قومی وحدت کے لئے یکساں نظام تعلیم ضروری ہے: زبیر حفیظ

قومی وحدت کے لئے یکساں نظام تعلیم ضروری ہے: زبیر حفیظ

لاہور (خصوصی رپورٹ) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی ترقی کے لئے قومی وحدت کا ہوناانتہائی ضرورہے اور تعلیم قومی وحدت میں اہم کردار ادا کرتی ہے، تعلیم کے ذریعے قوم کی ذہنی اور جسمانی نشو و نما ہوتی ہے لیکن بدقسمتی سے […]

.....................................................

اسرائیل ثقافت اور اس غاصب ملک کو امن کا علمبردار ظاہر کرنے کے لئے شرپسند عناصر متحرک ہو گئے ہیں : زبیر حفیظ

اسرائیل ثقافت اور اس غاصب ملک کو امن کا علمبردار ظاہر کرنے کے لئے شرپسند عناصر متحرک ہو گئے ہیں : زبیر حفیظ

لاہور (خصوصی رپورٹ) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہاہے کہ اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیل ثقافت اور اس غاصب ملک کو امن کا علمبردار ظاہر کرنے کے لئے بعض عناصر متحرک ہو گئے ہیں۔بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں اسرائیلی ثقافت اور مصنوعات کی تشہیر کر کے اور اسرائیلی […]

.....................................................

پاکستانی طلبہ دنیا بھر میں قوم کے فخر کی علامت ہیں : زبیر حفیظ

پاکستانی طلبہ دنیا بھر میں قوم کے فخر کی علامت ہیں : زبیر حفیظ

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہاہے کہ پاکستانی طلبہ دُنیا بھر میں قوم کے فخر کی علامت ہیں۔ ملک کی ترقی ، خوشحالی اور وقار کے لئے نوجوانوں کا کردار اہمیت کا حامل ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں طلبہ اجتماعات سے خطاب کرتے […]

.....................................................

تعلیمی اداروں میں طلبہ کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے اقدامات کئے جائیں : زبیر حفیظ

تعلیمی اداروں میں طلبہ کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے اقدامات کئے جائیں : زبیر حفیظ

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں طلبہ کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔ تجربے اور تحقیق کے میدان میں نوجوانوں کو کردار ادا کرنا ہوگا۔طلبہ کو کاپی اور پیسٹ کلچر کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں […]

.....................................................

تعلیمی اداروں میں پر امن تعلیمی کلچر کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے :زبیر حفیظ

تعلیمی اداروں میں پر امن تعلیمی کلچر کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے :زبیر حفیظ

لاہور (خصوصی رپورٹ) متحدہ طلبہ محاذ پاکستان کا ایک اہم اجلاس جمعیت طلبہ اسلام کے مرکزی سیکرٹریٹ میں ہوا جس میںامامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن (ISO) ،المحمدیہ سٹوڈنٹس پاکستان، اسلامی تحریک طلبہ ، مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ، انجمن طلبہ اسلام ، اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان، ایم ایس ایف، پی ایس ایف اور جمعیت طلبہ اسلام کے ذمہ داران […]

.....................................................

پاکستان کی سرحدوں کی پامالی بھارت کی پاکستان دشمنی کا واضح ثبوت ہے: زبیر حفیظ

پاکستان کی سرحدوں کی پامالی بھارت کی پاکستان دشمنی کا واضح ثبوت ہے: زبیر حفیظ

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستان کی سرحدوں کی پامالی بھارت کی پاکستان دشمنی کا واضح ثبوت ہے۔ ہندوستان کشمیر پر اپنا ناجائز تسلط قائم رکھنے کے لئے طاقت کا استعمال کر رہا ہے۔ بھارت مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے انتخابات کے ڈھونگ کو […]

.....................................................

تکریم اساتذہ مہم کا مقصد معاشرہ میں اساتذہ کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ زبیر حفیظ

تکریم اساتذہ مہم کا مقصد معاشرہ میں اساتذہ کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ زبیر حفیظ

لاہور (سید امجد حسین) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ استاد معاشرے کا ایک فخریہ کردار ہے۔ قوموں کی تقدیر بدلنے میں ہمیشہ اساتذہ کا کردار اہم رہا ہے۔ استاد کو باوقار مقام دینا ہم سب کا فرض ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں […]

.....................................................

طبقاتی نظام ہائے تعلیم نے نوجوانوں کو تقسیم کر کے رکھ دیا ہے، زبیر حفیظ

طبقاتی نظام ہائے تعلیم نے نوجوانوں کو تقسیم کر کے رکھ دیا ہے، زبیر حفیظ

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے ایک نصاب ایک نظام اور ایک زبان ہی قومی ترقی کی ضامن ہے ، طبقاتی نظام ہائے تعلیم نے قومی وحدت کا شیرازہ بکھیر دیا ہے ، ان نظام ہائے تعلیم نے نوجوانوں کی سوچوں کو منتشر کردیا ہے۔ ان […]

.....................................................

