لینڈ مافیا کا سرغنہ بلاول ہاؤس میں ہے اسکا برا حشر کرونگا۔ مرزا

لینڈ مافیا کا سرغنہ بلاول ہاؤس میں ہے اسکا برا حشر کرونگا۔ مرزا

سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ سندھ کے وزیر اعلی بے بس جبکہ گورنر ٹھگ ہیں، بلاول ہاس میں بھی لینڈ مافیا کا ایک سرغنہ بھی موجود ہے،جبکہ کئی وزرا بدعنوانی کے ریکارڈ توڑ رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے بدین میں جلسہ عام سے خطاب میں کیا۔انکا […]

.....................................................

بینظیر کے قتل کی سازش کی تحقیقات ہونی چاہئے۔ ذوالفقار مرزا

بینظیر کے قتل کی سازش کی تحقیقات ہونی چاہئے۔ ذوالفقار مرزا

کراچی : سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو نے خط میں جن لوگوں پر قتل کی سازش میں شریک ہونے کا الزام لگایا اس کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ کراچی میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ذوالفقارمرزا نے کہا کہ سانحہ کارساز سے پہلے […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کو تقسیم ہونے نہیں دونگا۔ ذوالفقار مرزا

پیپلز پارٹی کو تقسیم ہونے نہیں دونگا۔ ذوالفقار مرزا

سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ میرے خون کا آخری قطرہ پیپلز پارٹی، آصف علی زرداری اوربلاول بھٹو کیلئے حاضر ہے، پیپلز پارٹی کو کبھی تقسیم ہونے نہیں دونگا۔ اپنے جاری کردہ بیان میں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا کہنا ہے کہ اگر پیپلز پارٹی کے خلاف کوئی سازش ہوئی تو اس کا […]

.....................................................

پارٹی میں کوئی نیا گروپ نہیں بنا رہے۔ سندھ اسمبلی

پارٹی میں کوئی نیا گروپ نہیں بنا رہے۔ سندھ اسمبلی

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے حمایتی ارکان اسمبلی نے اس بات کی یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ پارٹی میں کوئی نیا گروپ نہیں بنا رہے اور ڈاکٹر ذوالفقارمرزا کے کسی ایسے اقدام کی حمایت نہیں کی جائے گی جو پارٹی کے خلاف ہو۔  وزیراعلی ہاس میں […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو رہا ہے

پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو رہا ہے

بلدیاتی نظام اور ذوالفقار مرزا کے معاملے پر پیپلز پارٹی سندھ میں شدید اختلاف رائے کے بعد پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا ہنگامی اجلاس آج وزیراعلی ہاس میں ہو گا۔ اجلاس کی صدارت پیر مظہر الحق کریں گے، پارٹی سے تعلق رکھنے والے سندھ اسمبلی کے تمام ارکان کو اجلاس میں لازمی طور پر شرکت […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کی ستار بچانی کے اعشائیے میں شرکت

ذوالفقار مرزا کی ستار بچانی کے اعشائیے میں شرکت

کراچی : ذوالفقار مرزا نے دس اراکین سندھ اسمبلی کے ہمراہ سابق رکن قومی اسمبلی عبدالستاربچانی کے عشائیہ میں شرکت کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ذوالفقار مرزا سابق رکن قومی اسمبلی شمشاد بچانی کے بیٹے کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں شریک ہوئے۔ تقریب میں پیپلز پارٹی کے اراکین سندھ اسمبلی اور وزرا […]

.....................................................

میرے ساتھ 50اراکین سندھ اسمبلی ہیں،ذوالفقارمرزا

میرے ساتھ 50اراکین سندھ اسمبلی ہیں،ذوالفقارمرزا

سابق وزیرداخلہ سندھ ذوالفقارمرزا نے کہا ہے کہ ان کے ساتھ سندھ کے پچاس ایم پی ایز ہیں۔  ذوالفقارمرزا نے کہا کہ وہ صدر آصف علی زرداری کو آزاد کرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ صدر زرداری کے ساتھ ہیں اور رہیں گے۔اپنے خلاف جلوسوں کے سوال پر ذوالفقارمرزا نے […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ نثار کھوڑو

ذوالفقار مرزا کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ نثار کھوڑو

اسپیکر سندھ اسمبلی نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ تصدیق کے بعد ذوالفقار مرزا کا استعفی منظور کر لیا گیا۔ انھوں نے کہاکہ ذوالفقار مرزا کی حیثیت اب سابق رکن صوبائی اسمبلی کی ہے۔ سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسپیکر نثارکھوڑو نے تصدیق کی کہ ذوالفقارمرزا کا استعفی ان کے ہاتھ سے لکھا […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا پڑھے لکھے جاہل ہیں۔ منظور وسان

ذوالفقار مرزا پڑھے لکھے جاہل ہیں۔ منظور وسان

صوبائی وزیر داخلہ منظور وسان نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا پڑھے لکھے جاہل ہیں، ان کے لئے اتنا ہی کہوں گا کہ نہ چھیڑ ملنگا نوں۔ وہ پیر کو وزیر اعلی ہاوس کراچی میں امن وامان کے اجلا س کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ اس موقع پر صوبائی وزیر داخلہ […]

.....................................................

