سندھ حکومت نے ذوالفقار مرزا کی رہائش گاہ پر تعینات پولیس اہلکار واپس بلا لیے

سندھ حکومت نے ذوالفقار مرزا کی رہائش گاہ پر تعینات پولیس اہلکار واپس بلا لیے

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت کے احکامات پر سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بدین میں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے بنگلے سے پولیس سیکیورٹی واپس لے لی گئی، بنگلے پر لگا وائرلیس سسٹم بھی واپس لے لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ حال ہی میں […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ قیادت کرے گی: شرجیل میمن

ذوالفقار مرزا کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ قیادت کرے گی: شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اگر ذوالفقار مرزا کے پاس ثبوت ہیں تو وہ عدالت میں لے جائیں۔ ذوالفقار مرزا قیادت پر من گھڑت الزامات لگا رہے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ذوالفقار مرزا کو پارٹی میں رکھنے یا نکالنے کا فیصلہ پارٹی […]

.....................................................

ایک دو کو چھوڑ کر پی پی کے تمام ارکان اسمبلی بدعنوان ہیں، ذوالفقار مرزا

ایک دو کو چھوڑ کر پی پی کے تمام ارکان اسمبلی بدعنوان ہیں، ذوالفقار مرزا

کراچی (جیوڈیسک) ایک ٹی وی انٹرویو میں پیپلز پارٹی کے رہنما ذوالفقار مرز انے انکشاف کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے ایک دو ایم پی ایز اور ایم این اے ایز کو چھوڑ کر سب بد عنوان ہیں۔بلاول بھٹو کی باتوں کے جواب میں ذوالفقار مزرا نے کہا کہ اگر انہیں اتنی ہی تکلیف ہے […]

.....................................................

ایم کیو ایم کے ساتھ کوئی ڈیل نہیں ہوئی، مل کر کام کرنا چاہتے ہیں: رحمان ملک

ایم کیو ایم کے ساتھ کوئی ڈیل نہیں ہوئی، مل کر کام کرنا چاہتے ہیں: رحمان ملک

کراچی (جیوڈیسک) سینیٹر رحمان ملک کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے ساتھ بھائی چارہ ہے۔ ان سے کوئی ڈیل نہیں ہوئی بلکہ پیپلز پارٹی ایم کیو ایم کے ساتھ ملکر کام کرنا چاہتی ہے۔ رحمان ملک کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف اور ن لیگ کے درمیان ڈیڈ لاک ختم ہونا چاہیے۔ رحمان […]

.....................................................

مخدوم امین فہیم ایک بار پھر بیرون ملک دورے پر لندن روانہ

مخدوم امین فہیم ایک بار پھر بیرون ملک دورے پر لندن روانہ

کراچی (جیوڈیسک) سینیٹ الیکشن اور اس کے لیے ہونے والی جوڑ توڑ سے خود کو لاتعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر مخدوم امین فہیم ایک بار پھر بیرون ملک دورے پر لندن روانہ ہو گئے۔ ذرائع کا دعوی ہے کہ کئی دنوں تک ملک میں قیام کے باوجود مخدوم امین فہیم کی سابق […]

.....................................................

بدین : سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ، ذوالفقار مرزا کے پمفلٹ پھاڑ دئیے گئے

بدین : سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ، ذوالفقار مرزا کے پمفلٹ پھاڑ دئیے گئے

بدین (جیوڈیسک) ضلع بدین کے سیاسی درجہ حرارت میں اچانک اضافہ ہو گیا ہے۔ نامعلوم افراد نے شہر کے مختلف مقامات پر لگے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے پمفلٹ پھاڑ دئیے اور کھمبوں پہ لگے اور بینرز بھی اتار کر سڑک پر پھینک دیئے ہیں۔ سابق صوبائی وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرز ا کی جانب […]

.....................................................

بدین : نامعلوم افراد نے ذوالفقار مرزا کے پوسٹر پھاڑ دیئے

بدین : نامعلوم افراد نے ذوالفقار مرزا کے پوسٹر پھاڑ دیئے

بدین : نامعلوم افراد نے ڈپٹی کمشنر چوک پر آویزاں ذوالفقار مرزا کے پوسٹر پھاڑ دیئے، نامعلوم افراد نے شہر میں آویزاں ذوالفقار مرزا کے بینرز بھی اتار کر سڑک پر پھینک دیئے۔

.....................................................

سندھ میں حکومت سازی کے لیے فارمولا طے ہوگا، رحمان ملک

سندھ میں حکومت سازی کے لیے فارمولا طے ہوگا، رحمان ملک

کراچی (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ سندھ میں حکومت سازی کے لیے ایک فارمولاطے کیا جائے گا فارمولا پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے رہ نماوں پر مشتمل کمیٹی طے کرے گی گورنر ہاوس میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم رہنماؤں کی ملاقات ختم ہو گئی اس سے قبل […]

.....................................................

