زیارت کے قریب باراتیوں کی بس کھائی میں گرنے سے5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

زیارت کے قریب باراتیوں کی بس کھائی میں گرنے سے5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

زیارت (جیوڈیسک) کواس میں باراتیوں کی بس کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔ 30 سے زائد باراتیوں سے بھری بس کوئٹہ سے دکی جا رہی تھی کہ زیارت کے علاقے ورچوم میں کواس کے قریب کھائی میں جاگری،حادثے کے نتیجے میں 4 افراد موقع پرہی جاں بحق […]

.....................................................

زیارت ریذیڈنسی پر حملے میں ملوث ملزم کوئٹہ ہزار گنجی سے گرفتار

زیارت ریذیڈنسی پر حملے میں ملوث ملزم کوئٹہ ہزار گنجی سے گرفتار

کوئٹہ (جیوڈیسک) ہزار گنجی میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر ملزم پکار عرف پاکو کو گرفتار کیا۔ ملزم پکار نے ابتدائی تفتیش میں انکشاف کیا کہ اس نے دیگر ساتھیوں شکار عرف لالو ، سواتی کمانڈر، دورو باز عرف بورو ، ہپتان ، راز عرف رازو ، ماموں ،سوری، ستار، باری استاد، […]

.....................................................

زیارت میں برفباری، لاہور اور بلوچستان میں بادلوں اور سورج کی آنکھ مچولی جاری

زیارت میں برفباری، لاہور اور بلوچستان میں بادلوں اور سورج کی آنکھ مچولی جاری

لاہور (جیوڈیسک) زیارت میں آسمان سے گرنے والے گالوں سے صنوبر کے جنگلات نے سفید چادر اوڑھ لی، بلوچستان کے اکثر علاقوں میں وقفے وقفے سے بادل برس رہے ہیں۔ لاہور میں بادلوں نے موسم دلفریب بنا دیا۔ محکمہ موسمیات نے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ بلوچستان کے شہر زیارت میں ایک […]

.....................................................

زیارت ، قلات میں برفباری ، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا

زیارت ، قلات میں برفباری ، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) زیارت قلات اور کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان شدید سردی درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا ۔ زیارت میں برفباری، کوئٹہ اور خضدارمیں بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زیارت میں کم ازکم درجہ حرارت منفی 7، قلات میں منفی 5 ،کوئٹہ میں 1.5 ، لسبیلہ میں 10٫5، خضدار میں 6 ،پنجگور میں […]

.....................................................

زیارت، قلات اور کوئٹہ میں شدید سردی، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا

زیارت، قلات اور کوئٹہ میں شدید سردی، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا

زیارت (جیوڈیسک) زیارت قلات اور کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان شدید سردی درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زیارت میں کم از کم درجہ حرارت منفی 8 ، قلات منفی، کوئٹہ میں منفی 3 ، دالبندین نوکنڈی میں 4 ، بارکھان میں 3 ، لسبیلہ میں 6٫5 ، خضدار میں 5٫5 […]

.....................................................

سانحہ پشاور نے قوم کی روح پر بہت گہرا گھاؤ لگایا ہے، صدر مملکت

سانحہ پشاور نے قوم کی روح پر بہت گہرا گھاؤ لگایا ہے، صدر مملکت

زیارت (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا ہےکہ سانحہ پشاور نے قوم کی روح پر بہت گہرا گھاؤ لگایا ہے، قوم کے مشترکہ دشمنوں کے خلاف مل کر لڑنا ہو گا۔ زیارت میں قائد اعظم ریزیڈنسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے صدرممنون حسین کاکہنا تھاکہ دہشتگردی نے ملک کو بہت نقصان پہنچایا […]

.....................................................

زیارت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک، 2 گرفتار

زیارت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک، 2 گرفتار

زیارت (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع زیارت میں حساس اداروں اور ایف سی کے مشترکہ آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک جب کہ 2 زخمی حالت میں گرفتار کرلئے گئے۔ زیارت کے علاقے سنجاوی میں حساس ادارے اور فرنٹئیر کور نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر چھاپہ مار کارروائی کی اس دوران دہشتگردوں نے […]

.....................................................

بلوچستان میں درجہ حرارت گرنے سے جھیلوں میں پانی جم گیا

بلوچستان میں درجہ حرارت گرنے سے جھیلوں میں پانی جم گیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا، زیارت میں پانی جم گیا، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران لاہور، گوجرانوالہ اور راولپنڈی میں بارش کا امکان ہے۔ سردی نے رنگ جمانا شروع کر دیا، کوئٹہ، زیارت اور قلات سمیت بلوچستان کے کئی علاقے […]

.....................................................

زیارت : چوتیر میں ڈیم میں نہاتے ہوئے چار افراد ڈوب کرہلاک

زیارت : چوتیر میں ڈیم میں نہاتے ہوئے چار افراد ڈوب کرہلاک

زیارت (جیوڈیسک) ضلع زیارت کے علاقے چوتیر میں پانی کے ڈیم میں نہاتے ہوئے چار افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق زیارت کونچہ ڈیم میں چار افراد پکنک منانا رہے تھے۔ اس دوران نہاتے ہوئے گہرے پانی میں چلے گئے اور بروقت امداد نہ ملنے کی وجہ سے ڈوب کر ہلاک […]

.....................................................

کوئٹہ, قلات, زیارت, چمن اور پشین میں برفباری

کوئٹہ, قلات, زیارت, چمن اور پشین میں برفباری

کوئٹہ (جیوڈیسک) وادی کوئٹہ، قلات، زیارت، چمن اور پشین میں مزید برف باری ہوئی ہے۔ شمالی وزیرستان اور گلگت بلتستان میں بھی برف باری سے موسم سرد ہوگیا۔ بلوچستان کے شہروں کوئٹہ، قلات، زیارت، چمن اور پشین میں آج ہونیوالی برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ شمالی وزیرستان کے علاقوں شوال […]

.....................................................

کوئٹہ کے تین المناک سانحات

کوئٹہ کے تین المناک سانحات

آج بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں، راکٹوں اور خودکش بم حملوں کے نتیجے میں قائد اعظم ریزیڈنسی ، ویمن یونیورسٹی اور بولان میڈیکل کمپلیکس میں پیش آنے والے واقعات نے ساری پاکستانی قوم کو غمزدہ کر دیا ہے تو وہیں میری قوم کے اِس جذبے کو بھی ضرور بیدار کر دیا ہے کہ آج اگر […]

.....................................................
Page 3 of 3123