ذوالفقار مرزا کے فارم ہاؤس کے اطراف سے پولیس ہٹا لی گئی، راستے کھل گئے

ذوالفقار مرزا کے فارم ہاؤس کے اطراف سے پولیس ہٹا لی گئی، راستے کھل گئے

بدین (جیوڈیسک) بدین میں ذوالفقار مرزا کے فارم ہاؤس کے اطراف سے پولیس کی نفری ہٹالی گئی ، داخلی اور خارجی راستے کھول دئیے گئے ، ذوالفقار مرزا کے وکیل نے توہین عدالت کی درخواست جمع کرا دی ، فرالے تالپور نے ذوالفقار کی درخواست میں فریق بننے کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا۔ بدین […]

.....................................................

بدین کا سرکاری سکول پولیس لائن کا منظر پیش کرنے لگا

بدین کا سرکاری سکول پولیس لائن کا منظر پیش کرنے لگا

بدین (جیوڈیسک) بدین کا سرکاری سکول پولیس لائن کا منظر پیش کرنے لگا ، کلاس روم اہلکاروں کے بیڈروم بن گئے، گراؤنڈ میں بکتر بند گاڑی کھڑی کر دی گئی ، ذوالفقار مرزا کی گرفتاری کے لیے پولیس ٹیم کل بدین پہنچی تھی۔ ذوالفقار مرزا کی گرفتاری کے لیے کراچی سے پولیس ٹیم منگل کے […]

.....................................................

پولیس کیجانب سے ذوالفقار مرزا کے فارم ہاؤس کا گھیراؤ، داخلی اور خارجی راستے بند

پولیس کیجانب سے ذوالفقار مرزا کے فارم ہاؤس کا گھیراؤ، داخلی اور خارجی راستے بند

بدین (جیوڈیسک) ایس ایس پی بدین کے مطابق مختلف مقدمات میں مطلوب 90 فیصد افراد ذوالفقار مرزا کے فارم ہاؤس میں موجود ہیں۔ جن کے پاس آٹو میٹک اسلحہ ہے اور وہ مورچہ بند ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ملزموں کی گرفتاری کے لیے فارم ہاؤس کا محاصرہ جاری ہے۔ انہوں نے ذوالفقار مرزا […]

.....................................................

حالات اس جانب جا رہے ہیں جس سے بہت سے لوگوں کا نقصان ہونے کا خدشہ ہے، فہمیدہ مرزا

حالات اس جانب جا رہے ہیں جس سے بہت سے لوگوں کا نقصان ہونے کا خدشہ ہے، فہمیدہ مرزا

کراچی (جیوڈیسک) سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور ذوالفقار مرزا کی اہلیہ فہمیدہ مرزا کا کہنا ہے کہ سندھ میں پولیس سیاسی ہے اس لئے چیف جسٹس اور وفاقی حکومت اس کا نوٹس لیتے ہوئے میرٹ پر افسران تعینات کرے جب کہ حالات اس جانب جا رہے ہیں جس سے بہت سے لوگوں کا نقصان ہونے […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کی سیکورٹی سے متعلق تشویش ہے، فہمیدہ مرزا

ذوالفقار مرزا کی سیکورٹی سے متعلق تشویش ہے، فہمیدہ مرزا

ذوالفقار مرزا کی سیکورٹی سے متعلق تشویش ہے، ذوالفقار مرزا پر انسداد دہشت گردی کے تحت کیس بنائے گے، وکیلوں کو ذوالفقار مرزا کے کیس لڑنے سے منع کیا جا رہا ہے، بدین سے جارہی ہوں جہاں میں منتحب ہوئی ہوں، فہمیدہ مرزا۔

.....................................................

پولیس کی جانب سے میرا گیرا تنگ کر کے توہین عدالت کی گئی ہے: ذوالفقار مرزا

پولیس کی جانب سے میرا گیرا تنگ کر کے توہین عدالت کی گئی ہے: ذوالفقار مرزا

بدین (عمران عباس) سابق صوبائی وزیر اور ایم پی اے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ پولیس کی جانب سے میرا گیرا تنگ کر کے توہین عدالت کی گئی ہے میرا بیان رکاڈ پر رکھا جائے اگر مجھے قتل کر دیا جائے تو آصف علی زرداری، فریال تالپر، سید قائم علی شاھ اور بدین […]

.....................................................

