ذوالفقار مرزا کے گھر چھاپہ، دو ملازمین گرفتار، ججز انصاف کر رہے ہیں، سابق وزیر داخلہ

ذوالفقار مرزا کے گھر چھاپہ، دو ملازمین گرفتار، ججز انصاف کر رہے ہیں، سابق وزیر داخلہ

کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے ذوالفقار مرزا کے گھر چھاپہ مارکر ان کے دو ملازمین کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کی بھاری نفری نے ڈیفنس میں واقع ذوالفقار مرزا کے گھر پر اچانک چھاپہ مار، پولیس کی موبائلز اور بکتر بند گاڑیا ں بھی موجود تھیں۔ پولیس نے گھر سے ذوالفقار مرزا کے دو ملازمین کو […]

.....................................................

بدین : ذوالفقار مرزا کے حامی محمد اسماعیل میمن کے گھر پر چھاپا مارکر گرفتار کرلیا

بدین : ذوالفقار مرزا کے حامی محمد اسماعیل میمن کے گھر پر چھاپا مارکر گرفتار کرلیا

بدین (عمران عباس) بدین پولیس کی جانب سے سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے حامیوں کے خلاف بدین تھانے پر درج دھشت گردی ایکٹ کے مقدمات میں بدین شہر کے ایک نیم پاگل محمد اسماعیل میمن کو بھی نامزد کرکے اس کے گھر پر چھاپا مارکر گرفتار کرلیا اور نامعلوم مقام پر متقل کردیا […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کی امکانی گرفتاری کے باعث اندرون سندھ میں سیکورٹی الرٹ

ذوالفقار مرزا کی امکانی گرفتاری کے باعث اندرون سندھ میں سیکورٹی الرٹ

بدین (عمران عباس) ذوالفقار مرزا کی امکانی گرفتاری کے باعث اندرون سندھ میں سیکورٹی الرٹ، سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی گرفتاری کے پیش نظر ضلع بدین سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں پولیس کو الرٹ رہنے کے احکامات جاری کردئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر […]

.....................................................

ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی ضمانت منظور ہونے کے باوجود کراچی پولیس کا گھیرائو کرنے پر احتجاجی مظاہرہ

ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی ضمانت منظور ہونے کے باوجود کراچی پولیس کا گھیرائو کرنے پر احتجاجی مظاہرہ

بدین (عمران عباس) سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی ضمانت منظور ہونے کے بعد ھائی کورٹ کی جانب سے گرفتار نا کرنے کے واضع احکامات کے باوجود کراچی پولیس کی جانب سے ھائی کورٹ کا گھیرائو کرنے اور روڈ کو بلاک کرنے کے خلاف ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے سینکڑوں حامیوں نے بدین کراچی روڈ […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کا تھانے میں ہنگامہ، گڑبڑ کرنے والوں کو گولی مارنے کی دھمکی

ذوالفقار مرزا کا تھانے میں ہنگامہ، گڑبڑ کرنے والوں کو گولی مارنے کی دھمکی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں تھانے پہنچنے پر ذوالفقار مرزا دھمکیاں دیتے رہے، کہتے ہیں پولیس والوں سے نمٹ لوں گا، کارکنوں کو ہدایت دی کہ جو گڑ بڑ کرے اسے گولی مار دو۔ شرجیل میمن کہتے ہیں مرزا نے سرکار کی رٹ چیلنج کی، عدالتیں نوٹس لیں، سابق وزیر داخلہ کے خلاف ایک اور مقدمہ […]

.....................................................

مجھے فخر ہے کہ میں آئی ایس آئی ایجنٹ ہوں، ذوالفقار مرزا

مجھے فخر ہے کہ میں آئی ایس آئی ایجنٹ ہوں، ذوالفقار مرزا

بدین (رپوٹ عمران عباس) سابق وزیر ڈاکٹر ذوالفقار علی مرزا نے کہا ہے کہ مجھے فخر ہے کہ میں آئی ایس آئی ایجنٹ ہوں، میری سات پیڑیاں بھی آصف زرداری، فریال ٹالپر سے سندھ کو لوٹنے کا بدلہ لیں گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزانے عدالت سے ضمانت منظورہونے کے بعد […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بدین نے 107حامیوں سمیت عبوری ضمانت منظور

ذوالفقار مرزا کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بدین نے 107حامیوں سمیت عبوری ضمانت منظور

بدین (عمران عباس) سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بدین نے 107حامیوں سمیت عبوری ضمانت منظور کرلی، 23مئی کو دوبارہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم، تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور ان کے 107ساتھیوں کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بدین غلام رسول سموں کی عدالت […]

.....................................................

