جمعیت طلبہ آپریشن سے متاثرہ طلبہ کی بحالی تک ریلیف کا کام جاری رکھے گی: زبیر حفیظ

جمعیت طلبہ آپریشن سے متاثرہ طلبہ کی بحالی تک ریلیف کا کام جاری رکھے گی: زبیر حفیظ

لاہور ( سید امجد حسین بخاری) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہاہے کہ شمالی وزیر ستان میں آپریشن سے متاثرہ طلبہ کی تعلیمی بحالی تک جمعیت ریلیف کا کام جاری رکھے گی، ان طلبہ کے تعلیمی مسائل کے حل کے لئے بھرپور کوششیں کی جائیں گی ان خیالات کا […]

.....................................................

وزیر ستان کے طلبہ کی بحالی کے لئے اقدامات ناگزیز ہیں : زبیر حفیظ

وزیر ستان کے طلبہ کی بحالی کے لئے اقدامات ناگزیز ہیں : زبیر حفیظ

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہاہے کہ شمالی وزیرستان آپریشن سے متاثرہ طلبہ کی تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی کے لئے اقدامات ناگزیز ہیں ۔ طلبہ امدادی کیمپوں میں بے یار و مددگار پڑھے ہیں ان کے تعلیمی نقصان کے ازالے کے لئے کوئی اقدمات نہیں کئے جا […]

.....................................................

شمالی وزیرستان آپریشن کے متاثرین کو میڈیکل فوری سہولیات فراہم کی جائیں گی:زبیر حفیظ

شمالی وزیرستان آپریشن کے متاثرین کو میڈیکل فوری سہولیات فراہم کی جائیں گی:زبیر حفیظ

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہاہے کہ شمالی وزیر ستان آپریشن کے متاثرین کو میڈیکل کی فوری سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ ادویات اور دیگر ضروری سامان سمیت میڈیکل کالجز سے جمعیت کے کارکنان دو روز میں متاثرین کے کیمپوں میں پہنچ جائیں گے جہاں وہ میڈیکل […]

.....................................................

شمالی وزیرستان کے بے گھر افراد کے لئے عید مارچ کیا جائے گا : زبیر حفیظ

شمالی وزیرستان کے بے گھر افراد کے لئے عید مارچ کیا جائے گا : زبیر حفیظ

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان آپریشن کے متاثرین کے لئے جمعیت عید کاررواں چلائے گی، ملک بھر میں فنڈ ریزنگ کے لئے خصوصی کیمپس اور سٹالز لگائے جائیں گے۔ آپریشن سے متاثرہ افراد کو میڈیکل کی سہولیات دینے کے لئے متاثرین کے […]

.....................................................

غزہ پر اسرائیلی جارحیت عالمی طاقتوں کے کردار پر سوالیہ نشان ہے :زبیر حفیظ

غزہ پر اسرائیلی جارحیت عالمی طاقتوں کے کردار پر سوالیہ نشان ہے :زبیر حفیظ

لاہور (سید امجد حسین بخاری) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہاہے کہ غزہ پر اسرائیلی جارحیت عالمی طاقتوں اور اقوام متحدہ کے کردارپر ایک سوالیہ نشان ہے، خون مسلم پانی کی طرح بہایا جا رہا ہے مگر عالمی برادری کی جانب سے اس پر کسی بھی قسم کی آواز […]

.....................................................

پاکستان نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت ہمارا قومی فریضہ ہے : زبیر حفیظ

پاکستان نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت ہمارا قومی فریضہ ہے : زبیر حفیظ

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستان کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کرنا ہمارا قومی فریضہ ہے۔ پاکستان کی بنیاد کلمہ طیبہ پر رکھی گئی ہے اور اس کی بنیادوں میں شہدا کا لہو شامل ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مظفر […]

.....................................................

حکومت پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے سنجیدہ اقدامات کرے :زبیر حفیظ

حکومت پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے سنجیدہ اقدامات کرے :زبیر حفیظ

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہاہے کہ حکومت پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے سنجیدہ اقدامات کرے، کشمیری پاکستان کی بقاء کے لئے قربانیاں سے رہے ہیں حکمرانوں کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر خاموشی ان کی حب الوطنی کو مشکوک بنا رہی ہے۔ ان خیالات […]

.....................................................

آزاد کشمیر میں طلبہ یونین کی بحالی کا اعلان خوش آئند ہے : زبیر حفیظ

آزاد کشمیر میں طلبہ یونین کی بحالی کا اعلان خوش آئند ہے : زبیر حفیظ

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہاہے کہ آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے طلبہ یونین کی بحالی اور یونین انتخابات کروانے کا اعلان ایک خوش آئند فیصلہ ہے مگر آزاد کشمیر حکومت صرف اعلانات کی بجائے عملی اقدامات کرے تاکہ جمہوریت کی نرسری کو پروان چڑھایا جا […]

.....................................................

