صوبوں کو حقوق نہ ملنے پر ملک دولخت ہوا۔ وزیراعظم گیلانی

صوبوں کو حقوق نہ ملنے پر ملک دولخت ہوا۔ وزیراعظم گیلانی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ صوبوں کو حقوق نہ دینے کی وجہ سے ملک ٹوٹ گیا، سیاست پرپابندی لگنے سے ادارے کمزور ہوئے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ آمروں نے پاکستان کا آئین توڑا۔ موجودہ حکومت نے آمرانہ اختیارات ختم کر […]

.....................................................

۔۔۔ ہمت کے اجالے ۔۔۔

۔۔۔ ہمت کے اجالے ۔۔۔

سب سے پہلے مجھے اپنی کم مائیگی کا اعتراف کرنا ہے کیونکہ مہران گیٹ سکینڈل کے مرکزی کردار یونس حبیب کی چشم کشاہ پریس کانفرنس سے قبل مجھے اس حقیقت کا مکمل ادراک نہیں تھا کہ نہتی لڑکی کا خوف فوجی جنتا اور مذہبی حلقوں پر اس شدت سے موجود تھا جسے یونس حبیب نے […]

.....................................................

بھارتی ہائی کمشنر کی بھٹو اور بینظیر شہید کے مزاروں پر حاضری

بھارتی ہائی کمشنر کی بھٹو اور بینظیر شہید کے مزاروں پر حاضری

لاڑکانہ : (جیو ڈیسک)بھارتی ہائی کمشنر شردسبھروال نے لاڑکانہ میں ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بینظیربھٹو کے مزاروں پر حاضری دی۔انہوں نے کہا ہے کہ بھٹو کی پھانسی اور بینظیرشہید کے قتل پر بھارتی عوام کو بھی اتنا ہی دکھ ہوا تھا جتنا پاکستان کے عوام کو۔ بھارتی ہائی کمشنر شرد سنبھروال نے لاڑکانہ میں […]

.....................................................

تاریخ میں زندہ رہنا چاہتا ہوں، گیلانی

تاریخ میں زندہ رہنا چاہتا ہوں، گیلانی

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کارکنوں کی قربانیاں دینے کا دور ختم ہوگیا آئندہ قربانیاں لیڈر دیا کرینگے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ تاریخ میں زندہ رہنا چاہتے ہیں ۔ جڑانوالہ میں تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ جب وہ جیل میں تھے تو انہیں کئی بار […]

.....................................................

وزیراعظم سپریم کورٹ میں پیش ہو گئے، کارروائی جاری

وزیراعظم سپریم کورٹ میں پیش ہو گئے، کارروائی جاری

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ کے لارجر بنچ کے سامنے پیش ہوگئے اور خود روسٹرم پر پہنچ کر دلائل دئے۔ وزیراعظم نے کہا کہ عدلیہ کا احترام کرتے ہیں۔آئین کا احترام نہیں ہوگا تو اداروں کا احترام نہیں ہو گا۔ عدالت کے فیصلے پر من وعن عمل کرتے ہیں لیکن […]

.....................................................

بابر اعوان کا وکالت کا لائسنس معطل

بابر اعوان کا وکالت کا لائسنس معطل

سپریم کورٹ نے بھٹو ریفرنس کیس میں بابر اعوان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی میں ان کی وکالت کا لائسنس عارضی طور پر معطل کردیا ہے۔ عدالت عظمی نے اپنے عبوری حکم میں قرار دیا ہے کہ بابر اعوان کے رویئے نے سپریم کورٹ کو اس فیصلے پر مجبور کیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس […]

.....................................................

جسٹس طارق محمود کی سپریم کورٹ کی معاونت سے معذرت

جسٹس طارق محمود کی سپریم کورٹ کی معاونت سے معذرت

سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس کیس کی سماعت جاری ہے، چیف جسٹس کی صدارت میں لارجر بنچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ جسٹس ریٹائرڈ طارق محمود نے بھٹو ریفرنس کیس میں سپریم کورٹ کی معاونت سے معذوری ظاہر کردی۔ ان کا کہنا تھا احمد رضا قصوری نے تحفظات کا اظہار کیا […]

.....................................................

