کالم نگار واجدعلی نے زرداری کے دورہ امریکہ کا بھانڈا پھوڑ دیا، ممتاز بھٹو

کالم نگار واجدعلی نے زرداری کے دورہ امریکہ کا بھانڈا پھوڑ دیا، ممتاز بھٹو

لاڑکانہ (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء سردار ممتاز بھٹو نے کہا ہے کہ ایک انگریزی اخبار میں واجد علی سید نے اپنے مضمون میں زرداری کی امریکہ یاترا کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔ جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ زرداری کی امریکہ کے نائب صدر اور سینیٹروں سے ملاقات ایک پاکستانی تاجر […]

.....................................................

زرداری کیخلاف کرپشن ریفرنس ، توقیر صادق تقرری کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

زرداری کیخلاف کرپشن ریفرنس ، توقیر صادق تقرری کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک کی خرابی صحت کے باعث کرپشن کے دو ریفرنسز کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی۔ توقیر صادق تقرری کیس میں سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف سمیت چھ ملزمان پر فرد جرم […]

.....................................................

نواز شریف میرے وزیر اعظم ہیں انہیں بادشاہ کہنے کا زرداری سے پوچھیں: قائم علی شاہ

نواز شریف میرے وزیر اعظم ہیں انہیں بادشاہ کہنے کا زرداری سے پوچھیں: قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف میرے وزیراعظم ہیں انہیں بادشاہ کہنے کا جواب آصف زرداری سے پوچھا جائے۔ گذشتہ روز یہاں پریس کانفرنس میں صحافی کے سوال پر انہوں نے کہا کراچی میں قیام امن کیلئے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی ایک سوچ ہے، کچھ […]

.....................................................

نواز شریف چار حلقوں میں گنتی سے خوفزدہ کیوں ہیں، زرداری، پی ٹی آئی کا حمایت پر خیرمقدم

نواز شریف چار حلقوں میں گنتی سے خوفزدہ کیوں ہیں، زرداری، پی ٹی آئی کا حمایت پر خیرمقدم

کراچی (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے کو چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عوام نے نواز شریف کو وزیر اعظم کے لئے منتخب کیا ہے، بادشاہت کے لئے نہیں، چار حلقوں میں دوبارہ گنتی کرانے میں کیا حرج ہے، نواز شریف اس سے کیوں خوفزدہ ہیں۔ پی ٹی آئی نے آصف زرداری […]

.....................................................

آئی ڈی پیز معاملہ : زرداری کی نواز حکومت پر سخت تنقید

آئی ڈی پیز معاملہ : زرداری کی نواز حکومت پر سخت تنقید

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان میں جاری فوجی آپریشن کے نتیجے میں بے گھر افراد کے حوالے سے حکومت پر سنگدلانہ رویے کا الزام لگایا ہے۔ پیر کو ایک جاری بیان میں انہوں نے حکومت پر جنگی بنیادوں پر امدادی کوششیں کرنے پر زور دیا۔ […]

.....................................................

اے آر وائی گولڈ اور ارسس ٹریکٹر ریفرنسز، زرداری کی درخواستوں پر فیصلہ موخر

اے آر وائی گولڈ اور ارسس ٹریکٹر ریفرنسز، زرداری کی درخواستوں پر فیصلہ موخر

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کی۔ عدالت نے اے آر وائی گولڈ اور ارسس ٹریکٹر ریفرنسز میں سابق صدر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ پندرہ جولائی تک موخر کر دیا۔ احتساب عدالت دونوں ریفرنسز میں آصف علی زرداری پر […]

.....................................................

زرداری کے سرے محل کی خریداری میں تاجروں اور دیگر افراد کی گہری دلچسپی

زرداری کے سرے محل کی خریداری میں تاجروں اور دیگر افراد کی گہری دلچسپی

لندن (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زر داری کے لندن میں موجود شاندار سرے محل کی ممکنہ قیمت ایک کروڑ پائونڈز تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ سرے محل کی خریداری میں تاجروں اور دیگر افراد نے گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ بے نظیر […]

.....................................................

