سوئٹزر لینڈ میں زیورات کا فیصلہ حکومت پاکستان کو مل گیا

سوئٹزر لینڈ میں زیورات کا فیصلہ حکومت پاکستان کو مل گیا

سوئٹزر لینڈ میں زیورات کا فیصلہ حکومت پاکستان کو مل گیا، سوئس عدالت نے ایورات کو زرداری کی ملکیت قرار دیا ہے، سوئس عدالت کا فیصلہ لیگل فرم کے ذریعے موصول ہوا ہے، اٹارنی جنرل۔

.....................................................

پختونخواہ حکومت شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہو گئی، بلاول

پختونخواہ حکومت شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہو گئی، بلاول

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پختونخواہ حکومت شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہوگئی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے پیغام دیا ہے کہ پختونخواہ حکومت شہریوں کے تحفظ میں ناکام ہوگئی ہے، دہشت گرد جیالوں اور دیگر امن دوستوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی […]

.....................................................

تھر کی صورتحال، بلاول بھٹو نے لندن میں اہم اجلاس طلب کر لیا

تھر کی صورتحال، بلاول بھٹو نے لندن میں اہم اجلاس طلب کر لیا

لندن (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تھر کی صورتحال اور سندھ حکومت کی کارکردگی کے معا ملے پر لندن میں اہم اجلاس طلب کر لیا ہے، سندھ حکومت میں تبدیلیوں سے متعلق اہم فیصلوں کا امکان ہے۔ تھر اور لیاری کی صورتحال، سندھ حکومت کی وضاحت کے باوجود بلاول کی پریشانی […]

.....................................................

جماعت اسلامی وکٹ کے دونوں اطراف کھیلنا بند کرے، عمران خان

جماعت اسلامی وکٹ کے دونوں اطراف کھیلنا بند کرے، عمران خان

جماعت اسلامی وکٹ کے دونوں اطراف کھیلنا بند کرے، جماعت اسلامی پاکستان کے لوگوں کو بتائے کہ وہ کہاں کھڑے ہیں، سراج الحق اور جماعت اسلامی اسلامی قانون لانا چاہتی ہے تو تحریک کے ساتھ آئے، سراج الحق آصف زرداری اور نواز شریف کے خلاف نیب ک کیس بھول گئے ہیں، عمران خان۔

.....................................................

میں ہوتا تو تحریک انصاف کے ارکان کے استعفیٰ منظور کر چکا ہوتا، بلاول بھٹو

میں ہوتا تو تحریک انصاف کے ارکان کے استعفیٰ منظور کر چکا ہوتا، بلاول بھٹو

میں ہوتا تو تحریک انصاف کے ارکان کے استعفیٰ منظور کر چکا ہوتا، خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں، صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں، بلاول بھٹو زرداری۔

.....................................................

نواز، الطاف، زرداری، عمران دیگر موجودہ دور کے گھسے پٹے سیاست دان ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں۔ ڈاکٹر احسان باری

نواز، الطاف، زرداری، عمران دیگر موجودہ دور کے گھسے پٹے سیاست دان ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں۔ ڈاکٹر احسان باری

نواز، الطاف، زرداری، عمران، قادری اور سیکولرازم و کٹھ ملائیت کے علمبردار اور دیگر موجودہ دور کے گھسے پٹے سیاست دان سبھی ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں اور سامراجی نرسریوں میں پالے گئے ”متبرک ” پودے ہیں۔ کسی کے بھی مقتدر ہوجانے سے سٹیٹس کوویسے ہی جاری رہے گا ان کی آپ کی […]

.....................................................

موسم بدلے تو کیا ۔۔۔ہم نا بدلیں گے

موسم بدلے تو کیا ۔۔۔ہم نا بدلیں گے

تحریر :چوہدری فتح اللہ نواز بُھٹہ ابھی کل ہی کی تو بات ہے کہ دورِ زرداری میں خود کو خادمِ پنجاب کے نام سے منصوب کرنے والے وزیر اعلیٰ پنجاب نے لوڈشیڈنگ کی ستائی عوام سے اظہارِ ہمددی کرنے اور سخت گرمی کے مارے لوگوں کی حمایت حاصل کرنے کے لئے مینارِ پاکستان کے سائے […]

.....................................................

زرداری نے متحدہ کو منانے کیلیے رحمن ملک کو ٹاسک سونپ دیا

زرداری نے متحدہ کو منانے کیلیے رحمن ملک کو ٹاسک سونپ دیا

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے ایم کیو ایم سے بات چیت کا اختیار سینیٹر عبدالرحمن ملک کو دے دیا ہے۔ سینیٹر عبدالرحمن ملک نے پیر کو بلاول ہاؤس میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ایم کیو ایم کی سندھ حکومت سے علیحدگی […]

.....................................................