سیشن جج بدین کے حکم پر سول جج ماتلی کا ماتلی تھانے پر چھاپا، ذوالفقار مرزا کا حامی بازیاب

سیشن جج بدین کے حکم پر سول جج ماتلی کا ماتلی تھانے پر چھاپا، ذوالفقار مرزا کا حامی بازیاب

بدین (عمران عباس) سیشن جج بدین کے حکم پر سول جج ماتلی کا ماتلی تھانے پر چھاپا، ذوالفقار مرزا کا حامی بازیاب، تفصیلات کے مطابق سیشن جج بدین غلام رسول سموں کے حکم پر سول جج ماتلی نے ماتلی تھانے پر بغیر ایف آئی آر کے گرفتار کیا گیا ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا حامی دیدار […]

.....................................................

کراچی : عدالت نے ذوالفقار مرزا کی 2 درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا

کراچی : عدالت نے ذوالفقار مرزا کی 2 درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا

کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ذوالفقار مرزا کی 2 درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے مقدمے کے تفتیشی افسر کی تبدیلی سے متعلق درخواست مسترد کر دی، عدالت نے ذوالفقار مرزا کی گھر پر بیان لینے کی درخواست بھی نمٹا دی۔

.....................................................

ذوالفقار مرزا کے حمایتی پیپلزپارٹی کے کارکنوں کی گرفتاری کے لیئے چھاپوں کا سلسلہ جاری

ذوالفقار مرزا کے حمایتی پیپلزپارٹی کے کارکنوں کی گرفتاری کے لیئے چھاپوں کا سلسلہ جاری

بدین (رپورٹ عمران عباس) بدین میں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے حمایتی پیپلزپارٹی کے کارکنوں اور شہریوں کی گرفتاری کے لیئے چھاپوں کا سلسلہ جاری بدین میں پولیس نے گذشتہ 24 گھنٹوں میں شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارکر چار شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ خواتین کارکنوں اور گرفتار شہریوں کے رشتے داروں کا بدین پریس […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا نے نجی فوج بنا رکھی ہے، آئی جی سندھ

ذوالفقار مرزا نے نجی فوج بنا رکھی ہے، آئی جی سندھ

کراچی (جیوڈیسک) آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کا کہنا ہے کہ سابق وزیر صوبائی داخلہ ذوالفقار مرزا نے اپنی فوج بنا رکھی ہے جس میں خواتین سمیت جرائم پیشہ افراد بھی شامل ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں ذوالفقارمرزا کی سیکیورٹی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ آئی جی سندھ غلام حیدرجمالی نے اپنے جواب […]

.....................................................

کراچی کے تھانہ آرام باغ میں ذوالفقار مرزا کے خلاف مقدمہ درج

کراچی کے تھانہ آرام باغ میں ذوالفقار مرزا کے خلاف مقدمہ درج

کراچی (جیوڈیسک) سابق صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کے خلاف کار سرکار میں مداخلت پر آرام باغ تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ذوالفقار مرزا کے خلاف مقدمہ سرکاری بکتر بند گاڑی پر قبضے کی دھمکی دینے پر درج کیا گیا جس میں ہنگامہ آرائی اور بلوے کی دفعات شامل کی گئیں جب کہ […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا سب کچھ ذاتی مفاد کے لئے کر رہے ہیں، شرجیل میمن

ذوالفقار مرزا سب کچھ ذاتی مفاد کے لئے کر رہے ہیں، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ذوالفقار مرزا کے رویے کے بعد دوستی کا لفظ مشکوک ہوگیا اور وہ یہ سب کچھ ذاتی مفاد کے لئے کر رہے ہیں۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ ذوالفقار مرزا کی شوگر ملز کی […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا ایس ایس پی کرائم برانچ کراچی میں طلب

ذوالفقار مرزا ایس ایس پی کرائم برانچ کراچی میں طلب

کراچی (جیوڈیسک) ایس ایس پی کرائم برانچ شاہجہاں خان نے ذوالفقار مرزا کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔ انہیں آج شام چار بجے بلایا گیا ہے۔ ایس ایس پی کرائم برانچ کا کہنا ہے کہ ذوالفقار مرزا کو بدین میں ان کے خلاف درج مقدمات کے حوالے سے تفتیش کے لئے بلایا ہے۔ […]

.....................................................

انسداد دہشتگردی عدالت نے ذوالفقارمرزا کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظورکرلی

انسداد دہشتگردی عدالت نے ذوالفقارمرزا کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظورکرلی

کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مختلف 3 مقدمات میں ذوالفقارمرزا کی ضمانت قبل از گرفتاری 19 مئی تک منظورکرلی۔ سابق صوبائی وزیرداخلہ کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے۔ اس موقع پر ان کے وکلا نے تینوں مقمامت میں عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری کی استدعا کی جسے عدالت نے […]

.....................................................

