ذوالفقار مرز پر حملے کی کوشش، تھانے میں بیان ریکارڈ کرا دیا

ذوالفقار مرز پر حملے کی کوشش، تھانے میں بیان ریکارڈ کرا دیا

مانچسٹر: سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے مانچسٹر میں حملے کے بعد چیٹ ہوم پولیس اسٹیشن میں اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا نے کہا کہ ان پر حملے سے ثابت ہو گیا ہے کہ کون ظالم اور کون مظلوم ہے؟ انہوں […]

.....................................................

بابر غوری کا برطانوی وزیراعظم کو خط، ذوالفقار مرزا کی شکایت

بابر غوری کا برطانوی وزیراعظم کو خط، ذوالفقار مرزا کی شکایت

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما بابر غوری نے برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کو خط میں ذوالفقار مرزا کی اشتعال انگیزی کی شکایت کی ہے۔ بابر غوری نے خط میں لکھا ہے کہ ذوالفقار مرزا جرائم پیشہ افراد کیسرپرست ہیں، اور تین لاکھ اسلحہ لائنسس جاری کرنے کا اعتراف کرچکے ہیں۔ برطانوی سرزمین پر ان کی […]

.....................................................

مانچسٹر : ذوالفقار مرزا پر نامعلوم افراد کا حملہ

مانچسٹر : ذوالفقار مرزا پر نامعلوم افراد کا حملہ

مانچسٹر میں نامعلوم افراد نے سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا پرسلاخ سے حملہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مانچسٹر میں ایک تقریب سے خطاب کے بعد ذوالفقار مرزا واپس جارہے تھے اور جب وہ گاڑی میں داخل ہورہے تھے تو چند نامعلوم افراد نے ان پر لوہے کی سلاخ سے حملہ کر دیا، تاہم […]

.....................................................

ایم کیو ایم کا ذوالفقار مرزا کیخلاف صدر اور چیف جسٹس کو خط

ایم کیو ایم کا ذوالفقار مرزا کیخلاف صدر اور چیف جسٹس کو خط

ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار اور انیس احمد قائم خانی نے صدر آصف زرداری اور چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کو خط تحریرکیا ہے۔ جس میں الطاف حسین پر ملک توڑنے کی سازش کا الزا م لگانے پر ذوالفقار مرزا کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کراچی کے حالات خراب کرنا چاہتے ہیں۔ بابر غوری

ذوالفقار مرزا کراچی کے حالات خراب کرنا چاہتے ہیں۔ بابر غوری

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما بابر غوری نے کہا ہے کہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا لندن میں بیٹھ کر کراچی کے حالات خراب کرنا چاہتے ہیں، ایم کیو ایم جانتی ہے انہیں کس کی سرپرستی حاصل ہے۔  یہ بات انہوں نے کراچی میں مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما پیر پگارا کی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے […]

.....................................................

شرجیل میمن کا استعفیٰ منظور، شازیہ مری وزیر اطلاعات سندھ مقرر

شرجیل میمن کا استعفیٰ منظور، شازیہ مری وزیر اطلاعات سندھ مقرر

سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کا استعفی منظور کر لیا گیا اور شازیہ مری کو اطلاعات کا قلم دان سونپ دیا گیا شازیہ مری پہلے بھی اطلاعات کی وزیر رہ چکی ہیں۔ ذوالفقار مرزا کے ساتھ لندن جانے کا تنازع رنگ لے آیا، سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا استعفی منظور کرلیا […]

.....................................................

پیر مظہر کے انٹرویو سیحقیقت سامنے آ گئی۔ ایم کیو ایم

پیر مظہر کے انٹرویو سیحقیقت سامنے آ گئی۔ ایم کیو ایم

متحدہ قومی موومنٹ نے کہا ہے کہ سینئر صوبائی وزیر پیر مظہر الحق کے انٹرویو کے بعد ذوالفقار مرزا کے بیانات کی حقیقت سامنے آگئی ہے۔ ایم  کیو ایم کے جاری بیان کے مطابق پیر مظہر الحق انٹرویو کے بعد عوام کے پیغامات کا تانتا بندھ گیا۔جس میں عوام نے کہا کہ ایم کیوایم پر […]

.....................................................

نجی دورے پر لندن گیا تھا،ساتھ جانا اتفاق تھا ، شرجیل میمن

نجی دورے پر لندن گیا تھا،ساتھ جانا اتفاق تھا ، شرجیل میمن

سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن  نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا ذوالفقار مرزا کے ساتھ لندن جانا محض اتفاق تھا ۔ شرجیل میمن نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ مجھے ایک دن پہلے اس بات کا علم ہوا کہ ذوالفقار مرزا بھی اسی فلائٹ سے لندن جا رہے ہیں ،ان کا کہنا […]

.....................................................