کارکنوں کو جمہوریت کیلیے قربانیوں سے کوئی نہیں روک سکتا، زرداری

کارکنوں کو جمہوریت کیلیے قربانیوں سے کوئی نہیں روک سکتا، زرداری

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے سانحہ کارساز کے سات سال مکمل ہونے پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج کے دن ہمیں قوم کے ان بہادر بیٹوں اور بیٹیوں کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے۔ جنھوں نے جمہوریت کی راہ میں اور انتہاپسندی کیخلاف لڑتے […]

.....................................................

بلاول بھٹو زرداری کا لیاری کا دورہ، علاقہ مکینوں سے ملاقات

بلاول بھٹو زرداری کا لیاری کا دورہ، علاقہ مکینوں سے ملاقات

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے لیاری کا دورہ کیا، علاقہ مکینوں سے ملاقات کی اور دولہے شاہ اور عبداللہ شاہ غازی کے مزاروں پر حاضری بھی دی لیاری پہنچنے پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پہنچے تو ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ بلاول بھٹو نے علاقہ […]

.....................................................

کراچی : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا لیاری کا دورہ

کراچی : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا لیاری کا دورہ

کراچی : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا لیاری کا دورہ، لیاری میں بلاول بھٹو زرداری کا شاندار استقبال۔

.....................................................

نون لیگ اور تحریک انصاف کی لڑائی کا مزہ لے رہا ہوں، زرداری

نون لیگ اور تحریک انصاف کی لڑائی کا مزہ لے رہا ہوں، زرداری

نون لیگ اور تحریک انصاف کی لڑائی کا مزہ لے رہا ہوں، کارکن بھی دونوں پارٹیوں کی لڑائی کا مزہ لیں، نون لیگ اور تحریک انصاف کی سوچ ایک جیسی ہے، وقت آنے پر ثابت کر دوں گا کہ پیپلز پارٹی پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی ہے، آصف علی زرداری۔

.....................................................

رائیڈنگ کلب سے بلاول ہاؤس لاہور میں اعلیٰ نسل کے 20 گھوڑے منتقل

رائیڈنگ کلب سے بلاول ہاؤس لاہور میں اعلیٰ نسل کے 20 گھوڑے منتقل

لاہور (جیوڈیسک) رائیڈنگ کلب سے اعلیٰ نسل کے 20 گھوڑے لاہور کے بلاول ہاؤس منتقل کر دیئے گئے ہیں۔ لاہور کے رائیڈنگ کلب سے اعلیٰ نسل کے 20 گھوڑے بلاول ہاؤس منتقل کیے گئے ہیں جنہیں سابق صدر آصف زرداری کی ہدایت پر بلاول ہاؤس لایا گیا۔ گھوڑوں کی بلاول ہاؤس منتقلی کے بعد آصف […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کا فلسفہ بھٹو سے بدل کر زرداری کا ہو گیا ہے: شاہ محمود

پیپلز پارٹی کا فلسفہ بھٹو سے بدل کر زرداری کا ہو گیا ہے: شاہ محمود

ملتان (جیوڈیسک) شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پارٹی نے این 149 کے انتخابات کا بائیکاٹ کیا تھا۔ لیکن تحریک انصاف کے ووٹرز پارٹی سے بے وفائی کرنے والوں سے انتقام لینے پر اتر آئے ہیں۔ جس کی وجہ سے آزاد امیدوار کی حمایت کر رہے ہیں۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

سیاسی بحران میں آصف زرداری کا مثبت کردار ہے، رحمان ملک

سیاسی بحران میں آصف زرداری کا مثبت کردار ہے، رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک نے کہا ہے کہ سیاسی بحران میں آصف زرداری کا مثبت کردار ہے، ملک کو بہتری کی جانب لے جانا ہو گا۔ عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری سے ملاقات کے بعد ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ اس وقت ملک میں امن […]

.....................................................

طاہر القادری نے بلاول بھٹو کو دیا گیا نوٹس واپس لینے کی ہدایت کر دی

طاہر القادری نے بلاول بھٹو کو دیا گیا نوٹس واپس لینے کی ہدایت کر دی

لاہور : طاہر القادری نے بلاول بھٹو کو دیا گیا نوٹس واپس لینے کی ہدایت کر دی، بلاول بھٹو زرداری میرے بچوں کی طرح ہیں، طاہر القادری۔

.....................................................

