ذوالفقار مرزا کا معاملہ عدالت میں ہے ،گیلانی

ذوالفقار مرزا کا معاملہ عدالت میں ہے ،گیلانی

لاہور : وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا کا معاملہ عدالت میں ہے، کسی کے پاس ثبوت ہیں تو عدالت میں پیش کریں۔لاہور میں جگر عطیہ کرنے والے نوجوان مرحوم ارسلان کے گھر پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ذوالفقار مرزا کے معاملے پر وزیرداخلہ رحمان […]

.....................................................

پاک فوج کوبھی کراچی کے حالات پر تشویش ہے، آئی ایس پی آر

پاک فوج کوبھی کراچی کے حالات پر تشویش ہے، آئی ایس پی آر

پاک فوج نے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں کی طرح فوج کو بھی شہر کے حالات پر تشویش ہے۔شہر سے ہر قسم کا تشدد ختم ہونا چاہیے۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل اطہر عباس نے غیرملکی خبررساں ایجنسی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کی صورتحال کا اثر پورے ملک پر […]

.....................................................

حکومت ذوالفقار مرزا کے بیان کا نوٹس لے۔ مو لانا فضل الرحمنٰ

حکومت ذوالفقار مرزا کے بیان کا نوٹس لے۔ مو لانا فضل الرحمنٰ

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مو لانا فضل الرحمان نے کہا کہ کراچی میں حالات کی خرابی کی ایک وجہ بے روزگاری بھی ہیاور حکومت کو چا ہئے کہ ذوالفقار مرزا کے بیانات کا سنجیدگی سے نوٹس لے۔ یہ بات انہوں نیڈیرہ اسماعیل خان میں اپنی رہا ئش گا ہ پر میڈیا سے گفتگو کے […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کا بیان اہمیت کا حامل ہے۔ منور حسن

ذوالفقار مرزا کا بیان اہمیت کا حامل ہے۔ منور حسن

جماعت اسلامی کے امیر منور حسن نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا کا بیان اہمیت کا حامل ہے، سپریم کورٹ ذوالفقار مرزا اور آغا سراج درانی کو طلب کرے۔ حیدرآباد میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید منور حسن نے کہا کہ ذوالفقار مرزاکی باتیں اہمیت […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کی جانب سے پھر ایم کیو ایم پر سخت تنقید، سنگین الزامات عائد

ذوالفقار مرزا کی جانب سے پھر ایم کیو ایم پر سخت تنقید، سنگین الزامات عائد

سابق صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد ، متحدہ قومی موومنٹ، الطاف حسین ، وزیر داخلہ رحمن ملک اور فاروق ستارکو ایک مرتبہ پھر سخت ترین تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے جمعہ کو گھکھر پھاٹک میں ریلی سے جذباتی خطاب میں متحدہ قومی موومنٹ اور اس کے رہنما […]

.....................................................

کراچی : ایم کیو ایم سے لڑنے والا شہید ہے۔ ذوالفقار مرزا

کراچی : ایم کیو ایم سے لڑنے والا شہید ہے۔ ذوالفقار مرزا

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ استعفے منظور ہونا میرے لئے نشان حیدر ہے ایم کیو ایم سے لڑنے والا شہید ہے۔ ذرائع کو خصوصی انٹر ویو میں انھوں نے کہا کہ وہ آئندہ الیکشن نہیں لڑیں گے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے […]

.....................................................

ایوان صدر کا ذوالفقار مرزا کے بیان سے اظہار لاتعلقی

ایوان صدر کا ذوالفقار مرزا کے بیان سے اظہار لاتعلقی

ایوان صدر اسلام آباد میں پیر کورات گئے کراچی کی صورتحال اور خاص کر سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کے گزشتہ روز کے بیان کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں شرکت کی غرض سے سندھ سے تعلق رکھنے والے سینئر وزرا کو طلب کیا گیا تھا۔ ایوان صدر نے اجلاس میں ذوالفقار مرزا کے […]

.....................................................

کراچی کے حالا ت کی ذمہ دار تمام جماعتیں ہیں۔ جلال محمود شاہ

کراچی کے حالا ت کی ذمہ دار تمام جماعتیں ہیں۔ جلال محمود شاہ

تنظیم سندھ بچاؤ کمیٹی کے کنونیئر جلال محمود شاہ نے کہا کہ ذالفقار مرزا کا بیان سپریم کورٹ کی کارروائی متاثر کرنے کے لئے تھا۔ یہ با ت انہوں نے کراچی رجٹسری کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کی۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے حالا ت کی ذمہ دار تمام جماعتیں ہے۔ شہر […]

.....................................................

ڈاکٹر ذوالفقار مرزا مستعفیٰ، ایم کیو ایم اور رحمنٰ ملک پر سنگین الزامات

ڈاکٹر ذوالفقار مرزا مستعفیٰ، ایم کیو ایم اور رحمنٰ ملک پر سنگین الزامات

پاکستان کی حکمران جماعت پیپلز پارٹی کے ایک سینیئر راہنما ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کراچی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران متحدہ قومی موومنٹ پر قتل  اور دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہونے کاالزام لگاتے ہوئے سندھ کی وزارت اور پارٹی کے عہدے سے استعفی دے دیا۔ ذوالفقار مرزا نے کہا کہ طاقت ور […]

.....................................................