شرجیل میمن کا استعفیٰ المیہ ہے۔ مرزا

شرجیل میمن کا استعفیٰ المیہ ہے۔ مرزا

سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ شرجیل میمن کا استعفی بہت بڑا المیہ ہے۔ ذوالفقار مرزا نے کہا کہ شرجیل میمن پر استعفی دینے کے لیے دباو ڈالا گیا جو کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے وہ اس کے خلاف عدالت سے رجوع کریں گے۔ انہوں نے وزیراعلی […]

.....................................................

پی پی کا ذوالفقار مرزا سے لاتعلقی کا اظہار

پی پی کا ذوالفقار مرزا سے لاتعلقی کا اظہار

کراچی : پیپلز پارٹی نے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا سے اظہار لاتعلقی کا اعلان کر دیا جبکہ ان کے قریبی ساتھی امداد پتافی کی رکنیت معطل کر دی گئی، ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے ساتھ لندن جانے پر شرجیل میمن کی صدر زرداری کے سامنے پیشی ہو گی۔ آخر ایم کیو ایم کا احتجاج رنگ لے آیا […]

.....................................................

آکسفرڈ یونیورسٹی: ذوالفقار مرزا کے خطاب کے دوران ہلڑ بازی

آکسفرڈ یونیورسٹی: ذوالفقار مرزا کے خطاب کے دوران ہلڑ بازی

آکسفرڈ یونیورسٹی میں ذوالفقار مرزا کے خطاب کے دوران ہنگامہ آرائی ہوئی جس پر منتظمین نے ہلڑ بازی کرنے والے افراد کو باہر نکال دیا۔  ذوالفقار مرزا کا کہنا ہے کہ ہنگامہ کرنے کیلیے افرا د کو بھیجا گیا تھا اور وہ پاکستانی نہیں تھے۔ گرے سوٹ میں ملبوس شخص نے ہلڑ بازی کی جسے منتظمین […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کیخلاف تحریک استحقاق ایجنڈے کا حصہ

ذوالفقار مرزا کیخلاف تحریک استحقاق ایجنڈے کا حصہ

سندھ اسمبلی کا اجلاس آج قائم مقام اسپیکر شہلارضا کی زیر صدارت ہو گا۔ اجلاس کے ایجنڈے میں ذوالفقار مرزا کے خلاف تحریک استحقاق شامل ہے۔ ذوالفقار مرزا کے خلاف بدین کے رکن اسمبلی میر بابو ٹالپر نے تحریک جمع کرائی ہے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے ایجنڈا میں بلدیاتی نظام کا بل شامل نہیں ہے۔ […]

.....................................................

شرجیل میمن کو صدر نے طلب کر لیا ہے۔ قائم علی شاہ

شرجیل میمن کو صدر نے طلب کر لیا ہے۔ قائم علی شاہ

وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی پیپلز پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر ذولفقار مرزا کی فلائٹ میں لندن جانے والے وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کو صدر آصف زرداری نے اسلام آباد طلب کر لیا گیا ہے جبکہ رکن سندھ اسمبلی امداد […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کے مجھ پر الزامات سراسر جھوٹ ہیں۔ الطاف حسین

ذوالفقار مرزا کے مجھ پر الزامات سراسر جھوٹ ہیں۔ الطاف حسین

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم اور اس کی قیادت پر ماضی میں بھی ملک دشمنی اور غیر ملکی ایجنٹ ہونے کے بے ہودہ الزامات لگتے رہے اور اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ایم کیو ایم اور اس کی قیادت ہمیشہ ان الزامات سے سرخرو ہوتی […]

.....................................................

متحدہ کیخلاف ثبوت، ذوالفقار مرزا لندن روانہ

متحدہ کیخلاف ثبوت، ذوالفقار مرزا لندن روانہ

کراچی : سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا ایم کیو ایم کے خلاف ثبوت لیکر اسکاٹ لینڈ یارڈ حکام سے ملاقات کیلئے لندن روانہ ہو گئے۔ جناح ٹرمینل کراچی پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کہ قوم ظالموں کے خلاف دعائیں کر کے ان کا ساتھ دے۔ انہوں نے […]

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ: ذولفقار مرزا کی آفاق احمد سے ملاقات

سندھ ہائیکورٹ: ذولفقار مرزا کی آفاق احمد سے ملاقات

سندھ ہائیکورٹ کے کمرہ عدالت میں ذولفقار مرزا کی آفاق احمد سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ذولفقار مرزا نے کہا کہ پارٹی کے چند لوگوں کے سواسب میرے ساتھ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی سندھ کے ایک دو رہنماں کے علاوہ پورا سندھ ان […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کو نظر بند نہیں کیا گیا۔ شرجیل میمن

ذوالفقار مرزا کو نظر بند نہیں کیا گیا۔ شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا کو نظر بند نہیں کیا گیا ہے بلکہ ان کے گھر کی سیکورٹی بڑھائی ہے۔ کراچی میں سابق صوبائی وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی رہائش گاہ پر اچانک رات گئے پولیس کی بھاری نفری کو تعینات کردیا گیا اور مختلف افواہیں گشت کرنے […]

.....................................................