بدین : ذوالفقار مرزا کے احتجاج پر پٹواری معطل

بدین : ذوالفقار مرزا کے احتجاج پر پٹواری معطل

بدین (جیوڈیسک) ضلع بدین میں سرکاری اداروں میں کرپشن اور بدعنوانیوں کے خلاف سابق صوبائی وزیر ذوالفقار مرزا کے احتجاج پر ایک بدعنوان پٹواری کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ڈی سی بدین محمد رفیق قریشی نے ضلع کے سرکاری اداروں میں بدعنوانیوں کی شکایا ت کے بعد فوری طور پر کاررروائی کرتے ہوئےایک پٹواری […]

.....................................................

بدین: ذوالفقار مرزا نے رشوت کے خلاف تحصیل آفس میں دھرنا دیدیا

بدین: ذوالفقار مرزا نے رشوت کے خلاف تحصیل آفس میں دھرنا دیدیا

بدین (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا سرکاری افسروں کی جانب سے رشوت طلبی کی شکایت پر بدین آفس پہنچے تو ڈسٹرکٹ کمشنر بدین کے دفتر کے ساتھ دھرنا دیا وہاں موجود لوگوں نے ڈی سی او، تحصیل دار، پٹواری، ٹی ایم ایز کے خلاف شکایات کے انبار لگا دئیے. ذوالفقار مرزا کی تحصیل […]

.....................................................

کوئی مائی کا لال سندھ کو تقسیم نہیں کر سکتا، ذوالفقار مرزا

کوئی مائی کا لال سندھ کو تقسیم نہیں کر سکتا، ذوالفقار مرزا

شادی لارج (جیوڈیسک) سابق صوبائی وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ میں نے متحدہ قومی مومنٹ سے متعلق چند سال قبل جو انکشافات کیے تھے آج وہ درست ثابت ہو رہے ہیں، میرا اور میرے خاندان کا جینا مرنا پیپلز پارٹی کے ساتھ ہے۔ شادی لارج شہر میں عبدالغفور کپری کی رہائش […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کی قیادت میں کارکنوں کا قافلہ کراچی پہنچ گیا

ذوالفقار مرزا کی قیادت میں کارکنوں کا قافلہ کراچی پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا ایک بڑے قافلے کے ساتھ کراچی پہنچ گئے۔ ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کہ آج شہید رانی کا ولی عہد سیاست کا آغاز کر رہا ہے، اس لیے یہ دن ان کے لئے غم کے ساتھ خوشی کا بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی […]

.....................................................

سندھ کے دشمنوں کا گلا دبانے سے بھی دریغ نہیں کریں گے، ذوالفقار مرزا

سندھ کے دشمنوں کا گلا دبانے سے بھی دریغ نہیں کریں گے، ذوالفقار مرزا

بدین (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کا کہنا ہے کہ سندھ پر میلی نظر ڈالنے والوں کی آنکھیں نکال دیں گے اور اس دھرتی کے دشمنوں کا گلا دبانے سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔ بدین میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا نے کہا کہ اگر سندھ کی تقسیم کی بات […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا نے پولیس میں جرائم پیشہ افراد کو بھرتی کیا، فیصل سبزواری

ذوالفقار مرزا نے پولیس میں جرائم پیشہ افراد کو بھرتی کیا، فیصل سبزواری

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی اپوزیشن لیڈر سید فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ گذشتہ دور حکومت میں رشوت لے کر سیاسی بنیادیوں پر سرکاری نوکریوں میں لوٹ کھسوٹ کی گئی۔ سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا نے پولیس میں جرائم پیشہ افراد کو بھرتی کیا، حکومت اپنے طرز عمل اور فعل سے شہری اور دیہی فرق […]

.....................................................

ٹارگٹڈ آپریشن سندھ حکومت کا اچھا فیصلہ: ذوالفقار مرزا

ٹارگٹڈ آپریشن سندھ حکومت کا اچھا فیصلہ: ذوالفقار مرزا

پنگریو (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے دور اقتدار میں ٹارگٹڈ آپریشن کرنے کے لئے ان کے ہاتھ بندھے ہوئے تھے۔ پنگریو میں صوفی بزرگ سید سمن سرکار کے عرس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ذوالفقار […]

.....................................................

حسنین کی کامیابی پیپلز پارٹی پر اعتماد کا اظہار ہے، ذوالفقار مرزا

حسنین کی کامیابی پیپلز پارٹی پر اعتماد کا اظہار ہے، ذوالفقار مرزا

سابق وزیر داخلہ سندھ ذولفقار مرزا نے کہا ہے ان کے بیٹے کی کامیابی عوام کا پیپلز پارٹی پر اعتماد ہے۔ ذرائع سے گفتگو میں ذوالفقار مرزا نے کہا حسنین مرزا بدین کے عوام کی خدمت جاری رکھیں گے۔ قومی اسمبلی کی اسپیکر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے ان کے بیٹے حسنین مرزا نے پہلے […]

.....................................................