الطاف حسین نے متحدہ کو مشکل میں ڈالا۔ امیر ہوتی

الطاف حسین نے متحدہ کو مشکل میں ڈالا۔ امیر ہوتی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا امیر حیدر ہوتی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو الطاف حسین کی پریس کانفرنس نے مشکل میں ڈال دیا ہے ۔ متحدہ کو اتنی مشکل میں ذوالفقار مرزا نہیں ڈالاتھا۔ یہ بات انھوں نے پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتیہوئے کہی۔  انہوں نے کہا ہیکہ ملکی موجودہ صورتحال میں […]

.....................................................

چار جانب گونجتی آواز کے تیور سمجھ

چار جانب گونجتی آواز کے تیور سمجھ

پچھلے چند دنوں میں اپنے ملک میں جو سنسنی خیز واقعات ظہور پزیر ہوئے ہیں انھوں نے ہماری توجہ دنیا کے دوسرے اہم واقعات سے ہٹا دی ہے۔ پہلے کراچی میں قتل و غارتگری، ٹارگٹ کلنگ، پھر لاہور میں امریکی یہودی کا اغوا اور پھر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کا اغوا ، پھر […]

.....................................................

صدرآصف علی زرداری کی تین عمدہ مثالیں

صدرآصف علی زرداری کی تین عمدہ مثالیں

ماہ رمضان کی بابرکت بہاروں کی رخصتی اور عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد آج ایک بار پھر ہم اپنے قارئین سے اپنا رشتہ اِس کالم کے ساتھ جوڑرہے ہیں جو اپنے موضوع کے لحاظ سے کئی اہم خبروں پر مشتمل ہے تو ایسے میں ہم وقت ضائع کئے بغیر سب سے پہلے بات کریں گے […]

.....................................................

مجھے قتل کرنے کی ساز ش کی جا رہی ہے۔ الطاف

مجھے قتل کرنے کی ساز ش کی جا رہی ہے۔ الطاف

الطاف حسین نے کہا کہ ملک توڑنے اور انہیں قتل کرنے کی سازش کی جارہی ہے کراچی ملک توڑنے کی سازش میں رکاوٹ ہے، نواز شریف انکے بھائی اور آصف زرداری اچھے انسان ہیں، ذوالفقار مرزا کی باتوں کا جواب دیا ہے نہ دیں گے۔ الطاف حسین نے ملک کی تقسیم کا نقشہ دکھاتے ہوئے […]

.....................................................

رینجرز سے اختیارات واپس لینے کا ارادہ نہیں۔ وسان

رینجرز سے اختیارات واپس لینے کا ارادہ نہیں۔ وسان

کراچی : وزیرداخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہے ذوالفقار مرزا اتنے ہی غیرت مند ہیں تو اپنے دور میں ملزمان کو گرفتار کیوں نہیں کیا، رینجرز سے اختیارت واپس لینے کا ارادہ نہیں۔ سندھ سیکریٹریٹ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ پیپلز پارٹی بندوق کی سیاست پریقین نہیں رکھتی، انہوں […]

.....................................................

اجمل پہاڑی سمیت متعدد ٹارگٹ کلرز گرفتار ہیں۔ شرجیل میمن

اجمل پہاڑی سمیت متعدد ٹارگٹ کلرز گرفتار ہیں۔ شرجیل میمن

کراچی : وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اجمل پہاڑی سمیت تمام گرفتار افراد ٹارگٹ کلرز اور سنگین جرائم پیشہ ہیں۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا جے آئی ٹی کی رپورٹ حقیقت پر مبنی ہیں۔ اسے جھوٹا قرار نہیں دیا جاسکتا۔وزیراطلاعات سندھ کا کہنا تھا گرفتارٹارگٹ کلرز کو بے […]

.....................................................

سپریم کورٹ ذوالفقار مرزا کو طلب کرے۔ اے این پی

سپریم کورٹ ذوالفقار مرزا کو طلب کرے۔ اے این پی

کراچی کی صورتحال پر سپریم کورٹ کیازخود نوٹس کیس کی سماعت عید کی تعطیلات کے بعد پیر کودوبارہ شروع ہوئی توعوامی نیشنل پارٹی کے وکیل افتخار گیلانی نیاپنے دلائل کا آغاز کیا اور استدعا کی کہ سندھ کے سابق وزیر داخلہ اور سینئر وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کو عدالت میں طلب کیا جائے۔ افتخار گیلانی […]

.....................................................

