چٹاگانگ ٹیسٹ؛ پاکستان کی پوری ٹیم 286 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی

چٹاگانگ ٹیسٹ؛ پاکستان کی پوری ٹیم 286 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی

ڈھاکا (اصل میڈیا ڈیسک) چٹاگانگ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم نے بنگلا دیش کے خلاف 286 رنز بنائے۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ قومی ٹیم کی ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز میزبان ٹیم کے […]

.....................................................