عمران خان کا ذوالفقار مرزا کو فون، کامیابی پر مبارک باد

عمران خان کا ذوالفقار مرزا کو فون، کامیابی پر مبارک باد

بدین (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کو فون کر کے بدین میں بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔ ذوالفقار مرزا کو فون کر کے بدین شہر میں بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔ عمران خان نے کہا کرپشن کے خلاف اسی […]

.....................................................

بدین میں ذوالفقار مرزا گروپ نے پیپلز پارٹی کی لنکا ڈھا دی

بدین میں ذوالفقار مرزا گروپ نے پیپلز پارٹی کی لنکا ڈھا دی

بدین (جیوڈیسک) سندھ کے بلدیاتی انتخابات کا بدین میں سب سے بڑا اپ سیٹ۔ تیر کے تمام نشانے خطا ہو گئے سابق جیالے نے تیر کو بوتل میں بند کر دیا۔ بدین شہر کے چودہ وارڈ پر مشتمل سٹی میونسپل کمیٹی میں پیپلز پارٹی کو ایسی عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کا اس […]

.....................................................

بدین کی خبریں 18/11/2015

بدین کی خبریں 18/11/2015

بدین (عمران عباس) بدین میں ذوالفقار مرزا کے جلسہ کے دوران بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک کارکن جان بحق جبکہ ایک کارکن کو شدید زخمی حالت میں کراچی سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ،ذولفقار مرزا کراچی کورٹ میں پیشی پر جانے کے باعث فوت ہونے والے کارکن کے جنازے میں شرکت نا کرسکے، […]

.....................................................

بدین: ذوالفقار مرزا کے انتخابی جلسہ میں کرنٹ لگنے سے 2 کارکن جاں بحق

بدین: ذوالفقار مرزا کے انتخابی جلسہ میں کرنٹ لگنے سے 2 کارکن جاں بحق

بدین (جیوڈیسک) بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کی انتخابی مہم ختم ہونے سے صرف چند گھنٹے قبل، بدین میں ذوالفقار مرزا کے انتخابی جلسہ میں کرنٹ لگنے سے دو کارکن جاں بحق ہو گئے ہیں۔ بلدیاتی الیکشن مہم کے آخری روز بدین میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا […]

.....................................................

تلہار کی خبریں 16/11/2015

تلہار کی خبریں 16/11/2015

تلہار: سابق صوبائی وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے سندھ ھاء کورٹ حیدرآباد میں درخواست داخل کی ہے جس میں انہوں نے ضلع بدین کی پولیس پر اپنے تحفظ کے حوالے سے عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا ہے کہ پولیس سے مجھے جان سے خطرہ جس کیلئے مجھے اپنی حفاظت کیلئے […]

.....................................................

ضلع بدین میں ذوالفقار مرزا اور پیپلز پارٹی کے درمیاں بڑھتی ہوئی کشیدگی

ضلع بدین میں ذوالفقار مرزا اور پیپلز پارٹی کے درمیاں بڑھتی ہوئی کشیدگی

بدین (عمران عباس) ضلع بدین میں انتخابی مہم کے دوران پیپلزپارٹی اور ذوالفقار مرزا میں بڑھتی ہوئی کشیدہ صورتحال میں عوام کی جان و مان کی محافظ پولیس اور انتظامیہ نے اپنے تحفظ کے لیئے مورچے قائم کر لیئے جبکہ عوام کو حالات کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا۔ ضلع بدین میں ذوالفقار مرزا […]

.....................................................

پاکستان نے امریکا کو ثبوت پیش کر دیے!

پاکستان نے امریکا کو ثبوت پیش کر دیے!

تحریر: میر افسر امان کالمسٹ ہم نے امریکا کو پاکستان میں بھارت کی مداخلت کے ثبوت پیش کر دیے ہیں کہ کس طرح بھارت پاکستان کو توڑنے کی سازش میں ملوث ہے۔ نہ معلوم ہمیں اُس امریکا سے کیا توقعات وابستہ ہیں جو خود ایک گریٹ گیم کے تحت پاکستان میں مداخلت کر تارہا ہے […]

.....................................................

پیپلز پارٹی اور ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے حامیوں کے درمیان تصادم کا خدشہ

پیپلز پارٹی اور ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے حامیوں کے درمیان تصادم کا خدشہ

بدین (عمران عباس) پیپلز پا رٹی اور ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے حامیوں کے درمیان تصادم کا خدشہ الیکشن کمیشن اور ڈی جی رینجرز کو مدا خلت کی اپیل، گذشتہ روز میونسپل کمیٹی بدین کے وارڈ نمبر 11میں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے نامزد امیدوارطارق عزیز میمن نے مختلف وارڈو ں سے کا ﺅنسلر کی سیٹو ں […]

.....................................................