ضمنی انتخابات،رحیم یار خان فنکشنل لیگ نے میدان مار لیا

ضمنی انتخابات،رحیم یار خان فنکشنل لیگ نے میدان مار لیا

قومی اسمبلی کی چھ اور صوبائی اسمبلی کی چار نشستوں پر ضمنی انتخاب میں پولنگ ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ غیر سرکاری نتائج کے مطابق رحیم یار خان کا میدان فنکشنل لیگ نے مار لیا۔ ملتان میں وزیر اعظم اور بدین میں ذوالفقار مرزا کے بیٹے کو واضح برتری حاصل ہے […]

.....................................................

ضمنی الیکشن: پی ایس 57 میں روایتی حریفوں کا مقابلہ

ضمنی الیکشن: پی ایس 57 میں روایتی حریفوں کا مقابلہ

وزیراعظم کیشہر اور ذوالفقار مرزا کے حلقے میں ضمنی انتخابات کا میدان سج گیا۔ قومی کی چھ اورصوبائی اسمبلی کی چار نشستوں پوپولنگ آج ہوگی ۔ سندھ اسمبلی کے حلقہ ستاون ٹنڈو باگو بدین میں ایک بار پھر روایتی حریف آمنے سامنے ہیں۔ ضلع بدین کی تحصیل ٹنڈو باگو سندھ اسمبلی کے حلقہ 53 پر […]

.....................................................

منظور وسان سے آفاق احمد کی ملاقات

منظور وسان سے آفاق احمد کی ملاقات

مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے وزیر داخلہ سندھ منظور وسان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ آفاق احمد نے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ امن وامان اور کارکنوں کو درپیش مسائل سے صوبائی وزیر داخلہ کو آگاہ کر دیا ہے۔ انہوں نے تعاون کی یقین دہانی کرائی […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کراچی پہنچ گئے

ذوالفقار مرزا کراچی پہنچ گئے

سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا طویل عرصہ بیرون ملک قیام کے بعد کراچی پہنچ گئے ہیں ۔ نجی ائرلائن کی پرواز سے ذوالفقارمرزا دبئی سے کراچی پہنچے وہ ائرپورٹ پر انہوں نے میڈیا سے بات چیت سے اجتناب کیا اور وہ اپنے سکیورٹی عملے کے ہمراہ کراچی میں اپنی رہائشگاہ منتقل ہو گئے۔ واضح […]

.....................................................

قبل ازوقت انتخابات پر بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ زرداری

قبل ازوقت انتخابات پر بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ زرداری

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ قبل ازوقت انتخابات پر نواز شریف سے بات چیت کیلیے تیارہیں۔ فوج اور عدلیہ سے کوئی لڑائی نہیں۔ ایک انٹرویو میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پارلیمنٹ بلادست ہے۔ میمو کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی کا فیصلہ تسلیم کریں گے۔ صدر نے کہا کہ فوج اور […]

.....................................................

بدین کے حلقہ پی ایس57 کیلئے ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان

بدین کے حلقہ پی ایس57 کیلئے ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان

الیکشن کمیشن نے سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کے مستعفی ہونے کے بعد خالی ہونے والی بدین کی نشست پر ضمنی انتخابات پندرہ فروری کو کرانے کا اعلان کیا ہے۔ ضمنی انتخابات کیلئے امیدوار بارہ اور تیرہ جنوری کو کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے ۔ امیدواروں کی حتمی فہرست پچیس جنوری کوآ ویزاں کی […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا آج دبئی میں صدر زرداری کی عیادت کریں گے

ذوالفقار مرزا آج دبئی میں صدر زرداری کی عیادت کریں گے

ذوالفقار مرزا آج دبئی پہنچ رہے ہیں، جہاں وہ صدر زرداری کی عیادت کریں گے۔ سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا آج دبئی کے اسپتال میں زیر علاج اپنے دیرینہ دوست اور صدر مملکت آصف علی زرداری کی عیادت کریں گے۔ ذوالفقار مرزا آج لندن سے دبئی کے لیے روانہ ہوں گے۔ دوسری طرف […]

.....................................................

مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد پھر نظر بند

مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد پھر نظر بند

مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد کو پھر نظر بند کر دیا گیا ہے مہاجرقومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کے آخری مقدمے میں رہائی کے احکامات جاری ہونے کے بعد انہیں مزید تیس روز کیلئے نظربند کردیا گیا ہے۔اس سے پہلے انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا […]

.....................................................