کورنگی پٹرول پمپ پر آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی

کورنگی پٹرول پمپ پر آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی میں پٹرول پمپ پر آنے والے آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی جس نے پٹرول پمپ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیاتین۔ گھنٹوں بعد آگ پر قابو پالیا گیا اور بہہ جانے والے پٹرل پر مٹی ڈال کر مزید کسی حادثے سے بچنے کے لیے امدادی کام کیا […]

.....................................................

کراچی کے علاقے کورنگی نمبر 5 میں پیٹرول پمپ اور آئل ٹینکر میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے

کراچی کے علاقے کورنگی نمبر 5 میں پیٹرول پمپ اور آئل ٹینکر میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے

کراچی کے علاقے کورنگی نمبر 5 میں پیٹرول پمپ اور آئل ٹینکر میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

.....................................................

کراچی کوچ اور آئل ٹینکر میں خوفناک تصادم

کراچی کوچ اور آئل ٹینکر میں خوفناک تصادم

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج بلاشبہ کراچی میں بس اور آئل ٹینکر میں تصادم ایک قوم سانحہ ہے جس نے ساری پاکستانی قوم کو غمزدہ کردیاہے اَب اِسے حاکم الوقت اور انتظامیہ کی نااہلی کہیں یا مُلک میں لاقانونیت کا راج …کہ کراچی سے شکارپورجانے والی بس کے مسافر موت کا شکار ہوگئے […]

.....................................................

مصر: سکول بس اور آئل ٹینکر میں تصادم، 16 افراد ہلاک

مصر: سکول بس اور آئل ٹینکر میں تصادم، 16 افراد ہلاک

قاہرہ (جیوڈیسک) حادثہ قاہرہ سے 160 کلومیٹر شمال میں نیل ڈیلٹا شہر دامن ہور کے نزدیک پیش آیا جس میں 18 دیگر افراد زخمی ہو گئے جن میں سے کچھ کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ بس سکینڈری سکول کے بچوں کو لے جا رہی تھی لیکن ڈاکٹرز فوری طور پر یہ نہیں بتا سکے […]

.....................................................

جوہرآباد میں 5 ٹریفک حادثات آئل ٹینکر ڈرائیور جاں بحق 8 زخمی

جوہرآباد میں 5 ٹریفک حادثات آئل ٹینکر ڈرائیور جاں بحق 8 زخمی

جوہرآباد (جیوڈیسک) ٹریفک کے 5 حادثات میں آئل ٹینکر ڈرائیور جاں بحق جبکہ سپیشل بچے سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔ قائد آباد روڈ پر اوکھلی موہلہ کے قریب ٹرک اور ٹینکر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ٹینکر ڈرائیور عظمت خان موت کی آغوش میں سوگیا جبکہ کنڈیکٹر ولی محمد زخمی ہوا۔ کدھی کے […]

.....................................................

گوجرانوالہ: کیری ڈبہ، آئل ٹینکر میں تصادم، خواتین، بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ: کیری ڈبہ، آئل ٹینکر میں تصادم، خواتین، بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں دھند کے با عث کیری ڈبہ اور آئیل ٹینکر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں خواتین، بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ لدھیوالہ کا رہائشی افضل جو کہ روزگار کے سلسلے میں ابوظہبی […]

.....................................................

نوشہرہ، آئل ٹینکر اور مسافر کوچ میں ٹکر سے تین افراد جاں بحق، بچے سمیت 9 زخمی

نوشہرہ، آئل ٹینکر اور مسافر کوچ میں ٹکر سے تین افراد جاں بحق، بچے سمیت 9 زخمی

نوشہرہ (جیوڈیسک) نوشہرہ مردان جی ٹی روڈ پر رسالپور چھاونی کے قریب تیز رفتار آئل ٹینکر اور مسافر کوچ کے درمیان ٹکر سے تین مسافر جاں بحق، چھ سالہ بچے سمیت نو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ اے ایس پی نوشہرہ سرکل کے مطابق تیز رفتار ائل ٹینکر بے قابو ہو کر مسافر کوچ پر چڑھ […]

.....................................................

چین : آئل ٹینکر میں دھماکے سے سات افراد ہلاک ہو گئے

چین : آئل ٹینکر میں دھماکے سے سات افراد ہلاک ہو گئے

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں بندرگاہ پر لنگر انداز بحری آئل ٹینکر میں دھماکے کے بعد آگ لگنے سے سات افراد ہلاک ہو گئے۔ صوبہ زیجیانگ کے ساحلی علاقے ننگبو کی بندر گاہ پر کھڑے بحری آئل ٹینکر کی مرمت کی جا رہی تھی کہ دھماکے سے ٹینکر میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو ٹیموں نے کئی […]

.....................................................

