چڑیا گھر سمیت تمام بڑے پارکس کو سیکیورٹی خدشات پر بند کر دیا گیا

چڑیا گھر سمیت تمام بڑے پارکس کو سیکیورٹی خدشات پر بند کر دیا گیا

لاہور : چڑیا گھر سمیت تمام بڑے پارکس کو سیکیورٹی خدشات پر بند کر دیا گیا، پارکس کے اطراف قانون نافذ کرنے والے اداروں کا سرچ آپریشن۔

.....................................................

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کا چڑیا گھر کا دورہ، لینڈ آف لائنز کا افتتاح

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کا چڑیا گھر کا دورہ، لینڈ آف لائنز کا افتتاح

لندن (جیوڈیسک) ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم نے لندن چڑیا گھر کا دورہ کیا اور نایاب نسل کے شیروں کے لیے پچیس سو اسکوائر میٹر پر مشتمل لینڈ آف لائنز نامی نئے مسکن کا افتتاح کر دیا ۔ برطانوی ملکہ الزبتھ دوئم نے لندن چڑیا گھر کا دورہ کیا ، اس موقع پر پرنس فلپ بھی […]

.....................................................

جارجیا میں سیلاب سے چڑیا گھر کے جانور سڑکوں پر نکل آئے

جارجیا میں سیلاب سے چڑیا گھر کے جانور سڑکوں پر نکل آئے

تبلیسی (جیوڈیسک) جارجیا کے دارالحکومت تبلیسی میں موسلا دھار بارشوں کے بعد کئی نشیبی علاقوں میں سیلاب آ گیا۔ گھر، سڑکیں اور گاڑیاں سب کچھ پانی میں ڈوب گیا۔ لوگ اس قدرتی آفت سے پریشان ہو گئے۔ شہریوں کی اصل پریشانی اس وقت شروع ہوئی جب انہوں نے شہر کی سڑکوں پر مقامی چڑیا گھر […]

.....................................................

چڑیا گھر: جانوروں کے جوڑے مکمل کرنیکا فیصلہ، 42 ملین مختص

چڑیا گھر: جانوروں کے جوڑے مکمل کرنیکا فیصلہ، 42 ملین مختص

لاہور (جیوڈیسک) لاہور چڑ یا گھر انتظامیہ نے نئے جانوروں کی خریداری اور جانوروں کے جوڑے مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے 42 ملین کی رقم مختص کی گئی ہے جس کی منظوری زو مینجمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں لی جائے گی جس کے بعد لاہور چڑیا گھر کے لئے سفید شیر، […]

.....................................................

دنیا کا انوکھا چڑیا گھر جہاں شیر آزاد اور انسان پنجرے میں

دنیا کا انوکھا چڑیا گھر جہاں شیر آزاد اور انسان پنجرے میں

کرائسٹ چرچ (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کے ایک چڑیا گھر میں شیر کو دیکھنے کے لیے جانور نہیں بلکہ انسان قید ہوتے ہیں۔ کرائسٹ چرچ کے وائلڈ لائف پارک میں موجود شیروں کو کھلا چھوڑا جاتا ہے اور یہاں آنے والے سیاحوں کو پنجرے میں قید کردیا جاتا ہے۔ ایک خصوصی ٹرک چلایا جاتا ہے جو […]

.....................................................

چین کے چڑیا گھر میں سائبیرین ٹائیگر کے 4 بچوں کی پیدائش

چین کے چڑیا گھر میں سائبیرین ٹائیگر کے 4 بچوں کی پیدائش

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں سائبیرین ٹائیگر کے چار بچوں کی پیدائش نے چڑیا گھر کی رونقیں بڑھا دیں۔ چِنگ ہائی صوبے کے چڑیا گھر میں پیدا ہونے والے سائبیرین ٹائیگر کے چار بچوں میں تین نر اور ایک مادہ ہے۔ چاروں بچے صحت مند ہیں اور اپنی ماں کے ساتھ خوب اچھل کود کرتے ہیں […]

.....................................................