ڈاکٹر ذولفقار مرز اڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت مین پیش ہوئے

ڈاکٹر ذولفقار مرز اڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت مین پیش ہوئے

بدین (عمران عباس) سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذولفقار مرزاڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت مین پیش ہوئے جہاں پر ان کے خلاف اور ان کے دو سو ساتھیوں کے خلاف داخل سات مقدمات میںسیشن جج کی عدالت نے سماعت کے بعد 29 اکتومبر کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ عدالت مین پیشی کے […]

.....................................................

بلدیاتی الیکشن میں مقابلہ آصف زرداری کے ٹولے سے ہے، ذوالفقار مرزا

بلدیاتی الیکشن میں مقابلہ آصف زرداری کے ٹولے سے ہے، ذوالفقار مرزا

بدین (عمران عباس) بلدیاتی الیکشن میں مقابلہ آصف زرداری کے ٹولے سے ہے، چمچوں کو منہ دے سکتا ہوں، دھاندلی کرکے عوام کے ووٹوں کو اغواہ کرنے والوں کو الیکشن کے دن میں خود دیکھوں گا، آصف زرداری اور الطاف حسین ظالم ہیں، عوام کو ان سے آزاد کروانا چاہتا ہوں۔ ان خیالوں کا اظہار […]

.....................................................

بدین کی خبریں 29/8/2015

بدین کی خبریں 29/8/2015

بدین (عمران عباس) بدین پریس کلب کی جانب سے سابقہ وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے والد سابق سپریم کورٹ کے جج قانون دان جسٹس (ر) ظفر حسین مرزا کے انتقال پر اظہار تعزیت، بدین پریس کلب کے صدر تنویر احمد آرائیں، نائب صدر عبدالمجید ملاح، جنرل سیکریٹری شوکت میمن اور دیگر سینئر صحافی […]

.....................................................

راشد محمود سومرو اور ذوالفقار مرزا کی ملاقات اور مل کر جدوجھد کرنے کا اعلان

راشد محمود سومرو اور ذوالفقار مرزا کی ملاقات اور مل کر جدوجھد کرنے کا اعلان

بدین (عمران عباس) جمعیت علماء اسلام (ف) سندھ کے جنرل سکریٹری علامہ راشد محمود سومرو اور ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی ملاقات اور مل کر جدوجھد کرنے کا اعلان تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلا ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور جمیعت علماء اسلام (ف) سندھ کے جنرل سیکریٹری علامہ راشد محمود سومرونے قطرمسجد بدین میں ملاقات کی۔ […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کی عبوری ضمانت میں4جولائی تک توسیع

ذوالفقار مرزا کی عبوری ضمانت میں4جولائی تک توسیع

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سابق صوبائی وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کیخلاف بدین میں درج 4 مقدمات کی عبوری ضمانت میں 4 جولائی تک توسیع کردی۔ عدالت نے ذوالفقار مرزا کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کرلی ۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ڈاکٹر ذوالفقارمرزا کیخلاف […]

.....................................................

ڈاکٹر ذوالفقارمرزا اور انکے ساتھیوں کی ضمانت منظور

ڈاکٹر ذوالفقارمرزا اور انکے ساتھیوں کی ضمانت منظور

بدین (جیوڈیسک) بدین کی عدالت نے ڈاکٹر ذوالفقارمرزا اور انکے ساتھیوں کی ضمانت منظور کرلی۔ تمام مقدمات میں ضمانت کے بعد اب وہ اپنی اہلیہ کے علاج کیلئے بیرون ملک جاسکیں گے۔ ڈاکٹر ذوالفقار مزار اور ان کے ساتھی 8مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کی تاریخ ختم ہونے پر آج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج […]

.....................................................

عدالت نے ذوالفقار مرزا کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

عدالت نے ذوالفقار مرزا کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

کراچی (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ نے ڈاکٹرذوالفقار مرزا کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ سابق وزیرداخلہ سندھ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیش ہوئے اوراہلیہ کے علاج کی غرض سے بیرون ملک جانے کی استدعا کی۔ اس موقع پر ذوالفقار مرزا نے ڈاکٹر کا مجوزہ خط بھی عدالت میں پیش کیا […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کو پولیس کی ہاتھوں قتل کرایا تو سندھ کے اندر خوفناک آگ بھڑک اٹھے گی، عبدالکریم سومرو

ذوالفقار مرزا کو پولیس کی ہاتھوں قتل کرایا تو سندھ کے اندر خوفناک آگ بھڑک اٹھے گی، عبدالکریم سومرو

بدین (عمران عباس) ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کو اگر پولیس کی ہاتھوں قتل کرایا گیا تو سندھ کے اندر خوفناک آگ بھڑک اٹھے گی جو سندھ حکومت کو جلاکر راکھ کردے گی ان خیالات کا اظہار سومرا اتحاد ضلع بدین کے صدر اور تعلیمی ماہر عبدالکریم سومرو، قانون دان علی محمد سومرو، محمد حنیف سومرو اور […]

.....................................................