کراچی: ذوالفقار مرزا کے گھر کے سامنے کھڑی رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

کراچی: ذوالفقار مرزا کے گھر کے سامنے کھڑی رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

سابق صوبائی وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے گھر کے سامنے کھڑی رکاوٹیں ہٹادی گئی ہیں۔ ڈیفنس ہاسنگ اتھارٹی کراچی کی جانب سے فیز فائیو میں واقع ذوالفقار مرزا کے گھر کے باہر رکاوٹیں ہٹانے کے احکامات جاری کئے گئے تھے۔ بدھ کی شب ذوالفقار مرزا کے گھر کے سامنے کھڑی تمام رکاوٹیں ہٹادی […]

.....................................................

ہر چیز کے دستاویزی ثبوت دینے کو تیار ہوں۔ ذوالفقار مرزا

ہر چیز کے دستاویزی ثبوت دینے کو تیار ہوں۔ ذوالفقار مرزا

کراچی : سندھ کے سابق وزیرداخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا کہنا ہے کہ جاہلوں کی باتوں کا جواب نہیں دینا چاہتے اورانہوں نے اپنی جیب سے مغوی رہا کرایا۔ سندھ کے وزیر داخلہ منظور وسان کے الزامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کہ منظور وسان اور دیگر لوگ عوام کا […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کو علاج کی ضرورت ہے۔ منظور وسان

ذوالفقار مرزا کو علاج کی ضرورت ہے۔ منظور وسان

کراچی : وزیرداخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہے ذوالفقار مرزا کو کسی اچھے ماہر نفسیات سے علاج کی ضرورت ہے۔ اپنے ایک بیان میں منظور وسان نے کہا جو شخص اپنے والد کا نہ ہوسکا وہ کسی محسن کا کیا ہوگا۔ ذوالفقار مرزا کی صورتحال ایسی ہے، جیسے الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے۔ منظور […]

.....................................................

پاکستان اور امریکا ایک جنگ لڑ رہے ہیں۔ رحمان ملک

پاکستان اور امریکا ایک جنگ لڑ رہے ہیں۔ رحمان ملک

پاکستان، افغانستان اور امریکا ایک ہی جنگ لڑرہے ہیں۔ حکمت عملی بھی ایک ہی ہونی چاہیئے۔ وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوت استعمال کر رہا ہے۔ آئی ایس آئی پر شدت پسندوں کی مدد کا الزام غلط ہے۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں حکمت عملی […]

.....................................................

رحمان ملک مجھے قتل کرانا چاہتے ہیں۔ ذوالفقار مرزا

رحمان ملک مجھے قتل کرانا چاہتے ہیں۔ ذوالفقار مرزا

کراچی : سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے الزام لگایا ہے رحمان ملک انہیں قتل کرانا چاہتے ہیں۔ اس کی اطلاع انہیں ایوان صدر میں ان کے پینتالیس سال پرانے دوست نے دی۔ ذوالفقار مرزا نے کہا کہ ان کا قصور یہ ہے وہ پاکستان بچانا چاہتے ہیں اور رحمان ملک پاکستان توڑنے […]

.....................................................

مظہرالحق جیسے مفاد پرست سندھ کا سودا کرنے کیلئے تیار ہیں۔ مرزا

مظہرالحق جیسے مفاد پرست سندھ کا سودا کرنے کیلئے تیار ہیں۔ مرزا

سابق وزیر داخلہ سندھ و رہنما پیپلز پارٹی ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ پیر مظہرالحق جیسے مفاد پرست اور لالچی وزارت اعلی کی خواہش میں سندھ کے مفاد عزت اور غیرت کا سودا کرنے کیلئے تیار ہیں۔ حسنین مرزا فارم ہاس میں متحدہ قومی موومنٹ کے عہدیداروں اور ٹنڈو باگو کی صوبائی حلقے […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کیخلاف توہین رسالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

ذوالفقار مرزا کیخلاف توہین رسالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی کی مقامی عدالت نے صوبائی وزیر صنعت و تجارت رؤف صدیقی کی ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کیخلاف توہین رسالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ رؤف صدیقی نے گلبرگ تھانے میں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کیخلاف ایف آئی آر کیلئے درخواست دائر کی تھی۔ مقامی تھانے میں مقدمہ درج کرنے سے انکار پر صوبائی وزیر […]

.....................................................