انتشار پھیلانے والوں کا ایجنڈہ کبھی کامیاب نہیں ہوگا : زرداری

انتشار پھیلانے والوں کا ایجنڈہ کبھی کامیاب نہیں ہوگا : زرداری

لاہور (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ انتشار پھیلانے والوں کا ایجنڈہ کبھی کامیاب نہیں ہو گا ، پیپلز پارٹی آئین ، جمہوریت اور جمہوری اداروں کی بالادستی پر سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ بلاول ہائوس لاہور میں آصف علی زرداری کی صدارت میں پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کا اجلاس ہوا جس […]

.....................................................

بلاول بھٹو زرداری کا گھوٹکی میں سینک بند کا دورہ

بلاول بھٹو زرداری کا گھوٹکی میں سینک بند کا دورہ

گھوٹکی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پنجاب کے سیلابی علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد گھوٹکی کے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ سید خورشید شاہ، وزیر اعلیٰ سندھ اور پیپلز پارٹی کے دیگر رہنما تھے۔ بلاول بھٹو کو سینک بند پر سیلاب کی صورتحال پر بریفنگ […]

.....................................................

جمہوریت کو ‘عسکریت پسند سوچ’ سے خطرہ، زرداری

جمہوریت کو ‘عسکریت پسند سوچ’ سے خطرہ، زرداری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے جمہوریت کے لیے ‘عسکریت پسند سوچ’ کو خطرہ قرار دے دیا۔ پیر کو جمہوریت کے بین الاقوامی کے موقع پر اپنے بیان میں زرداری کا کہنا تھا کہ جمہوریت کو عسکریت پسند سوچ سے خطرات لاحق ہیں جو اپنا […]

.....................................................

عمران خان سپریم کورٹ میں‌ افتخار چودھری کے سامنے سر نہ جکھاتے تو مسئلہ حل ہو چکا ہوتا

عمران خان سپریم کورٹ میں‌ افتخار چودھری کے سامنے سر نہ جکھاتے تو مسئلہ حل ہو چکا ہوتا

بیجنگ (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عمران خان افتخار چوہدری کے آگے سپریم کورٹ میں سر نہ جھکاتے تو مسئلہ حل ہوچکا ہوتا۔ بیجنگ سے جاری ہونے والے بیان میں سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا […]

.....................................................

نواز زرداری ملاقات، عمران خان نے جواب میں سندھی ٹوپی پہن لی

نواز زرداری ملاقات، عمران خان نے جواب میں سندھی ٹوپی پہن لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) نواز شریف نے آصف زرداری سے صلح مشورے کیا کر لیے عمران خان نے سندھی ٹوپی سنبھال لی۔ خوب سگنل بھیجے، رات کو چیلنج بھی کر دیا۔ کپتان عمران خان نے وزیر اعظم نواز شریف کو کرسی کا چیلنج کیا تو انہوں نے سندھ سے زرداری صاحب کو اپنے پاس بلوا لیا، […]

.....................................................

عدلیہ سیاسی معاملات سے دور رہے، زرداری

عدلیہ سیاسی معاملات سے دور رہے، زرداری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عدلیہ کو سیاسی معاملات میں ملوث نہیں ہونا چاہیئے اور سیاسی نوعیت کے فیصلوں سے بھی گریز کرنا چاہیئے۔ ایک اعلامیے میں ان کا کہنا تھا کہ صرف انصاف ملنا ہی نہیں چاہیئے بلکہ نظر بھی آنا چاہیئے۔ یہ […]

.....................................................

زرداری کا دورہ امریکہ، کیا حاصل کیا, آنے والے دنوں میں ہی معلوم ہو گا: سیاسی مبصرین

زرداری کا دورہ امریکہ، کیا حاصل کیا, آنے والے دنوں میں ہی معلوم ہو گا: سیاسی مبصرین

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے دورہ امریکہ کی بازگشت پاکستان کے سیاسی حلقوں میں بدستور سنی جارہی ہے اور سیاسی مبصرین کا خیال ہے کہ آنے والے دنوں میں آصف علی زرداری کی طرف سے اٹھائے جانے والے اقدامات سے ہی معلوم ہو سکے گا […]

.....................................................

عوام نے مشرف اور زرداری کی پالیسیاں مسترد کیں، سراج الحق

عوام نے مشرف اور زرداری کی پالیسیاں مسترد کیں، سراج الحق

پشاور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیرسراج الحق نے کہا ہے کہ عوام نے مشرف اور زرداری کی پالیسیاں مسترد کیں لیکن نواز شریف وہی پالیسیاں جاری رکھے ہوئے ہیں، یوسف رضا گیلانی کے انکشافات سے ثابت ہو گیا کہ فیصلے کہیں اور ہوتے ہیں۔ پشاور میں شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کو عید کے […]

.....................................................