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو تجربات کی بھینٹ چڑھا کر تعلیم کا قتل عام کیا جا رہا ہے: زبیر حفیظ

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو تجربات کی بھینٹ چڑھا کر تعلیم کا قتل عام کیا جا رہا ہے۔ HECکو فوری طور پر فنڈز جاری کئے جائیں اور اس کی سربراہی ماہر تعلیم کے حوالے کی جائے۔ ان خیا لات کا اظہار انہوں […]

.....................................................

اقوام متحدہ کی تعلیم بارے رپورٹ حکومتی دعوئوں کی کلی کھول رہی ہے : زبیر حفیظ

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی پاکستان میں تعلیم کی صورت حال کے حوالے سے جاری کی گئی رپورٹ حکومتی دعوئوں کی قلعی کھول رہی ہے، تعلیم پر خرچ کے حوالے سے کئے گئے بے بنیاد دعوے ، اور بچوں کا بنیادی تعلیم سے […]

.....................................................

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ساتھ ظالمانہ سلوک کیا جا رہا ہے : زبیر حفیظ

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ساتھ طالمانہ سلوک کیا جا رہا ہے۔ ایچ ای سی کو فنڈز جاری نہیں کئے جا رہے جس کی وجہ سے جامعات فیسوں میں بے تحاشہ اضافہ کر رہی ہیں۔ جب کہ ایچ ای سی کے […]

.....................................................

اسلام نے عورت کو معاشرے میں ارفع مقام عطا کیا ہے : زبیر حفیظ

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ اسلام نے عورت کو معاشرے میں ارفع مقام عطا کیا ہے ۔ عورت کو مرد کے برابر حقو ق صرف اسلام نے عطا کیے ہیں۔ مسلمان عورتیں دنیا کی پاکیزہ ترین خواتین ہیں اور اسلام وہ واحد مذہب ہے جو […]

.....................................................

ملک میں تعلیمی نظام کی خرابی سفارشی کلچر کا شاخسانہ ہے: زبیر حفیظ

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ ملک میں تعلیمی نظام کی خرابی سفارشی کلچرکا شاخسانہ ہے۔اقرباء پروری اور جیالا نوازی نے تعلیم کے شعبے کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ ان خیالات اکا اظہار انہوں نے لاہور میں اسلامی جمعیت طلبہ گلگت کے زیر […]

.....................................................

ایک نظام ایک نصاب اور ایک زبان ترقی یافتہ پاکستان کی ضمانت ہے:زبیر حفیظ

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ ایک نظام، ایک نصاب اور ایک زبان پاکستان کی ترقی کی ضمانت ہیں ، قوم کو درجن بھر نظام ہائے تعلیم سے قومی وحدت کا شیرازہ بکھیردیا گیا ہے ان خیالات اکا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں اسلامی جمعیت […]

.....................................................

جعلی ڈگری ہولڈر سیاست دانوں نے کرپشن، اقرباء پروری اور رشوت خوری کے رواج کو فروغ دیا ہے: زبیر حفیظ

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ تعلیم کے فروغ سے ترقی کی راہیں کھلیں گی۔ تعلیم ہی وہ شعبہ ہے جس میں مزید بہتری لا کر ہم ترقی یافتہ قوموں کی صف میں کھڑے ہو سکتے ہیں۔ تعلیمی میدان میں آگے بڑھنے کے لیے محنت کی […]

.....................................................

ایک زبان ، ایک نصاب اور ایک نظام ملکی ترقی کی بنیاد ہے۔ زبیر حفیظ

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے نو منتخب ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ ایک زبان، ایک نصاب اور ایک نظام ملکی ترقی کی بنیاد ہے، طبقاتی نظام تعلیم نے افراد کے مختلف طبقوں کو قریب تر لانے کے بجائے اْن میں دوریاں پیدا کیا ہے۔ تقسیم در تقسیم کے عمل کے […]

.....................................................

طلبہ نظریہ پاکستان کے مطابق نصاب تعلیم دیا جائے : زبیر حفیظ

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل زبیر حفیط نے کہاکہ غیر ملکی این جی اوز کے ایجنڈے پر چلتے ہوئے نصاب میں تبدیلیاں کی جا رہی ہیں صرف مطالعہ پاکستان ، اردو، انگریزی اور اسلامیات کے مضامین میں تبدیلیاں کی جارہی ہیں جس کا مقصد نظریہ پاکستان اور تصور اسلام کو طلبہ کے […]

.....................................................

نوجوان امت کا حقیقی سرمایہ ہیں انہیں مل کر باہمی یگانگت کو فروغ دینے میں کردار ادا کرنا ہوگا: زبیر حفیظ

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل زبیر حفیظ اور ناظم کراچی جمعیت وقاص اعظمی نے ترکی میں سعادت پارٹی کے قائدین سے ملاقاتیں کی ہیں ۔ سعادت پارٹی کے نائب صدر حسن بتمس نے جمعیت کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ جمعیت امت کے لئے ایک عظیم نعمت ہے۔ جب کہ […]

.....................................................
Page 4 of 41234