نئی دہلی واقعہ : لاہور کے چڑیا گھر میں حفاظتی انتظامات سخت

نئی دہلی واقعہ : لاہور کے چڑیا گھر میں حفاظتی انتظامات سخت

لاہور (جیوڈیسک) بھارت کے چڑیا گھر میں تصویر بنانے والے شخص کی شیر کے پنجرے میں ہلاکت نے دل دہلا دیئے۔ اس واقعے کے پیش نظر لاہور کے چڑیا گھر میں حفاظتی انتظامات مزید سخت کر دیئے گئے۔ نئی دہلی کے چڑیا گھر میں شیر کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ […]

.....................................................

نئی دہلی : چڑیا گھر میں شیر کا حملہ،17سالہ طالب علم ہلاک

نئی دہلی : چڑیا گھر میں شیر کا حملہ،17سالہ طالب علم ہلاک

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے چڑیا گھر میں شیر نے حملہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق شیر نے حملہ کرکے بارہویں جماعت کے لڑکے کو ہلاک کر دیا۔ ذرائع کے مطابق 17سالہ طالب علم شیر کے پنجرے میں جاگرا جس پر حملہ کرکے شیر نے اسے ہلاک کر دیا۔ جسے شدید زخمی […]

.....................................................

جوہانسبرگ کے چڑیا گھر میں تین ننھے شیر لوگوں کی توجہ کا مرکز

جوہانسبرگ کے چڑیا گھر میں تین ننھے شیر لوگوں کی توجہ کا مرکز

جوہانسبرگ (جیوڈیسک) سائوتھ افریقی شہرجوہانسبرگ کے چڑیا گھرمیںنایاب نسل سے تعلق رکھنے والے شیر کے تین بچے دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز ہوئے ہیںجو باقاعدہ طور پر عوام کے سامنے پیش کر دئیے گئے ہیں۔ 4 مہینے کے یہ ننھے شیرمکمل طور پر صحتمند ہیں جن کی چڑیا گھر انتظامیہ خوب دیکھ بھال میں […]

.....................................................

امریکا : چڑیا گھر میں افریقی ہتھنی نے پینٹ برش تھام لیا

امریکا : چڑیا گھر میں افریقی ہتھنی نے پینٹ برش تھام لیا

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا کے ایک چڑیا گھر میں افریقی ہتھنی نے سونڈ میں پینٹ برش تھام لیا ۔ہتھنی بیس سال سے فن پارے بنارہی ہے۔ امریکی شہر ٹولیڈو کے چڑیا گھر میں چار ٹن وزنی افریقی ہتھنی نے واٹر کلرز سے پینٹنگ کرکے مداحوں کو خوب محظوظ کیا۔ بتیس سالہ رینی بیس برس سے فن […]

.....................................................

سبخان اللہ ;; حیرت انگیز منظردیکھیں

بڈاپسٹ (ہنگری) ایک ریچھ نے ڈوبتے ہوئے کوئے باہر نکلا کر اس کی جان بچا لی۔ These images were formed at the zoo in Budapest, Hungary, June 19, 2014. You will see an amazing scene with a bear that will save a crow from drowning. Post by Geo Urdu Network.

.....................................................

برطانوی چڑیا گھر میں 60 کلو وزنی اژدہے کا الٹرا سائونڈ

برطانوی چڑیا گھر میں 60 کلو وزنی اژدہے کا الٹرا سائونڈ

لندن (جیوڈیسک) جانور چونکہ بے زبان ہوتے ہیں اسی لئے چڑیاگھر وںمیںان کی صرف خوراک کا ہی خیال نہیں رکھنا پڑتا بلکہ ان کی روزانہ کی دیکھ بھال کے ساتھ ساتھ کچھ عرصے کے وقفے سے چیک اپ بھی کیا جاتا ہے۔ برطانیہ کے چیسٹرچڑیا گھر میںبھی اس ہی سلسلے میں جانوروں کے سالانہ ہیلتھ […]

.....................................................