مستونگ، نامعلوم افراد نے فائرنگ کے بعد آئل ٹینکر کو آگ لگا دی

مستونگ، نامعلوم افراد نے فائرنگ کے بعد آئل ٹینکر کو آگ لگا دی

مستونگ (جیوڈیسک) مستونگ کے علاقے دشت میں نامعلوم افراد نے ایک اور آئل ٹینکر پر فائرنگ کر کے آگ لگا دی۔ لیویز ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے ایک آئل ٹینکر کراچی جا رہا تھا کہ دشت کے علاقے میں چار مسلح افراد نے ٹینکر پر فائرنگ کر دی اور اسے آگ لگا کر فرار ہو […]

.....................................................

کراچی سے کوئٹہ آنے والے آئل ٹینکر پر فائرنگ، اہلکار جاں بحق

کراچی سے کوئٹہ آنے والے آئل ٹینکر پر فائرنگ، اہلکار جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سے کوئٹہ آنے والے آئل ٹینکر پر مچھ کے قریب فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکارجاں بحق ہوگیا۔ لیو یز ذرئع کے مطابق سیکورٹی فورسزاور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ایک اہلکار جاں بحق ہو گیا۔

.....................................................

مچھ : آئل ٹینکر پر فائرنگ، ایک ایف سی اہلکار جاں بحق، دوسرا زخمی

مچھ : آئل ٹینکر پر فائرنگ، ایک ایف سی اہلکار جاں بحق، دوسرا زخمی

کراچی (جیوڈیسک) مچھ کراچی سے افغانستان جانیوالے آئل ٹینکر پر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ایف سی اہلکار جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ اسی دوران مسافر کوچ سے سات نامعلوم افراد کو اغوا کر لیا گیا۔ مچھ میں کراچی سے افغانستان جانیوالے آئل ٹینکر پر ٹھاکر ہوٹل کے قریب نامعلوم افراد […]

.....................................................

چیچہ وطنی: ڈاکوں کی آئل ٹینکر پر فائرنگ، کنڈیکٹر ہلاک

چیچہ وطنی: ڈاکوں کی آئل ٹینکر پر فائرنگ، کنڈیکٹر ہلاک

چیچہ وطنی میں ڈاکوں نے آئل ٹینکر لوٹنے کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے کنڈیکٹر کو قتل کر دیا۔ ڈاکو واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق چیچہ وطنی کے نواحی علاقے تھانہ شاہ کوٹ کی حدود میں ڈاکوں نے آئل ٹینکر کو روک کر لوٹنے کی کوشش کی تو […]

.....................................................

یوگنڈا : آئل ٹینکر کا تیل بہنے سے 31 افراد ہلاک، 20 زخمی

یوگنڈا : آئل ٹینکر کا تیل بہنے سے 31 افراد ہلاک، 20 زخمی

کمپال (جیوڈیسک) یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا میں آئل ٹینکر پھٹنے سے 31 افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق ایک کار کے ٹکرانے کے بعد آئل ٹینکر سے تیل بہنا شروع ہوا جس سے سڑک اور اطرف کے علاقوں میں پھیلے تیل میں آگ لگ گئی۔ آگ سے 20 سے زائد […]

.....................................................

ملتان : آئل ٹینکر کی ٹکر سے گاڑی میں سوار 5 فوجی جاں بحق

ملتان : آئل ٹینکر کی ٹکر سے گاڑی میں سوار 5 فوجی جاں بحق

ملتان (جیوڈیسک) میں آئل ٹینکر کی ٹکر سے گا ڑی میں سوار پانچ فوجی جاں بحق ہو گئے، پولیس نے ڈرائیور اور کنڈیکٹر کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا۔ شیر شاہ روڈ پر کوٹ ادو جاتے ہوئے آئل ٹینکر پاک آرمی کی گاڑی سے ٹکرا گیا جس سے گاڑی میں سوار محمد […]

.....................................................

