عوامی حقوق کی خاطر قائد عوام زوالفقار علی بھٹو اور شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی شاہ فیصل کالونی شعبہ خواتین کی جنرل سیکریٹری صنوبر سلیم انصاری نے کہاکہ عوامی حقوق کی جدو جہد میں قائد عوامی شہید زوالفقار علی بھٹو اور شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے دنیا بھر کے غریب اورمفلوک الحال عوام میں ہمیشہ […]

.....................................................

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا 86 واں یوم پیدائش

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا 86 واں یوم پیدائش

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کا آج 86 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے۔ قائد عوام کا لقب پانے والے ذوالفقارعلی بھٹو 5 جنوری 1928 کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے۔ کیلیفورنیا اور آکسفورڈ سے قانون کی تعلیم حاصل کی اور 1963 میں ایوبی کابینہ میں […]

.....................................................

5جنوری برصغیر کی تاریخ کا ایک دن

5جنوری برصغیر کی تاریخ کا ایک دن

انسانی تاریخ کا سینہ افراد کے قتل عام سے لہو لہو ہے لیکن انسانی تاریخ میں غیرمعمولی حالات اور کیفیات جنہیں انقلابات کانام دیا جاتا ہے اچانک اس تاریخ کے افق پر نمودار ہونے والی غیر معمولی اہمیت کی حامل شخصیات کے مرہون منت ہوتے ہیں بھٹو ایک ایسی کیفیت کانام ہے جو پاکستانی سماج […]

.....................................................

قادیانیت برطانوی سامراج کا خود کاشتہ پودا

قادیانیت برطانوی سامراج کا خود کاشتہ پودا

اَلحمد لِلّٰہ ہم مسلمان ہیں اللہ کو ایک مانتے ہیں رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اللہ کا آخری نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مانتے ہیں قرآن اور اس سے قبل آسمانی کتابوں توریت ،انجیل، اور زبور پر ایمان لاتے ہیں اس پر بھی ہمارا ایمان ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ […]

.....................................................

ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو عظیم لیڈر تھے، پیپلز پارٹی ہی ملک کی بڑی جماعت ہے

کروڑ لعل عیسن : ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو عظیم لیڈر تھے، پیپلز پارٹی ہی ملک کی بڑی جماعت ہے۔ آصف علی زرداری کی مفاہمتی پالیسی نے جمہوریت کو پروان چڑھایا۔ جس پر مخالفین بھی تعریفیں کرنے لگے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی کے تحصیل صدر سردار قیوم نواز سیہڑ […]

.....................................................

میر مرتضی بھٹو کی آج 17 ویں برسی ہے

میر مرتضی بھٹو کی آج 17 ویں برسی ہے

پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار بھٹو کے بڑے صاحبزادے میر مرتضی بھٹو کی آج 17 ویں برسی ہے۔ میر مرتضی بھٹو سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے چھوٹے بھائی تھے۔ وہ 20 ستمبر 1996 کو اپنے گھر کے نزدیک کلفٹن کراچی میں پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے۔ مرتضی بھٹو نے 1977 میں اپنے والد […]

.....................................................

قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو عوامی حقوق کی جدو جہد میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے ہمیشہ کیلئے امر ہوگئے : پاکستان پیپلز پارٹی PS-116

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی PS-116کے صدر ساجد رفیق،جنرل سیکریٹری اکبر بلوچ اور انفارمیشن سیکریٹری عبدالرحمن کی قیادت میں PS-116کے کارکنان نے شہید بھٹو کی 34ویں برسی کے سلسلے میں پیپلز سیکریٹریٹ کراچی میں منعقد تقریب میں شرکت وفد میںمحمد افضل ،فرحان شوکت،حیدر علی محمود سہروردی اور دیگر بھی شامل تھے۔ اس […]

.....................................................

4 اپریل برسی شہید ذوالفقار علی بھٹو ایڈیشن 2013

4 اپریل برسی شہید ذوالفقار علی بھٹو ایڈیشن 2013

اِس میں کوئی شک نہیں کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمدعلی جناح کے علاوہ اگر اِس سرزمینِ پاکستان میں کوئی عظیم ہستی گزری ہے تو وہ صاحبِ ادراک اور فہم و فراست کے انمول خزینوں سے لبریز اور بصیر ت اور آگہی کی منبع اور ملک و قوم کی بقا کی عَلمبددار شخصیت پاکستان پیپلز […]

.....................................................

