی

ملتان (جیوڈیسک) چاہ جموں والا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اگر سابق صدر بے گناہ تھے تو کرپشن کے کیسز چلانے والوں کو کٹہرے میں لایا جائے۔ سالہا سال تک زرداری کیخلاف کیسز چلنے پر سرکاری خزانے کے ساتھ ساتھ آصف علی زرداری بھی ذہنی اذیت میں مبتلا […]

.....................................................

81 یونین کونسلز میں پولنگ ملتوی کرنا پیپلز پارٹی کو اسکے حق سے محروم کرنا ہے ، زرداری،

81 یونین کونسلز میں پولنگ ملتوی کرنا پیپلز پارٹی کو اسکے حق سے محروم کرنا ہے ، زرداری،

81یونین کونسلز میں پولنگ ملتوی کرنا پیپلز پارٹی کو اسکے حق سے محروم کرنا ہے ، زرداری، بدین میں عین وقت پر 22 پولنگ اسٹیشنز کی منتقلی پیپلز پارٹی کو جائز حق سے محروم کرنا لگتا ہے، حکومت سندھ نے آزاد، شفاف، منصفانہ الیکشن کرانے کیلئے ہر ممکن سہولت فراہم کی، لگتا ہے الیکشن کمیشن […]

.....................................................

نیب نے ون پارٹی احتساب شروع کر دیا، خطرناک نتائج نکلیں گے: زرداری

نیب نے ون پارٹی احتساب شروع کر دیا، خطرناک نتائج نکلیں گے: زرداری

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف زرداری اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین نیب پر برس پڑے کہتے ہیں نیب اپنے دفاتر بند کر کے پیپلز پارٹی سیکریٹریٹ منتقل ہو جائے۔ نیب نے ون پارٹی احتساب کا ایک اور باب شروع کر دیا جس کے نتائج خطرناک نکلیں گے۔ ان کا کہنا تھا پورے ملک سوائے […]

.....................................................

زرداری دور میں ایوان صدر میں کروڑوں کی بے ضابطگیاں

زرداری دور میں ایوان صدر میں کروڑوں کی بے ضابطگیاں

زرداری دور میں ایوان صدر میں کروڑوں کی بے ضابطگیاں، پرویز اشرف دور میں وزیراعظم ہائوس میں کروڑوں کی بے ضابطگیاں، بے ضابطگیوں کی نشاندہی آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے کی، ایوان صدر نے ایک سال کے دوران 20 کروڑ 70 لاکھ کی بے ضابطگیاں کیں۔

.....................................................

پیپلزپارٹی کی قیادت کا اجلاس آج پھر دبئی میں ہوگا

پیپلزپارٹی کی قیادت کا اجلاس آج پھر دبئی میں ہوگا

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کا کل دبئی میں ہونے والا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا ، آصف علی زرداری آج پھر پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ پیپلز پارٹی کےبڑے دبئی میں اکٹھے بھی ہوئے ، بیٹھک بھی ہوئی ، مشاورت بھی ہوئے ، لیکن کسی فیصلے پر پہنچے بغیر اجلاس ختم ہوگیا، یہ […]

.....................................................

قوم کو زرداری اور مشرف چاہئے،،،،،،،،،؟

قوم کو زرداری اور مشرف چاہئے،،،،،،،،،؟

تحریر : ریاض احمد ملک بوچھال کلاں پاکستان جب سے معرض وجود میں آیا ہے اس میں کریپشن کی بیماری کینسر کی طرح پھیل رہی ہے مگر بنانے والوں نے شائدنیک نیتی اور کلمہ کی بنیاد پر اسے بنایا تھا اسی وجہ سے اس کو کھانے والے اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکے کہتے ہیں […]

.....................................................

زرداری اور ایم کیوایم فوج کو پیچھے ہٹانے کیلیے نوازشریف پر دباؤ ڈال رہے ہیں، عمران خان

زرداری اور ایم کیوایم فوج کو پیچھے ہٹانے کیلیے نوازشریف پر دباؤ ڈال رہے ہیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیرمین تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ جنرل راحیل شریف کا گراف بڑھنے کا سبب قوم کا چوروں سے تنگ آنا ہے اور لگتا ہے کہ جنرل راحیل شریف پیچھے نہیں ہٹیں گے جب کہ آصف زرداری اور ایم کیوایم فوج کو پیچھے ہٹانے کے لیے نوازشریف پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔ […]

.....................................................