عدالت نے تینوں مقدمات میں ذوالفقار مرزا کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی

عدالت نے تینوں مقدمات میں ذوالفقار مرزا کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی

کراچی : انسداد دہشتگردی کی عدالت نے تینوں مقدمات میں ذوالفقار مرزا کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی، عدالت نے تینوں مقدمات میں ایک ایک لاکھ روپے کی ضمانت منظور کی ہے، عدالت نے مقدمات میں ذوالفقار مرزا کی ضمانت 19 مئی تک منظور کرلی۔

.....................................................
.....................................................

ذوالفقار مرزا آج انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوں گے

ذوالفقار مرزا آج انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوں گے

کراچی (جیوڈیسک) ذوالفقار مرزا آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوں گے، عدالت اور اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، ذوالفقار مرزا آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوں گے۔ اس موقع پر انسداد دہشت گردی عدالت جانیوالے راستے بند کر دئیے گئے ہیں ، پولیس موبائلز اور […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہو گی، فہمیدہ مرزا

ذوالفقار مرزا کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہو گی، فہمیدہ مرزا

کراچی (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کی رہنما ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا کہنا ہے کہ ذوالفقار مرزا پر بنائے گئے مقدمات جعلی ہیں اور اگر انہیں کوئی نقصان پہنچا تو ذمہ دار حکومت ہو گی۔ سابق صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا اپنے حامیوں کے ہمراہ کراچی پہنچے جہاں ان کے دیگر حامیوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا، […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا اہلیہ اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ بدین سے کراچی روانہ ہو گئے

ذوالفقار مرزا اہلیہ اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ بدین سے کراچی روانہ ہو گئے

بدین (جیوڈیسک) عدالت کی جانب سے دو مقدمات میں ضمانت کی منظوری اور پولیس کو سیکورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کے بعد ذوالفقار مرزا بدین سے کراچی روانہ ہو گئے۔ سابق وزیر داخلہ سندھ کی اہلیہ اور دیگر ساتھی بھی ان کے ہمراہ ہیں ذوالفقار مرزا سجاول اور ٹھٹھہ کے راستے کراچی پہنچیں گے اور […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کو آصف زرداری پر تنقید سے کچھ نہیں ملے گا وہ خود بے نام ہوجائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

ذوالفقار مرزا کو آصف زرداری پر تنقید سے کچھ نہیں ملے گا وہ خود بے نام ہوجائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا کو آصف زرداری پر تنقید سے کچھ نہیں ملے گا وہ خود بے نام ہوجائیں گے جب کہ پارٹی رہنماؤں کو ان پر بے پناہ غصہ ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی زیر صدارت پیپلزپارٹی سندھ کونسل […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کی عدم گرفتاری کے خلاف تاجر اتحاد کی جانب سے بدین شہر میں شٹر ڈاؤن

ذوالفقار مرزا کی عدم گرفتاری کے خلاف تاجر اتحاد کی جانب سے بدین شہر میں شٹر ڈاؤن

بدین (عمران عباس) سابقہ صوبائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی عدم گرفتاری کے خلاف تاجر اتحاد کی جانب سے بدین شہر میں شٹر ڈاؤن، کچھ دن قبل سندھ کے گھرو وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی جانب سے بدین شہر میں تاجر رہنماء اور کچھ دن قبل ہی پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے تاج […]

.....................................................

بدین : ذوالفقار مرزا اور انکے ساتھیوں کی عدم گرفتاری پر تاجروں کی ہڑتال

بدین : ذوالفقار مرزا اور انکے ساتھیوں کی عدم گرفتاری پر تاجروں کی ہڑتال

بدین (جیوڈیسک) سندھ کےضلع بدین میں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور انکے ساتھیوں کو گرفتار نہ کیے جانے پر تاجر برادری نے آج ہڑتال کی ہے جس کے بعد ایک بار پھر بدین میں سیاسی فضا گرم ہو گئی ہے۔ بدین کی تاجر برادری کی یہ ہڑتال 3 مئی کو ہونے والے پرتشدد واقعے کے خلاف […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا نے اپنے فارم ہاؤس سے پولیس کا گھیراؤ ختم ہو نے کے بعد اپنے فارم کا دورہ کیا

ذوالفقار مرزا نے اپنے فارم ہاؤس سے پولیس کا گھیراؤ ختم ہو نے کے بعد اپنے فارم کا دورہ کیا

بدین (عمران عباس) سابقہ صو بائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے اپنے فارم ہا ؤس سے پولیس کا گھیراؤ ختم ہو نے کے بعد اپنے فارم کا دورہ کیا اور فارم ہا ؤس کے چاروں طرف اپنی ذاتی سیکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے باتیں کرتے ہو ئے […]

.....................................................