دہشت گردی کے خلاف جنگ اور بدامنی کی وجہ سے ارباب اختیار کی نظروں سے اوجھل ہو گیا ہے: زبیر حفیظ

دہشت گردی کے خلاف جنگ اور بدامنی کی وجہ سے ارباب اختیار کی نظروں سے اوجھل ہو گیا ہے: زبیر حفیظ

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ ملک کی تعمیر اور ترقی میں اہم کردار ادا کرنے والا شعبہ تعلیم دہشت گردی کے خلاف جنگ اور بدامنی کی وجہ سے ارباب اختیار کی نظروں سے اوجھل ہو گیا ہے۔ نصاب تعلیم کے ادبی اور معاشرتی مضامین […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی ہم سے ہے پاکستان مہم ملک میں امن و محبت کا پیام ثابت ہو گی: زبیر حفیظ

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی ہم سے ہے پاکستان مہم ملک میں امن و محبت کا پیام ثابت ہو گی: زبیر حفیظ

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوان اس ملک کا ایک حقیقی سرمایہ ہیں۔نوجوانوں کسی بھی معاشرے کا سرمایہ افتخار ہوتے ہیں۔قوموں کے انفرادی اور اجتماعی رویے ان کی پہچان ہوتے ہیں اور قومیں نوجوانوں کے بل بوتے پر پروان چڑھتی ہیں۔ پاکستان میں […]

.....................................................

صحت مند معاشرے ہی ترقی یافتہ قوموں کی ضمانت ہوتے ہیں: زبیر حفیظ

صحت مند معاشرے ہی ترقی یافتہ قوموں کی ضمانت ہوتے ہیں: زبیر حفیظ

لاہور: اسلامی جمعیت پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ صحت مند معاشرے ہی ترقی یافتہ قوموں کی ضمانت ہوتے ہیں ۔ زمین قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے، اسے خوبصورت بنانا اور آلودگی سے پاک رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ آلودگی، گندگی اور زہریلے مواد کا استعمال زمین […]

.....................................................

حکومت کی ناکام تعلیمی پالیساں شرح خواندگی میں کمی کی وجہ ہیں : زبیر حفیظ

حکومت کی ناکام تعلیمی پالیساں شرح خواندگی میں کمی کی وجہ ہیں : زبیر حفیظ

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہاہے کہ قوموں کی ترقی اور خوشحالی کے لئے شرح خواندگی میں اضافہ ناگزیر ہے۔ حکومت کی ناکام تعلیمی پالیسیاں شرح خواندگی میں کمی وجہ ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے عالمی یوم خواندگی کے موقع پر سید مودودی اکیڈمی میں […]

.....................................................

پاکستان کے نوجوان جذبہ حب الوطنی سے سرشار ہیں : زبیر حفیظ

پاکستان کے نوجوان جذبہ حب الوطنی سے سرشار ہیں : زبیر حفیظ

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہاہے کہ پاکستانی نوجوان جذبہ حب الوطنی سے شرسار ہیں ملک کی تعمیر اور ترقی کے لئے اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں، مگر ملک دشمن عناصر قوم میں نفرتوں کے بیج بو رہی ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکزی […]

.....................................................

نوجوان انتشار کی بجائے اتحاد اور یکجہتی کو فروغ دیں : زبیر حفیظ

نوجوان انتشار کی بجائے اتحاد اور یکجہتی کو فروغ دیں : زبیر حفیظ

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ نوجوان انتشار کی بجائے اتحاد اور یکجہتی کو یقینی بنائیں۔وہ قوم تباہ ہو جاتی ہیں جو اتحاد اور ملی یگانگت کو چھوڑ دیتی ہیں، دشمن قوتیں قوم کو آپس میں لڑا کر اپنے مقاصد حاصل کرنا چاہتی ہیں ان خیالات […]

.....................................................

ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں بڑے پیمانے پر داخلہ اسٹال لگائے جائیں: زبیر حفیظ

ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں بڑے پیمانے پر داخلہ اسٹال لگائے جائیں: زبیر حفیظ

لاہور: اسلامی جمعیت پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں بڑے پیمانے پر داخلہ اسٹالز لگائے جائیں۔ طلبہ ملک کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں۔ انہی کے دم سے ملک میں ترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر ہو سکتا ہے۔ طلبہ کی رہنمائی اور […]

.....................................................

نوجوانوں کو تعلیم اور تحقیق کی جانب دھیان دینا چاہئے : زبیر حفیظ

نوجوانوں کو تعلیم اور تحقیق کی جانب دھیان دینا چاہئے : زبیر حفیظ

لاہور: اسلامی جمعیت پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو تعلیم اور تحقیق کے میدان میں کامیابی کی جھنڈے گاڑنا ہوں گے۔ قوموں کو تمام امیدیں نوجوانوں سے وابستہ ہیں، نوجوان تعلیم کے ہتھیار سے لیس ہو کر ہی پاکستان کا نام روشن کر سکتے ہیں۔ ان خیالات کا […]

.....................................................