کراچی آپریشن مک مکا ختم

کراچی آپریشن مک مکا ختم

تحریر: ع،م بدرسرحدی سابق صدر زرداری نے سچ اگلتے ہوئے کہا یہ بڑی لمبی چوڑی چارج شیٹ ہے کہ شریف برادان منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں ، ٢٠١٣،کے انتخاب جمہویت کے لئے قبول کئے ….. ہم وہ نہیں جو معافی مانگ کر جدہ بھاگ جاتے ہیں، (ہم تو معافی کے بغیر ہی یورپ چلے جاتے […]

.....................................................

کیا زرداری اور بلاول نے اینٹیں کی کوئی بھٹی کھول لی ہے

کیا زرداری اور بلاول نے اینٹیں کی کوئی بھٹی کھول لی ہے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم پچھلے دِنوں جب لاہورکے بلاول ہاو¿س میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری بھٹوکی زیرصدارت پارٹی رہنماو¿ں کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اجلاس ہورہاتھاتو دوران اجلاس تبادلہ خیال کرتے ہوئے مسٹربلاول زرداری بھٹو نے بھی اپنے مخصوص انداز سے اپنے والدِمحترم آصف علی زرداری کے الفاظ دہراتے […]

.....................................................

الطاف حسین آئے روز غیر ضروری گفتگو اور تقریر سے پرہیز کریں، زرداری

الطاف حسین آئے روز غیر ضروری گفتگو اور تقریر سے پرہیز کریں، زرداری

الطاف حسین آئے روز غیر ضروری گفتگو اور تقریر سے پرہیز کریں، زرداری، پہپلز پارٹی نے ہمیشہ ایم کیو ایم کے ساتھ کیے گئے وعدوں کی پاس داری کی، وفاقی حکومت ہو یا سندھ حکومت، سب کو ساتھ لے کر چلنے کی کوشش کی، ہم نے ایم کیو ایم کے ساتھ ہمیشہ دو شرائط رکھی […]

.....................................................

زرداری ٹھیک کہہ رہے ہیں نواز شریف نے ’’مک مکا‘‘ کا بھرم نہیں رکھا، عمران خان

زرداری ٹھیک کہہ رہے ہیں نواز شریف نے ’’مک مکا‘‘ کا بھرم نہیں رکھا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان میثاق جمہوریت کے نام پر مک مکا ہوا تھا لیکن نواز شریف نے بھرم نہیں رکھا۔ آصف زرداری کی تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آصف زرداری ٹھیک کہہ رہے […]

.....................................................

زرداری، الطاف حسین ملاقات کا کوئی امکان نہیں ،ذرائع ایم کیو ایم

زرداری، الطاف حسین ملاقات کا کوئی امکان نہیں ،ذرائع ایم کیو ایم

لندن (جیوڈیسک) سابق صدرآصف علی زرداری اورالطاف حسین کی فی الوقت ملاقات کاکوئی امکان نہیں ہے۔ ایم کیو ایم کے ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی سےرابطہ ہوا ہے اورنہ سابق صدر اورپی پی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی ایم کیو ایم کے قائدالطاف حسین سےملاقات شیڈول ہے۔ دوسری طرف پی پی کے ذرائع نے بھی […]

.....................................................

مرتضیٰ بھٹو نے ملک کی عوام کیلئے عملی جدوجہد کی زرداری کی طرح عوام کے خون کا سودا نہیں کیا

مرتضیٰ بھٹو نے ملک کی عوام کیلئے عملی جدوجہد کی زرداری کی طرح عوام کے خون کا سودا نہیں کیا

بدین (عمران عباس) مرتضیٰ بھٹو نے اس ملک کی عوام کے لیئے عملی جدوجہد کی زرداری کی طرح عوام کے خون کا سودا نہیں کیا، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو کے صوبائی صدر علی احمد پلیپوٹو نے بدین کے العباس ھال میں ورکرز کنوینشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے […]

.....................................................

ایک دو ماہ میں زرداری کو جیل میں دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید

ایک دو ماہ میں زرداری کو جیل میں دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید

لاہور (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میں ایک دو ماہ میں آصف زرداری کو جیل میں دیکھ رہا ہوں۔ جب تک اوپرسے ’’سیٹی‘‘ نہیں بجے گی متحدہ مسلم لیگ ’’نہیں‘‘ بن سکتی۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نوازشریف نے فیصلہ کرلیا ہے کہ ملک کی […]

.....................................................

دبئی میں بلاول اور آصف زرداری کے زیر صدارت پیپلز پارٹی کا اجلاس

دبئی میں بلاول اور آصف زرداری کے زیر صدارت پیپلز پارٹی کا اجلاس

دبئی (جیوڈیسک) دبئی میں پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری کی صدارت میں پارٹی اجلاس ہوا۔ جس میں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ، وزیر بلدیات سندھ شرجیل میمن اور وزیر خزانہ مراد علی شاہ بھی شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سندھ کابینہ میں تبدیلی اور وزیراعلیٰ کے معاونین […]

.....................................................