ملک پر ٹین پرسنٹ ٹولہ حکمران ہے پیپلزپارٹی ذوالفقار علی بھٹو والی جماعت نہیں رہی : رائو محمد اجمل خاں

حجرہ شاہ مقیم(جی پی آئی) سابق ایم این ایز رہنما مسلم لیگ ن رائو محمد اجمل خاں ،سید گلزار سبطین شاہ ، سابق ایم پی اے چودھری افتخار حسین ایڈووکیٹ نے کوٹ شوکت سلطان میں عوامی اجتماع سے مشترکہ خطاب میں کہا کہ ملک پر ٹین پرسنٹ ٹولہ حکمران ہے پیپلزپارٹی ذوالفقار علی بھٹو والی […]

.....................................................

ذوالفقار علی بھٹو کی 85 ویں سالگرہ دوبئی میں منائی گئی

ذوالفقار علی بھٹو کی 85 ویں سالگرہ دوبئی میں منائی گئی

دوبئی (طاھر منیر طاھر) پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی سابقہ وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار بھٹو کی 85 ویں سالگرہ پی پی پی متحدہ عرب امارات کے زیر اھتمام دوبئی کے ایک ہوٹل میں منائی گئی جس کا اھتمام پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر راھنماء اور سینئر نائب صدر چودھری محمد شکیل نے کیا۔ تقریب ھزاء […]

.....................................................

ڈنگہ : شہید ذوالفقار بھٹو نے پاکستان کے عوام کو جینا اور سامراج کے آگے آواز اٹھانا سکھایا ، میاں خالد رفیق

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی113میاں خالد رفیق آف سیکریالی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ملک کے عوام کے حقوق کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ دیکر اصولوں پر سودے بازی نہیں کی بلکہ پاکستان کے غریب عوام کا مفاد سامنے رکھتے […]

.....................................................

چودھری انوار الحق ، چودھری محمد رزاق ، ڈاکٹر انعام الحق اور راجہ محمد رفیق ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹتے ہوئے

چودھری انوار الحق ، چودھری محمد رزاق ، ڈاکٹر انعام الحق اور راجہ محمد رفیق ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹتے ہوئے

بھمبر : چودھری انوار الحق ، چودھری محمد رزاق ، ڈاکٹر انعام الحق اور راجہ محمد رفیق ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں۔

.....................................................

ذوالفقار علی بھٹو شہید کی سالگرہ کے موقع پر سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق کے ڈیرے پر انکی سالگرہ کا کیک کاٹ کر منائی گئی

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ذوالفقار علی بھٹو شہید کی 85ویں سالگرہ کے موقع پر سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق کے ڈیرے پر انکی سالگرہ کا کیک کاٹ کر منائی گئی سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق ،سابق امیدوار اسمبلی چوہدری محمد رزاق ،پیپلز پارٹی کے مرکزی نائب صدر ڈاکٹر انعام الحق چوہدری ،تحصیل صدر چوہدری […]

.....................................................

صورتحال کی نزاکت کو سمجھنے کا موقعہ

صورتحال کی نزاکت کو سمجھنے کا موقعہ

کیا ہم وطن عزیز میں کبھی کوئی جمہوری فلاحی حکومت نہیں دیکھ سکیں گے ؟یہ ہے وہ حقیقت جسے مایوسی کا نام بھی دیا جاسکتا ہے اور آئندہ حالات کا درست تجزیہ بھی ذوالفقار علی بھٹو بھی برطانوی یونیورسٹی کا فاضل تھا لیکن جمہوری مزاج سے تہی دامن تھا۔ چند دن کی عارضی زندگی کو […]

.....................................................

شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو

شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو

بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر” سرسا”کے گائوں بھٹو کالونی سے ہجرت کرکے آنیوالا ایک خاندان سندھ کے شہر لاڑکانہ آباد ہوا جس کے سربراہ سربالی شاہنواز بھٹو (والد قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو) تھے اس خاندان کو برطانوی حکومت نے سندھ کے نخلستانوں میں اراضی تحفہ میں دی جسے کاشتکاری کیلئے قابل کاشت بنا کر […]

.....................................................

عزتِ نفس

عزتِ نفس

30 نومبر پی پی پی کا یومِ تاسیس تھا اور اس دن کی نسبت سے پی پی پی کے جیالوں نے ذولفقار علی بھٹو کی بنائی گئی پارٹی سے اپنی محبتوں کا بھر پور اظہار کیا تھا۔پوری دنیا میں اس دن کے حو الے سے تقریبات ہوئیں جس میں پی پی پی کے بانی چیرمین […]

.....................................................