کراچی: سانحہ صفورا میں ملوث چار مزید ملزم گرفتار

کراچی: سانحہ صفورا میں ملوث چار مزید ملزم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) ڈی آئی جی سائوتھ کراچی کے دفتر میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کراچی پولیس چیف غلام قادر تھیبو کا کہنا تھا کہ سانحہ صفورا میں ملوث مزید چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزمان سے مختلف ہائی پروفائل افراد کی ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے بھی تفتیش کی جا رہی […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کے 12 حامیوں کیخلاف فائرنگ اور دکانیں بند کرانے کا مقدمہ

ذوالفقار مرزا کے 12 حامیوں کیخلاف فائرنگ اور دکانیں بند کرانے کا مقدمہ

بدین (جیوڈیسک) ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے 12 حامیوں کیخلاف ہوائی فائرنگ اور زبردستی دکانیں بند کرانے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ بدین کی تحصیل گولارچی میں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے حامیوں کی جانب سے کراچی میں ذوالفقار مرزا کے گھر کے باہر سے گارڈز کو پولیس نے زبردستی گرفتار کرنے کے خلاف، گولارچی […]

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ میں ذو الفقار مرزا کے گارڈز زیر حراست

سندھ ہائیکورٹ میں ذو الفقار مرزا کے گارڈز زیر حراست

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں ذوالفقار مرزا کی پیشی کے موقع پر نقاب پوش اہل کار ایکشن میں آگئے، سابق صوبائی وزیر داخلہ کے محافظوں کو حراست میں لے لیا، کارروائی کےد وران گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے ،ذوالفقار مرزا رجسٹرار آفس میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ذوالفقار […]

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ نے ذوالفقار مرزا کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کردی

سندھ ہائیکورٹ نے ذوالفقار مرزا کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کردی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے ذوالفقار مرزا کی حفاظتی ضمانت میں ایک ہفتے کی توسیع کرتے ہوئے پولیس کو انہیں کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے ذوالفقار مرزا کو ایک ہفتے تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے ان کی […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا اور اس کے 72 ساتھیوں کی 2 جون تک حفاظتی ضمانت منظور

ذوالفقار مرزا اور اس کے 72 ساتھیوں کی 2 جون تک حفاظتی ضمانت منظور

بدین (عمران عباس) سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور اس کے 72 ساتھیوں کی 2 جون تک حفاظتی ضمانت منظور، سیشن جج غلام رسول سموں کی عدالت کی جانب سے ضلع بدین کے مختلف تھانوں پر درج 7 مقدمات میں 18 مئی سے 23 مئی تک توسیع کی گئی تھی جس کے بعد 23 […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کی ضمانت میں توسیع کے فیصلے کے خلاف ڈاکٹرعزیر میمن کی قیادت میں دھرنا

ذوالفقار مرزا کی ضمانت میں توسیع کے فیصلے کے خلاف ڈاکٹرعزیر میمن کی قیادت میں دھرنا

بدین (عمران عباس) سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور اس کے ساتھیوں کی ضمانت میں توسیع کے فیصلے کے خلاف پی پی ضلع بدین کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹرعزیر میمن کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں کی جانب سے سیشن کورٹ کے مرکزی دروازے کے سامنے دھرنا دیا اور ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے خلاف […]

.....................................................

سندھ ہائی کورٹ میں پولیس نے ذوالفقار مرزا کے محافظوں کو حراست میں لے لیا

سندھ ہائی کورٹ میں پولیس نے ذوالفقار مرزا کے محافظوں کو حراست میں لے لیا

سندھ ہائی کورٹ میں پولیس نے ذوالفقار مرزا کے محافظوں کو حراست میں لے لیا، پولیس کاروائی کے دوران گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے، ذوالفقار مرزا نے رجسٹرار آفس میں پناہ لے لی، سندھ ہائی کورٹ کو رینجرز پولیس نے حصار میں لے لیا۔

.....................................................

کراچی: ذوالفقار مرزا کی حاضری استثنی کی درخواست، انسداد دہشت گردی عدالت نے مسترد کر دی

کراچی: ذوالفقار مرزا کی حاضری استثنی کی درخواست، انسداد دہشت گردی عدالت نے مسترد کر دی

کراچی: ذوالفقار مرزا کی حاضری استثنی کی درخواست، انسداد دہشت گردی عدالت نے مسترد کر دی، ذوالفقار مرزا آج ہی عدالت میں پیش ہوں، عدالت کا حکم۔

.....................................................