نواز شریف اور آصف زرداری کے خلاف نیب مقدمات نہیں بنوائے، پرویز مشرف

نواز شریف اور آصف زرداری کے خلاف نیب مقدمات نہیں بنوائے، پرویز مشرف

کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر کے خلاف میری مرضی سے نیب مقدمات نہیں بنائے گئے، میں کوئی چیئرمین نیب نہیں تھا کہ مقدمات بناتا، آصف زرداری پر مجھ سے پہلے 11 مقدمات قائم تھے، […]

.....................................................

ایران اور عالمی طاقتوں کا جوہری معاہدہ گیم چینجر ثابت ہوگا ،زرداری

ایران اور عالمی طاقتوں کا جوہری معاہدہ گیم چینجر ثابت ہوگا ،زرداری

دبئی (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے ایران اور عالمی طاقتوں کے مابین جوہری معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرے۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ ایران اورعالمی طاقتوں کےدرمیان معاہد […]

.....................................................

ٹھیک ہے کہ، آج لوڈشیڈنگ کی وجہ نوازحکومت کی نااہلی ہے کیاپہلے زرداری حکومت نہیں تھی؟

ٹھیک ہے کہ، آج لوڈشیڈنگ کی وجہ نوازحکومت کی نااہلی ہے کیاپہلے زرداری حکومت نہیں تھی؟

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم لیجئے جناب..!! سوپ تو سوپ چھلنی کیا بولے جس میں بہتر سوچھید، پچھلے دِنوں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے لوڈشیڈنگ کے حوالے سے مظاہروں پر پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر منظور وٹو کو اپنے ایک پیغام میں کہاہے کہ لوڈشیڈنگ کی وجہ نوازشریف کی نااہلی ہے،کراچی میں گرمی سے […]

.....................................................

کراچی میں لوڈ شیڈنگ کی ذمے دار وفاقی حکومت بھی ہے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی میں لوڈ شیڈنگ کی ذمے دار وفاقی حکومت بھی ہے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ کراچی میں گرمی کی وجہ سے سیکڑوں اموات کا ذمہ دار کے الیکٹرک کے ساتھ وفاق بھی ہے کیونکہ حکومت کو 2 سال سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود توانائی بحران مزید بڑھ رہاہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک […]

.....................................................

میرا بیان مشرف کے لیے تھا، سابق جرنیل پر بینظیر قتل کا مقدمہ واپس نہیں لیں گے، آصف زرداری

میرا بیان مشرف کے لیے تھا، سابق جرنیل پر بینظیر قتل کا مقدمہ واپس نہیں لیں گے، آصف زرداری

لاڑکانہ (جیوڈیسک) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شہید بے نظیر بھٹو کے قتل میں ملوث تمام افراد ہلاک ہو چکے ہیں، انھوں نے ریٹائرڈ جنرل پرویزمشرف کا نام لیے بغیرکہا کہ ایک تم اب تک زندہ ہو، شہید بے نظیر بھٹو نے اپنی زندگی میں […]

.....................................................

زرداری کی افطار ڈپلومیسی

زرداری کی افطار ڈپلومیسی

تحریر: نجیم شاہ مسلم لیگ (ن) اور ایم کیو ایم میں مکھی سے شروع ہونے والی چومکھی لڑائی ابھی جاری تھی اور وزیراعظم کی مکھی بارے وضاحت کی سیاہی بھی ابھی خشک نہ ہوئی تھی کہ آصف زرداری نے ایک اور چو مکھی جنگ کا آغاز کر دیا۔ ایک طرف جنرل راحیل شریف کا اہم […]

.....................................................

زرداری اور الطاف حسین کا ٹیلی فونک رابطہ، اختلافات ختم کرنے پر اتفاق

زرداری اور الطاف حسین کا ٹیلی فونک رابطہ، اختلافات ختم کرنے پر اتفاق

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فون پر طویل با ت چیت ہوئی ہے۔ جس میں مجموعی سیاسی صورتحال، عالمی تبدیلیوں اورباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ دونوں رہنماوٴں میں اس بات پر اتفاق کیا گیا […]

.....................................................

نیب نے سابق ٹی ایم او سجاول ممتاز زرداری کو گرفتار لر لیا

نیب نے سابق ٹی ایم او سجاول ممتاز زرداری کو گرفتار لر لیا

نیب نے سابق ٹی ایم او سجاول ممتاز زرداری کو گرفتار لر لیا، ممتاز زرداری پر ٹی ایم اے سجاول کے فنڈز میں گھپلے کا الزام ہے ، نیب ذرائع۔

.....................................................