بی بی شہید کے خون کے طفیل آج ملک میں جمہوریت رواں دواں ہے :گورنرپنجاب لطیف کھوسہ

بی بی شہید کے خون کے طفیل آج ملک میں جمہوریت رواں دواں ہے :گورنرپنجاب لطیف کھوسہ

پاکستان کسی کی ذاتی جاگیر نہیں 18کروڑ عوام کا ہے ،شہید ذوالفقار علی بھٹوکی کوشش کی بدولت پاکستان ایٹمی طاقت بنا:ارشد گھرکی کاہنہ (امتیاز علی شاکر) گورنرپنجاب لطیف کھوسہ،ارشدگھرکی، نے ان خیالات کا اظہار کاہنہ نو میں جشن آزادی کے موقعہ پر ارسلان اکیڈمی کی طرف سے تقریب تقسیم انعامات پر خطاب کرتے ہوئے کیا […]

.....................................................

۔۔۔فخر و ناز۔۔۔

۔۔۔فخر و ناز۔۔۔

دبئی : پاکستان پیپلز پارٹی یو اے ای کے جیالوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیر مین ذولفقار علی بھٹو شہید کا 33 واں یومِ شہادت منانے کیلئے دبئی میں ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا جس میں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کر کے ذولفقار علی بھٹو کو زبر دست انداز […]

.....................................................

ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن! 4اپریل

ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن! 4اپریل

چار اپریل ! پاکستان کی تاریخ میں ایک خاص مقام اور اہمیت رکھتا ہے جس سے کوئی محب وطن اور ذی شعور شہری انکار نہیں کرسکتا ، یہ بھی ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ سابق وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹوشہید وہ شخصیت ہیں جو سامراج کے ذہنوں میں کانٹے کی طرح کھٹکتا تھا کیونکہ […]

.....................................................

برسی شہید ذوالفقار علی بھٹو

برسی شہید ذوالفقار علی بھٹو

اِس میں کوئی شک نہیں کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمدعلی جناح کے علاوہ اگر اِس سرزمینِ پاکستان میں کوئی عظیم ہستی گزری ہے تو وہ صاحبِ ادراک اور فہم و فراست کے انمول خزینوں سے لبریز اور بصیر ت اور آگہی کی منبع اور ملک و قوم کی بقا کی علمبددار شخصیت پاکستان پیپلز […]

.....................................................

صدر کو غیر ملکی جج کے سامنے سرنگوں نہیں ہونے دینگے۔ اعتزاز احسن

صدر کو غیر ملکی جج کے سامنے سرنگوں نہیں ہونے دینگے۔ اعتزاز احسن

پاکستان : (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنماء سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سوئٹزر لینڈ کے مجسٹریٹ نے کبھی صدر آصف زرداری کو طلب نہیں کیا۔ سوئس حکام کو خط لکھنے میں حرج نہیں ، لیکن خط نہ لکھنا بھی کوئی جرم نہیں۔ یہ آصف علی زرداری کی بات نہیں پاکستان نے […]

.....................................................

ذوالفقار علی بھٹو کی33ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

ذوالفقار علی بھٹو کی33ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

پاکستان : (جیو ڈیسک) ذوالفقار علی بھٹو کی تینتیسویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ لاکھوں جیالے گڑھی خدا بخش پہنچ چکے ہیں اور اپنے قائد کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ سابق وزیراعظم کی برسی کے موقع پر سندھ اور بلوچستان میں آج عام تعطیل ہے۔ سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی […]

.....................................................

مخالفین کے ہر حملے کا توڑ ہے۔ صدر زرداری

مخالفین کے ہر حملے کا توڑ ہے۔ صدر زرداری

پاکستان : (جیو ڈیسک) صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ تاریخ میں فرد یا عدالتوں کے بجائے عوامی فیصلے یاد رکھے جاتے ہیں آج بھی اسٹیبلشمنٹ عوام کے خلاف کام کررہی ہے۔ بھٹو کیس اٹھانے میں تیس سال لگتے ہیں مگر کرائے کے بجلی گھروں میں کرپشن کا فیصلہ تین ماہ میں آگیا۔ صدر […]

.....................................................

ذوالفقار علی بھٹو کی 33 برسی کل منائی جا رہی ہے

ذوالفقار علی بھٹو کی 33 برسی کل منائی جا رہی ہے

لاڑکانہ: : (جیو ڈیسک) ذوالفقار علی بھٹو کی تینتیسویں برسی کل گڑھی خدا بخش میں منائی جا رہی ہے، اس موقعے پر صدر زرداری، وزیر اعظم گیلانی سمیت پیپلز پارٹی کی قیادت لاڑکانہ پہنچ رہی ہے۔ سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی تینتیسویں برسی کل منائی جا رہی ہے، برسی پر صدر آصف زرداری، […]

.....................................................
Page 3 of 41234