سیاسی یتیم مفکر بننے کی کوشش کر رہے ہیں،گیلانی

سیاسی یتیم مفکر بننے کی کوشش کر رہے ہیں،گیلانی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ جو لوگ کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی ملک کے لیے خطرہ ہے وہ دراصل سیاسی یتیم ہیں ،جنہیں عوام نے مسترد کردیا ہے۔ ملتان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ محترمہ کی سوچ  خیالات اور ان کے مشن کو آگے بڑھانے کے […]

.....................................................

بینظیر کی برسی اور بھٹو عزم کی برسی

بینظیر کی برسی اور بھٹو عزم کی برسی

ستائیس دسمبر 2007ء کو بینظیر بھٹو کو لیاقت باغ روڈ پر ہمیشہ کے لیے ابدی نیند سلا دیا اور تب سے 27دسمبر کو ان کی برسی نہایت عقیدت و اخترام کے ساتھ منائی جا تی ہے اور یوں ہر سال گڑھی خدا بخش میں ہر سال پی پی پی کے کارکن ،جیالے اور دیگر لوگ […]

.....................................................

عظیم رہبر،کی عظیم بیٹی بینظیر بھٹوشہید

عظیم رہبر،کی عظیم بیٹی بینظیر بھٹوشہید

افلاطون کہتاہے کہ دنیا عاقل کی موت پر اور جاہل کی زندگی پر ہمیشہ آنسو بہاتی ہے اور یہ حقیقت ہے کہ آج کا یہ دن اور یہ تاریخ قوم کبھی نہیں بھلاسکتی اس  لئے کہ گزشتہ چار سال قبل27  دسمبر2007کوآج ہی کے دن ملک دشمن عناصر نے عالم اسلام کی بطل جلیل اور پہلی […]

.....................................................

۔۔۔ علیحدگی کی جنگ ۔۔۔

۔۔۔ علیحدگی کی جنگ ۔۔۔

ذوالفقار علی بھٹو پی سی او کی لٹکتی ہوئی تلوار کی تلخ حقیقت سے بخوبی آگاہ تھے لہذا انھوں شیخ مجیب الرحمان سے مذاکرات کا راستہ اپنانے کا فیصلہ کیا۔ مجھے بہت سے ایسے جلسے سننے کا اعزا حاصل ہے جہاں پر عوامیلیگ کے چھ نکات پر بڑی لمبی چوڑی تقاریر ہو تی تھیںاور ا […]

.....................................................

سانحہ مشرقی پاکستان

سانحہ مشرقی پاکستان

قوم16دسمبر کو وطن عزیز کے دو لخت ہو نے کا سوگ منا رہی ہے بلا شبہ اس دن کا سورج ہمیں شر مندگی اور پچھتاوے کا احساس دلاتے ہوئے نمودار ہوتا ہے اور ہمیں آئندہ کے لئے بھی اپنے مکا ر دشمن ہندوستان کی ایسی ساز شوں سے ہوشیار رہنے اور ان سازشوں کا بر […]

.....................................................

بھٹو ریفرنس کیس کی سماعت آج ہوگی

بھٹو ریفرنس کیس کی سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ کا گیارہ رکنی لارجر بنچ آج سے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کیس کی سماعت دوبارہ شروع کرے گا ۔ بنچ کی سربراہی چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کریں گے۔ صدر آصف علی زرداری کی جانب سے ذوالفقار علی بھٹو کو سزائے موت دیئے جانے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر […]

.....................................................

ملک کے دفاع کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں ،وزیراعظم گیلانی

ملک کے دفاع کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں ،وزیراعظم گیلانی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نیکہا کہ وہ این آراو سمیت تمام ایشوز کا سامنا کرنے کو تیار ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ پارٹی کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے بجائے سیاست چھوڑدیں گے۔ لاہور میں میڈیا سیگفتگو میں وزیراعظم نے بتایا کہ صدر مملکت کو علاج کی غرض سے باہر بھیجنا […]

.....................................................

لاہور: بابر اعوان کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری

لاہور: بابر اعوان کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری

لاہور ہائی کورٹ نے بابر اعوان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جای کردیا ہے۔ توہین عدالت کا نوٹس ایڈووکیٹ آفاق کی در خواست پر جاری کیا گیا جس میں کہا گیا تھا کہ بابراعوان نے سپریم کورٹ کی جانب سے میمو اسکینڈل کیس میں کمیشن بنانے کے فیصلے پر توہین آمیز اور […]

.....................................................