بدین پولیس کا ذوالفقار مرزا کے ساتھیوں کیخلاف کریک ڈاوُن، 22 گرفتار

بدین پولیس کا ذوالفقار مرزا کے ساتھیوں کیخلاف کریک ڈاوُن، 22 گرفتار

بدین (جیوڈیسک) بدین پولیس کا ذوالفقار مرزا کے ساتھیوں کے خلاف کریک ڈاوُن جاری ہے، 22 ساتھی گرفتار، آج حیدرآباد کی دہشتگردی کورٹ میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ دہشتگردی کے چار مختلف مقدمات مین نامزد ذوالفقار مرزا کے 60 ساتھیوں میں سے بدین پولیس نے شہر کے مخلتف علاقوں میں چھاپے مار کر […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کو گرفتار نا کیا گیا تو حالات کے ذمہ دار بدین انتظامیہ ہو گی

ذوالفقار مرزا کو گرفتار نا کیا گیا تو حالات کے ذمہ دار بدین انتظامیہ ہو گی

بدین (عمران عباس) ڈی آئی جی حیدرآباد اور بدین کے ایس پی پر بھروسہ نہیں ہے، ذوالفقار مرزا کو گرفتار نا کیا گیا تو حالات کے ذمہ دار بدین انتظامیہ ہوگی بدین کے تاجررہنماء، تفصیلات کے مطابق دو دن قبل بدین شہر میں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی جانب سے اپنے ساتھی کی گرفتاری پر ہنگامہ […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا تم تو میرئے ہیرو ہو

ذوالفقار مرزا تم تو میرئے ہیرو ہو

تحریر : سید انور محمود سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا پاکستان پیپلز پارٹی کے سندھ سے تعلق رکھنے والے ایک متنازہ سیاستدان ہیں۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا کے شوہر ہیں۔ 2008ء میں بدین کے حلقہ سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر سندھ اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ ذوالفقار مرزا جوسابق صدر آصف زرداری […]

.....................................................

سندھ ہائی کورٹ نے ذوالفقار مرزا کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی

سندھ ہائی کورٹ نے ذوالفقار مرزا کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے ذوالفقار مرزا کی بدین میں پولیس اسٹیشن میں توڑ پھوڑ کرنے کے مقدمے میں حفاظتی ضمانت 6 مئی تک منظور کر لی۔ سابق صوبائی وزیرداخلہ ذوالفقار مرزا نے اپنے خلاف ماڈل تھانے میں درج 4 مقدمات میں ضمانت کے لئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی جسے عدالت […]

.....................................................

سندھ ہائی کورٹ نے ذوالفقار مرزا کی درخواست حفاظتی ضمانت منظور کرلی

سندھ ہائی کورٹ نے ذوالفقار مرزا کی درخواست حفاظتی ضمانت منظور کرلی

سندھ ہائی کورٹ نے ذوالفقار مرزا کی درخواست حفاظتی ضمانت منظور کرلی، ذوالفقار مرزا کی درخواست حفاظتی ضمانت 6 مئی تک کیلئے منظور کی گئی۔

.....................................................

سندھ کے سابق وزیرداخلہ ذوالفقار مرزا نے ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

سندھ کے سابق وزیرداخلہ ذوالفقار مرزا نے ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

سندھ کے سابق وزیرداخلہ ذوالفقار مرزا نے ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا، ذوالفقار مرزا نے کہا کہ جعلی پولیس مقابلے میں قتل کا اندیشہ ہے تحفظ فراہم کیا جائے۔

.....................................................

ذوالفقار مرزا کو گرفتار کرنے کی تیاریاں، چار اضلاع کی پولیس بدین پہنچ گئی

ذوالفقار مرزا کو گرفتار کرنے کی تیاریاں، چار اضلاع کی پولیس بدین پہنچ گئی

بدین (جیوڈیسک) بدین میں تھانے پر دھاوے اور توڑ پھوڑ کے الزام میں تین مقدمات کے اندارج کے بعد ذوالفقار مرزا کی گرفتاری کیلئے مشاورت جاری ہے۔ چار اضلاع سے بھاری نفری اور بکتر بند گاڑیاں بھی تھانہ ماڈل ٹاؤن پہنچ گئی ہیں۔ ایس پی بدین کہتے ہیں کہ ملزم کو آج رات گرفتار کر […]

.....................................................

بدین میں سیاسی صورتحال خراب ذوالفقار مرزا کے حامیوں اور مخالفین کی جانب سے احتجاجی دھرنے

بدین میں سیاسی صورتحال خراب ذوالفقار مرزا کے حامیوں اور مخالفین کی جانب سے احتجاجی دھرنے

بدین (عمران عباس) بدین میں سیاسی صورتحال خراب ذوالفقار مرزا کے حامیوں اور مخالفین کی جانب سے احتجاجی دھرنے، ہوائی فائرنگ، ٹائر جلاکر روڈ بند کر دیا گیا، شہر میں مکمل شٹر ڈاؤن۔ تفصیلات کے مطابق بدین میں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے حامی اور تاجر ندیم مغل کو سادہ کپڑوں میں ملبوث پولیس اہکاروں کی […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کی حمایت میں بدین شہر میں کارکنوں اور جانثاروں کی شاندار ریلی

ذوالفقار مرزا کی حمایت میں بدین شہر میں کارکنوں اور جانثاروں کی شاندار ریلی

بدین (عمران عباس) سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی حمایت میں بدین شہر سے تعلق رکھنے والی مختلف برادریوں، کارکنوں اور جانثاروں کی شاندار ریلی، اللہ والا چوک سے بدین پریس کلب تک لوگوں کاسمندر نظر آیا، تفصیلات کے مطابق ضلع بدین کے مختلف شہروں کے بعد ضلعی ھیڈ کواٹر بدین میں سابق صوبائی […]