امریکی چڑیا گھر میں دو انوکھے دوست سیاحوں کی توجہ کا مرکز

امریکی چڑیا گھر میں دو انوکھے دوست سیاحوں کی توجہ کا مرکز

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا کے سان ڈیاگوچڑیا گھر میں ننھے چیتے اور ان کے دوست کتے کو نمائش کے لئے پیش کر دیا گیا ہے جو بڑے پیمانے پر سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ سات ہفتے کے چیتے اور ان سے ایک ہفتہ بڑے کتے کی آپس میں خوب بنتی ہے اور دونوں […]

.....................................................

کراچی چڑیا گھر کا بنگال ٹائیگر چل بسا

کراچی چڑیا گھر کا بنگال ٹائیگر چل بسا

کراچی (جیوڈیسک) بیلجیم سے دو سال قبل درآمد کیا گیا بنگال ٹائیگر کراچی کے چڑیا گھر میں ہفتے کے روز بیماری کے باعث مرگیا۔ چڑیا گھر کے ڈائریکٹر فہیم خان کے مطابق چھ سالہ ٹائیگر کا انتقال میدے کی بیماری کے باعث ہوا۔ ذرائع کے مطابق یہ ٹائیگر کئی ماہ سے ایک جان لیوا بیماری […]

.....................................................

شدید گرمی : چڑیا گھر کے جانور بھی بلبلا اٹھے , شہریوں کا رش انتہائی کم

شدید گرمی : چڑیا گھر کے جانور بھی بلبلا اٹھے , شہریوں کا رش انتہائی کم

لاہور (جیوڈیسک) شد ید گر می سے چڑ یا گھر کے جا نور بھی بلبلا اٹھے انتظا میہ کی طر ف سے بہتر ین انتظا مات کر نے کے دعو ؤ ں کے با وجود گر می نے جا نورو ں اور پر ندو ں کو بے حا ل کر دیا۔ دوسری طرف چڑ یا […]

.....................................................

لاہور چڑیا گھر کی شان ببر شیر ”جمبو“ مر گیا

لاہور چڑیا گھر کی شان ببر شیر ”جمبو“ مر گیا

لاہور (جیوڈیسک) چڑیا گھر کی شان کہلانے والا سب سے عمر رسیدہ افریقی نسل کا ببر شیر ”جمبو“ مر گیا۔ لاہور چڑیا گھر کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ”جمبو“ 1998 میں لاہور میں پیدا ہوا تھا اور اس کی عمر 16 برس تھی، یہ اپنی طبی عمر پوری کر چکا تھا۔ ببرشیر نے ایک […]

.....................................................

شکاگو: چڑیا گھر میں ڈولفن نے بچے کو جنم دیا

شکاگو: چڑیا گھر میں ڈولفن نے بچے کو جنم دیا

امریکی ریاست الی نوائس کے چڑیا گھر میں مادہ ڈولفن کے یہاں بچے کی پیدائش ہوئی۔ شکاگو کے بروک فیلڈ چڑیا گھر میں 26 سالہ ڈولفن ایلی کے یہاں بچے کی پیدائش ہوئی۔ جو چالیس پانڈ وزنی اور تین فٹ لمبا تندرست و توانا ہے۔ چڑیا گھر کی انتظامیہ کے مطابق پیدائش کے دوران ایلی […]

.....................................................

بہاول پور کے چڑیا گھر میں شیرنی نے 4 بچوں کو جنم دے دیا

بہاول پور کے چڑیا گھر میں شیرنی نے 4 بچوں کو جنم دے دیا

بہاولپور (جیوڈیسک) بہاولپور کے چڑیا گھر میں بنگالی شیرنی نے 4 بچوں کو جنم دیا ہے۔ بنگال کی شیرنی مونا نے 12 روز قبل چار بچوں کو جنم دیا۔ مونا نے خود بھی بہاول پور کے چڑیا گھر میں ہی آنکھیں کھولی تھیں۔ چاروں بچوں میں سے ایک کی حالت کمزور ہے، جس کیلئے انتظامیہ […]

.....................................................