قوم دہشت گردوں کو شکست دے گی

قوم دہشت گردوں کو شکست دے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کراچی ائیرپورٹ اور تفتان میں ایک ہوٹل میں زائرین پر فائرنگ کی مذمت کے لئے الفاظ کافی نہیں۔ انھوں نے کہا کہ ایسے بزدلانہ حملے وہ لوگ کر رہے ہیں جو قوم پر اپنا نظریہ بندوق کے ذریعے مسلط کرنا چاہتے ہیں۔ ایک بیان میں انہوں […]

.....................................................

نواز شریف، زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے بیرون ملک اثاثوں کیخلاف کیس

نواز شریف، زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے بیرون ملک اثاثوں کیخلاف کیس

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعظم محمد نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری سمیت دیگر سیاست دانوں کے بیرون ملک اثاثوں کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے فریقین کو دوبارہ نوٹس جاری کر دیئے۔ درخواست گزار نے لاہور ہائیکورٹ کے روبرو وزیر اعظم محمد نواز شریف اور سابق صدرآصف علی […]

.....................................................

جس احتجاج سے جمہوریت کو خطرہ ہو اس کا حصہ نہیں بنیں گے: زرداری

جس احتجاج سے جمہوریت کو خطرہ ہو اس کا حصہ نہیں بنیں گے: زرداری

عام (جیوڈیسک) انتخابات میں خفیہ ہاتھ سرگرم تھے ، صرف جمہوریت کے لئے نتائج کو تسلیم کیا ، سابق صدر ، وزیر اعلیٰ سندھ کوایم کیو ایم کو ساتھ لے کر چلنے کی ہدایت اسلام آبادسابق صدر مملکت اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جس احتجاج سے جمہوریت کو […]

کسے یاد رکھوں، کسے بھول جاؤں

کسے یاد رکھوں، کسے بھول جاؤں

طالبان نے جنگ بندی ختم کر دی۔ پرویز مشرف نے اپنی معاونت کرنے والوں کے ٹرائل کا مطالبہ کر دیا۔ نواز زرداری ملاقات میں جمہوریت کے لیے ایک دوسرے کا ساتھ دینے کا عزم کیا گیا۔قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں حکومتی و فوجی قیادت نے طالبان سے مذاکرات جاری رکھنے لیکن حملوں کا بھرپور […]

.....................................................

نواز و زرداری ملاقات سیاسی نظریہ ضرورت کے تحت ہوئی ہے۔ شہباز احمد گجر

جھنگ : جمعیت علما ء اسلام ف کی مرکزی مجلس شوریٰ کے ممبر شہباز احمد گجر ایڈو وکیٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ نواز و زرداری ملا قات سیاسی نظریہ ضرورت کے تحت ہوئی ہے نظریہ ضرورت اب ہماری عدلیہ سے نکل کر سیاست میں رچ بس گیا ہے۔ جو کہ نا پسندیدہ آمر […]

.....................................................

نواز شریف، زرداری ملاقات، مشرف کے ٹرائل سمیت تمام اہم امور پر بات

نواز شریف، زرداری ملاقات، مشرف کے ٹرائل سمیت تمام اہم امور پر بات

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کی۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں امن وامان کی صورتحال، کراچی آپریشن، انسداد دہشت گردی کے حوالے سے قانون سازی اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سابق صدر آصف علی زرداری کراچی […]

.....................................................

تھری عوام کی فوری بحالی کیلیے اقدامات کیے جائیں، زرداری

تھری عوام کی فوری بحالی کیلیے اقدامات کیے جائیں، زرداری

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے سندھ حکومت کے مشیر برائے ریلیف تاج حیدر کو ہدایت کی ہے کہ تھرکے عوام کی فوری بحال کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جائیں۔ آصف علی زرداری نے یہ ہدایت بھی کی کہ مشیر برائے ریلیف خود تھر کے علاقے میں موجود رہیں اور ریلیف کے […]

.....................................................

زرداری کے خلاف نیب ریفرنسسز میں بریت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی

زرداری کے خلاف نیب ریفرنسسز میں بریت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت میں سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف نیب ریفرنسسز میں بریت کی درخواستوں پر سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف نیب ریفرنسسز میں بریت کی درخواستوں پر سماعت کی۔آصف زرداری […]

.....................................................