صدر زرداری نے پیپلز پارٹی سندھ کے وزراء کا اجلاس آج طلب کر لیا

صدر زرداری نے پیپلز پارٹی سندھ کے وزراء کا اجلاس آج طلب کر لیا

صدر آصف علی زرداری نے پیپلزپارٹی سندھ کے اہم وزرا کا اجلاس آج ایوان صدرمیں طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایوان صدر میں پیپلز پارٹی سندھ کے اہم وزرا کے اجلاس میں وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ، سید خورشید شاہ، پیر مظہر الحق، ایازسومرو اورسراج درانی شرکت کریں گے۔ صدرمملکت نے یہ اجلاس […]

.....................................................

کراچی : صوبائی حکومت بلاتفریق کارروئی کرے۔ وزیراعظم

کراچی : صوبائی حکومت بلاتفریق کارروئی کرے۔ وزیراعظم

کراچی : وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم نے سندھ حکومت کو امن و امان کی صورتحال سنجیدگی کیساتھ بہتر کرنے پر زور دیا۔اور کہا کہ ہم نے ایکشن نہ لیا تو کوئی اور آکر ایکشن لیگا۔اجلاس میں کچھ ارکان نیکراچی میں فوج بلا نے کا مطالبہ کیا تاہم […]

.....................................................

لاہور : کراچی کو ہتھیاروں سے پاک کرنا ضروری ہے۔ اعتزاز احسن

لاہور : کراچی کو ہتھیاروں سے پاک کرنا ضروری ہے۔ اعتزاز احسن

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ کراچی کو ہتھیاروں سے پاک کرنا ضروری ہے۔ اس کے لئے فوج کو بلوانے میں تاخیر نہیں کرنی چاہیے۔ لاہور میں افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی کا اصل مسئلہ سیاست اور بھتہ خوری کا ملاپ ہے۔ […]

.....................................................

رحمان ملک پر تنقید، ذوالفقار مرزا ایوان صدر طلب

رحمان ملک پر تنقید، ذوالفقار مرزا ایوان صدر طلب

صدر آصف علی زرداری نے ذوالفقار مرزا کو آج اسلام آباد طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان سے رحمن ملک پر ان کی جانب سے کی جانیوالی شدید تنقید کے حوالے سے جواب طلبی کی جائے گی۔ صدارتی ترجمان کے مطابق ذوالفقار مرزا کو آج صبح اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ذرائع […]

.....................................................

کراچی کی صورتحال پر ایک اور اہم اجلاس آج ایوان صدر میں طلب

کراچی کی صورتحال پر ایک اور اہم اجلاس آج ایوان صدر میں طلب

کراچی کی صورتحال پرغور کیلئے آج ایوان صدرمیں دوبارہ اجلاس ہوگا۔سندھ کابینہ کے ارکان ذوالفقار مرزا، پیر مظہر الحق اور مرادشاہ کوبھی اجلاس میں شرکت کیلئے طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیوایم کی طرف سے پیش کئے گئے مطالبات اورکراچی کو فوج کے حوالے کرنے کے مطالبے کے بعد ایوان صدر […]

.....................................................

کراچی میں معصوم لوگوں کا خون بہایا جا رہا ہے۔ ذوالفقار مرزا

کراچی میں معصوم لوگوں کا خون بہایا جا رہا ہے۔ ذوالفقار مرزا

کراچی : سینئر صوبائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ کراچی میں معصوم لوگوں کا خون بہایا جارہا ہے، کب تک لوگ برداشت کرینگے، آخر کار لوگ اٹھ کھڑے ہونگے، اور فیصلہ کرینگے کہ قاتل کون ہے اور مقتول کون ہے، ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے واجہ […]

.....................................................

کراچی : ایم کیو ایم سے رابطے ختم نہیں ہوئے ہیں۔ ذوالفقار مرزا

کراچی : ایم کیو ایم سے رابطے ختم نہیں ہوئے ہیں۔ ذوالفقار مرزا

کراچی : سندھ کے سینئر وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ کراچی میں امن کے لئے مفاہمت کا عمل جاری رہے گا،کراچی پاکستان کا اقتصادی مرکز ہے،کراچی منتشر رہے گا تو پورا ملک منتشر رہے گا۔ کراچی ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا کہ صدر آصف […]

.....................................................

مفاد پرست عناصر الگ صوبے کی بات کرتے ہیں۔ ذوالفقار مرزا

مفاد پرست عناصر الگ صوبے کی بات کرتے ہیں۔ ذوالفقار مرزا

ٹنڈو محمد خان : وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ انہیں اقتدار بڑی قربانیوں کے بعد حاصل ہوا ہے۔ ٹنڈو محمد خان کے قریب شہید ڈاکٹر اسماعیل اوڈھیجو کی برسی کے موقع پرخطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ جانیں قربان کرنے والے ورکرز صرف پیپلز پارٹی میں موجود ہیں […]

.....................................................