چیف جسٹس کو آئی ایس آئی چیمبر میں بریفنگ دیگی۔ اٹارنی جنرل

چیف جسٹس کو آئی ایس آئی چیمبر میں بریفنگ دیگی۔ اٹارنی جنرل

کراچی کی صورتحال پر سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ازخود نوٹس کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی ہے، ایم کیو ایم نے بھی فریق بننے کی درخواست دائر کر دی ہے جبکہ  اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کو آئی ایس آئی چیمبر میں بریفنگ دے گی۔ چیف جسٹس افتخار چوہدری نے […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کو کچھ کہنا ہے تو بیان حلفی جمع کرائیں۔ چیف جسٹس

ذوالفقار مرزا کو کچھ کہنا ہے تو بیان حلفی جمع کرائیں۔ چیف جسٹس

کراچی کی صورتحال پر سپریم کورٹ ازخود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جاری ہے۔جماعت اسلامی کے وکیل عبدالقادر جتوئی کا کہنا تھا کہ کراچی میں ٹارگٹ کرکے قتل و غارت گری کا سلسلہ 1985 میں شروع ہوا۔ چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ […]

.....................................................

مصطفیٰ کمال قرآن اٹھا کر بات کرتے تو سچا مانتا۔ لشکری رئیسانی

مصطفیٰ کمال قرآن اٹھا کر بات کرتے تو سچا مانتا۔ لشکری رئیسانی

پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنما سینیٹر لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ مصطفی کمال اگر ذوالفقار مرزا کی طرح قران اٹھا کر بات کرتے تو انھیں سچا مانتا ورنہ سچائی ثابت کرنے کیلئے وہ عدالت جائیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے ذرائع سے گفتگو میں کیا۔

.....................................................

ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا استعفیٰ گورنر سندھ نے منظور کر لیا

ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا استعفیٰ گورنر سندھ نے منظور کر لیا

سندھ کے سینئر وزیر و پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا استعفی گورنر سندھ نے منظور کر لیا ہے۔  وزیراعلی سندھ کی جانب سے ہفتے کے روز گورنر سندھ کو سفارش کی گئی تھی کہ ڈاکٹر ذوالفقارمرزا کا استعفی منظور کیا جائے جس پر گورنر نے قوائد کے مطابق کارروائی کرتے ہوئے اسے […]

.....................................................

کراچی میں کارروائی جاری رکھی جائے

کراچی میں کارروائی جاری رکھی جائے

صدر آصف زرداری سے وزیر داخلہ رحمان ملک نے  ایوان صدر میں ملاقات کی۔  ملاقات میں وزیر داخلہ نے کراچی میں امن و امان کی صورتحال اور رینجرز کے آپریشن  کے بارے میں صدر مملکت کو بریفنگ دی’  وزیر داخلہ نے کہا کہ اس آپریشن کے مثبت نتائج برآمد ہوئے  اہم شرپسندوں کو گرفتارکیا گیا […]

.....................................................

کراچی میں تشدد کے واقعات کی ویڈیو فوٹیج عدالت میں پیش کرنے کا حکم

کراچی میں تشدد کے واقعات کی ویڈیو فوٹیج عدالت میں پیش کرنے کا حکم

کراچی میں ایک ماہ کے دوران 300 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔ سپریم کورٹ نے پاکستان کے سب سے بڑے شہر میں حالیہ پر تشدد واقعات کے دوران عکس بند کیے گئے مناظر کی ویڈیو عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت عظمی کے پانچ رکنی ببنچ نے کراچی میں خونریز بدامنی […]

.....................................................

کراچی میں بدامنی کے خلاف ازخود نوٹس کی سماعت کل تک ملتوی

کراچی میں بدامنی کے خلاف ازخود نوٹس کی سماعت کل تک ملتوی

کراچی میں بدامنی کے خلاف ازخود نوٹس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی، چیف جسٹس نے سوال کیا ہے کہ ذوالفقار مرزا طویل عرصے سے خاموش کیوں تھے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی زیر صدارت سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ عید کی تعطیلات کے بعد آج پھر کراچی میں بدامنی اور […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا اتنے عرصے سے خاموش کیوں تھے۔ چیف جسٹس

ذوالفقار مرزا اتنے عرصے سے خاموش کیوں تھے۔ چیف جسٹس

کراچی میں بدامنی کے خلاف ازخود نوٹس کی سماعت جاری ہے، چیف جسٹس نے سوال کیا ہے کہ ذوالفقار مرزا طویل عرصے سے خاموش کیوں تھے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی زیر صدارت سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ عید کی تعطیلات کے بعد آج پھر کراچی میں بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ کے خلاف […]

.....................................................