نائجیریا : قزاقوں کا آئل ٹینکر پر قبضہ ، یرغمالی عملے میں پاکستانی بھی شامل

نائجیریا : قزاقوں کا آئل ٹینکر پر قبضہ ، یرغمالی عملے میں پاکستانی بھی شامل

پاکستان(جیوڈیسک) ابوجا نائجیریا کے قریب سمندر میں قزاقوں نے ایک آئل ٹینکر کو قبضے میں لے کر عملے کو یرغمال بنا لیا ہے۔ عملے کے افراد میں پاکستانی بھی شامل ہیں۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق نجی سیکیورٹی حکام نے بتایا ہے کہ تیل بردار جہاز ایم ٹی میٹرکس 1 پر نائیجریا کی ریاست بایلسا کے […]

.....................................................

لاہور: آئل ٹینکرمیں آگ لگ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

لاہور: آئل ٹینکرمیں آگ لگ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

لاہور(جیوڈیسک) لاہورکے علاقے ٹاون شپ میں ایک پٹرول پمپ پر کھڑے آئل ٹینکرمیں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی،تاہم امدادی ٹیموں نے بروقت کارروائی کر کے آگ پر قابو پا لیا۔ ریسکیو ٹیم کے مطابق بٹ چوک کے قریب ایک پٹرول پمپ پر آئل ٹینکرپٹرول کی سپلائی دے رہاتھاکہ اچانک اس میں آگ لگ […]

.....................................................

چین میں بدترین ٹریفک حادثہ ،70 گاڑیاں ٹکرا گئیں ،9 افرادہلاک

چین میں بدترین ٹریفک حادثہ ،70 گاڑیاں ٹکرا گئیں ،9 افرادہلاک

چین (جیوڈیسک) بیجنگچین میں آئل ٹینکر سمیت 70 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ آگ بھڑک اٹھی ،حادثے میں9 افراد ہلاک 19 زخمی ہوگئے ۔ چین کے جنوب مشرقی صوبے گزہو میں دو اطراف سے آنے والی گاڑیوں کو حادثہ پیش آیا، شنگھائی کمانگ ایکسپریس وے پر 7 آئل ٹینکر سمت 69 سے زائد گاڑیاں ایک […]

.....................................................

ٹیکساس، مال گاڑی اور آئل ٹینکر میں تصادم ، آگ لگ گئی

ٹیکساس، مال گاڑی اور آئل ٹینکر میں تصادم ، آگ لگ گئی

امریکی ریاست ٹیکساس (جیوڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس کے علاقے ولز پوائنٹ میں مال گاڑی ایک آئل ٹینکر سے ٹکرانے کے نتیجے میں آٹھ ہزار گیلن تیل بہہ گیا۔ حادثے کے بعد آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی، جس کے باعث علاقے میں دھویں کے بادل بلند ہونے لگے، آئل ٹینکر اور مال گاڑی میں سوار […]

.....................................................

لیہ : آئل ٹینکر میں نصب دیسی ساختہ بم ناکارہ بنا دیا گیا

لیہ : آئل ٹینکر میں نصب دیسی ساختہ بم ناکارہ بنا دیا گیا

لیہ(جیوڈیسک)لیہ شہر میں بم دھماکہ کی کوشش نا کام بنا دی گئی، سو ل ڈ یفنس نے آئل ٹینکر میں نصب دو پانڈ وزنی د یسی سا ختہ بم کو ناکارہ بنا دیا۔ آئل ٹینکرکے ڈرائیور عبدالرحمان کی اطلاع پرسول ڈیفنس کے عملہ نےآئل ٹینکر میں نصب بم ناکارہ بنا دیا۔ سو ل ڈیفنس عملہ […]

.....................................................

بنگلہ دیش کشتی حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 138 ہو گئی

بنگلہ دیش کشتی حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 138 ہو گئی

بنگلہ دیش میں کشتی کے حادثے میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد ایک سو اڑتیس ہو گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کو دریائے میگھنا میں ڈوبنے والی کشتی کے مزید چھبیس مسافروں کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں۔ حکام کے مطابق دو سو مسافروں کی گنجائش والی کشتی میں حادثے کے وقت چار سو […]

.....................................................

لیہ : گاڑیوں میں تصادم، نیٹو آئل ٹینکرز میں آگ، چھے افراد ہلاک

لیہ : گاڑیوں میں تصادم، نیٹو آئل ٹینکرز میں آگ، چھے افراد ہلاک

لیہ میں دھوری اڈا کے نزدیک تین گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے جبکہ ایک اور واقعے میں نیٹو کے تین آئل ٹینکر تباہ ہو گئے۔ ریسکیو ٹیمیں اور انتظامیہ گاڑیوں کے زخمیوں کو بچانے کے بجائے آئل ٹینکرز بچانے پہنچ گئیں۔ مسافر بس، ڈالا اور موٹر […]

.....................................................
Page 2 of 212