چڑیا گھر میں کے تاریخی فوارے میں لگائے جانے والے خوبصورت پھولوں کا ایک منظر پھولوں کی نمائش کا با قاعدہ 12 مارچ کو ھو گا

چڑیا گھر میں کے تاریخی فوارے میں لگائے جانے والے خوبصورت پھولوں کا ایک منظر پھولوں کی نمائش کا با قاعدہ 12 مارچ کو ھو گا

کراچی : چڑیاگھر میں کے تاریخی فوارے میں لگائے جانے والے خوبصورت پھولوں کا ایک منظر پھولوں کی نمائش کا با قاعدہ 12 مارچ کو ھو گا۔

.....................................................

چڑیا گھر کی سیر کیلئے آنے والے ایدھی ھوم کے بچوں کا تاریخی گارڈن میں لیا گیا گروپ فوٹو

چڑیا گھر کی سیر کیلئے آنے والے ایدھی ھوم کے بچوں کا تاریخی گارڈن میں لیا گیا گروپ فوٹو

کراچی : چڑیا گھر کی سیر کیلئے آنے والے ایدھی ھوم کے بچوں کا تاریخی گارڈن میں لیا گیا گروپ فوٹو

.....................................................

کراچی چڑیا گھر میں مختلف پھولوں کے رنگوں کی بہار جانوروں کو متحرک کرنے کیلئے خوراک پنجرے میں چھپائی جاتی ہے

کراچی چڑیا گھر میں مختلف پھولوں کے رنگوں کی بہار جانوروں کو متحرک کرنے کیلئے خوراک پنجرے میں چھپائی جاتی ہے

کراچی : کراچی چڑیا گھر میں موسم بہار کے پھولوں کے کھلنے سے بہار کی خوبصورتی نمایاں ہو گئی ہے

.....................................................

کراچی چڑیا گھر میں مختلف پھولوں کے رنگوں کی بہار جانوروں کو متحرک کرنے کیلئے خوراک پنجرے میں چھپائی جاتی ہے

کراچی چڑیا گھر میں مختلف پھولوں کے رنگوں کی بہار جانوروں کو متحرک کرنے کیلئے خوراک پنجرے میں چھپائی جاتی ہے

کراچی : کراچی چڑیا گھر میں موسم بہار کے پھولوں کے کھلنے سے بہار کی خوبصورتی نمایاں ہو گئی ہے چڑیا گھر کے مختلف حصوں اور خصوصاً مغل گارڈن میں درجنوں اقسام کے مختلف رنگوں کے پھولوںکے کھلنے اور مرکزی فوارہ میں رینبوکے بننے سے مغل گارڈن کی خوبصورتی میں بے حد اضافہ ہوگیاہے اور […]

.....................................................

چڑیاگھر میں کھنچی گی تصویری جھلکیاں

چڑیاگھر میں کھنچی گی تصویری جھلکیاں

کراچی : چڑیاگھر میں کھنچی گی تصویری جھلکیاں

.....................................................

چڑیا گھر میں ماحول بہتر ہونے کے ساتھ ہی ملک بھر سے آنے والے سیاحوں کے علاوہ غیر ممالک کے شہریوں نے بھی چڑیا گھر کا رخ کیا ہے

چڑیا گھر میں ماحول بہتر ہونے کے ساتھ ہی ملک بھر سے آنے والے سیاحوں کے علاوہ غیر ممالک کے شہریوں نے بھی چڑیا گھر کا رخ کیا ہے

کراچی : چڑیا گھر میں ماحول بہتر ہونے کے ساتھ ہی ملک بھر سے آنے والے سیاحوں کے علاوہ غیر ممالک کے شہریوں نے بھی چڑیا گھر کا رخ کیا ہے آج چائینا کے ایک گروپ نے چڑیا گھر کی سیر کی جو کئی گھنٹہ چڑیا گھر میں رہا جبکہ 2 یوم قبل پورپین ممالک […]

.....................................................
Page 2 of 3123