ُْٰپاکستان کے قیام سے اب تک تعلیم کے شعبے کو نظر انداز کیا جا رہا ہے: زبیر حفیظ

ُْٰپاکستان کے قیام سے اب تک تعلیم کے شعبے کو نظر انداز کیا جا رہا ہے: زبیر حفیظ

لاہور: اسلامی جمعیت پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستان کے قیام سے اب تک تعلیم کے شعبے کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ تحقیق کی بجائے قوم کو ڈائون لوڈنگ قوم بنادیا گیا ہے۔ کاپی اور پیسٹ کلچر نے طلبہ کو سہل پسند اور آرام طلب بنا دیا […]

.....................................................

نوجوان پاکستان کی تعمیر میں کردار ادا کریں : زبیر حفیظ

نوجوان پاکستان کی تعمیر میں کردار ادا کریں : زبیر حفیظ

لاہور: اسلامی جمعیت پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ نوجوان پاکستان کی تعمیر میں کردار ادا کریں، پاکستان کی پہچان اور مستقبل نوجوانوں کے کردار سے ہی وابستہ ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیر آباد میں ٹیلنٹ ایوارڈ شو سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا […]

.....................................................

لاہور: ملک کے اندر انتشار اور نفاق کی بجائے اتحاد و یگانت کی ضرورت ہے، زبیر حفیظ

لاہور: ملک کے اندر انتشار اور نفاق کی بجائے اتحاد و یگانت کی ضرورت ہے، زبیر حفیظ

لاہور (سید امجد حسین بخاری) اسلامی جمعیت پاکستان کے ناظم اعلی محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ ملک کے اندر انتشار اور نفاق کی بجائے اتحاد و یگانگت کی ضرورت ہے۔ نفرتوں نے اس ملک کی جڑیں کھوکھلا کر دیا ہے، دہشت گردی، فرقہ واریت، تعصب اور ٹارگٹ کلنگ نے ملک کو دنیا بھر […]

.....................................................

ملک کے اندر انتشار اور نفاق کی بجائے اتحاد و یگانت کی ضرورت ہے : زبیر حفیظ

ملک کے اندر انتشار اور نفاق کی بجائے اتحاد و یگانت کی ضرورت ہے : زبیر حفیظ

لاہور: اسلامی جمعیت پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ ملک کے اندر انتشار اور نفاق کی بجائے اتحاد و یگانگت کی ضرورت ہے۔ نفرتوں نے اس ملک کی جڑیں کھوکھلا کر دیا ہے، دہشت گردی ، فرقہ واریت ، تعصب اور ٹارگٹ کلنگ نے ملک کو دنیا بھر میں بدنام […]

.....................................................

لاہور: پاکستانی نوجوان قوم کا سرمایہ افتخار ہیں، زبیر حفیظ

لاہور: پاکستانی نوجوان قوم کا سرمایہ افتخار ہیں، زبیر حفیظ

لاہور (سید امجد حسین بخاری) اسلامی جمعیت پاکستان کے ناظم اعلی محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان قوم کا سرمایہ افتخار ہیں۔ قوم کی امیدیں اور توقعات انہی نوجوانوں سے وابستہ ہیں۔ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی انہی نوجوانوں کی جد وجہد اور کوششوں سے ہی ممکن ہے ان خیالات کا اظہار […]

.....................................................

لاہور: پاکستانی نوجوان ہی قوم کی امید ہیں: زبیر حفیظ

لاہور: پاکستانی نوجوان ہی قوم کی امید ہیں: زبیر حفیظ

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلی محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان قوم کی امیدوں کا محور اور مقصد ہیں۔ صوبائی عصبیت، فرقہ وارانہ فسادات، نفرت اور نااتفاقی نے ملک کی جڑیں کھوکھلی کر دی ہیں۔ نوجوان ملک میں پیار و محبت، بھائی چارے امن اور آشتی کے فروغ کے […]

.....................................................

جمعیت کاآپریشن متاثرین کے لئے عید کارواں امید کی کرن ثابت ہو گا : زبیر حفیظ

جمعیت کاآپریشن متاثرین کے لئے عید کارواں امید کی کرن ثابت ہو گا : زبیر حفیظ

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہاہے کہ جمعیت کا آپریشن متاثرین کے لئے چلایا جانے والا عید کاررواں امید کی کرن ثابت ہوگا۔ ملک بھر سے کارکنان جمعیت عید گفٹس اور تعلیمی ضرورت کی چیزیں لے کر آئی ڈی پیز کے ہمراہ عید منائیں گے ان خیالات […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ مشکل کی اس گھڑی میں شمالی وزیرستان کے طلبہ کو تنہا نہیں چھوڑے گی: زبیر حفیظ

اسلامی جمعیت طلبہ مشکل کی اس گھڑی میں شمالی وزیرستان کے طلبہ کو تنہا نہیں چھوڑے گی: زبیر حفیظ

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہاہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ مشکل کی اس گھڑی میں وزیرستان کے طلبہ کو تنہا نہیں چھوڑے گی، طلبہ کا تعلیمی نقصان کم کرنے کے لئے جمعیت اپنے تمام تر وسائل بروئے کار لائے گی۔ تعلیم قوموں کی ترقی اور کامیابی کی […]

.....................................................
Page 3 of 41234