پیپلزپارٹی مذاکرات کیخلاف نہیں، کامیاب دیکھنا چاہتی ہے، زرداری

پیپلزپارٹی مذاکرات کیخلاف نہیں، کامیاب دیکھنا چاہتی ہے، زرداری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کی سوات میں امن کے لیے ترجیح مذاکرات ہی تھی لیکن جب مذاکرات کی حکمت عملی جنگجوئوں کے طرزعمل کی وجہ سے ناکام ہوگئی تواس کے بعد طاقت کے استعمال سے ریاست کی رٹ قائم کی گئی۔ سابق صدر کے ترجمان سینیٹر فرحت اللہ بابر نے یہ […]

.....................................................

زرداری نواز گٹھ جوڑ ایک دوسرے کی لوٹ مار کو تحفظ دینے کے مترادف ہے

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف ضلع راولپنڈی کے میڈیا کوارڈینیٹر ساجد علی قریشی نے کہا ہے کہ زرداری نواز گٹھ جوڑ ایک دوسرے کی لوٹ مار کو تحفظ دینے کے مترادف ہے موجودہ حکمران عوامی میڈینٹ سے نہیں بلکہ جعلی مینڈینٹ سے برسر اقتدار آئے ہیں مہنگائی، بیروزگاری سے تنگ لوگوں کی خودکشیان حکمرانوں کے منہ […]

.....................................................

زرداری سے پیر مظہر کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

زرداری سے پیر مظہر کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری سے جمعے کو بلاول ہائوس میں پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر رہنما اور سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن پیر مظہرالحق نے ملاقات کی۔ مظہرالحق کے ترجمان کے اعلامیے کے مطابق اس ملاقات میں دادو ضلع سمیت ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ […]

.....................................................

زرداری کا احتساب عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ

زرداری کا احتساب عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ

اسلام آ باد (جیوڈیسک) سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اپنے خلاف پولو گراؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت کے دوران 9 جنوری کو خود احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔ پارٹی ذرائع نے منگل کو آن لائن کو بتایا کہ آصف زرداری نے خود عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے […]

.....................................................

ایم کیو ایم سے مذاکرات، زرداری نے کمیٹی تشکیل دیدی

ایم کیو ایم سے مذاکرات، زرداری نے کمیٹی تشکیل دیدی

نوڈیرو (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری سے وزیر اعلٰی سندھ قائم علی شاہ نے ملاقات کر کے متحدہ کے تحفظات سے آگاہ کیا۔ سابق صدر نے ایم کیو ایم سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر نے کا بھی فیصلہ کیا گیا […]

.....................................................

نواز شریف نے ملک کو ترقی دی تو ساتھ دیں گے، زرداری

نواز شریف نے ملک کو ترقی دی تو ساتھ دیں گے، زرداری

لاڑکانہ (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف کے اچھے اقدامات کی بھرپور حمایت کی جائے گی،ملک نے ترقی کی تو ہم بھی کہیں گے قدم بڑھاو نواز شریف ہم تمہارے ساتھ ہیں۔ سابق صدر آصف علی زرداری نوڈیرو میں واقع نوڈیرو ہاوس میں کارکنوں سے خطاب کررہے تھے۔ […]

.....................................................

زرداری سے قائم علی شاہ اور اویس مظفر کی ملاقات،دونوں کے معاملات طے

زرداری سے قائم علی شاہ اور اویس مظفر کی ملاقات،دونوں کے معاملات طے

دبئی (جیوڈیسک) دبئی سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ اور سندھ کے وزیر بلدیات سید اویس مظفر نے یہاں دبئی میں ملاقات کی اور سندھ کی سیاسی اور دیگر صورتحال پر گفتگو کی اور سابق صدر کو تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا۔ […]

.....................................................

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے فلسفہ اور جناب آصف علی زرداری کے وژن پر عمل کیا جائے گا، سیکرٹری اطلاعات

لاہور: پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی اور لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ ملک سے شدت پسندی کے خاتمے اور امن کی بحالی اس وقت ممکن ہو سکتی ہے، جب محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے فلسفہ اور جناب آصف علی زرداری کے وژن پر عمل کیا جائے […]

.....................................................