بھٹوکی پھانسی پرمٹھائیاں تقسیم کرنے والے بابر اعوان بتائیں

بھٹوکی پھانسی پرمٹھائیاں تقسیم کرنے والے بابر اعوان بتائیں

مسٹر بابر اعوان کے ماضی کے کردار سے کو نسا پیپلز پارٹی کا رکن اور وکیل ہے جو واقف نہیں ہے؟موصوف جذبات کی حد تک بھٹو کے تختہِ دار پر لٹکائے جانے کے حامی تھے۔اگر کسی کو یقین نہیں آتا تو ان کے ماضی کے ساتھیوں سے اس بات کی تصدیق آسانی کے ساتھ کرائی […]

.....................................................

غماں دی ماری اِک دُکھیاری

غماں دی ماری اِک دُکھیاری

دُنیا سے رخصت ہونے کے بعد ”مادرِ جمہوریت ”کا خطاب اور ”نشانِ امتیاز ”کا اعزاز پانے والی بیگم نصرت بھٹو کی وفات سے آج نہ صرف بھٹو کا گھر خالی اور ویران ہے بلکہ پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک باب بھی ختم ہو گیا ہے۔ بیگم نصرت بھٹو اب تاریخ کا حصہ بن گئیں […]

.....................................................

جراتوں کی داستان

جراتوں کی داستان

تیئس اکتوبر دو ہزار گیارہ پاکستانی تاریخ میں ایک ایسے دن کے حوالے سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا جس دن پا کستان کی خاتونِ اول بیگم نصرت بھٹو اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔ یہ اعزاز کیا کم ہے کہ وہ پاکستان کے پہلے منتخب وزیرِ اعظم ذولفقار علی بھٹو شہید کی چہیتی بیوی […]

.....................................................

نو ڈیرو: بیگم نصرت بھٹو کی رسم قل آج ہو گی

نو ڈیرو: بیگم نصرت بھٹو کی رسم قل آج ہو گی

مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی رسم قل آج شام چار بجے نو ڈیرو ہاؤس میں ہو گی۔ لاڑکانہ اور نوڈیرو میں بیگم بھٹو کی رسم قل علیحدہ علیحدہ ہوں گی۔  ایوان صدر کی مسجد مں نصرت بھٹو کے ایصال ثواب کے لئے گزشتہ روز قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ قرآن خوانی کے بعد مرحومہ کی […]

.....................................................

بیگم نصرت بھٹو کیلئے اعلی سول ایوارڈ نشان امتیاز

بیگم نصرت بھٹو کیلئے اعلی سول ایوارڈ نشان امتیاز

پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بیگم نصرت بھٹو کو حکومت نے ملک میں جمہوریت کے نصب العین کیلئے گرانقدر خدمات سر انجام دینے کے اعتراف میں اعلی سول ایوارڈ نشان امتیاز عطا کیا ہے اور مادر جمہوریت کے خطاب سے نوازا ہے۔ بیگم نصرت بھٹو ایک عظیم خاتون اور […]

.....................................................

بیگم نصرت بھٹو کی تدفین کر دی گئی

بیگم نصرت بھٹو کی تدفین کر دی گئی

مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کو گڑھی خدا بخش میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کے پہلو میں اشک بار آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، صدر مملکت و شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف علی زرداری اور پارٹی کے دیگر رہنماں اور کارکنوں نے ان کا جسد […]

.....................................................

نصرت بھٹو کو سپرد خاک کرنے کے انتظامات مکمل

نصرت بھٹو کو سپرد خاک کرنے کے انتظامات مکمل

گڑھی خدابخش : نصرت بھٹو کو ان کے شوہر کے پہلو میں سپرد خاک کرنے کے انتظامات مکمل کرلئے گئے۔ نماز جنازہ مفتی عبدالرحیم پڑھائیں گے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی بیوہ نصرت بھٹو کو ان کے شوہر کے پہلو میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ اس مقصد کے لئے […]

.....................................................

بیگم نصرت بھٹو چل بسیں، پیر کو عام تعطیل

بیگم نصرت بھٹو چل بسیں، پیر کو عام تعطیل

اناللہ وانا الہ راجعون،  سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی اہلیہ بیگم نصرت بھٹو دبئی میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ حکومت نے دس روزہ سوگ اور پیر کو قومی تعطیل کا اعلان کر دیا۔ بیگم نصرت گذشتہ کئی سال سے شدید علالت کے باعث دبئی میں زیر علاج تھیں، بیگم نصرت […]

.....................................................
Page 4 of 41234