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ نے ذوالفقار مرزا کو ذاتی محافظ رکھنے کی اجازت دے دی

سندھ ہائیکورٹ نے ذوالفقار مرزا کو ذاتی محافظ رکھنے کی اجازت دے دی

سندھ ہائیکورٹ نے ذوالفقار مرزا کو ذاتی محافظ رکھنے کی اجازت دے دی، عدالت نے فریال تالپور اور انور مجید کے گارڈز سے متعلق 11 مئی تک تفصیلات طلب کر لیں۔

.....................................................

الطاف حسین کو پھانسی لگوانے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا، ذوالفقار مرزا

الطاف حسین کو پھانسی لگوانے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا، ذوالفقار مرزا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ انہوں نے سندھ کے مظلوم عوام کے لئے الطاف حسین سے دشمنی لی اس لئے جب تک انہیں پھانسی نہ لگوالوں چین سے نہیں بیٹھوں گا۔ سندھ ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا نے کہا کہ پیپلز […]

.....................................................

آصف زرداری، الطاف حسین کی جانب سے دھمکیاں مل رہی ہیں، ذوالفقار مرزا

آصف زرداری، الطاف حسین کی جانب سے دھمکیاں مل رہی ہیں، ذوالفقار مرزا

کراچی (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ سندھ نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں آصف علی زرداری اور الطاف حسین کی جانب سے دھمکیاں مل رہی ہیں، حکومت نے سیکورٹی واپس لے لی تاکہ کام آسان ہوسکے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور ایم کیو ایم کے […]

.....................................................

ضلع بدین سے پانچ ایم پی ایز اور دو ایم این ایز کی نشتوں پر کامیاب ہونے والی پاکستان پیپلز پارٹی اس بار کڑے امتحاں میں

ضلع بدین سے پانچ ایم پی ایز اور دو ایم این ایز کی نشتوں پر کامیاب ہونے والی پاکستان پیپلز پارٹی اس بار کڑے امتحاں میں

بدین (عمران عباس) ضلع بدین سے پانچ ایم پی ایز اور دو ایم این ایز کی نشتوں پر کامیاب ہونے والی پاکستان پیپلز پارٹی اس بار کڑے امتحاں میں پی ایس 59 گولاڑچی پر پی پی کے امیدوار معطل ایم پی اے محمد نواز چانڈیو کی سابقہ صوبائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی جانب سے […]

.....................................................

بدین کی خبریں 14/4/2015

بدین کی خبریں 14/4/2015

بدین (عمران عباس خواجہ) سابقہ صوبائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کراچی کے معصوم شہریوں کے قاتل ایم کیو ایم کے ٹارگٹ کلرز کو تحفظ فراہم کرتا رہا ہے اس کو گورنر ہائوس کی بجائے جیل میں ہو نا چا ہئے وہ گذشتہ روز بدین کے قریب […]

.....................................................

بلاول کی سیاسی سوچ اپنے والد سے مختلف ہے، ذوالفقارمرزا

بلاول کی سیاسی سوچ اپنے والد سے مختلف ہے، ذوالفقارمرزا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ بلاول کی سیاسی سوچ اپنے والد سے مختلف ہے، بلاول ہاؤس میں بلاول کا دفتر بند کر دیا گیا ہے۔ ذوالفقار مرزا کا مزید کہنا تھا کہ مجھے سوشل میڈیا کے بیانات پرشبہ ہے، ہماری پارٹی میں ہیکر بیٹھے ہوئے ہیں، ہم […]

.....................................................

میرا جھگڑا ’’ڈبل اے‘‘ کے ساتھ ہے، ذوالفقار مرزا

میرا جھگڑا ’’ڈبل اے‘‘ کے ساتھ ہے، ذوالفقار مرزا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے ناراض رہنما ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا کہنا ہے کہ پہلے وہ ایک اے یعنی الطاف حسین سے خطرہ محسوس کرتے تھے اور اب دوسرا اے بھی ان سے ناراض ہو گیا ہے اس طرح اب ان کا ڈبل اے کے ساتھ جھگڑا ہے۔ پیپلز پارٹی کے ناراض رہنما کا […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کی پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت منسوخ

ذوالفقار مرزا کی پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت منسوخ

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ اور رہنماؤں کے خلاف بیان بازی کے بعد ذوالفقار مرزا اور پارٹی کے درمیان دراڑ پڑ گئی ہے۔ پارٹی قیادت نے ذوالفقار مرزا کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت منسوخ کر دی۔ ذوالفقار مرزا سی ای سی کے سینئر رکن تھے۔ ذوالفقار مرزا کی رکینت منسوخ کرنے کا […]